Skip to playerSkip to main content
Hazrat Khwaja Qutbuddin Bakhtiyar Kaki RA

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Host: Alhaaj Qari Muhammad Younas Qadri

Guest: Dr. Allama Syed Zia Ullah Shah, Allama Shahzad Mujaddidi

#HazratKhwajaQutbuddinBakhtiyarKakiRA #RabiulAwwal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Everyone gives me
00:05Everyone gives me
00:10We do nothing from anyone
00:18Bismillahirrahmanirrahim
00:19Allahumma salli ala sejidina wa mualana
00:21Muhammad wa ala alihi wa sahbihi
00:24wa barik wa salli
00:25Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:28انتہائی مکرم محترم ناظرین
00:30سامعین با تمکین
00:31اے آر و اے کیو ٹی وی پر میں ہوں آپ کا میزبان
00:33قاری محمد یونس قادمی
00:35اشاد ربانی ہے
00:37خالق کائنات نے
00:42اعلان فرمایا ایمان والو تقوی
00:44اختیار کرو اللہ سے درو
00:45اور اللہ والو کی سنگت میں
00:48آ جاؤ یہ اللہ پاک خود فرما رہا ہے
00:50ہم ہر نماز کے اندر کہتے ہیں
00:52اہدین اصیرات المستقیم
00:54کہ مالک ہمیں سیدھا راستہ
00:56اور پھر خود ہی مالک کائنات
00:58نے سورہ فاتحہ کے اندر فرما دیا
01:00فرمایا وہ راستہ
01:04کہ جس کا
01:05تم طالب ہو طلب کر رہے ہو
01:07وہ انعام یافتہ لوگ ہیں
01:09اور آگے جا کے قرآن نے کہا
01:11تو آج ہم اللہ والوں کا ذکر کرنے لگے ہیں
01:18جن کی صحبت کا حکم
01:21خود رب کائنات نے اتا فرمایا ہے
01:23آج ہماری خوشبختی ہے
01:24آج ہمارے خصوصی پروگرام کے اندر
01:27جو ہستی آج جن پر ہم لگوشائی کریں گے
01:30جن کی بارگاہ سے خیرات اصل کریں گے
01:32وہ زہد الانبیاء
01:33حضرت بابا فرید الدین مسعود بنج شکر
01:35رحمت اللہ تعالی کے
01:37مرشد کریم ہیں
01:38اللہ اکبر
01:39اور وہ ہستی
01:40حضرت خاجہ غریب نواز
01:43وہ عظیم ہستی
01:45جن کا فیض پوری دنیا کے اندر ہے
01:47ان کے خلیفہ عاظم ہیں
01:49میری مراد قطب الاقتاب
01:51سند الواسلین
01:52سراج السالقین
01:53امدت السالقین
01:55حضرت خاجہ خاجگان
01:57حضرت خاجہ قطب الدین
01:58مختیار کاکی رحمت اللہ تعالی کا حسین ذکر ہے
02:01ان کی بارگاہ سے فیضہ اصل کریں گے
02:03ہماری خوشبختی ہے
02:04ہمارے پینل میں آج بڑی مختدر شخصیہ جلوہ فرما ہے
02:07جن کو ہم سنتے ہیں
02:09دیکھتے ہیں
02:10جن سے ہم بہت کچھ حاصل کرتے ہیں
02:12میرے دائیں جانب جلوہ فرما ہے
02:14انتہائی مکرم و محترم شخصیت
02:15علمی عدبی شخصیت
02:17جناب حضرت اللامہ
02:19ڈاکٹر عزت ماہ پیکر محبہ
02:21جناب محترم و مقام
02:23ڈاکٹر محمد شہزاد
02:24مجددی نقشبندی دامد برکاتہ
02:26اسلام علیکم ورحمت
02:28دیکھتے ہیں
02:28اور میری دوسری جانب بھی
02:31ڈاکستہ بیٹے ہیں
02:32اور حضور کی آل کے شہزادے ہیں
02:33آلِ نبی علی علی علی ہیں
02:35شہزادہ آلِ طہار ہیں
02:36علم و حکمت کا بہت بڑا نام
02:38جناب صحفزادہ
02:39حضرت اللامہ
02:40ڈاکٹر سجد
02:41زیاؤلہ شہزہ بخاری
02:42السلام علیکم
02:43سلام علیکم
02:44سلام علیکم
02:45سلام علیکم
02:46اللہ آپ کو بلکتے ہیں
02:47ناظرین مکرم آج
02:49بہت بڑی ہستی کا سکر ہے
02:51اور
02:51قبلہ مجددی صاحب
02:53بڑا فخر محسوس کر رہے تھے
02:55آج ہماری میراج ہے
02:56کہ آج
02:57عظیم ہستی
02:58میں نے بات کی
02:59تو آپ نے فرمایا
03:00کہ غلام قطب الدین نہیں
03:01میں نے پوچھا
03:02فرمایا آج
03:03سارے بعد میں
03:04ان کے غلام ہیں
03:05تو آج
03:05اس حسین ہستی کا سکر ہے
03:07جو
03:08ہندو الولی کے
03:09خلیفہ آزم ہیں
03:11اور زہد الانبیاء
03:13حضرت بابا فرید الدین
03:14مسعود گنج شکر کے
03:15پیر خانہ ہے
03:16الحمدللہ
03:17میں انتہائی محبت کے ساتھ
03:18قبل دراج سب
03:19آپ کی بارگاہ میں
03:20پہلا سوال یہ ہے
03:21کہ حضور قبلہ خاجہ
03:22خاجگان حضرت خاجہ
03:23خطب الدین
03:24بختیار کاکی
03:24رحمت اللہ
03:25رہ کے
03:26زمانہ
03:27ولادت
03:28اور آپ کا
03:28خاندانی پسمندر
03:30میں چاہوں گا
03:31اس پہ موٹی عطاف
03:32بسم اللہ
03:32الرحمن الرحیم
03:33الحمدللہ
03:34رب العالمین
03:35والصلاة والسلام
03:37وعلى اشرف
03:37الانبیاء
03:38والمسلین
03:39وعلى علیہ
03:40وصحبہ
03:40اجمعین
03:41یک زمانہ
03:43صحبت
03:43باولیاء
03:44بہتر
03:46صد
03:46صالتات
03:47بیریاء
03:48سبحان اللہ
03:49ہر کے خواہد
03:50ہم نشینی با خدا
03:52جی
03:53ہو نشین
03:54در حضور
03:55اولیاء
03:55کیا کہلے
03:56کیا کہلے
03:57اور حضرت
03:58خاجہ
03:58خاجگان
03:59قطب الاقتاب
04:00خاجہ
04:00قطب الدین
04:01بختیار
04:01کاکی
04:02نوراللہ
04:03مرکدہو
04:04وقطبس
04:04صرح
04:05العزیز
04:05یہ وہ
04:07ہستی ہیں
04:07وہ ذات
04:08اگرامی ہیں
04:08کاری صاحب
04:09جی
04:10نیشہ پور
04:11جو ایران
04:13کے اندر
04:13علم اور
04:14فضل اور
04:15حکمت کا
04:16ایسا مرکز تھا
04:17کہ مکہ
04:19اور مدینہ
04:19کے بعد
04:20جس شہر کا
04:21کوئی ثانی نہیں
04:21جس کی شناخت
04:24اور پہچانی
04:25یہ تھی
04:26کہ وہاں
04:26اللہ تعالیٰ نے
04:27یا مفسرین
04:29پیدا کیے
04:30یا محدثین
04:31پیدا کیے
04:32یا فقہہ
04:33پیدا کیے
04:33یا عرفہ
04:34اور صلحہ
04:35پیدا کیے
04:35کیا کہلے
04:36آج بھی
04:37آج بھی
04:37اس شہر میں
04:38آپ چلے جائیں
04:39ہر گرلی
04:40ہر چپے
04:41ہر موڑ پہ
04:42آپ کو
04:42ایسی ایسی
04:43کاملین
04:43جن کے
04:44آپ نے
04:45نام سنے ہوں گے
04:46اور آپ کو
04:46پتہ نہیں ہوگا
04:47کہ ان کا
04:47مظاہر کہاں ہیں
04:48تو جب
04:50ڈھونڈیں گے
04:50تو نیشہ پور
04:51نکلے گا
04:52مسلم
04:54جو ہیں
04:54صحیح مسلم
04:55والے
04:55وہ نیشہ پور
04:56سے ہیں
04:57کیا کہنے
04:58یعنی اندازہ
04:59لگائیں
04:59اس بارہ سو سال
05:01پہلے
05:02کا ایسا
05:03علمی اور
05:04روحانی مرکز
05:05اور
05:06عالم
05:06اسلام کا
05:07جو پہلا
05:08باقاعدہ
05:09مدرسہ
05:10اور دار
05:10علوم
05:10اور
05:11ادارہ
05:11بنا ہے
05:12وہ بھی
05:12نیشہ پور
05:12میں
05:13کیا کہنے
05:14ہویا
05:15علم و فضل
05:16روحانیت
05:17معرفت
05:18جہاں
05:18گلی کوچوں میں
05:20فضاؤں کے
05:21اندر رچی
05:22ہوئی تھی
05:22وہاں
05:23حضرت خاجہ
05:23قطب الدین
05:24مختیار
05:24کاکی
05:25رحمت اللہ
05:26تعالیٰ
05:26علیہ خاندان
05:27سعداد کے
05:28چشم و چراغ
05:28کی حیثیت سے
05:29جلوہ گھر
05:30ہوتے ہیں
05:31اور بہت ہی
05:32کم سنی کے اندر
05:33چھوٹی عمر
05:34کے اندر
05:35وہ جو
05:35مشاہ
05:36خولیاء
05:37علماء
05:37صلحاء
05:38ان کی
05:38صحبت
05:39مجلس
05:39زیارت
05:40خود آپ
05:40کا
05:40اپنا
05:41خاندان
05:41اپنے
05:42والدین
05:43اپنے
05:43بزرگ
05:44ان کی
05:44تربیت
05:45آپ کی
05:45والدہ
05:46ماجدہ
05:46کی
05:47یہ شان
05:48اور
05:49کرامت
05:49دنیا
05:50و علایت
05:51میں جو
05:51ضرب
05:51المثل
05:52بنی ہے
05:52جب آپ
05:55کو
05:55ناظرہ
05:56قرآن
05:56ظاہرہ
05:57تین چار
05:57سال عمر
05:58ہوگی
05:58اس زمانے
05:58میں
05:59سات
06:00سال
06:00کا
06:00بچہ
06:00تو
06:01کاری
06:01صاحب
06:01سبا
06:02قرآت
06:02کا
06:02حافظ
06:03ہوتا
06:03تھا
06:03اس
06:05زمانے
06:05میں
06:05ساتھویں
06:06صدی
06:06ہجری
06:06چھتی
06:07اور
06:07ساتھویں
06:08صدی
06:08ہجری
06:09کئی
06:10بزرگ
06:10وں کے
06:11بارے
06:11میں
06:11میں
06:11پڑھا
06:12سات
06:13سال
06:13کی
06:13عمر
06:14میں
06:14حافظ
06:15بھی
06:15ہے
06:15اور
06:16سبا
06:16سات
06:17قرآت
06:17وں
06:28اور
06:30فاتح
06:30پڑھائی
06:30تو
06:31آپ
06:31نے
06:31آگے
06:31پورا
06:32آدھ
06:32سبارے
06:34پڑھ
06:34سبحان
06:36اللہ
06:36انہوں نے
06:36فرمایا
06:37بیٹا آگے
06:37پڑھو
06:38فرمایا
06:40حضور
06:40میری
06:40والدہ
06:41نے
06:41جب
06:41ان کے
06:41شکم
06:42میں
06:42تھا
06:42تو
06:42پندرہ
06:43ہی
06:43پارے
06:43پڑھے
06:44تھے
06:44کیا
06:44بات
06:45ہے
06:45یہ
06:47خاندان
06:47یہ
06:48محول
06:48اور
06:48اس میں
06:49جو
06:49پروان
06:49چڑھا
06:50ہوا
06:50بچہ
06:50ہے
06:50جی
06:51سوچئے
06:52اللہ
06:52نے
06:52کیا
06:53کیا
06:53حکمت
06:53ہی
06:53تو
06:54گویا
06:54گھر
06:55سے
06:55ہی
06:56جسے
06:56کہتے ہیں
06:56خانہ
06:57ہما
06:57افتاب
06:58جی
06:59ابتداج
07:00اس کی
07:00یہ ہے
07:01اس کی
07:01انتہا
07:01کیا
07:01ہوگی
07:02پھر
07:03برے
07:03سگیر
07:03پاک
07:04ہند
07:04کے
07:04اندر
07:04جب
07:05عجرت
07:05فرما
07:05کے
07:05یہاں
07:06پر
07:06تشریف
07:06لائے
07:07ہیں
07:07تو
07:07دہلی
07:08شہر
07:08اس وقت
07:09مرکز
07:09تھا
07:10علم
07:10و
07:10فضل
07:11کا
07:11روحانیت
07:12کا
07:12اور
07:12آپ
07:12بلکل
07:13اس وقت
07:13نوجوان
07:13تھے
07:14اور
07:16یہاں
07:16پر
07:16آپ کے
07:17وجود
07:17مسعود
07:18کی
07:18برکتیں
07:18جو
07:18پھیلیں
07:19اس کی
07:19ایک
07:20جلک
07:20یہ ہے
07:21کہ
07:21خاجہ
07:21سلطان
07:22الہند
07:22خاجہ
07:23غریب
07:23نواز
07:24خاجہ
07:24مہیند
07:25جنچشتی
07:26اجمیری
07:27رحمت
07:27اللہ
07:27تعالی
07:28آپ سے
07:29جو
07:29آپ کی
07:29بیعت
07:30ہے
07:30کاری
07:30صاحب
07:30وہ
07:31بغداد
07:31شریف
07:32میں
07:32اللہ
07:33سبحان
07:33اللہ
07:34یہ
07:34ذرا
07:34رینج
07:34دیکھئے
07:35شاہ
07:35صاحب
07:36و
07:36و
07:36و
07:36و
07:37کیا
07:37کہنے
07:37اور
07:38وہ
07:38حضرت
07:38امام
07:39فقی
07:39ابو
07:40اللہ
07:40سمرکندی
07:41رحمت
07:41اللہ
07:41کی
07:42مسجد
07:42میں
07:42اس وقت
07:43اولیاء
07:43کا
07:43اجتماع
07:44تھا
07:45یہاں
07:45یہ
07:46نوجوان
07:46شہزادہ
07:47سید
07:47زادہ
07:48آل
07:48رسول
07:48کا
07:49چشم و
07:50چراغ
07:50سلطان
07:51الہند
07:51خاجہ
07:52غریب
07:52نواز
07:52کے
07:52ہاتھ
07:52پہ
07:53بیعت
07:53ہو
07:53کے
07:53سلسلہ
07:54آلیاء
07:54چشتیہ
07:55کا
07:56حقیقی
07:57اور
07:57عملی
07:57ترجمان
07:58بن کے
07:59پھر
07:59ہندوستان
08:00میں
08:00جو
08:01دار
08:02السلطنت
08:02تھا
08:03دہلی
08:03وہاں
08:04پر
08:04جلوہ
08:04گر
08:05ہوا
08:05اور
08:05جہاں
08:06پہلے
08:06شمس
08:07دین
08:07التتمش
08:08سورج
08:08چوائیں
08:10اور چمکیں
08:10مار رہا تھا
08:11اس شمس
08:12کو آکے
08:13قابو کیا
08:13خاجہ
08:14وہاں
08:14کیا کہنے
08:15وہ بھی
08:15آپ کے
08:16مریدوں میں
08:16شامل ہیں
08:16اور
08:17کیا کمال
08:18ہیں
08:18ان لوگوں
08:18کا
08:18ناظرین
08:19مکرم
08:19یہ وہ
08:19لوگ ہیں
08:20جن کی
08:20بابت
08:20قرآن
08:21پاک
08:21نے
08:21کہا
08:21تھا
08:22یہ چونے
08:25ہوئے
08:26لوگ
08:26تھے
08:27اشتبال
08:27والے
08:27لوگ
08:28تھے
08:28جنہوں
08:28رب
08:28کائنات
08:29نے
08:29وہ
08:29بطن
08:30مادر
08:30میں
08:30ہیں
08:30تو
08:31قرآن
08:31کا
08:31نور
08:31وہاں
08:32مل رہا ہے
08:32حضور
08:33قبلہ
08:33ڈاکٹر
08:33سید
08:34بخاری
08:35جلو
08:35فرما
08:35ہے
08:35قبلہ
08:36شاہ
08:37صاحب
08:37آپ
08:37فرمائیے
08:37گا
08:37کہ
08:38قبلہ
08:39قطب
08:40الاطعاب
08:40کا
08:40جو
08:41علمی
08:41مقام
08:41ہے
08:42روحانی
08:42مقام
08:42ہے
08:42بسم
08:45اللہ
08:46الرحمن
08:46الرحیم
08:47چونکہ
08:47یہ بہت
08:47روح
08:48پرور
08:48اور
08:49ایک
08:50ایمان
08:50افروز
08:51پروگرام
08:52چر رہا
08:52اس وقت
08:52اللہ
08:53کے
08:54سچے
08:54ولی
08:55آر
08:55بللہ
08:56حسنی
08:56اور
08:57شخصیت
08:57کے
08:57بارے
08:58میں
08:58آپ نے
08:59اپنے
08:59انٹروں
08:59میں
09:00علامہ
09:00مجدی
09:01صاحب
09:01نے
09:01اپنے
09:02گفتو
09:02میں
09:02جو
09:04پھول
09:04بکھیرے
09:04ہیں
09:05ان کی
09:06سچی
09:06بھا خوش
09:06بھور
09:07ہمیں
09:07بلکل
09:08ایسے
09:08کر دیا
09:09کہ
09:09دل
09:09دماغ
09:09مہتر
09:10ہو گیا
09:10جقینا
09:11قرآن
09:12مجید
09:12فرقان
09:13ہمیر
09:13میں
09:13خود
09:13اللہ
09:13تعالیٰ
09:14نے
09:14اپنے
09:15ان پاک
09:15بعض
09:16بندوں
09:16کے
09:16بارے
09:16میں
09:17کیا
09:17فرمائے
09:17چنے
09:18ہوئے
09:18یہ
09:19اللہ
09:19کے
09:20چنیدہ
09:20پسندیدہ
09:21ہستیاں
09:22ہیں
09:22شخصیات
09:23ہیں
09:23ان کے
09:24بارے
09:24میں
09:24اللہ
09:24تعالیٰ خود
09:25فرماتے ہیں
09:26اللہ
09:26اِنَّا
09:27اولیاء
09:28اللہ
09:28لا خوف
09:29علی
09:29وَلَا
09:30مِيَحْذَرُونَ
09:30اللَّذِين
09:32عَامَنُوا
09:32وَكَانُوا
09:33يَتَّقُونُ
09:34لَهُمُ
09:35الْبُشْرَى
09:35فِي الْحَيَاةِ
09:36الدُّنْيَا
09:37وَفِي الْآخِرَى
09:38لَا تَبَدِیرَ
09:39لِكَلِمَاتِ
09:40اللَّهِ
09:40ذَلِكَ
09:41هُوَ
09:41الفَوْزُ
09:41الْعَظِيمِ
09:42یہ بڑی کام
09:43یہ بھی
09:43یہاں پانے والا ہے
09:44یاللہ کے ولی
09:45یاللہ کے دوست
09:47اللہ
09:47وَلِيُ
09:48الَّذِين
09:48عَامَنُوا
09:49يُخْرِجُهُم
09:49مِنَ الظُّرُمَاتِ
09:50الْنُور
09:51اللہ
09:51اللہ ان کو لاکے نور میں
09:53کھڑا کرتا ہے
09:53سبحان اللہ
09:54اللہ تعالیٰ خود ان کا
09:55حادی اور رہنما بنتا ہے
09:57ابھی جدی صاحب فرمایا
09:58کہ کہاں جمیر
10:00کہاں جمیر شریف
10:02کہاں دہلی
10:02اور کہاں بغداد
10:04اس دور میں
10:05اب اندازہ لگائے
10:06اور کہاں وہ رہنے والے
10:08نشا برکے
10:08حضرت
10:10کہ ہم آباد کرنے کے لئے
10:12بیٹھے ہوئے ہیں
10:12وہ کہاں سے
10:13اور اللہ نے کہاں
10:14پہ ان کو مشتمع کیا
10:15اللہ رہنما یقین ہے
10:16کہ آپ نے وہاں پہ پہنچنا ہے
10:18تو آپ نے بھی جو بات کی
10:19یقیناً
10:21یہ بڑی اہم بات
10:22ان کے علم کے بارے میں
10:24کہ بنیادی طور پر
10:27جو ہمارا تذکیہ ہے
10:28ہماری تربیت ہے
10:30اس کا محلہ ہے
10:31تعلیم کے ساتھ
10:32علم کے ساتھ
10:33علم کے نور کے ساتھ
10:35اور حضرت کے بارے میں
10:37حضرت خاجہ صاحب
10:39اللہ تعالیٰ کی قبر کو
10:40انوار سے اور
10:42اپنی رحمت سے بھر دے
10:43اور ہمیشہ وہاں پر
10:44اپنی انوار کی بارش فرمائے
10:46ان کے بارے میں
10:47آپ جہاں بھی پڑھیں
10:48یہی پڑھیں گے آپ
10:49کہ پہلے آپ نے
10:50کتاب اللہ کی تعلیم حاصل کی
10:52آپ نے نبی پاہ سلم کی
10:54حدیث شریف کی تعلیم حاصل کی
10:56سبحان اللہ
10:56تیسے نمبر پہ آپ نے
10:58فکہ کی تعلیم حاصل کی
10:59یعنی آپ نے
11:00علوم شریعت
11:01ان کا سب کا سب کا
11:03حصول کی ہے پہلے
11:04پھر اس کے بعد
11:05آپ نے مجھے تذکیہ
11:06کا جو سفر تھا نا
11:07جس کو ہم تصوف کہتے ہیں
11:09پھر اس کا جب آپ نے
11:10سفر کیا ہے
11:11اس سفر میں پھر
11:12اللہ تعالیٰ نے
11:13آپ کی ملاقات
11:13اپنے استاد محترم
11:15اپنے مشد عاظم
11:17حضر خاجہ صاحب کے ساتھ
11:19کروائی ہے اور وہ
11:19وہاں سے چل کر
11:20جمیر تک آئے
11:21اور پھر آپ نے
11:22ان کی اندر جو دیکھا نا
11:24اتاکو فراست المومن
11:25فَإِنَّو يَنظُرُ بِنْهُرِ اللَّهِ
11:28استاد محترم کے اندر
11:30ایمانی فراست موجود تھی
11:32انہیں اپنے شگرد کو پہچانا
11:34سبحان اللہ
11:35اپنے تلمیذ کے اندر
11:36جو صلاحیت ہی
11:36اس کو بھام لیا
11:37سبحان اللہ
11:38اور حضرت نے
11:39اس وقت خاجہ مہین الدین
11:41چشتی عجمری رحمت اللہ تعالیٰ
11:43انہوں نے اس وقت فرمایا
11:44جب ابھی
11:45یہ خانوادہ سعداد کے چشم و چراغ
11:48نوجوان تھے جیسے
11:49ابھی مجدی سے فرما رہے تھے
11:50ابھی ان کا بالکل آغاز تھا
11:52انہوں نے اس دور میں فرما دیا
11:54کہ میرا یہ بیٹا
11:56یہ دہلی کے علاقے کو مرکز بنائے گا
11:59اور پورے شمالی ہندوستان
12:01کو اپنے انوار کے ساتھ
12:02اپنے علوم کے ساتھ
12:03اپنے معارب کے ساتھ
12:05اور اپنی دعوت و تبلیغ کے ساتھ
12:07منور کر دے گا
12:08انہیں پہلے اعلان فرما دیا
12:10اور پھر ایسا ہی ہوا
12:11کہ جب آپ کو
12:12اللہ تعالیٰ نے یہ موقع دیا
12:14تو پھر آپ نے
12:15اپنے استاد محترم
12:16حضرت خاجہ مہین الدین
12:18چشتی رحمت اللہ تعالیٰ
12:19ان کی جو تعلیمات تھی
12:21جو ان کا طریقہ کار تھا
12:23جو ان کی ہدایات تھی
12:25اور جس میں سب سے پہلی بنیاد یہ تھی
12:27بابا سلطان بہو رحمت اللہ تعالیٰ فرمایا
12:29کہ علم کے ساتھ
12:31ہم نے تذکیہ کرنا ہے
12:32کتاب و سنت کی تعلیمات کی
12:34اساس اور بنیاد میں
12:35ہم نے تذکیہ کرنا ہے
12:36وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِکْمُهُ
12:38وَيُزَكِّهِمُ
12:40کتاب و حکمت کی تعلیم بھی ساتھ چلے گی
12:42شریعت کا
12:44فیض بھی ساتھ چلے گا
12:45اور ساتھ
12:46اس کے تذکیہ بھی چلے گا
12:48تو یقین اللہ پاہ نے آپ کو
12:49روحانی طور پر
12:50بلند کیا
12:51کہ آپ کی اللہ تعالیٰ نے
12:53جب آپ تقریح کرتے تھے
12:54تمہیں حران ہوا
12:55کہ آپ کی دعوت و تبلیغ سے
12:57اتنے لوگ متاثرات تھے
12:58کہ علماء آکر
12:59سلحاء آکر
13:00مشیخ آکر
13:01عمراء آکر
13:02سلاتین آکر
13:03ان کی بجلس میں حاضری دیا کرتے تھے
13:05کیا بات
13:05کیا کہنے جناب شاہ صلی اللہ
13:07اور یہ اولیاء اللہ وہ تھے
13:09جناب جنہوں نے
13:10کریم آقا علیہ السلام کے کرم سے
13:14اور پھر علم کا نور پھیلایا
13:15اور لوگوں کا ٹوٹا ہوا رشتہ
13:17ان لوگوں نے
13:18اللہ کے ساتھ جوڑا ہے
13:19اور
13:19ایسا جوڑا ہے
13:21سبحان اللہ
13:21سبحان اللہ
13:22آج بین کی قبر منور ہیں
13:23وہاں سے نور نکلتا ہے
13:24ہمارے ساتھ رہیے
13:25حضور خاجہ صاحب کا ذکر جاری ہے
13:27ملاقات کرتے ہیں
13:28جی ناظرین مکرمہ
13:29ہماری خوشبختی ہے
13:30آج ہم مسحسین
13:32اور عظیم حستی کا ذکر کر رہے ہیں
13:34جو نصب کے اعتبار سے بھی کمال ہیں
13:36حسب کے اعتبار سے بھی کمال ہیں
13:38اور ولایت کے اعتبار سے
13:39سبحان اللہ
13:40آپ دیکھتے ہیں
13:41حضرت خاجہ غریب نواز
13:43رحمت اللہ
13:43کہ بارہ بیٹے ہیں
13:45ناظرین کم لوگوں کے
13:46ان کے نام کا علم ہوگا
13:48لیکن یہ جو مظہر غریب النواز تھے
13:52جناب ان کے فیض کے قاسم اور امین تھے
13:54اگر کسی کو نام یاد ہے
13:56تو حضور قبلہ خاجہ قطب الدین
13:58مختیار کاکی رحمت اللہ
13:59حطر علیہ کا ہے
14:00جن کو رب کائنات نے
14:01بلند مقام اتا فرمایا
14:02حضور قبلہ ڈاکس صاحب کی بارگاہ میں
14:04دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
14:05قبلہ آپ کا روحانی مقام
14:07روحانی مقام کے بعد میں چاہوں گا
14:09تھوڑی سیس پر بات کریں
14:10پھر ایک سوال میں
14:11آپ کی بارگاہ میں اور پیش کرنا چاہوں گا
14:13میں کاری صاحب اتنا وقت نہیں
14:14میں تفصیل میں جاؤں
14:16ٹھیک ہے
14:16بس ایک دو اشارے ارز کروں
14:18جی
14:19کہتے ہیں
14:19قیاس کنز گلستان من بہار مرا
14:22وواہ وواہ
14:23حضرت خاجہ قطب الاقتاب
14:25خاجہ قطب الدین مختیار کاکی رحمہ اللہ
14:28خاجہ غریب نواز نے
14:31ان کی جو تربیت فرمائی ہے نا
14:33اس کی پہلے ایک جھلکی دیکھ لیں
14:35مرشد کا
14:36چونکہ مرید نمائندہ ہے شاگرد
14:38استاد کا جو اس کے وجود کا
14:41اور فیض کا درخت ہے
14:42اس کا پھل ہوتا ہے
14:43بشک
14:44اور وہ شناخت ہوتا ہے
14:45اہل طریقت یہ کہتے ہیں
14:47کہ مرید وہ ہے
14:49جسے دیکھ کر
14:50اس کا پیر یاد آ جائے
14:51یہ سٹینڈرڈ ہے
14:54اور ولی وہ ہے
14:55جو حدیث پاک میں تعریف آقا کریم
14:57علیہ السلام نے خود ہی فرما دی
14:58ازارو ذکر اللہ
15:00ولی وہ ہے
15:01جسے دیکھ کے
15:02اللہ یاد آئے
15:03اور مرید وہ ہے
15:05جسے دیکھ کے اس کا
15:06پیر اور مرشد یاد آئے
15:08خاجہ صاحب نے خط لکھا
15:09اور خط و کتابت رہتی تھی
15:11چونکہ اجمیر میں تھے
15:12اور یہ یاد رکھنے کی بات ہے
15:14کہ آپ دلی میں
15:15حضرت خاجہ غریب
15:17نواز کی انسٹرکشن پر
15:18اپوائنٹڈ تھے
15:19ڈیوٹی لگی ہوئی تھی
15:20دلی چھوڑنے کی اجازت نہیں تھی
15:23کہ وہیں رہنا ہے
15:24ورنہ یہ چاہتے تھے
15:25میں اجمیر شریف جاؤں
15:26خاجہ صاحب کی خدمت پر رہوں
15:27وقت گزاروں
15:28خط
15:29خط و کتابت پڑھنے والی ہے
15:31یہ میں اس لیے دوہر آ رہا ہوں
15:32شاہ صاحب
15:32جو اہل علم ہے نا
15:33جی جی
15:34خط جو ہے
15:35اس میں بعض دفعہ
15:36وہ چیزیں بھی ہوتی ہیں
15:37جو عام زندگی میں نہیں ملتی ہیں
15:39عام کتابوں میں نہیں ملتی ہیں
15:40پرسنل جو ذاتی ہوتی ہیں
15:42کیا بات؟
15:43تو آپ نے خط لکھا
15:44اور خط مختصر ہوتا تھا
15:45میں نے وہ دیکھے ہیں
15:46مکتوب زیارت کی ہے
15:47ہائے ہائے
15:49کیا کہنا
15:49نیچے لکھتے تھے
15:52فقیر
15:53کتب الدین
15:54مختیار کا کی
15:55یہ ذرا
15:57لیول
15:57سٹینڈرڈ اور
15:58مشایخِ چشت کے
15:59ذوق کا اندازہ لگائیں
16:00تربیت کا میار
16:02دیکھیں کیا ہے
16:03اور انداز دیکھیں
16:04خاجہ غریب نواز کا کیا ہے
16:06یعنی اپنی وہ
16:07نسبت بھی چھپائی
16:08کوئی سید نہیں
16:09کوئی شاہ نہیں
16:10یہ شاہ صاحب
16:12محران ہوئی نا
16:13اولیاء کے
16:14اس کمال پہ
16:15بندہِ عشق شدی
16:16ترکِ نسب
16:17کنجامی
16:18کندرین را
16:19فلان ابن فلان
16:20چیزیں نیس
16:21یہاں فلان بن فلان
16:22کو کوئی نہیں پوچھتا
16:23اچھا فقیر کا لفظ
16:25اپنے نام کے ساتھ
16:26جب لکھا
16:27تو خاجہ غریب نواز
16:29نے جو جواب دیا
16:30نا کاری صاحب
16:31وہ جو اصل بات تھی
16:32وہ کر کے
16:32تو آخری جملہ کیا لکھا
16:33فرمایا
16:34پیار سے آپ کو
16:35بابا بختیار
16:36کہا کرتے تھے
16:37خاجہ صاحب
16:38پیار میں
16:39فارسی کو جو جانتے ہیں
16:40اس کا بیک گرنڈ جانتے ہیں
16:41اس میں بابا کا لفظ
16:42انتہائی پیار جب ہوتا ہے
16:44تو وہاں بولا جاتا ہے
16:45واہ واہ واہ
16:46یعنی باب بیٹے کو
16:47بابا کہہ رہا ہو
16:48اللہ
16:49پیار کی کیا حد لیول ہوگا
16:50کیا بات
16:51واہ واہ واہ واہ
16:52تو لوگوں کو بابا
16:53نہیں سی لیے سمجھایا
16:54کہ بابوں کے
16:55بغیر بابا
16:56سمجھ نہیں آتا
16:57بابے کے دامن سے
16:58جڑنا پڑتا
16:59واہ واہ
16:59فرمایا
17:00بابا بختیار
17:02موئن الدین
17:03ہنوز فقیر نہ شد
17:05جی جی جی
17:06واہ واہ
17:07پیر کہہ رہا ہے مرید کو
17:09کیا کہنے کیا کہنے
17:10کہ بیٹا
17:11تو فقیر کیسے ہو گیا
17:12ابھی تو تیرا
17:13پیر مقام فقر پہ نہیں پہنچا
17:15اللہ
17:16ساری زندگی خاجہ صاحب
17:19اس پہ
17:19ہمیشہ
17:20شرم سار رہے
17:21کہ یار خاجہ غریب نواز
17:23رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
17:24نے میری ایسی تربیت کی
17:26ساری زندگی
17:27توازو اور آجزی کی
17:29پھر وہ حد کی
17:30وہ انتہا کی
17:31اور روحانیت میں
17:32وہ مقام پایا
17:33کہ دلی میں
17:35جب شمس الدین
17:36التطمش سے لے کر
17:37تمام خواس
17:39اور تمام عوام
17:40آپ کی عقیدت میں
17:41کاری صاحب اتنے گم تھے
17:42اللہ
17:43میرا نہیں خیال
17:45کہ پوری امت میں
17:46کبھی کسی کے ساتھ
17:48عامت الناس
17:49نے کسی زندہ بزرگ
17:50سے ایسی محبت کی
17:51زندہوں کے دو
17:53مخالفت ہوتی ہے
17:53یہ تو ہماری قوم
17:54کا مزاج ہے
17:55حسد ہوتا ہے
17:56پتہ نہیں کیا کیا ہوتا ہے
17:58تو مخالفت
17:58شنجم الدین
17:59سخرا جو سو
18:00شیخ الاسلام تھے
18:00حسد ہو گیا
18:01ابھی بادشاہ بھی
18:02یوں کھڑا یار
18:02شمس الدین
18:03اللہ
18:04ہاتھ باندھ
18:06یہ کیا فقیر
18:07اور درویش
18:08فقیر درویش
18:08یہ بھی
18:09میں نے دیکھا
18:10کہ خاجہ غریب
18:11نواز بھی ہیں
18:12تو اس وقت
18:13کے بادشاہ
18:13مرید نہیں ہے
18:14آپ کے
18:14لیکن ان کے
18:17بادشاہ بھی
18:17مرید ہیں
18:18بادشاہ مرید ہیں
18:19اس کی
18:19میں وجہ
18:19بتانے لگا ہوں
18:20کہ یہ فقیر
18:21اتنے بڑے تھے
18:22اپنے رب کی
18:23بندگی
18:24اتنی کی تھی
18:25کہ اللہ تعالیٰ
18:26کا یہ قانون
18:27اور رسول ہے
18:27من تواد
18:28علیلہ فقد رفاہ
18:30جو میرے آگے
18:31جتنا جھگتا جائے گا
18:33میں اتنا
18:33اٹھاتا جاؤں
18:34وہ ولی نہیں
18:36چاہ رہا
18:37اس کی خواہش
18:37بھی نہیں ہے
18:38لیکن جو اس کا
18:39ولی ہے
18:40وہ چاہ رہا ہے
18:40کیا بات
18:41تو کہتے ہیں
18:42ڈلی سے
18:42جب آپ نے کہا
18:44کہ اچھا
18:44یا آپ لوگ
18:45اتنے ناپسند کرتے ہیں
18:46مجھے
18:47تو خاجہ غریب نواز آئے
18:48وہ تھے ڈلی
18:49صحیح
18:49انہوں نے کہا
18:50کہ چلو پھر
18:51اجمیر چلو
18:52ہمارے صاحب
18:53خاجہ کتب الدین
18:54مختیار کاکی کاری صاحب
18:55جب ڈلی سے نکلے
18:56نا جانے کے لیے
18:57خاجہ صاحب کے پیچھے پیچھے
18:59اپنے مرشد کے پیچھے پیچھے جا
19:00پوری خلق خدا گھروں سے نکل کے آگئے
19:03حوام و خواس
19:05بادشاہ کو خبروی بادشاہ بھی آگئے
19:08اور عدب کا یہ حال
19:10کہ کسی کی مجال و جرت نہیں
19:12کہ یہ کہے کہ نہ جائیں
19:14رو رہے ہیں پیچھے
19:16گریہ ہو رہا ہے
19:17چیخو پکار ہو رہی
19:18پوری ڈلی
19:19اور کر کیا رہے ہیں
19:21جہاں حضور خاجہ کتب الکتاب
19:23قدم رکھتے ہیں
19:24بابا فرید گنجے شکر کے مرشد
19:26وہاں سے مٹی اٹھائی جا رہے ہیں
19:28کیا بات
19:28موپے لگائی جا
19:29خاجہ غریب نواز نے پیچھے مڑ کے دیکھا
19:32اور فرمایا بابا بختیار
19:34یہ دلی تو تمہارے بغیر اجڑ جائے گی
19:36کیا کہنے
19:37اس لئے تم یہیں رہو
19:39سبحان اللہ
19:40کیا کہنے
19:41ناظرین مکرم کیا مقام ہے ان لوگوں کا
19:43اور انہوں نے کیسے زندگی گزاری
19:45اور جس طرح ڈاکسہ قبلہ نے بیان فرمایا
19:47کہ جس طرح انہیں اپنے شیخ سے محبت کی ہے
19:50تو پھر مظہر خاجہ غریب نواز بنے
19:52اور پھر اللہ پاک نے کیسے کیسے خلافہ عطا کیے
19:55کیسے کیسے مرید عطا کیے
19:57کبلہ شاہ صاحب سے پوچھتے ہیں
19:59کہ آپ کے خلافہ اور مریدوں میں کن کے
20:01مزرگ شخصیت کا نام ہے
20:02یقیناً میں سمجھتا ہوں کہ
20:04ہم جس شخصیت کی بات کر رہے ہیں
20:07اللہ تعالیٰ نے ان کو ہر لحاظ سے
20:09جیسے ابھی جدیس آرے ہیں
20:11اور آپ نے اپنی گفتوں میں فرمایا
20:13کہ خاندان کے اعتبار سے بھی
20:15نسب کے اعتبار سے بھی
20:17بہت ہی اعلیٰ نسب عطا کیا
20:19اور جب ان کے بابا نے ان کا نام رکھا
20:22نا
20:22ان کا نام مشہور تو بختیار ہو گیا
20:25کاکی ہو گیا
20:26قطب الدین ہو گیا
20:28لیکن اصل ان کا نام تھا ابو بکر
20:31ان کے بابا نے ان کا جو نام رکھا تھا
20:34وہ ابو بکر رکھا تھا
20:35جناب سیدنا صدیق اکبر
20:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
20:40محبت کی وجہ سے
20:41اس تعلق کی بنا پر
20:43ان کا انہوں نے اسم گرامی
20:45یہ پسند کیا
20:46حالانکہ حضرت ابو بکر کا اپنا نام بھی
20:48ابو بکر نہیں ہے تو کنیت تھی ان کی
20:49لیکن اس کنیت کو اتنا پسند کیا
20:52کہ اپنے بیٹے کے لیے
20:53اور ان کے والد صاحب جو تھے
20:54وہ تھے کمال الدین
20:55یہ ان کا نام تھا
20:57تو یقین ہے وہ دین
20:58اللہ نے ان کو جو نام دیا تھا
21:00وہ اس کے مطابق جیسے
21:01جو حضرت صاحب فرمایا تھا
21:02وہ خود اللہ کے ولی تھے
21:03بہت بڑی شخصیت تھے
21:04اور پھر انہوں نے
21:05اپنے بیٹے کی جس انداز سے
21:07تربیت کی
21:07وہ آج ساری دنیا
21:09اس کو جانتی ہے
21:10اور پہچانتی
21:11اس تربیت کو
21:12اس تعلیم کو
21:12تو یقیناً آپ کا جو
21:14فیض تھا جیسے میں
21:15پہلے ارز کر رہا تھا
21:16اس سے علماء نے
21:18اس دور کے
21:19بڑے بڑے مشائخ نے
21:20عمراء نے
21:21سلحاء نے
21:22اولیاء نے
21:23بزرگان دین نے
21:24اس دور کے جو
21:26سلاتین تھے
21:26وہ بھی وہاں پہ
21:27حادر ہوتے تھے
21:28جیسے ابھی
21:28یہ فرما رہے ہیں
21:28مجدی صاحب
21:29اس لیے کہ آپ
21:30مستجاب الدعوات تھے
21:32سوحان اللہ
21:32آپ جب ہاتھ
21:33اٹھاتے تھے نا
21:35تو ہر بندے
21:36کو یقین ہوتا تھا
21:36کہ اللہ ان کی دعا
21:37کو رد نہیں فرمایا گا
21:39نبی کریم علی صلی اللہ
21:40وآلہ وسلم نے فرمایا
21:41کہ ربا رجل
21:42اشعصا
21:43مدفوئن بالابواب
21:45لو اقسم
21:46علاللہ لعبر
21:48بے شک
21:48بعض بندے
21:49اپنی توازوں میں
21:50اپنی آجزی میں
21:51وہ حدیث پاپ پڑی نا ابھی
21:53من توازہ لیللہ
21:54رفع اللہ
21:55سلاسن اقسم علیہنہ
21:56آقا فرماتا ہے
21:58میں تین باتیں
21:59تمہیں قسم اٹھا کے
22:00بیان کر رہا ہوں
22:01حالانکہ ہمارا ایمان
22:02رقیدہ یہ ہے
22:03کہ رسول اللہ وسلم کی
22:04ہر بات سچی ہے
22:05ہمارا ایمان یہ ہے
22:06آپ قسم نہ بھی اٹھائیں
22:07تب بھی آپ کی بات کی
22:09ضرور زبر سچی ہے
22:09لیکن آپ اس کے باوجود
22:11اس کی اہمیت بڑھ جاتی
22:12اس کی اہمیت کو
22:13بڑھانے کے لیے
22:14کیا فرمائے
22:14میں تین باتیں
22:15تمہیں اللہ کی قسم
22:16اٹھا کے بیان کر رہا ہوں
22:17کیا بات
22:18اس میں ایک یہ فرمایا تھا
22:19کہ
22:19جو اللہ کے لیے
22:23متوازے بنجے
22:24آجز بنجے
22:25درویش بنجے
22:26اللہ اس کو
22:27سر بلند کر دیتا ہے
22:28اس کی شان
22:28اور اس میں
22:29قصو بڑھا دیتا ہے
22:30تو آپ کی شان دیکھئی
22:31آپ نے اپنا سید ہونا
22:33چپائے رکھا
22:34یہ آپ کی درویشی
22:35یہ آپ کی آئیزی
22:36لوگ تو یہاں پہ
22:37ہم دیکھتے
22:37کہ بعض اوقات
22:38وہ سید نہیں ہوتے
22:39وہ سید بنج جاتے
22:40کہ ہمارا نام ہو
22:41لیکن وہ سید ہونے کے باوجود
22:43آل رسول ہونے کے باوجود
22:44وہ سمجھتے ہیں
22:46کہ میں اس کو چپا رہا ہوں
22:47تاکہ لوگ
22:48وہ یہ دیکھیں
22:49میرا اخلاق کیا ہے
22:50ہمارا انداز کیا ہے
22:51ہمارے اصول زندگی کیا ہے
22:53توازو اتنی
22:54لیکن اللہ نے پھر
22:55اس کا صلح کیا دیا
22:56وہ ادھر ہاتھ اٹھاتے ہیں
22:57نبی پاہ فرمایا
22:58ربا راجو لناشا سا
23:00مدفوع بالابوا
23:01لوگ سمال اللہ
23:02اللہ برہ
23:02وہ اللہ کو قسم اٹھا
23:04کے بھی کہہ دیتے تھے نا
23:05یا اللہ تجھے
23:06تریکی بریائی کی قسم
23:07تجھے تیرے اللہ ہونے کی قسم
23:09تجھے تیرے رازق ہونے کی قسم
23:11تیرے خالق ہونے کی قسم
23:12یہ کام ہونا چاہیے
23:14اللہ وہ کام کر دیتا تھا
23:15تلامزہ آپ نے پوچھے
23:17سب سے بڑے تلمیز
23:19جیسے ابھی آپ نے فرمایا
23:20ہمارے پاپ عدن شریف میں
23:22جب بابا جی فریض الدین
23:23رحمت اللہ تعالی
23:24چشتیوں پر بادشاہ
23:26قاضی سلیمان مرسور پری
23:28رحمت اللہ تعالی
23:28ایک بہت بڑا نام
23:29برہ صغیر کا
23:30ان کا یہ اعزاد ہے
23:32کہ وہ بہت بڑے عالم بھی تھے
23:34اور مسلمانوں کے مجموعی طور پر
23:36اجتماعی بہت بڑے مناظر بھی تھے
23:38نعیبہ کی حرمت پر
23:39مناظرے کرتے تھے
23:40رسول اللہ کی ناموز پر
23:41اور وقت کے سیشن جج بھی تھے
23:43ان کی کتاب ہے
23:44رحمت اللہ العالمین
23:45صلی اللہ علیہ وسلم
23:46یہ برہ صغیر میں
23:48اردو زبان کی تاریخ میں
23:49پہلی بازابطہ
23:50بڑی شورا کی سیرت مبارک پر کتاب
23:52اس کتاب کے اندر
23:55انہوں نے
23:56اس کتاب کے اندر
23:57خاجہ قدب الدین کی جہاں بات کی ہے
23:59انہوں نے وہاں ان کے شگردے خاص
24:01بابا جی فریض الدین کی بات کی ہے
24:03اور اس عقیدت کے ساتھ کی
24:05انہوں نے ثابت کیا
24:07کہ یہ فاروقی و نسل تھے
24:08سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالی
24:10ان کے نسل سے تھے
24:11بڑی عقیدت محبت کے ساتھ
24:13ان کا ذکریں خیار کرتے
24:14تو یقیناً آپ اندازہ لگائیں
24:16کہ جس ہستی کے تلامیزہ
24:18یہ ہستیاں تھی
24:19اللہ نے کوئی کیا قبولیت دی
24:21کیا ان کا مقبول عوام بنایا
24:23اور خواست کا بھی مقبول بنایا
24:25کہ بڑے بڑے جو لوگ تھے
24:27وہاں جا کر
24:27وہ سمجھ تھے
24:28ہمیں یہاں سے تربیت حاصل کرنی ہے
24:30ہم نے یہاں تذکیہ حاصل کرنا ہے
24:32ہمارے بڑے سغیر کی ایک بہت بڑی شخصیت ہے
24:34بطل حریت
24:36حضرت مولا سید محمد دو غدنوی
24:37رحمت اللہ علیہ
24:38ابھی ہم پر وران سے پہلے
24:40میر مجدی صاحب
24:41ان کا ذکریں خیر کر رہے تھے
24:42انہوں نے چار جو سلسلیں ہیں نا
24:44ہمارے تذکیہ کے اور تصوف کے
24:46اس پر ایک الک کتاب لکھی انہوں نے
24:48اور اس کتاب کے اندر بھی
24:50انہوں نے تمام انکتلامیزہ کا بھی
24:52ذکریں خیر کیا
24:53کہ جنہوں نے حضرت خاجہ صاحب سے
24:55استفادہ کیا
24:56اور ان کے روحانی اور علمی اور
24:58تربیتی فیض سے استفادہ کیا
25:00اور آگے جو انوار سے تعلیم کے
25:02علم کے وہ پھیلائے
25:04تو یقیناً ان سے بہت بڑی مخلوق
25:06نے فیض پایا
25:07ناظرین مکرم کیا مقام ہے خاجہ صاحب کا
25:10اور پھر مقام دیکھئے گا ناظرین مکرم
25:12بڑی خاص بات تک توفہ آپ کو دے رہا ہوں
25:14خاجہ صاحب کا
25:15آپ فرماتے ہیں کہ اگر تم اللہ کی محبت کا دعویٰ کرتے ہو
25:18جس طرح قرآن نے کہا
25:19فرمایا اگر تمہیں اللہ کی محبت کا دعویٰ ہے
25:25تو جب رب کی بارگاہ سے
25:26تمہیں کوئی مسائب آئے تو اسے
25:28توفے کے طور پر قبول کیا کرو
25:30اور میں نے تو حضرت رابیہ بس گیا
25:32رحمت اللہ تعالیٰ کا کال پڑا
25:34وہ فرمایتے ہیں کہ جس دن اگر کوئی مصیبت نہ آئے
25:37تو میں سمجھتی ہوں کہ یہ میرا مولا
25:38مجھ سے نراز تو نہیں ہو گیا
25:40یہ ہے حلاللہ
25:41ملاقات کرتے ہیں وقفے کے
25:42جی ناظرین مکرم ہماری خوشبختی ہے
25:44کہ ہم حضرت خاجہ غریب نواز
25:46رحمت اللہ تعالیٰ کے
25:47خلیفہ آزم کا ذکر کر رہے ہیں
25:50حضرت خاجہ قطب الدین بختیار کاکی
25:52رحمت اللہ تعالیٰ کا حسین ذکر ہے
25:54اور حضرت قبلہ
25:55ڈاکس صاحب مجدیس صاحب قبلہ نے
25:56کیا خصورت علم کے حوالے سے
25:58آپ کی سارے سفر نامہ بیان فرمایا
26:01دیکھی آپ کوئی والدہ ماجدہ
26:02جب علم کے لئے آپ کو روانہ کیا
26:04اور ایک کنیز کو کہا لے جاؤ
26:06فلا جگہ پہ
26:07تو راستے میں ایک بزرگ نظر آئے
26:08حسین شکل والے
26:10تو انہوں نے انگلی پکڑ لی فرمایا
26:11اس محصد میں نہیں جانا
26:13بلکہ حضرت ابو حفظ کی محصد میں جانا ہے
26:15وہاں لے گئے اور وہاں
26:17زانوی طلم مستحق روانے کے لئے بٹھا دیا
26:19تو حضرت ابو حفظ بہت بڑا مکرنام ہے
26:21بہت بڑے علم کے سمندر ہیں
26:23تو انہوں نے کہا بیٹا
26:24تو یہ پتہ ہے
26:25جو انگلی پکڑ کے میری بارگاہ میں
26:27تمہیں لائے وہ کون ہے
26:28تو کہا جی میں تو نہیں جانتا
26:29چھوٹی عمر تھی
26:30کہا یہ اللہ پاک نے خضر علیہ السلام کو بیجا ہے
26:33جو آپ کی رہنمائی فرما رہے ہیں
26:35قبلہ ڈاکس سب آپ کی خدمتی علیہ میں حاضر ہوتے ہیں
26:37حضور قبلہ ڈاکٹر شزا مجدیز طاب
26:38قبلہ آپ کی سیرت اور تعلیمات کے حوالے سے
26:41کچھ اور نور عطا فرمائیے
26:42کاری صاحب خاجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمہ اللہ
26:46اللہ تبارک و تعالی نے ان کو بہتی انفرادی مقام
26:51ولایت کی دنیا میں
26:53روحانیت کی دنیا میں
26:54اور عرفان کی دنیا میں دیا ہے
26:56یعنی میں نے
26:57میں نے جو طریقت کو تھوڑا سا سمجھا
26:59مشایخ کے جوتے سیدھے کر کے
27:02وہ یہ ہے کہ کسی بھی بزرگ و ولی کے
27:05اگر حقیقی روحانی مقام کو جاننا ہو
27:08تو اس کو اس کے مرشد کی نگاہ سے دیکھا جائے
27:12سبحان اللہ
27:14میں نے جب خاجہ قطب الاقتاب کو
27:16خاجہ غریب نواز کی نگاہ سے دیکھا
27:18تو یقین کیجئے
27:21اور یہ تاریخ ساری اس پہ شاہد ہے
27:23کہ خاجہ غریب نواز نے
27:25کاری صاحب اپنی مسند اور اپنی خلافت ہی نہیں دی تھی
27:28نوے سالہ قاضی حمید الدین ناگوری رحمت اللہ
27:33جو جانتے ہیں انہیں پتا ہے
27:35کہ یہ میں کن کا نام لے رہا ہوں
27:36یہ بابا مفسر بھی تھا
27:40محدث بھی تھا
27:42فقیہوں کا بھی بادشاہ تھا
27:44اور صوفی بھی سارے
27:45خاجہ قطب صاحب سمیت
27:48جی سر
27:49ان کے بہت جونئر تھے
27:51بڑے عقیدت مند تھے
27:52خاجہ غریب نواز ان کو مریدوں میں شمار نہیں کرتے تھے
27:55ساتھ بٹھایا کرتے تھے
27:57ان کے سمیت خاجہ صاحب
27:59ابھی پوچھ رہے تھے نا اب مریدوں کی بات
28:01جی سر
28:02حضرت خاجہ بدر الدین غزنوی
28:04بڑا نام ہے خاجہ غریب نواز کے خلفاء میں
28:07میں برکت کے لیے لے رہا ہوں
28:08پیر بھائی ہیں حضرت قطب الاکتاب کے
28:10سبحان اللہ
28:11سارے اپنے مرید سارے خلفاء کو جب آپ کو خلافت دی تھی نا
28:15تو فرمایا اور قطب الدین مختیار کاکی کی عمر
28:18آپ حیران ہوں گے
28:19اس وقت بائیس چوبیس سال تھی بات
