Skip to playerSkip to main content
#BaharNagar #HinaDilpazeerKhan #JaveriaSaud

Bahar Nagar Episode 15 - [Eng Sub] - Hina Dilpazeer Khan - Javeria Saud - 4th September 2025 - Har Pal Entertainment

Bahar Begum is a sturdy and respected matriarch who proudly rules her household. Bahar is a proud mother of four sons, three of whom are married to the daughters of Babu Bhai and Zebunissa.

Bahar’s youngest son and Babu Bhai’s youngest daughter also fall in love but their relationship soons falls victim to jealousy and opposition. At the center of this turmoil is Nargis, Bahar’s eldest daughter-in-law, who craves power and will stop at nothing to claim Bahar’s throne.

Soon, the once harmonious home of Bahar transforms into a battleground of generations where loyalties are tested!

Can Bahar save her home from her daughter-in-law’s schemes? Will Bahar’s youngest son and Babu Bhai’s youngest daughter be united in marriage? Who will triumph in the battle between Bahar Begum and Nargis?

7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Mazhar Moin
Writers: Noon Qalam & Sajjad Haider Zaidi

Cast:

Hina Dilpazeer Khan as Bahar Begum
Javeria Saud as Nargis
Hammad Farooqui as Adeel
Sana Askari as Fariya
Ahmad Hassan as Jameel (Jimmy)
Hirra Sheikh as Zebunnissa
Hafsa Butt as Haniya
Alee Hassan Shah as Nabeel
Raza Zaidi as Aqeel
Hammad Khan as Shaukat
Faiza Saleem as Rabiya
Maham Aamir as Mehwish
Anees Alam as Babu Bhai
Rubab Rasheed as Maria

#BaharNagar15
#HinaDilpazeerKhan
#JaveriaSaud
#HammadFarooqui

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو بھار نگر ڈرائمے کی نہیں آنے والی اپیسوڈ کے نئے پرومو ریو کے اندر تمام دوستوں کو خوش آمدید
00:07اس پرومو ریو کی شروعات میں ہمیں نرگس کو دکھایا جاتا ہے جو کہ بہت زیادہ چیکتی ہے اور چلاتی ہے اور کہتی ہے کہ نبیل کی منگنی کبھی بھی نہیں ہو سکے گی
00:19نبیل کی عزت تم سے زیادہ نبیل کی منگنی تمہاری عزت سے زیادہ نہیں ہے
00:25تو یہاں پر باہر خاتون کہتی ہے نرگس خموش ہو جاؤ یہ بات وہ کارے ہیں جن کی خود کی عزت چھٹاک برابر بھی نہیں ہے
00:37ادھر ہمیں دکھایا جاتا ہے نبیل کے جو گھر کے اندر ہے وہ بہت پیارا فنکشن ہونے جارہا ہوتا ہے
00:45اور یہاں پر تمام کے تمام مہمان اور یہاں پر تمام کے تمام لوگ آئے ہوئے ہوتے ہیں اور سب لوگ منگنی کی تیاری میں لگے ہوتے ہیں
00:55ادھر جو بہار خاتون ہے وہ زور زور سے مسکراری ہوتی ہے اور کہتی ہے کہ یہ جو نرگس ہے یہ اس منگنی کو رکوائے گی اور رکنے کی کوشش کرے گی
01:07اس سے یہ کبھی بھی نہیں ہو پائے گا اور نہ ہی کبھی یہ روک پائے گی
01:11ادھر جو ہے تمام کے تمام لوگ مہمانوں کا استقبال کرنے کے لیے
01:16جو ہیں وہ اپنے کپڑے وغیرہ پہن کر کھڑے ہوئے ہوتے ہیں اور بہار خاتون کہتی ہے
01:23کہ اب تو منگنی جلد جلد ہو جائے گی پھر پتا چلے گا کہ نرگس کیا کرتی ہے
01:30دوسری طرف نرگس بھی اپنے پورے گسے میں ہوتی ہے اور کہتی ہے
01:34میں بھی تو دیکھتی ہوں بہار خاتون کس طرح سے یہ منگنی کرواتی ہے
01:39میں بھی اس منگنی کو رکوائوں گی نہیں تو میرا بھی نرگس نام نہیں ہے دیکھ لینا
01:46تو دوستو اسی کے ساتھ ہی اس پرومو ریویو کا یہیں پر اقتطام ہوتا ہے
01:51اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended