00:00اسلام علیکم دوستو بہار نگر ڈرائمے کی نئے آنے والی اپیسوڈ کے نئے ریویو کے اندر تمام کے تمام دوستو کو خوش آمدید اس ریویو کی شروعات میں ہمیں ہسپیٹل کا منظر دکھایا جاتا ہے جہاں پر تمام کے تمام لوگ بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں کیونکہ جو بہار خاتون ہوتی ہے وہ بہت زیادہ بیمار ہوتی ہے اور وہ ہسپیٹل کے اندر ایڈمیٹ ہوتی ہے اور اس کے جو گھر والے ہیں اس کا بیٹ کارے ہوتے ہیں اس کا بہر انتظار کارے ہوت
00:30ہیں بہار خاتون کی وہ کہتی ہیں کہ وہ رونے چرو کر دیتی ہیں کہ وہ ہماری بہووں جیسی تھی وہ ہماری ماں جیسی تھی ادھر جو بہار خاتون کے سب سے بڑی بہو ہے وہ وہاں سے جو بہار خاتون کی چابیاں ہیں وہ اٹھا لیتی ہے اور ادھر ان کی جو پھپو ہے وہ کہتی ہے نرگس کی پھپو جو ہے وہ کہتی ہے بیٹا جس طرح سے آپ
00:51مجھے اپنی ماں کی طرح سمجھتی تھی
00:54اسی طرح سے ہی
00:55اب تم لوگ ان سب کو بھی
00:57اپنے بہن بھائیوں کی طرح
00:59اور ماں کی طرح رکھنا
01:01کیونکہ یہ اب آپ کے ہی آسرے ہیں
01:04تو ادھر
01:05جو ہے پھر بہار خاتون
01:08اس کا ٹیسٹ ہوتا ہے
01:10اسی جی کی جاتی ہے
01:11تو وہاں پر بتایا جاتا ہے
01:12کہ بہار خاتون کو ہارٹ اٹیک آیا ہے
01:14تو یہاں پر بہار خاتون کہتی ہے
01:16جو میری سب سے بڑی بہو ہے
01:18اسے یہاں پر بلکل بھی
01:20گسنے مت دینا کیونکہ مجھے
01:21اس کے اوپر بلکل بھی یقین نہیں ہے
01:24وہ کہیں بھی کچھ بھی کر سکتی ہے
01:26اور وہ وقت کا
01:28ٹائم کا فیدہ اٹھا سکتی ہے
01:30اس لئے اسے ہسپٹل کے اندر
01:32بلکل بھی داخل نہ ہوں دینا
01:35اور نہ ہی میرے پاس اسے آج نہیں دینا
01:37وہ مجھے بھی کچھ کر سکتی ہے
01:39اور دوستو اسی کے ساتھ ہی اس پرومو ریویو کا
01:41یہی پر اقتطام ہو جاتا ہے
01:42ہمیں دے اجازت ملتے ہیں
01:43نیکسٹ اپیسوڈ میں اللہ حافظ
Comments