Skip to playerSkip to main content
#BaharNagar #HinaDilpazeerKhan #JaveriaSaud

Bahar Nagar Episode 26 - [Eng Sub] - Hina Dilpazeer Khan - Javeria Saud - 15th September 2025 - Har Pal Entertainment

Bahar Begum is a sturdy and respected matriarch who proudly rules her household. Bahar is a proud mother of four sons, three of whom are married to the daughters of Babu Bhai and Zebunissa.

Bahar’s youngest son and Babu Bhai’s youngest daughter also fall in love but their relationship soons falls victim to jealousy and opposition. At the center of this turmoil is Nargis, Bahar’s eldest daughter-in-law, who craves power and will stop at nothing to claim Bahar’s throne.

Soon, the once harmonious home of Bahar transforms into a battleground of generations where loyalties are tested!

Can Bahar save her home from her daughter-in-law’s schemes? Will Bahar’s youngest son and Babu Bhai’s youngest daughter be united in marriage? Who will triumph in the battle between Bahar Begum and Nargis?

7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Mazhar Moin
Writers: Noon Qalam & Sajjad Haider Zaidi

Cast:

Hina Dilpazeer Khan as Bahar Begum
Javeria Saud as Nargis
Hammad Farooqui as Adeel
Sana Askari as Fariya
Ahmad Hassan as Jameel (Jimmy)
Hirra Sheikh as Zebunnissa
Hafsa Butt as Haniya
Alee Hassan Shah as Nabeel
Raza Zaidi as Aqeel
Hammad Khan as Shaukat
Faiza Saleem as Rabiya
Maham Aamir as Mehwish
Anees Alam as Babu Bhai
Rubab Rasheed as Maria

#BaharNagar26
#HinaDilpazeerKhan
#JaveriaSaud
#HammadFarooqui

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو بھار نگر ڈرامے کی نئی آنے والی اپیسوڈ کے نئے پرومو ریو کے اندر خوش آمدید
00:05اس پرومو ریو کی شروعات میں ہمیں دکھایا جاتا ہے
00:08ہانیا جو ہے وہ اپنے ہونے والے مگیتر کے ساتھ لون میں بیٹھی بھی ہوتی ہے
00:14اور دونوں جو ہیں بہت ہی مذہب سے باتیں کاری ہوتے ہیں
00:18یہاں پر ہانیا کہتی ہے میں کبھی بھی اپنے آپ سے تمہیں دور نہیں ہونے دوں گی
00:24اور نہ ہی کبھی تم سے دور ہوں گی
00:26دوسری طرف ہمیں بہار خاتون کے کمرے کا منظر دکھایا جاتا ہے
00:31جہاں پر بہار خاتون کو گھر واپس لے کر آ گئے ہوتے ہیں
00:34جہاں پر نرگس کہتی ہے
00:35آج کے بعد بہار خاتون کے کمرے کے اندر کوئی بھی داخل نہیں ہوگا
00:41میری اجازت کے علاوہ خاص کر کے
00:43تم میوش تم یہ سن کر میوش کہتی ہاں اما یہ کیا کہہ رہی ہے
00:49تو یہاں پر بہار خاتون کہتی ہے میوش جیسے نرگس کہہ رہی ہے
00:54تمہیں ویسا ہی کرنا ہوگا
00:56تو میں اس کی بات بلکل ماننی ہوگی
00:59تو یہ سن کر بہار خاتون جو ہے نرگس جو ہے وہ بہت زیادہ خوش ہو جاتی ہے
01:04اگلے سین میں ہمیں دکھایا جائے گا
01:06نرگس اور اس کی سسٹر دونوں موجود ہوتی ہیں
01:08یہاں پر نرگس کی سسٹر جو ہے نرگس سے کہتی ہے
01:10تم نے ساری جو ہیں وہ ذمہ داریاں اپنے اوپر لے لی ہیں
01:15کیا تم یہ ساری ذمہ داریاں پوری کر لوگی
01:17تو یہاں پر نرگس کہتی ہے کہ میں
01:20بہار خاتون کو صرف اور صرف کمرے کے اندر ہی محدود کر دوں گی
01:24کمرے کے باہر نہیں آنے دوں گی
01:26اور تمام کے تمام اکتیارات پھر میرے پاس ہوں گے
01:29اور دوستو اسی کے ساتھ ہی
01:31اس پرومو رویو کا یہیں پر اقتطام ہو جاتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended