Khalifa e Awwal - Siddique e Akbar RA

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLDSQSMX42Jf8

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Dr. Ziaullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri, Muhammad Rafiq Zia Qadri

#KhalifaeAwwal #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00صدیق اکبر
00:03کہتے تھے سب
00:07لٹا کر
00:09حضرت
00:13صدیق اکبر
00:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18الحمدللہ رب العالمین
00:20والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین
00:24ناظرین اکرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:27میں ہوں تسلیم احمد صابری اور آپ
00:30خصوصی پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:32خلیفہ اول
00:33حضرت ابو بکر صدیق
00:35رضی اللہ تعالی عنہ
00:36نبیوں کے بعد
00:38سب سے عالی
00:40سب سے قیمتی جماعت
00:42جسے صحابہ کہا جاتا ہے
00:44حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:48کے وہ ساتھی
00:49اور صحابی وہ
00:50جس نے ایمان کی حالت میں
00:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:56کی زیارت کا
00:57شرف حاصل کیا ہو
00:59اور اس کا خاتمہ بھی
01:01ایمان کے ساتھ ہوا ہو
01:03اس تمام جماعت
01:05جنہیں
01:06اقل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:08کی ایمان کے ساتھ
01:10زیارت کرنے کا شرف حاصل کی ہوا
01:12ان کے سرخیل
01:14ان کے سردار
01:15حضرت ابو بکر صدیق
01:18رضی اللہ تعالی عنہ
01:19وہ ہستی
01:21کہ جو یار غار بھی ہیں
01:23یار مزار بھی ہیں
01:24اقل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:26کے خلیل بھی ہیں
01:27وہ ہستی
01:28کہ جن کی صحابیت پر
01:31قرآن مجید نے
01:32مہر تصدیق سبت کر دی ہو
01:35یہ وہ صحابی رسول ہیں
01:37سیدنا ابو بکر صدیق
01:40رضی اللہ تعالی عنہ
01:41یہ ایک پروگرام کی سیریز ہے
01:43آپ کے
01:44وسال کے ایام کے تعلق سے
01:46جو ہم آپ کے لیے
01:48لاہور سٹوڈیو سے پیش کریں گے
01:49جس میں سیدنا ابو بکر صدیق
01:52رضی اللہ تعالی عنہ کی
01:54سیرت
01:54آپ کے فضائل
01:56آپ کے
01:56خصائص کا تذکرہ ہوگا
01:58آپ کی زندگی کے احوال
02:00کا تذکرہ ہوگا
02:02آپ کی ولادت سے لے کر
02:04آپ کے وسال تک
02:05آپ کی زندگی کے
02:07مختلف گوشوں سے
02:09ہم استفادہ کرنے کی
02:10کوشش کریں گے
02:12ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:14ممتاز سکولر
02:15ممتاز
02:15عالم دین
02:16حضرت قبلہ علامہ ارفان
02:19الہی قادری صاحب
02:20السلام علیکم
02:21بہت شکریہ
02:22قبلہ آپ کا تشریف آوری کا
02:23ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
02:25ممتاز سکولر
02:26لوکٹر سید
02:27سیااللہ شاہ صاحب بخاری
02:29السلام علیکم
02:30لوکٹر سب آپ کا بھی
02:31بہت شکریہ
02:32اور ممتاز سناخان
02:34الہاج
02:34رفیق زیاق قادری صاحب
02:36السلام علیکم
02:37آپ کا بھی بہت شکریہ
02:39آغاز کرتے ہیں
02:40ایک نات سے
02:41زیاق صاحب امارے ساتھ
02:42تشریف فرمائے
02:43بسم اللہ
02:47آہ
02:59آہ
03:00آہ
03:02آہ
03:02آہ
03:04آہ
03:04آہ
03:05آہ
03:08آہ
03:10میرے سرتے
03:16کرم دی چھاں
03:24میرے لجپال
03:27رکھ دینے
03:31I will keep my eyes on my face, I will keep my eyes on my face.
03:51I will do my life, I will keep my life, I will keep my life.
10:21صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اٹھارہ سال کی عمر میں آپ کی رفاقت
10:26ہوئی اور یہ این شباب کی عمر تھی اور اس جو ہے عمر میں حضور
10:32علیہ السلام کے ساتھ دوستی لگ جانا حضور کی رفاقت میں آ جانا
10:36حضور کی معیت میں آ جانا حضرت سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ
10:40تعالیٰ عنہ آپ فرماتی ہیں میں نے جب سے ہوئی سنبھال لی ہے
10:44کوئی دن ایسا نہیں دیکھا کہ صبح اور شام حضور علیہ
10:47صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر نہ آئے ہوں یعنی حضور علیہ
10:50صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت اور سنگت میں آ جانے والا ایسی
10:54رفاقت اور طبیعت مزاج میں جو آپ فرما رہے ہیں کہ ایسی
10:58پاکیزگی بچپن سے ہی ایسی طہارت موجود ہے لازم اکرام یہاں
11:03ایک مختصر سا وقفہ لیں گے وقفے کے بعد لوٹتے ہیں تو آپ کے
11:07خاندانی پس منظر اور کس مقام پر آپ کا شجرہ نصب حضور
11:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس آلہ ترین شجرے سے جا
11:18ملتا ہے اس کا تذکرہ بھی ہوگا ایک مختصر سے وقفے کے بعد
11:21لازم اکرام خوش آمدید آپ خصوصی پروگرام دیکھ رہے ہیں خلیفہ
11:25اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ میں ہوں تسلیم احمد
11:31صابری اور میں جو سوال چھوڑا ہوں لاؤک صاحب کی خدمت میں لاؤک صاحب
11:36خاندانی پس منظر آپ کا اور کس مقام پر جا کر آپ کا شجرہ نصب
11:42حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نصب سے ملتا ہے
11:46بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم صابری صاحب اللہ کو سلامت رکھے
11:52یقیناً آج اللہ آپ کو اور آپ کے دارہ یا آوے کیو ٹی وی کو جزائے خیال
11:57عطا فرمائے آمین آمین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے
12:01حوالے سے بہت ایمان افروز باتیں ان کے فضائل و مناقب کی مناسبت سے
12:06آپ نے انٹرو میں علامہ صاحب نے گفتوں میں ارشاد فرمائیں اور
12:11یقیناً آپ کا شجرہ نصب اگر انسان اس پر بھی غور کرے تو اس
12:16لحاظ سے بھی آپ کی جو فضیلتیں ہیں وہ آشکارہ ہوتی ہیں
12:19آلہ ترین شجرے سے
12:21آلہ ترین ان کا نصب ہے
12:22حضور نبی کریم روف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے
12:27بارے میں ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی نے مجھے کائنات کے جو
12:31سب سے آلہ ترین خاندانیں اس سے پیدا کیا اور آپ نے صحیح مسلم
12:35کے اندر یہ حدیث مروی ہے آپ نے بنی اسمائیل کا ذکر کیا
12:39چلتے چلتے کنانا کا پھر آگے فرمایا کہ ان میں سے جو
12:44سب سے آلہ شاہ تھی وہ قریش کی شاہ تھی اس قریش کی شاہ
12:48سے اللہ پاہ نے مجھے پیدا فرمایا حضرت عبو بکر صدیر
12:52رضی اللہ تعالی نے بھی اپنے شجرہ نصب کے لحاظ سے صرف
12:56سات پشتیں پیچھے جاتے ہیں مرہ بن کعب جو ان کے جد امجد ہے
13:01نا وہی جد امجد سات پشتوں کے ہی بعد حضور نبی کریم علیہ
13:06صلی اللہ علیہ وسلم کی جد امجد ہے یعنی ساتویں پشت میں مرہ
13:10بن کعب دونوں کے جد امجد جناب نبی کریم علیہ السلام کے بھی
13:14اور جناب سیدنا صدیق اکبر کے بھی رضی اللہ تعالی عنہ وہ ایک
13:19ہی ہیں آپ دونوں ہی ایک جد امجد کی اولاد میں سے ہیں تو اس لحاظ سے
13:24آپ دیکھیں کہ آپ اللہ تعالی نے کس عظیم خاندان سے پیدا فرما
13:28حضور نبی کریم علیہ السلام اور پھر ان کی جو والدہ محترمہ وہ
13:34اسی خاندان سے ہیں جیہاں وہ جیسے ام الخیر ان کا ذکر خیر کر رہے
13:38تھے اور حضرت عبر صدیق اللہ پاہ نے یہ ازاد بھی بکشا وہ خود
13:43بھی صحابی بنے واہ واہ واہ آپ نے بیان کیا اور ایسے صحابی
13:47بنے وصابقون اللوالون بے شک من المہاجرین والانسار واہ واہ
13:53وہ سبقت لے جانے والے اول نمبروں پر آنے والے جو آپ کی کنیت
13:59اس کے بہت سارے معنیوں میں ایک معنی بکر کہتے ہیں اولین اول
14:03نمبر پر آنے والا آپ کو اللہ نے ہر لحاظ سے اول نمبر
14:07بنایا نبی پاک علیہ السلام کی دعوت پر جناب سیدہ ختیجہ
14:13تلکبرہ خواتین میں سے جناب سیدن علی المرتضی کم سن لوگوں میں سے
14:19حضرت زید بن حارسہ جن کو پہلے زید بن محمد صلی اللہ
14:23سلام بھی کہا جاتا تھا وہ ازاد کردہ لوگوں میں سے اور جو
14:28ازاد لوگ تھے بڑی عمر کے ان میں سب سے پہلے نمبر پر آنے والے
14:33نبی پاک علیہ السلام پر ایمان لانے والے آپ کی دعوت پر لبیک
14:37کہنے والے وہ ہستی کون ہیں وہ جناب سیدہ ختیجہ اکبر رضی اللہ
14:41تعالیٰ اور اول نمبروں پر آنے والے آپ خود بھی صحابی بنے
14:45اور آپ کی اچھا ابو بکر کنیت جو ہے وہ اسی وجہ سے ہے اس وجہ سے
14:49بھی ہے اور اس وجہ سے بھی ہے کہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے ایک علم
14:54عطا کیا تھا جو علم العنصاب علم العنصاب اپنی جگہ پہ تھا اس
14:58میں بھی آپ اول نمبر تھے اس دور میں شیر فہمی اس میں بھی آپ اول
15:03نمبر پہ تھے حسب نسب کو یاد رکھنا شجرے یاد رکھنا اس میں بھی
15:08اول نمبر پہ تھے آپ نبی پاک علم پر ایمان لانے میں اول نمبر پہ
15:12تھے اور اس کے ساتھ ساتھ جو اونٹھوں کا ایک علم ہوتا تھا کہ اونٹھوں
15:16کی نسلیں ان کی پہچان اور ان کا علاج معالجہ آئیت اللہ پڑھنے کے بعد
15:23کالجوں میں یونیورسٹریوں کے بعد اس محلے میں آتے ہیں آپ کو اللہ
15:26اللہ نے یہ علم عطا کیا تھا کہ آپ اونٹھوں کی ساری اقسام کو بھی
15:30پہچانتے تھے اور ان کو اگر بیمار ہو جاتے تھے تو ان کا علاج بھی آپ
15:34جانتے تھے تو اس لیے وہ بکر اونٹھ کو بھی کہا جاتا ہے کہ اونٹھوں
15:39کا علم رکھنے والے اونٹھوں کی پہچان رکھنے والے تو اس لحاظ سے بھی
15:43علم العنصاب کے تو شاہ صاحب اتنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ
15:47اتنے ماہر تھے کہ حضرت حسان کو عقل صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نصیحت
15:52بھی فرمائی تھی کہ جب نات لکھا کرو میری تو ابو بکر سے پوچھ لیا
15:57کرو کہ وہ علم العنصاب کے ماہر ہیں اور آپ خود شعر فہمی کا ذوق
16:02بہت رکھتے تھے اور خود شعر بھی کہتے تھے آپ کے ایک بڑا خوبصورت
16:07شعر ہے رسول اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس کے بارے میں فرماتے ہیں
16:19میرے نبی پاک امین بھی ہیں میرے نبی پاک علیہ السلام مصطفی بھی ہیں
16:25خیر کی دعوت دینے والے بھی ہیں یعنی آپ کی پوری دعوت کو وہ خیر
16:31کہہ رہے ہیں اسلام کو خیر شریعت کو خیر کہہ رہے ہیں اور فرمایا
16:35وہ نبی پاک علیہ السلام کا زوء البدر آپ کیسے ہیں چودویں کے چاند کی
16:41طرح آپ کی روشنی چودویں کے چاند کی طرح کیا بات سلام
16:44تو یہ رسول اللہ علیہ وسلم کی جناب سیدن صدیق اکبر رضی اللہ
16:47تعالیٰ کی بات میں کر رہا تھا آپ خود بھی صحابی والدے گرامی بھی
16:52صحابی بنے ام جان ام ام الخیر سلمان کا نام تھا وہ بھی صحابیہ بنی
16:58آپ کی تینوں بیٹیاں صحابیہ آپ کے تینوں بیٹے صحابہ آپ کی ازواج
17:04متحرات ان کو بھی اللہ نے صحابیہ ہونے کا مقام دیا اور آگے جو
17:08ان کی آگئے نسل تھی وہ بھی ان کے دماد دیکھیں وہ بھی ان پہ
17:12غور کریں نا حضرت زبیر کون ہے وہ آپ کے دماد حضرت حضرت
17:17اسماء حضرت اسماء بنت ابی بکر جہاں تو وہ بھی صحابی پھر آگے
17:22نواز عبداللہ بن زبیر وہ بھی صحابی اور اسی طرح چار نسلیں جو کی
17:27وہ صحابی ہونے کا درجہ پاتی ہیں ماشاءاللہ آپ کا ذریعہ معاش اور وہیں
17:32سے کہیں حضور سے ملاقات جڑی ہوئی ہے اسی ذریعہ معاش میں ہی
17:37کہیں جڑی ہوئی ہے ملاقات آپ دیکھیں شرفائے قریش میں تو ہیں اور
17:41بچپن سے ایک آپ کو علم و فضل اور پڑے لکھے لوگوں میں بھی آپ کا
17:46شمار تھا اس وقت جو چاند ایک لوگ پڑے لکھے تھے اس کے ساتھ ساتھ
17:50تجارت آپ کا ایک شعبہ تھا اس کو اس کو آپ نے پیش
17:54ذریعہ معاش جو تھا کیونکہ قریش کا تمام کا یہی ذریعہ معاش تھا وہ
17:58تجارت کیا کرتے تھے اور سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے اس
18:02زمانے میں بھی آپ کو ایک سچا اور امانتدار تاجر کہا جاتا تھا اور
18:07چند ہی مہینوں میں آپ کا جو دوسرے ملکوں میں آنا جانا لیکن آپ نے
18:14ذریعہ معاش کو اتنا اچھا اختیار فرمایا اور تجارت کو اپنا کاروبار
18:20بنایا کپڑے کی تجارت کرتے اور مختلف بھی چونکہ جو اپنا تاجر ہوتا
18:25ہے وہ ساتھ دوسری چیزیں بھی تجارت کر سکتا ہے لیکن صاحب صاحب
18:29بڑی بات یہ ہے کہ اس تاجر نے اپنا مال کما کر وہ قربان کہاں کیا
18:35اس تاجر نے مال تو کمایا اس تاجر نے نبی پاک علیہ السلام کے ساتھ
18:41رفاقت بھی رکھی اور جب رفاقت رکھی تو وہ اثرات بھی ان پر مرتب
18:46ہو رہے تھے جو ایک ایسا دور تھا کہ قریش مکہ بیٹھنا تو ابو جہل
18:53اور ابو لہب کے پاس پسند کرتے تھے لیکن اس وقت بھی جس دور میں
18:57صدیق اکبر حضور علیہ السلام کی رفاقت اور مائیت میں آئے ہیں
19:02اس وقت بھی حال یہ تھا کہ وہ لوگ بیٹھنا تو ان کے پاس پسند کرتے
19:06تھے اور امانت رکھنا محمد رسول اللہ کے پاس پسند کرتا تھا
19:10بھا بھا بھا
19:11یعنی یہ ایک نبی پاک صلی اللہ علیہ السلام کی شان تھی
19:14کہ وہ ان کو اچھا سمجھتے ہیں ابو جہل نے خود ایک دن کہا
19:19اس نے کہا مانتا تو نہیں ہو لیکن محمد جیسا کوئی کائنات میں انسان
19:23نہیں ہے
19:25اب حضور کی رفاقت اور مائیت ان کو نصیب ہوئی وہ اثرات ان کی
19:29زندگی پر بھی مرتب ہوئے اور جو ان کی تجارت تھی ان کا کاروبار
19:34تھے اسی وجہ سے حضرت ختیجہ تلکبرہ رضی اللہ تعالیٰ انہا اور
19:38چونکہ یہ ایک ہی مولے میں رہنے والے تھے پھر جب حضور علیہ
19:42صلی اللہ علیہ السلام کا نکاح ہوا تو نبی پاک علیہ
19:44صلی اللہ علیہ السلام بھی یہاں تشریف لے آئے تو پھر قربت
19:47اور بڑھ گئی صدیقی اکبر
19:48یعنی یہ اعلان نبوت سے کموبیش پندرہ سال پہلے کی بات
19:52جی بلکہ چونکہ جب آپ نے حضور علیہ السلام نے اعلان
19:55نبوت فرمایا ہے تو آپ علیہ السلام کی عمر چالیس برس
19:59ہے اور صدیق اکبر رضی اللہ تعالی نے فوراں ہی کلمہ
20:02پڑھ لیا اس وقت آپ کی عمر اٹیس سال تو دو سال کا فرق ہے
20:06کموبیش چند ماہ کے تو حضور علیہ السلام کے ساتھ یہ
20:10رفاقت چلتی رہی اور ان کی جو تجارت تھی یہ روز بروز بڑھتی
20:14رہی لیکن تجارت کے مال کو جب انہوں نے کلمہ پڑھا ہے نبی پاک
20:18علیہ السلام کی غلامی میں آئے ہیں تو چالیس ہزار درم و دینار
20:22اس وقت ان کے پاس ہیں جو سارے کے سارے حضور کے قدموں پر
20:25پیش کر دیئے سبحان اللہ ملاقات بچپن سے تھی آپ جس طرح
20:29آپ فرما رہے ہیں کہ ایک ہی محلے میں تو بچپن سے ہی عقل
20:32صلی اللہ علیہ السلام سے ساتھ تھا دوستی محبت اسی طرح
20:37بچپن سے ہی کتابوں میں ملتا ہے ایسا بلا شبہ حضرت سیدنا
20:42عبقر صدیق رضی اللہ تعالی نے حضور نبی کریم روف الرحیم
20:47صلی اللہ علیہ وسلم سے اڑائی ساتھ تھے ٹھیک ہے یعنی آپ کے ہم
20:52عمر ہی تھے تقریبا ملائی سال چھوٹے تھے اور جیسے آپ نے
20:55فرمایا چونکہ اس دور میں مکہ موازمہ کوئی بہت بڑا علاقہ
20:59نہیں تھا ایک چھوٹی عبادی تھی لیکن اور سب ایک دوسرے کو جانتے
21:03تھے خاندان بھی ایک تھا خاندان بھی ایک تھا قریش خاندان سے دونوں
21:08کا تعلق تھا اور پھر تیسری بات ہوتی ہے کہ انسان جو ہوتا
21:12نا وہ اپنے مزاج کے اعتبار سے ایک دوسرے سے اپنی کشش
21:15محسوس کرتا ہے ٹھیک ہے اور دونوں کے اندر جیسے ابھی علامہ
21:18صاحب فرما رہے تھے کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کے اندر بھی
21:22بچپن سے مجھو اللہ پاک نے ان کے اندر نبوت اور رسالت رکھی
21:26ہی تھی اللہ اکبر تو اس کے اثرات تھے کہ آپ صادق تھے امین تھے
21:30ابو جال کی بات ابھی سنائی نا کہ نبوت کو نہیں مار رہا لیکن آپ کی
21:35امانت دیانت شرافت نجابت آپ کی ان ساری چیزوں کو مانتا ہے سب
21:41مانتے تھے سب مانتے تھے وہ جو ساری چیزیں تھی نا جناب نبی کریم
21:44علیہ السلام کے اندر وہی اوصاف اپنی مناسبت کے اعتبار سے جناب
21:50سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ انہوں کے اندر بھی موجود تھی اس لیے
21:54بچپن سے ہی پھر لڑکپن سے پھر جوانی میں آپ کی ان کے ساتھ بہت ہی
21:58قربت رہی لیکن دوسری کے لفظ ہم اس لیے نہیں بولتے کہ حضور نبی کریم
22:04علیہ السلام نے خود فرمایا تھا لو کنتم متخزن خلیلا
22:15اگر میں نے اللہ کے سوا کسی کو خلیل ہونے کا درجہ دینا ہوتا
22:19تو میں ابو بکر صدیق کو دیتا لیکن اسلام کی اخوت اور محدد اور محبت
22:26وہ میری ابو بکر کے ساتھ اتنی ہے کہ
22:33جو مجھے ابو بکر کی دولت نے نفع پہنچایا ہے نا اسلام کی نشروعشات میں
22:39وہ کسی اور کے مال نے نہیں پہنچایا
22:41حضرت ابو بکر نے رونا شروع کر دیا
22:43ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ وقال حل انا ومالی اللہ لکا یا رسول صلی اللہ
22:49میں اور میں کیا میرا مال کیا یہ سب آپ پہ قربان ہے
22:53نہیں پہ کہا تھا کہا تھا نو شاعر نے وہ کہتا ہے پروانے کے لیے شما
22:59بلبل کو پھول بس اقبال کہہ رہے ہیں
23:02وہ کہتا ہے پروانے کے لیے شما شاعر مشرق نے کیا حد کر دی جب یہ بات
23:07پروانے کے لیے شما بلبل کو پھول بس ابو بکر صدیق کو خدا کا رسول بس
23:15اور شاعر نے حد کی جب یہ بات کہی وہ کہتا ہے صدیق اکس کمال محمد است
23:22صدیق اکس کمال محمد است اللہ اکبر
23:26صدیق اکس حسن جمال محمد است
23:29یہ بھی یقین ہے یہ خوبصورت ہے اکس کمال اور حسن جمال
23:33تو فرمایا چونکہ حسن جمال بھی آپ کا ایک کمال ہے
23:36وہ فرماتے ہیں صدیق اکس کمال محمد است
23:39فاروق زل جہو جلال محمد است
23:42عثمان زیائے شما جمال محمد است
23:46حیدر بہار باغ خسال محمد است
23:49اور آگے انہوں نے حد کی جب یہ کہا
23:51اسلام ماہ اطاعت خلقہ راشدین
23:55ایمان ماہ حب آل محمد است
23:57ارام صدیق اکبر منوی پاک کمالات کا اکس تھے
24:00بے شک بے شک
24:01ناظرین اکرام اب آخری جو سوال ہے میرا میں دونوں احباب سے مہمانوں سے پوچھنا چاہوں گا
24:06وہ گھڑی وہ ساتھ کے جب مشکلات کا آغاز ہو رہا ہے
24:12عقل صلی اللہ علیہ وسلم اعلان نبوت فرماتے ہیں
24:15اور اس وقت کوئی بھی ایسا نہیں تھا
24:17کہ جس نے عقل صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دینے کے لیے تیار ہوا ہو
24:23آمادہ ہوا ہو
24:24اور سب سے پہلے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تیار ہوئے ہیں
24:28تو یہ ایک ایسا عمل تھا
24:30کہ جو اتنا محبوب ہے
24:31اللہ اور اس کے رسول کی بارگاہ میں
24:33یہ کیسے ممکن ہوا
24:35ایک مقتصر سے وقفے کے بعد
24:37لازم اکرام خوش آمدید
24:38میں وقفے سے پہلے سوال کر رہا تھا
24:40وہ لمحہ
24:41قبلہ میں چاہتا ہوں دونوں احباب سے
24:43میں اس پر چاہوں کہ آپ روشنی ڈالیں
24:46وہ لمحہ
24:47کہ جب کوئی اور ساتھ نہیں ہے
24:49حضرت ابو بکر صدیق
24:50مردوں میں سے
24:51حضرت ابو بکر صدیق ہی ہیں
24:52جو سب سے پہلے کلمہ پڑھتے ہیں
24:54مولا علی شہر خدا کررم اللہ و جل کریم فرماتے ہیں
24:57آپ فرماتے ہیں
24:59کہ نبی کریم علیہ السلام کی
25:02گردن مبارک میں
25:03کفار نے کپڑا ڈالا ہوا تھا
25:05کھینچ رہے تھے
25:07کہ چہرہ وددہا
25:09اس وقت سرخ ہو چکا تھا
25:11اس وقت جو آواز گونجی
25:13کہ چھوڑ دو
25:15اللہ کے محبوب کو تنگ کرتے ہو
25:18تو وہ آواز صدیق اکبر
25:20رضی اللہ و تعالیٰ
25:21مولا علی شہر خدا فرماتے ہیں
25:23میری اس وقت تھوڑی عمر تھی
25:24چھوٹی عمر تھی
25:25لیکن میں نے ایسا بہادر آدمی نہیں دیکھا
25:28کہ جس وقت سارا زمانہ
25:30اس محبوب کو تکلیفیں دینے کے
25:31درپے ہے
25:32اس وقت جو آواز گونج رہی ہے
25:35وہ صدیق اکبر کی آواز ہے
25:36اور سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ و تعالیٰ
25:40کعبات اللہ میں یہ اسلام کے پہلے خطیب ہیں
25:42کہ جنہوں نے کھڑے ہو کر
25:43دعوت توحید و رسالت کا اعلان کیا
25:45آپ نے اسرار کیا
25:47حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں
25:49ارز کیا
25:50آقا نامدار احمد مجتبہ
25:53حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:56حضور نے چند دن تو یہ اسرار بار بار سنا
25:59لیکن خاموشی اختیار فرمائی
26:01ایک دن اجازت آف فرما دی
26:03صدیق اکبر نے سین کعبہ میں آ کر
26:05جب نبی پاک علیہ السلام کی شان و رضمت بیان کی
26:08اللہ کی توحید کا اعلان کیا
26:10تو ادھر سے پتھر
26:12ادھر سے تیر
26:13لوگوں نے آ کر مارا
26:15یہاں تک کہ آپ بے ہوش ہو کر گر پڑے
26:18اور جانے والے اس عمر پر گئے
26:20کہ اب اس دنیا میں نہیں رہے
26:22ہم نے اتنا مارا ہے
26:23گر والے اٹھا کر لے گئے
26:25رات پڑے رہے
26:26رات کے آخری پیر میں لب ہلے
26:29والدہ نے آگے ہو کر کان لگائے
26:32بیٹے کیا کہتا ہے
26:33تو آواز یہ تھی
26:34یہ نہیں کہا
26:35مجھے پانی پلاؤ
26:36مجھے مرہم لگاؤ
26:38مجھے تحریف ہے
26:38زخموں سے چور چور ہوں
26:40حبت کے لیے کچھ خاص دل
26:42مخصوص ہوتے ہیں
26:44یہ وہ نغمہ ہے
26:45جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
26:47صدیق اکبر
26:48کہ جب لب ہلے
26:49تو پوچھا میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کیسے ہیں
26:53جب حضور کی بارگاہ میں اختصار کرتا ہوں
26:55تاکہ میں اس کو مکمل نہیں سناتا
26:58جب حضور کی بارگاہ میں پہنچے تو جملے کیا تھے
27:00اب وہاں آ کر یہ نہیں کہا
27:02کہ یا رسول اللہ آپ کے لیے مار کھائی ہے
27:05یا رسول اللہ آپ کے لیے دکھ
27:07جو ہے برداشت کیا ہے
27:08تکلیف پائی ہے
27:09آ کر کہا
27:10سونیا قبول فرمالے
27:11اور میری ماں بھی کلمہ اگر پڑھتا ہے
27:13تو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:16یہ وہی جملے
27:17اگر آپ
27:18یاد فرمائیں
27:19اور ہمارے ناظرین
27:20کہ نبی پاک علیہ السلام کو
27:21جب حضرت عائشہ صدیقہ نے کہا
27:23یا رسول اللہ آپ ختیجہ تلکبرہ کی بات کرتے ہیں
27:25وہ تو
27:26اپنا بڑاپے والی تھی
27:28اور ان کی اتنا آپ کے پاس
27:30سنو جمال والی خواتین ہیں
27:32ازواج ہیں
27:32تو حضور نے فرمایا
27:34نا عائشہ اس کے بارے میں دکھ نہ دینا
27:35جب زمانے انکار کیا تھا
27:37ختیجہ نے میرا اقرار کیا تھا
27:39جب زمانے نے دکھ دیئے تھا
27:40اس نے مجھے سکھ دیئے تھے
27:42تو صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:44جب ہار کوئی دکھ دینے والا ہے
27:46تو ایک ابو بکر صدیق ہے
27:47جو مصطفیٰ کی غلامی
27:49جو سب سے پہلے آگے ہوئے ہیں
27:50سب سے بڑھ کر آگے ہوئے
27:51اور اپنی جان دینے کے لیے تیار ہیں
27:53قبلہ
27:53یقیناً
27:54امام ابن کسیر رحمت اللہ علیہ نے
27:57البدایہ والنہائے میں
27:58یہ درج کیا ہے
27:59اول من دعا الیسلام ابو بکر
28:03نبی کریم علیہ السلام کے بعد
28:06سب سے پہلے جنبل لگ اسلام تھے
28:09جو چشم فلک نے دیکھے
28:11وہ جنب سیدنا صدیق اکبر ہیں
28:12صدی اللہ علیہ وسلم
28:13اور پھر اس کے زمن میں
28:15بیعت اللہ میں جو مار کھائی
28:16آپ نے سنا اتنا مارا
28:18کہ آپ کے دونوں رخصار
28:20اتنے ان پر ورم آیا
28:22اتنی سو جائی
28:23کہ آپ کا ناک اس میں
28:24بالکل چھپ گیا تھا
28:26اتنا مارا گیا
28:27آپ بے ہوش ہو گئے آپ
28:28اور خاندان کے لوگ
28:30اگرچہ ابھی تک مسلمان نہیں ہوئے تھے
28:32لیکن وہ خاندان ہونے کی وجہ سے
28:34وہ محبت میں آئے
28:35اٹھا کر لے گئے
28:36اور کہا
28:37اگر ان کو کچھ ہوا
28:38تو پھر ہم چھوڑیں گے نہیں
28:39یہ محبت ان کے اندر جاگی
28:41اور جب جیسے انہوں نے فرمایا
28:43جب آنکھ کھلی نا
28:44تو سب سے پہلے
28:45جملہ نوی پاک کی خیریت کا پوچھا
28:47اور آپ کس دعوت کی برکت سے پھر
28:49نتیجہ پتا کیا نکلا
28:50وہ جو دس صحابہ نا
28:52اشرا مبشرا
28:53جن کو رسول اللہ صاحبہ فرمایا
28:55ابقر فی الجنہ
28:56عمر فی الجنہ
28:57ان میں پانچ صحابہ ایسے ہیں
29:08یہ پانچ صحابہ نا
29:09جنتی اشرا مبشرا
29:10یہ سب ابقر صدیق کی دعوت سے صحابہ بنے
29:13وہ مسلمان ہوئے
29:15اور انتالیف سے نمبر پر
29:17آپ کی امہ جان
29:18جب آپ کو زخمی حالت میں
29:20زدکی مجھے لے کے جو
29:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خدمت میں
29:22دارِ ارکم میں لائے گیا
29:24قدم ساتھ نہیں دے رہے تھے
29:25سہارہ دے کے لائے گیا
29:27ساتھ امہ جان بھی آئیں
29:29انتالیسے نمبر پر
29:30امہ جان نے آکے کلمہ پڑا
29:32نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:32اسی لیے کے موقع پہ
29:33جنابی عمر فاروق صدیق کا
29:35تھوڑا سا کلیش ہو گیا
29:36جناب عمر فاروق کے ساتھ
29:38دونوں کی آپس میں
29:39تو تکار ہو
29:39ہی طرح تھوڑی سے بلاندہ آواز ہو گئی
29:41تو عمر فاروق صدیق
29:42نبی پاہ خدمت میں آگئے
29:44عمر فاروق فرماتے ہیں
29:45مجھے بعد میں احساس ہوا
29:46کہ میں نے غلطی کی
29:47باہ کر کے تھے
29:48میں بھار گیا نبوی میں آیا
29:50تو عمر صدیق پہلے پہنچ چکے تھے
29:51انہوں نے
29:52نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:53جیسے مجھے دیکھا
29:54تو مجھے فرمایا
29:54مجھے مخادم نہیں کیا
29:56سب کو مخادم کر کے فرمایا
29:58حل انتم تارکولی صاحبی
30:00حل انتم تارکولی صاحبی
30:03حل انتم تارکولی صاحبی
30:05تین بار فرمایا
30:06تم میری خاطر
30:08میرے صاحب
30:09میرے عمر فاروق کو
30:10چھوڑ نہیں سکتے
30:12تو ہم اس پر چھوڑ نہیں سکتے
30:13تین بار جب کہانا
30:14مرے فاروق کا رنگ جو فک ہو گیا
30:17مگر عمر صدیق کہتے ہیں
30:18آگے پر اللہ کرسول
30:19یہ مجھ سے زیادتی ہو گئی تھی
30:21ان سے زیادتی نہیں تھی
30:22معاف کیجئے کہ
30:23یہ مجھ سے سختی ہو گئی
30:24مجھ سے سختی ہو گئی
30:25مگر نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
30:27ترزد بیان وہی رہا
30:28اور پھر کہتے ہیں
30:29مرے فاروق وہ دن اور آج کا دن
30:31پھر کسی میں جرت نہ تھی
30:33کسی میں دم خم نہ تھا
30:35کہ ابو بکر کے سہوں اچھی آواز سے
30:37کوئی بات کرتا ہے
30:37کیا بات
30:38تو آپ نے وہاں یہ جملہ فرمایا
30:39تو جو آپ نے فرمایا
30:40یہ جملہ فرمایا
30:42کہ جب سارے تم میری تقذیب کر رہے تھے
30:44ابو بکر میری تصدیق کر رہا تھا
30:47والذی جعبی صدق و صدق بہی
30:49اولائکہم المتاکون
30:51لوگ کہہ رہے تھے
30:52کہ نہیں مراج پہ کیسے جا سکتے
30:54لوگ کہہ رہے تھے
30:55اسلام پہ کیسے جا سکتے
30:57جبریل امین نے کہا
30:58گبرانہ نہیں میرے محبوب
31:00سب سے پہلے آپ کی تصدیق کرے گا
31:02تو ابو بکر صدیق کرے گا
31:03سبحان اللہ
31:04کیا قیمتی لمحہ ہوگا وہ
31:05کہ جب حضرت ابو بکر صدیق
31:07رضی اللہ تعالیٰ
31:08سب سے پہلے بڑھ کر
31:10آقا علیہ السلام کا ساتھ دیا ہو
31:12اور معلوم ہے
31:14کہ پریشانیاں اور مشکلات
31:15سامنے آ رہی ہیں
31:17لیکن انہیں جھیلنے کے لیے
31:19اللہ اور اس کے رسول کی خاطر
31:21سب سے آگے کھڑے ہو گئے
31:22بہت شکریہ
31:23علامہ صاحب کا
31:26رفیق زیاق قادی صاحب
31:27آخر میں منقوت
31:28آپ سے انشاءاللہ
31:29سنیں گے ناظرین کرام
31:31اس پروگرام کے آخر میں
31:33ایکسٹرو میں
31:34ایک
31:34قول مبارک
31:36حضرت ابو بکر صدیق
31:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
31:39جو حکمتوں پر مبنی ہے
31:41انشاءاللہ
31:42ہم پیش کر کے
31:43آپ سے اجازت لیا کریں گے
31:45اور آج کے لیے
31:46پہلے پروگرام کے لیے
31:48جو حضرت سیدنا ابو بکر صدیق
31:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
31:52قول مبارک
31:53میں نے جس کا انتخاب کیا ہے
31:54وہ بہت ہی مشہور ہے
31:56سب نے سن رکھا ہے
31:57کاش ہمیں اس پر
31:59یقین آ جائے
32:00کاش
32:00ہمارا اس پر
32:02اعتبار قائم ہو جائے
32:03جس تیقن کے ساتھ
32:05سیدنا حضرت ابو بکر صدیق
32:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:08فرما رہے ہیں
32:09آپ فرماتے ہیں
32:10آپ کا قول مبارک ہے
32:12کہ
32:13جو اللہ کے کاموں میں
32:15لگ جاتا ہے
32:16اللہ اس کے کاموں میں
32:18لگ جاتا ہے
32:20اتنا تیقن
32:21اور اتنی حکمت
32:23اس کے پیچھے چھپی ہوئی ہے
32:25سیدنا ابو بکر صدیق
32:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:28کیا فرماتے ہیں
32:29کہ جو
32:30اللہ کے کاموں میں
32:31لگ جاتا ہے
32:32اللہ اس کے کاموں میں
32:34لگ جاتا ہے
32:35کاش ہمیں اس پر
32:37اعتبار آ جائے
32:38کاش ہمیں
32:39اس کا یقین ہو جائے
32:40اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
32:42ہم اس اعتبار
32:44اور اس خود سپردگی
32:46کے ساتھ
32:47پیش ہو جائیں
32:48کہ رب
32:49ہم تیرا کام کر رہے ہیں
32:51اور
32:51ہم سے بہتر
32:53تو ہمارا کام کر دے گا
32:55یہ تیقن ہے
32:56سیدنا ابو بکر صدیق
32:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
32:59انشاءاللہ
33:00کل آپ سے
33:01اسی سلسلے کی
33:02ایک اور کڑی کے ساتھ
33:03حاضر ہوں گے
33:05تسلیم احمد صابری
33:06کو اجازت دیجئے
33:07السلام علیکم
33:08تسلیمات
33:11آہ
33:17آہ
33:20آہ
33:21آہ
33:23آہ
33:24آہ
33:24آہ
33:25آہ
33:26آہ
33:26آہ
33:27آہ
33:28آہ
33:29آہ
33:30سید کو
33:31سفا
33:33آہ
33:38آہ
33:39حضرت صدیق اکبر
33:48صدق و صفا کا پینکر
33:58حضرت صدیق اکبر
34:06سرکار کے ہیں دل پر
34:10حضرت صدیق اکبر
34:20سرکار کے ہیں دل پر
34:24حضرت صدیق اکبر
34:34نامِ نبی پیوارا
34:45اپنا جہان سارا
34:52نامِ نبی پیوارا
34:56اپنا جہان سارا
35:04دینِ نبی کے زیور
35:09حضرت صدیق اکبر
35:16دینِ نبی کے زیور
35:22حضرت صدیق اکبر
35:33میرے لیے ہے کافی
35:38تیری ذات میرے آنکھا
35:48میرے لیے ہے کافی
35:53تیری ذات میرے آنکھا
36:02کہتے تھے سب لٹا کر
36:08حضرت صدیق اکبر
36:16کہتے تھے سب لٹا کر
36:22حضرت صدیق اکبر
36:30سرکار
36:32مرکے ہیں دل پر
36:36حضرت صدیق اکبر
36:42مرکے ہیں

Recommended