28:22اللہ
28:23سبحان اللہ
28:25اس وقت مجھے شاہ صاحب
28:28مجھے حضرت معاذ بن جبل یاد آئے تھے
28:30جب وہ دمشق کی جامعہ مسجد میں میں وہ نوجوان بیٹھ کے حدیث پڑھاتا تھا
28:35بائیس چوبیس سال کی عمر کا جوان سید زیادہ کاری صاحب
28:39مجھے بتائیں جب بیٹھا ہو
28:41اور اس حلقہ حاضرین میں قاضی حمید الدین نگوری بھی ہاتھ باندھ کے بیٹھے ہوں
28:46تو اس ہستی کا مقام کیا ہوگا اور اس کا علمی لیول اور روحانی پایا کیا ہوگا
28:52کہ جسے خاجہ غریب نواز سلطان الہند عطا رسول نے اپنی مسنت دی ہوئی ہے
28:57ابھی بھی پوچھنا ہے کہ اس کا مقام کیا ہے
28:59اور باقی کتب ہیں یہ کتب الکتاب ہے
29:02اور ان کا پھر صیرت کا ایک پہلو دیکھئے
29:05جو انہوں نے تیار کیے ہیں نا لوگ
29:08جو انہوں نے آگے تیار کیے تو خاجہ صاحب کا کمال تھا
29:13خاجہ کتب صاحب کا ہر کمال سلطان الہند کا کمال ہے
29:16اور بابا فرید کا ہر کمال
29:19اور نظام الدین اولیاء کا ہر کمال
29:22اور اللہ الدین علی احمد صابر کلیر کا ہر کمال
29:25حمیر خسرو کا ہر کمال
29:27حضرت جمال الدین ہانسوی کا ہر کمال
29:30اور حضرت نجیب الدین متوکل کا سارا فیض
29:33وہ آپ کا فیض ہے نا
29:34اب دیکھیں وہ انداز کیا تھا
29:37تربیت کیا تھی فنائیت کیا تھی
29:39اور مشائخ چشت کی جو نسبت ہے نا
29:42جی سر
29:42اس میں شروع اوپر سے لے کے
29:44تمام بڑے بزرگوں نے جسے بھی خلافت دی تھی
29:47اسے ایک خاص نصیحت کی تھی
29:49کہ ایک شہباز طریقت ہے
29:52وہ ہمارے ہی سلسلے میں آنا ہے
29:55اگر وہ تمہارے دور میں آجائے
29:57تو اسے قابو کرنا ہے
29:58یہ اوپر سے چلی آ رہی تھی
29:59چھ سات دس پشتوں سے
30:01ہر کوئی اگلے کو خلیفہ کو کہتا آ رہا تھا
30:04خاجہ غریب نواز نے بھی
30:05حضرتِ قطب صاحب کو یہ نصیحت کی تھی
30:07کہ ایک شہباز چشت آنا ہے
30:10ایک شہباز طریقت آنا ہے
30:14تربیت بڑی اچھی کرنا
30:15بابا فرید گنجے شکر کا یہ عزاز ہے
30:18انہوں نے خاجہ غریب نواز کی بھی زیارت کی ہے
30:21اپنے دادا مرشد کی بھی زیارت کی ہوئی ہے
30:24اور خاجہ قطب صاحب کو بھی دیکھا ہے
30:26آپ کے حجرے میں جب دلی میں زیر تربیت تھے
30:29نا بابا فرید گنجے شکر
30:30تو خاجہ صاحب آئے تھے
30:31خاجہ غریب نواز تشریف لائے
30:33تو حضرتِ قطب صاحب نے
30:35اب فنائیت کا لیول دیکھئے
30:38تربیت کا اور مزاج دیکھئے
30:40مشایخِ چشت کا
30:41وہ اندر مراقبے میں
30:43تربیت میں چلے میں ہیں
30:45خاجہ غریب نواز تشریف لائے
30:47تو خاجہ قطب صاحب اپنے مرشد کو لے کے آ رہے ہیں
30:50اور مرید حجرے میں ہے
30:51سبحان اللہ
30:52تو فرمایا فرید
30:53خاجہ غریب نواز کو سلام کرو
30:56آہا
30:57اب وہ استغراق کے عالم میں اٹھے
31:00ان کا سلام کیا ہوتا تھا
31:03بلاکاری صاحب
31:03آج یہ بھی بتا دیو
31:04بسم اللہ سر
31:05مشایخِ چشت کا سلام
31:06اپنے مرشد کو یہ ہوتا تھا
31:08کہ اپنا سر ان کے قدموں میں رکھ دیا کرتے تھے
31:10یہاں سے سٹارٹ تھا
31:13یہ اہمین ہی بنے یہ سارے ایسے
31:15یہ ان کا آغاز ہے
31:17ابتدا ہے
31:17تو سوچیں انتہا کیا ہوگی
31:18کیا بات
31:19اب اٹھے
31:20انہوں نے فرمایا
31:22خاجہ مہین الدین چشتی کو سلام کرو
31:25میرے مرشد آئے ہیں
31:25بابا فرید اٹھے
31:27اور اپنا سر خاجہ کتب صاحب کے قدموں میں رکھ
31:30سبحان اللہ
31:31انہیں پھر فرمایا
31:32فرید میں نے تمہیں کہا ہے
31:34خاجہ گریب نماز
31:35میرے مرشد آئے ہوئے ہیں
31:37سلام کرو
31:37پھر اٹھے
31:38پھر سر آپ کے قدموں میں
31:40جلال میں تیسری بار فرمایا
31:42فرید
31:42تمہیں سمجھ نہیں آ رہی
31:44تو خاجہ مہین الدین چشتی نے فرمایا
31:47بابا بختیار
31:48اسے تم ہزار بار بھی کہو گے نا
31:50یہ مجھے سلام کرو
31:52کیا بات
31:53یہ ہر بار اٹھ کے
31:54تمہارے قدموں میں سر رکھے گا
31:56کیا بات
31:56اس لیے کہ اسے میں نظر ہی نہیں آ رہا
32:02اور یہی وہ شہباز طریقت تھا کاری صاحب
32:06بابا فرید گنجے شکر
32:08جسے خاجہ کتب صاحب نے
32:09اپنی روحانیت اور ولایت کے جال میں قید فرمایا
32:13کیا بات
32:14کیا کہنے
32:14ناظرین ایک کرام کیا عظیم ہستی ہیں
32:16اور میں نے جو آپ کا ایک کال
32:18آپ کے سامنے رکھا
32:20اور قبلہ نے ایک بڑی خاص بات کی ہے
32:21قاضی حمید الدین نگوری
32:23آپ کا ذکر فرمایا ہے
32:24اور کیا مقام ہے
32:25آپ کی علمیت کا مقام
32:27کہ اٹھارہ سال کے عمر میں آپ آتے ہیں
32:29اور صرف دو سال کے اندر
32:32آپ خلیفہ اعظم بن جاتے ہیں
32:34اپنے مرشد کے
32:35اتنا بڑا مقام
32:36کبلہ آپ کی بارگاہ میں
32:38شاہ صاحب آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہوں
32:39کہ آپ کی تعلیمات سے
32:40ہمیں کیا حاصل ہوتا ہے
32:41پھر خاص طور پر بس سال
32:43پھر آپ کا نماز جنازہ
32:45کیا آپ نے کہا کون پڑھائے
32:47اس میں میں چاہتا ہوں
32:48محتیتہ فرمائی
32:48حضرت کری صاحب
32:50میں سمجھتا ہوں
32:51کہ یقیناً
32:51اہلاللہ کا جو طرز زندگی ہے
32:53وہ ہر لحاظ سے ہی
32:56عام مسلمانوں کے لیے
32:57مشل راہ ہے
32:58بے شک
32:59اور جو آپ نے آئے مبارکہ
33:01اپنے ایٹروں میں
33:02تلاوت کرنے کی سعادہ حاصل کی
33:04اس میں اللہ نے ہمیں یہی سبق دیا ہے
33:06یا ایو اللہ دین آمنو تاکو اللہ
33:08وکونو معا صادقین
33:09بے شک
33:10اہلاللہ کی رفاقت
33:12ان کی حمنشینی
33:12ان کی معید
33:13ان کی دوستی
33:15ان کا قرب
33:15اور ان کی حمنشیعہ ہونا
33:17یہ تو بہت بڑا شرف
33:18اور سعادت کی بات ہے
33:20جس کو اللہ تعالیٰ اطا کر دے
33:21تو یقیناً
33:22حضرت خاجہ صاحب کی
33:23اگر آپ زندگی کو اٹھا کے دیکھیں
33:25وہاں تعلیم و تربیت
33:27اور تذکیہ کے بعد
33:28جو آپ کی آمال ہیں زندگی کے
33:30ان میں سب سے اہم جو کام تھا
33:32تلاوت قرآن مجید
33:34ذکر الہی
33:35توقل علاللہ
33:37کنات اور سادگی کے علاوہ
33:39میں پھر اذکر رہا ہوں
33:41تلاوت قرآن مجید
33:42ذکر الہی
33:44توقل علاللہ
33:45کنات اور سادگی کے علاوہ
33:47جو آپ کا سب سے بڑا کام نظر آتا ہے
