00:00اسلام علیکم دوستو بھار نگر ڈرامے کی نئے آنے والی اپیسوڈ کے نئے پرومو ریویو کے اندر تمام کے تمام دوستو کو کچھ آمدید اس پرومو ریویو کی شروعات میں ہمیں دکھایا جاتا ہے کہ باہر قاتون کی جو بیٹیاں ہوتی ہیں اس کی جو بیٹوں کی بہویں ہوتی ہیں وہ کافی زیادہ گسے ہو رہی ہوتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ سب سے پہلے ہمیں پھپو ساس کو چپ کروانا ہوگا جب وہ کموش ہو جائے گی اس کے بعد تمام کی تمام مشکلاتیں حل ہو جائیں گی
00:30باہر قاتون ہوتی ہے وہ پھپو قاتون سے کہتی ہے کہ تمہارا بیٹا کس طرح کا گھٹیا سوچ کا مالک ہے کس طرح کی تم نے اس کی گھٹیا تربیت کی ہوئی ہے یہاں پر پھپو کہتی ہے باہر قاتون خموش ہو جاؤ باہر قاتون کہتی ہے تم بھی خموش ہو جاؤ نہیں تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا تو اسی دوران جو باہر قاتون ہے وہ کافی زیادہ اس کے اوپر گسہ ہوتی ہے اور اسی دوران اس کے پاؤں کے نیچے پٹاکے پڑے ہوئے ہوتے ہیں جو کہ نرگس نے لگائے
01:00اور وہ پوٹ جاتے ہیں جس کی وجہ سے نرگس خاتون جو ہیں پھپو خاتون وہ نیچے گر جاتی ہے تو اگلے سینج میں ہمیں دکھایا جائے گا جو باہر قاتون کی بیٹی ہوتی ہے وہ سو رہی ہوتی ہے اور باہر قاتون ہو جاتی ہے اور اس کے چہرے کے اوپر ہاتھ لگاتی ہے اور پھر اگلے سینج میں ہمیں دکھایا جائے گا کہ پھپو خاتون جو باہر قاتون ہے سب کو کٹھا کر لیتی ہے اور یہاں پر وہ نرگس کو ڈانٹی اور کہتی ہے
01:29تم تو اس گھر کو جارنے کی کوشش کر رہی ہو
01:32تو اسی کے ساتھ اس پرومو ریو کا یہی پر اقترام ہوتا ہے
Comments