33:49وہ آپ کی جو خانکہ تھی
33:52آپ کی دانشگاہ جو تھی
33:53وہ خدمت خلق کا
33:55سب سے بڑا مرکز بھی تھا
33:56بلا تفریق
33:59وہاں پر اللہ کی مخلوقی
34:00خدمت کی جاتی تھی
34:01اور آپ کے علم میں ہونا چاہیے
34:04کہ سلسلہ چشتیاں جو ہے
34:05یہ ان کے ایک اہم حصول ہے
34:08وہ کہتے ہیں کہ ہمارے دل کے اندر
34:12جو نیکی کرنے کا دائیہ پیدا ہوتا ہے
34:14جذبہ پیدا ہوتا ہے
34:15اس کے دو حصے ہوتے ہیں
34:17واہ واہ واہ
34:17ایک حصے کا تعلق حقوق اللہ کے ساتھ ہے
34:20واہ واہ واہ
34:21مثل نماز پڑھنے کا دائیہ
34:22روزہ رکھنے کا شوق
34:24تلافت قرآن مجید کرنے کا
34:26عمرہ کرنے کا
34:27حج بیعت اللہ کرنے کا
34:28یہ سارے حقوق اللہ ہے
34:30جی
34:30اور ایک ہیں
34:31نیکیاں وہ جن کا تعلق حقوق
34:34حقوق العباد کے ساتھ
34:36میں اس غریب کی خدمت کروں
34:37میں اس بوکے کو کھانا کھلا ہوں
34:39اس بیمار کی بیمار پرسی کروں
34:41اس یتیم کی کفالت کروں
34:42اس بیوہ بہن کی آنت کروں
34:44جو اس طرح کی جو نیکیاں
34:46ہمارے اندر پیدا ہوتی ہیں
34:47دائیہ
34:47اور اس کا جذبہ
34:48اور اس کا شوق
34:49وہ کرتے ہیں
34:50دونوں میں فرق ہی ہوتا ہے
34:51جو حقوق اللہ کی نیکیاں ہیں
34:53ان کی تحریک
34:55ہمارے دل کے اندر
34:56ان کا شوق
34:57ہمارے دل کے اندر
34:58ان کا دائیہ
34:59ہمارے دل کے اندر
34:59وہ اللہ کے فرشتے پیدا کرتے ہیں
35:02اللہ حقوق
35:03لیکن جو حقوق
35:04العباد کا دائیہ ہے نا
35:05جو اللہ کی
35:06مخلوقی خدمت کرنے کا شوق
35:08ہمارے دل میں
35:09اس کی تحریک
35:10جو پیدا کرتا ہے
35:11وہ کوئی فرشتہ پیدا نہیں کرتا
35:13وہ عرش والا رب خود پیدا کرتا ہے
35:14خود پیدا کرتا ہے
35:15ارحمو من فی الارضی
35:17یا ارحمکم من فی السما
35:18سبحانہ
35:19تو سلسلہ چشتیہ
35:20کہ اس اصول کی وجہ سے
35:21آپ خاجہ صاحب کی
35:23پوری سوان عمری پڑھ کے دیکھیں
35:25ہر لکھنے والے نے یہ لکھا ہے
35:27کہ آپ کی جو خانگاہ تھی
35:29وہ اس دور کی
35:30خدمت خلق کا
35:31سب سے بڑا مرکز تھا
35:33وہاں بوکھوں کھانا کھلایا جاتا تھا
35:35بیماروں کے علاج کے
35:37بدوں بس کیا جاتا تھا
35:38وہاں یتیموں کی
35:39کفالت کا سلسلہ کیا جاتا تھا
35:41بیوہ بینوں کی وہاں سے
35:42آنت کی جاتی تھی
35:44تو یہ اور پھر اس میں
35:45کوئی فرق نہیں تھا
35:46یہ مسلمان ہیں
35:47اور یہ غیر مسلمان
35:48ہماری تو حد بندی کی حد ہوگی نا
35:50کہ ہم نے تو یہاں مسالک
35:52اور مقاتب فکر کی
35:54وہ بھی ہم نے حد بندیاں کر دی
35:55اہلاللہ کیاں یہ چیزیں نہیں تھی
35:58وہاں تو غیر مسلم بھی آ دے تھے
35:59وہ بھی فیضی آفتہ ہوتے تھے
36:01یہ جو بڑھے صغیر میں
36:02ہم کہتے ہیں اسلام پھیلا
36:03یہ دو بنیادیں بنی
36:05ایک عرب تاجر آئے وہاں سے
36:07اور نبی پاس صلی اللہ علیہ وسلم
36:08کے جو بتائے اصول تجارت تھے
36:09وہ لوگوں کو دکھایا آ کر
36:11کہ ہم سچ بولتے ہیں
36:12امانتداری سے کام کرتے ہیں
36:13کسی کے ساتھ دھوکھا نہیں کرتے
36:15اور دوسرا جو بڑا ذریعہ بنا تھا
36:17وہ ہمارے انہی اہلاللہ کی
36:19جو یہاں پر خدمت خلق کا جذبہ
36:22اخلاقِ آلیہ
36:23میٹھی زبان
36:24ہر ایک کے ساتھ خیر خائی
36:26اور ہر ایک کے ساتھ محبت کے جو جذبہ تھا
36:28یہ اس کی وجہ سے لوگ کے اللہ نے
36:30دل کھول دیئے
36:31دلوں کو مخصخر کر دیا
36:33وہ کلمہ توحید پڑھنے پر
36:34نبی پاک کے کلمہ توحید
36:37اور نبی پاک دامن رحمت کے ساتھ
36:39بستا ہونے پر
36:39اپنے ہی کو مجبور پا گئے
36:41کیا بات
36:41کیا کہنے
36:42ناظرین مقرم کیا
36:43کبلہ شاہ صاحب نے
36:44اہلاللہ کا مقام بیان فرمایا
36:46کہ لوگ بھی آتے ہیں
36:47شہانے وقت بھی آتے ہیں
36:49لیکن فقر کا عالم یہ ہے
36:51کہ کئی کی دن
36:52کئی کی دن فاقے میں رہتے
36:54تو آپ کے بڑے بیٹے کناہ محمد تھا
36:56اور چھوٹے کناہ محمد تھا
36:58تو جو چھوٹا بیٹا تھا
36:59وہ اچھوں کے ساتھ کھیل رہا تھا
37:00اور کسی کو بتا جئے
37:01کتنے دن ہو گئے
37:02ہم فاقے سے ہیں
37:03تو کچھ لوگوں نے آکے
37:05انواع اقسام کے کھانے پیش کیے
37:06تو آپ کے موز سے نکلا
37:07اس کی گردن ٹوٹ جائے
37:08کس نے ہمارا رات پاش کیا
37:10تو آپ کا بیٹا گرا
37:11اور گردن ٹوٹ گئی
37:12تو آپ فقر و فاقہ کے بادشاہ ہیں
37:14فقرِ استراری نہیں ہے
37:17بلکہ ان کے پاس
37:18فقرِ اختیاری ہے
37:19یہ کاکی کے جو لفظ ہے نا
37:21یہ بھی اس لیے کاک کہتے ہیں
37:23خوشک روٹی کو
37:24آپ کے دسترخان پر
37:26ہمیشہ وہ خوشک روٹی رہتی تھی
37:28آپ وہی تناول فرماتے تھے
37:30اس کی بناہ پر کاکی
37:31آپ کہا جاتا تھا
37:32خوش روٹی کھانے والے
37:33کاری صاحب جی شیر پر روح پرواز کی ہے نا
37:35وہ شیر نہ پڑھا
37:36وہ پڑھ رہا تھا
37:40کشتگانے خنجرِ تسلیم راہ
37:42کشتگانے خنجرِ تسلیم راہ
37:46ہر زمعہ از غیب جانے دیگرست
37:49وہ یہ تین دن تقرار ہوتی رہی کاری صاحب
37:52اور آپ کی کیفیت جذب و حال کی تھی
37:55اللہ کی یاد میں عشق میں مست
37:57اس کی محبت میں مستغرپ
37:59اور اسی حال میں روح پرواز کر کے
38:01واصل بحق اللہ
38:02یہ تو وہی بات ہوئی
38:03کہ مجھے رب کعبہ کی عزت کی قسم میں کامیاب ہے
38:06ناظرین مکرم ہماری خوشبختی ہے
38:09آج ہمارے ساتھ مقتدر شخصیہ جلوہ فرماتے
38:11انتہائی مکرم
38:12محترم المحکمت کا بہت بڑا نام
38:14جنابِ حضرتِ اللامہ ڈاکٹر محمد شہزاد
38:17مجددی دامد برکات ملخصیہ کبل
38:19آپ کا بہت شکریہ
38:20اور ہمارے ساتھ حضور کی آلکہ شہزادے
38:22حضرتِ اللامہ مولانا کبلہ
38:24ڈاکٹر زیاءاللہ شہصہ بخاری کبلہ
38:26شہزادے آپ کو بہت شکریہ
38:27اپنے مذبان کاری محمد گنس قادری
38:29کو اجازت دیجئے
38:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:33دعائیں سب کو دیتے ہیں
38:40کسی سے کچھ نہیں لیتے
38:50مثالِ سورہِ رحمان ہے
39:02یہ اولیاء اللہ
39:10سورہِ رحمان ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended