- 11 months ago
- #aryqtv
- #seeratunnabisaww
- #rabiulawwal2025
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed, Noreen Faiz
#aryqtv #SeeratunNabiSAWW #rabiulawwal2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed, Noreen Faiz
#aryqtv #SeeratunNabiSAWW #rabiulawwal2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Ey رب زلزلال
00:05Ey رب زلزلال
00:09تو سب سے عظیم ہے
00:14عادل ہے مستجیب ہے
00:28بے حد حلیم ہے
00:32بندے بے اپنے سب سے
00:37زیادہ رحیم ہے
00:41ہر شئے سے عاشدہ ہے
00:46خبیروں علیم ہیں
00:52خالق ہے کائنات کا
00:57رب کریم ہے
01:01اے رب زلزلال
01:07اے رب زلزلال
01:12اے رب زلزلال
01:16تو سب سے عظیم ہے
01:20جلوہ ہر ایک شئے سے
01:26تیرا عاشقار ہے
01:30رازت ہے تُو ہر ایک کا
01:35پروردگار ہے
01:39مہتاج تیرے سب ہے
01:44تو با انتیار ہے
01:48حاجت روا ہے
01:54تو ہی
01:56وہ پرور رحیم ہے
02:00اے رب زلزلال
02:07اے رب زلزلال
02:11اے رب زلزلال
02:15تُو سب سے عظیم ہے
02:19مولا ہے دو جہان کا
02:26بندہ نواز ہے
02:30ہر شئے تیری رہین ہے
02:35تو بے نیاز ہے
02:40مالک ہے ہست و بسود کا
02:45تُو کار سراج ہے
02:50واحد حماد ورخت کا
02:55تُو ہی بسیم ہے
03:00اے رب زلزلال
03:05اے رب زلزل�
03:10اے رب زلزلال
03:14تُو سب سے عظیم ہے
03:18اے رب زلزلال
03:23تُو سب سے عظیم ہے
03:29Surah Al-Fatihah
03:59Surah Al-Fatihah
04:29Surah Al-Fatihah
04:59Surah Al-Fatihah
05:29Surah Al-Fatihah
05:59Surah Al-Fatihah
06:29Surah Al-Fatihah
06:59Surah Al-Fatihah
07:01Surah Al-Fatihah
07:29Surah Al-Fatihah
07:31Surah Al-Fatihah
07:35Surah Al-Fatihah
07:37you can see that
07:45this is the case
07:47thank you
07:48in the name of Allah
07:49and the rest of the rest
07:50Ya Myyuhi and the Prophet
07:56Allah has said
07:57Allah has said
07:58Allah has said
07:58Allah has said
08:00Allah has said
08:00he has said
08:01Allah has said
08:02to pela
08:03which is
08:04which is
08:04that
08:05تو آپ کو کمالات
08:07عطا فرمائے بے مثال
08:09بے نظیر صفات سے نوازا
08:11قرآن مجید میں ان کا بیان آیا
08:13مختلف جگہ پر اور
08:15اس آیت مبارکہ میں تو جمال
08:17احمدی حسن محمدی
08:19کی ایک تمام در رانائیاں
08:21نظر آتی ہیں
08:21ما ارسلناکا اللہ رحمت للعالمین
08:25آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:27کو تمام جہانوں کے لئے ہیں
08:29ابھی آپ نے بھی جس سورہ
08:30آپ کی جس آیت کا ذکر کیا
08:32رحمتی واسیت کو اللہ شاید
08:33ہر چیز میری رحمت کے سائے میں ہے
08:36میری رحمت نے ہر چیز
08:37کو اپنے گہرے میں لیا ہوا ہے
08:39تو آپ غور کریں
08:40تو عالم نبتات میں
08:41پودا ایک شے ہے
08:43اس سے وجود ملا
08:43تو عالم نبتات کو وجود ملا
08:45پہاڑ ایک شے ہے
08:46عالم جمادات کو وجود ملا
08:48اس سے
08:48حشرات الارز کا عالم ہے
08:50اور آگے چل جائیں
08:52عالم جنات ہے
08:53عالم ملکوت ہے
08:54عالم انس ہے
08:55ہر ایک کے لئے
08:56حضور کو رحمت بنایا گیا
08:58تمام عالمین کے لئے
08:59گویا تمام جہانوں کے لئے
09:03for the victims, for those who are
09:30KITNES MRAHIL SE WU GZERTA HAY
09:31YEA ALAME NAHSOUTH HAY JISSE WU GZERTA HAY
09:33HUZUR RAHMET HAYIS AALAME KAYLAYE
09:35USE JAHAN ZARURT PADHE
09:37JIS IMPTHAAN SE GZER RAHAO
09:39KOY BIMARI NEY AALIYA SHIFAACH AYAYE USE
09:41HAR TARHA KY ZARURT MESHER TARHA KAYIME
09:44HAR TARHA KAY DOR MESHER TARHA KAYAMET TAK KAYLAYE
09:47HUZUR RAHMET HAYI RAHMET HAYE
09:49HAR EAK KAYLAYE RAHMET HAY
09:50PHIR AAP DECHаю TOO AALAM MALAKUT KAYLAYE
09:53BHI AAP SELLALALULLAH ALIAH ARSELM
09:54RAHMET HAYE
09:55PHIR AIS AALAM SE AÁGAYE JziATA HAYA
09:57AALAM BORZAKH MEN
09:58OSKABR KAYMET KAYMET HAYE
09:59J dol AkyAYE
10:00JAB TAK HOZUR KY PEHCHAN NAHY HOTI
10:02JINNETKA DRAWAZA NĚKHUTTA
10:04USO AALAM BORZAKH MEN
10:06HOZUR RAHMET HAYE
10:07PHIR CHALNEY ROZE MEHISHER
10:08QUIAMET KA DIN BAPA HOGAYA
10:09HOZUR KY SHIFIAT
10:11حضورﷺ کے لواہ الحمد کے نیچے جگہ پانا
10:13یہ دعائیں ہیں
10:14کہ حضورﷺ اس دن بھی رحمت ہے
10:16گویا ہر عالم کے لئے رحمت ہے
10:18پھر انسان کے وجود پر غور کریں
10:20اس میں عقل ہے
10:21اس میں قلب ہے
10:22اس میں روح ہے
10:23ہر ایک شاد کام ہوتا ہے حضورﷺ کی رحمت سے
10:26سبحان اللہ
10:27جب آپ یہ تصور رکھتے ہیں
10:29ہر جہد سے
10:31تو آپ کا ایک تعلق سٹرانگ ہوتا ہے
10:34یاد رکھیں
10:35کہ ہم انہیں محبوبیتِ قبرا پر
10:38وہ یوں دیکھتے ہیں
10:39کہ اللہ نے ساری کائنات میں ان کی محبت ڈال دی ہے
10:42چاند نے محبت کیا
10:44سورج نے محبت کیا
10:45اور اس محبت کا رنگ دکھایا ہے
10:47جو حضورﷺ انگلی کے اشارے کرتے ہیں
10:49تو چاند کیسے ٹوٹ جاتا ہے
10:50کہ وہ دکھتا رہتا ہے حضورﷺ کو محبت سے
10:53جب وقت آتا ہے
10:55اطاعت کا
10:56اس رنگ دکھانے کا
10:57تو اپنے وجود کو دو لقت کا دیتا ہے
10:59اس محبت کی ضرورت ہے
11:01امتیوں کو ضرورت ہے
11:03ہم ایمان والوں کو ضرورت ہے
11:04زور تو رحمت ہی رحمت ہے
11:07ہر ایک کے لیے رحمت ہے
11:09ہم انہیں پکاریں
11:11یا نہ پکاریں
11:12مگر جب پکارو گے
11:13تو جو بھارے دیکھو گے
11:15وہ وہی جانتے ہیں
11:17کہ جو اس در کے گدا ہو گئے
11:18کیا سے کیا ہو گئے
11:20اللہ اکبر
11:21ماشاءاللہ
11:22اہل تھے تو عالم ہو گئے
11:23گمار تھے تو تحضیب و تمدن کے وہ بن گئے
11:26سبحانہ
11:27مارک اللہ
11:28ماشاءاللہ
11:29جناب اس موقع پہ
11:30ایک بریک شامل کر رہی ہیں
11:32اور اس دعا کے ساتھ
11:33بریک پہ جائیں گے
11:34کہ اللہ مرحم نی
11:35برحمتی کا
11:36یا رحم رحم
11:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:43السلام علیکم
11:44ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:46جناب آپ دیکھ رہے ہیں
11:48ہماری خصوصی
11:49روحانی
11:50ٹرانسپمیشن
11:51محمد ہمارے
11:52اور یہ خواتین کا سیگمنٹ ہے
11:54یہ خواتین کا پروگرام ہے
11:55جس کا سرنامہ ہے
11:57سیرت النبی
11:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:01حضور جانِ عالم
12:02رحمتِ عالم
12:03سرابہ رحمت ہیں
12:05عینِ رحمت ہیں
12:06اور
12:07کیا کہا جائے
12:08ہی ٹوٹ کمپیشن
12:10سیمپتی
12:10اینڈ
12:11کائننس
12:12ٹو
12:13ہس پیپل
12:14تو آج ہم
12:15اسی کائننس کے حوالے سے
12:17اسی کمپیشن کے حوالے سے
12:18بات کر رہے ہیں
12:19اور ہماری جو دوسری
12:20اسکالر ہیں
12:21ماشاءاللہ
12:21نوجوات نسل کو
12:22ریپریزنٹ کر رہی ہیں
12:23بہت خوبی
12:24کے ساتھ آپ بھی
12:25گفتگو کرتی ہیں
12:26عالمہ آسمہ
12:27بطول
12:27میں آپ کی سمتہ ہوں گی
12:29اور
12:29آپ کی رحمت
12:31اتنی وسیع ہے
12:33کہ
12:33صرف
12:34یعنی
12:36مسلمانوں تک
12:37یہ محدود نہیں ہے
12:38غیر مسلموین
12:39کے لیے بھی آپ
12:40ہمیں
12:41رحمت اللیل عالمین
12:42وہ عالمین میں دیکھیں
12:43جمع کا سیغہ ہے
12:44تو
12:44کس طرح سے آپ
12:46غیر مسلم
12:46مسلمین کے لیے
12:47جو آپ
12:48یعنی
12:48جو مسلمان نہیں ہیں
12:49ان کے لیے
12:50کس طرح سے رحمت ہے
12:51کیسے دیکھتی ہیں آپ
12:52جزاک اللہ خیر ندا
12:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:55اللہم صلی علیہ سیدنا
12:56مولانا محمد
12:57وعلا علیہ وصحبہ
12:59وبارک واسلم
12:59دیکھیں
13:00اللہ رب العزت
13:01سورہ ممتہنہ میں
13:02آیت نمبر آٹھ میں
13:05ارشاد فرما دیا
13:06جس کا مفہوم ہے
13:07یہاں عرض کر رہی ہوں
13:08کہ وہ لوگ
13:09جو تم سے دین کے معاملے میں
13:11نہیں لڑتے
13:11دین کے سلسلے میں
13:12نہیں لڑتے
13:13اور انہوں نے
13:15تمہیں تمہارے گھروں سے
13:16نہیں نکالا
13:17تو تم ان کے ساتھ
13:18بھلائی سے پیش آؤ
13:19تم ان کے ساتھ
13:19انصاف کرو
13:20بے شک
13:21اللہ رب العزت
13:22ایسے لوگوں کو
13:22پسند فرماتا ہے
13:23جو لوگ بھلائی کرتے ہیں
13:24اور انصاف کرتے ہیں
13:25اگر ہم اہل مکہ کو دیکھیں
13:27تو نبی کریم
13:28صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:29پر
13:30اور ان کے اصحاب
13:31رضوان اللہ علیہ
13:32اجمائین پر
13:33بہت زیادہ
13:34ایک
13:34مشکل وقت
13:36انہوں نے کاٹا ہے
13:37اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:38ان کے اصحاب کو
13:39طرح طرح کی
13:40عذیتیں دی گئیں
13:41مشکلات سے گزارا گیا
13:43ان کو
13:43ان کو
13:44ہجرت پر مجبور کیا گیا
13:45اسی طرح
13:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:47کی
13:47گزرگاہ میں
13:48کانٹے بیچھائے گئے
13:49اور نماز کی حالت میں
13:51ان کے پر
13:51اوجڑی تک رکھی گئی
13:52اور یہی وہ لوگ تھے
13:53کہ جب فتح مکہ کا
13:55موقع آتا ہے
13:55تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:58فرماتے ہیں
13:58کہ
13:59یعنی ان لوگوں کو
14:01وہی کچھ فرماتے ہیں
14:01کہ جیسے فرماتے ہیں
14:02کہ حضرت یوسف علیہ السلام
14:04نے اپنے بھائیوں سے کہا تھا
14:06کہ آج تم سے
14:06کوئی مواخضہ نہیں جاؤ
14:07تم میری طرف سے آزاد ہو
14:09تو یہ وہی سارے
14:10نون مسلم تھے
14:11جن کے ساتھ
14:12اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:14نے
14:14رحمت کے ساتھ
14:17ان کے ساتھ
14:17سلوک فرمایا
14:18اور انتہائی بھلا سلوک فرمایا
14:20اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:22جب لوگوں سے معاملہ فرماتے ہیں
14:24جب دین اسلام کی شروعات ہوتی ہے
14:26تو جب لوگوں کو
14:28وہ تبلیغ کر رہے ہیں
14:29تو ان کے
14:30دوسری طرف کون ہیں
14:32وہ نون مسلمز ہیں سارے
14:33سارے کو فارو مشرقین ہی ہیں
14:35لیکن ان کے ساتھ
14:36اچھا سلوک فرماتے ہیں
14:37تاکہ کہیں نہ کہیں
14:38وہ ہمارے کردار سے
14:39جو ہے وہ اٹریکٹ ہوں
14:40اور وہ دین اسلام کی طرف
14:41راغب ہو جائیں
14:42اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:44کے پاس
14:45ایک یہودی لڑکا کام کرتا تھا
14:47جب وہ بیمار ہوا
14:48حضور اس کی عیدت کے لیے چلے گئے
14:50بنو نجار کا ایک شخص تھا
14:51یہودی تھا
14:52لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:54اس کی بھی بیماری کی
14:55عیادت کے لیے
14:56اس کے پاس گئے
14:57اسی طرح آپ دیکھتے ہیں
14:58کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:00کے پاس
15:00دیگر کئی
15:01uh
15:02uh
15:03uh
15:04uh
15:05jim ke
15:06uh
15:07jim ke
15:08wafd
15:09uf
15:10uf
15:12uf
15:15uf
15:18uf
15:19uf
15:20uf
15:21uf
15:23uf
15:26uf
15:29,
15:31,
15:33,
15:35,
15:37,
15:41,
15:47,
15:51,
15:53,
15:57,
15:58,
15:59,
15:59नेको कारूं के साथ हुदूर की रहमत, और स्रिफ नेको कारूं तक यह रहमत जो है महदूद नहीं बलगा गुनागार
16:10भी शामल है। यह कितना बडा करम है,"maron?" अब इसकी विसात और गहराईं जाके, और अपने कुबसूरत अंदाज मैं,
16:18then you can tell us that
16:20that only works for not.
16:24God said,
16:26Allah has told us,
16:30you are good.
16:31You are good.
16:33God has given you.
16:34You are good.
16:35You are good.
16:36Then come to God,
16:38then God has given you to obey.
16:43And God has given you.
16:44God has given you to obey.
16:44God has given you to obey.
16:46God has given you to obey.
16:46I will second second in my opinion.
16:50I will talk to you first.
16:52That is the Lord's world.
16:54This is the Hayat Mubarakah, that is the Lord's day.
16:58This is the Lord's day today.
17:00He is the Lord's day today.
17:02Non-Muslims for the day.
17:04And if you see that Muslims would give us the Lord's day.
17:09He will give us the Lord's day.
17:11So the Lord's day will give us the Lord's day.
17:14This is the Lord's day.
17:15then you will see
17:17that the women who have had
17:19had to give us
17:20which is the way
17:22which Islam has had to give us
17:24non-muslims, other things
17:26have been taken to do
17:27what is the protestant
17:29which is a whole
17:31is a whole
17:32in the indostan
17:34which is the same
17:35as we have seen
17:36that the Prophet
17:37and the Prophet
17:38who have had to go
17:39and put them
17:40to be the same
17:42that the Muslims
17:43So all the laws of the world are in the world.
18:13buy玛 various
18:15Non institutions
18:18Then you have
18:20is told
18:21because of
18:22even
18:26Allah
18:27It has
18:27been
18:30se
18:33and
18:35will
18:38We
18:41I
18:42I
18:43Lutr e gai, gandigy se bhar gai
18:45Abhi bhi maiyus na o na
18:48Hem to taluk toڑ lietey hai na
18:50Kisi se, wo Allah f rama raha
18:51Wo jubayt ja raha raha, dure jara raha
18:53Aaj ho, ya ibadhi, mere bando
18:55Eks bismat dèkhe, to huzulud se
18:57F rama a ki, kul, mhabub
18:59Aap kye ye, eh mere bando
19:01Eh mere gulamu, meeri taraf
19:03Ao, ar ab yunah f rama
19:04Allah taq na tu min Allah, ki Allah se maiyus na o na
19:07Kaha ki Allah taq na tu min Allah
19:09Allah, Allah ki rahmat
19:11Se maiyus na o na
19:12că إلا رحمة العالمين
19:16تو ایک تو
19:17توبہ کا عطا کرنا
19:18پھر اب گناہ داروں میں اگر کفار کو بھی شمار
19:21کریں تو فوری عذاب
19:23ان سے وٹا لیا گیا پہلے
19:24کون کے راضح تنخاصین
19:26وہ بندروں کی شکلیں بن جاتی تھی
19:29وہ ان کو فورا پتا چل جاتا تھا
19:31عذاب آ جاتے تھے فورا
19:32اب وہ ہٹا دیا گیا
19:34ما قان اللہ
19:36لِيُعظِّبَ هُم وَأَن تَفِيهِم
19:38اب ہم عذاب نازل نہیں کرتے
19:41کہ آپ ہیں
19:42Allah Allah
20:12Thank you very much.
20:42سروری انبیاء کی آمد ہے
20:49سروری انبیاء کی آمد ہے
20:55رب سلم على یا رسول اللہ
21:06مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ
21:11پھول مسکر رہے ہیں گلشن میں
21:29نور پھیلا رہے ہیں گلشن میں
21:35کیوں کہ خیر الورا کی آمد ہے
21:53سروری انبیاء کی آمد ہے
21:58رب سلم على یا رسول اللہ
22:04مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ
22:09رب سلم على یا رسول اللہ
22:14مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ
22:20دور دنیا کے سارے غم ہوں گے
22:27جور کافے کے سارے سنم ہوں گے
22:33دور دنیا کے سارے غم ہوں گے
22:39جور کافے کے سارے سنم ہوں گے
22:45مجتبہ کی آمد ہے
22:50سروری انبیاء کی آمد ہے
22:56رب سلم على یا رسول اللہ
23:01مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ
23:06رب سلم على یا رسول اللہ
23:12مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ
23:18ہر کلی پر بھی پیار آیا ہے
23:25گل کو گل پر بھی پیار آیا ہے
23:31ہر کلی پر بھی پیار آیا ہے
23:37گل کو گل پر بھی پیار آیا ہے
23:43نور صلی اللہ کی آمد ہے
23:48سرور امبیاء کی آمد ہے
23:54رب صلی اللہ یا رسول اللہ
23:59مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ
24:04رب صلی اللہ یا رسول اللہ
24:10مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ
24:15رب صلی اللہ یا رسول اللہ
24:20مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ
24:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:27اللہ مرحبنا جمعہ
24:29اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے
24:32کہ ہم سب پہ اپنی رحمت کا نزول فرمائے
24:35اور اس کی رحمت کا ایک بہت خوبصورت مظہر
24:39حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:43کی ذاتِ بابرکت ہے
24:46اور آج ہم آپ کی سیرتِ مبارکہ
24:49کے جس درخشاں اور روشن پہلو کے حوالے سے کلام کر رہے ہیں
24:53وہ ہے حضور جانِ عالم کی رحمت
24:56اور آپ کی شانِ رحمت
24:59اللہ اکبر
25:00میں آپ کی اسمت ہوں گی
25:02اور
25:02آلوہ آسمان بطول ہمیں یہ بتائیے
25:05کہ
25:06آپ کی جو شانِ رحمت ہے
25:09وہ دیگر مخلوقات کے لیے
25:11کیسی ہے
25:12آپ کس طرح دیکھتی ہیں
25:13بے شک اسی طرح جیسے
25:14ہم اسے قبل ذکر کر رہے تھے
25:17کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:18رحمت للعالمین ہے
25:20نہ صرف انسانوں کے لیے
25:21بلکہ جنات کے لیے
25:23نبتات کے لیے
25:24تمام حیوانات کے لیے بھی
25:25رحمت بن کر تشریف لائے
25:27روایات میں آتا ہے
25:29کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:31ایک منٹ پہ ایک انساری کے باغ میں گئے
25:33تو وہاں دیکھا
25:34تو ایک اونٹ
25:35بندہ ہوا تھا
25:36اور اس اونٹ نے
25:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:38کو دیکھ کر
25:39رونا شروع کر دیا
25:40یعنی اس کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے
25:42جیسی حضور نے دست شفقت پھیرا
25:44تو وہ خاموش ہو گیا
25:45تو حضور نے اس کے مالک کو آواز لگائی
25:55اسے بھوکا رکھتے ہو
25:56اور اس سے تم ضرورت سے زیادہ کام لیتے ہو
25:59یعنی وہ شکایت کر رہا تھا
26:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:02اسے بھی معلوم تھا
26:04کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:05کی بارگاہ میں
26:05رحمت ہے
26:06اور وہ انہی سے
26:08وہ استعداء کر سکتا ہے
26:09دعا کر سکتا ہے
26:10اور مناجات کر سکتا ہے
26:11اسی طرح آپ دیکھیں
26:12کہ ایک اور جگہ
26:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:14نے ایک اونٹ کے پاس گئے
26:16یعنی اس کو دیکھا
26:16کہ اس کا جو پیٹ ہے
26:18وہ کمر کے ساتھ لگا ہوا ہے
26:19یعنی اس کا مالی
26:20کو اسے بھوکا رکھتا ہے
26:21تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:22نے فرمایا
26:23کہ اسے بھوکا نہ رکھا کرو
26:24اسے کھانا کھلایا کرو
26:25اور اس کے علاوہ
26:26اگر یہ بیمار ہو جائیں
26:28یا پھر کمزوری کی طرف جائیں
26:29تو انہیں کھا لیا کرو
26:30لیکن تکلیف سے نہ گزارا کرو
26:32کیونکہ ایک سر وقت ایسا ہوتا ہے
26:33کہ ہم اپنے فائدے کے لیے
26:34جانور کو اور زیادہ
26:36مشکت میں ڈالتے رہتے ہیں
26:38اسی طرح آپ دیکھیں
26:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:39میں ایک مرتبہ
26:40ایک میڈے کو دیکھا
26:41کہ اس کو تیر مار رہے تھے لوگ
26:44یعنی اس کا مسئلہ بنا رہے تھے
26:45کبھی اس کا کان کارتے تھے
26:46اور دیگر جانوروں کے حوالے سے بھی فرمایا
26:48کہ جانوروں کو تکلیف نہ دو
26:50ان کو ایزا نہ دو
26:51حتیٰ کہ جب تم ان کا شکار کرو
26:54جب تم ان کو زبا کرو
26:56تب ہی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:57میں فرمایا
26:58کہ اپنے ہتھیار کو
26:59یعنی اپنے آلے کو تیز رکھ لیا کرو
27:01تاکہ وہ تکلیف ان کو اس طرح سے نہ ہو
27:03اسی طرح ایک صحابی
27:04ایک بیڑ کا دودھ دھو رہے ہیں
27:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:08میں فرمایا
27:08کہ اس کا دودھ دھو رہے ہو
27:09تو اتنا بچا لو
27:10کہ اس بچا بھی ہے
27:11تاکہ وہ بھی سہر ہو سکے
27:13اسی طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:14ایک باغ میں گئے
27:15یعنی وہاں سے گزر رہے تھے
27:16تو صحابہ کران وآلہ وسلم
27:17اجمائین نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے
27:20تو ایک چڑیا
27:21چندول جس کا نام تھا
27:22وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر منڈلانے لگی
27:25شور کرنے لگی
27:26تو حضور نے فرمایا
27:27کہ کسنا اس کے بچوں کو اٹھایا
27:29تو ایک صحابی نے ارز کیا
27:31یا رسول اللہ میں نے اٹھایا
27:32حضور نے کہا
27:32واپس اس کے بچوں کو رکھ کر آؤ
27:34کہ یہ میرے سر پر منڈلانے لگی
27:35یعنی اس کو بھی معلوم تھا
27:37کہ ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دربار سے
27:40ہماری آواز سنی جائے گی
27:41ہماری بات سمجھی جائے گی
27:43تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:45نہ صرف انسانوں کے لیے
27:46جنات کے لیے
27:47دیگر مخلوقات کے لیے رحمت بن کر آئے
27:49بلکہ یہ جو بے زمان جانور ہیں
27:51ان کے لیے بھی رحمت بن کر آئے
27:53اور یہ حضور کے در پر آیا کرتے تھے
27:55حضور ان کی باتیں سنا کرتے تھے
27:57اور حضور ان کی پھر
27:58عرض گزاری کو سنا کرتے تھے
28:00اور آگے بیان کرتے تھے
28:02سبحان اللہ
28:02ماشاء اللہ
28:03بارک اللہ
28:04روک صاحبہ میں آپ کی اسم تاؤں گی
28:07اور کیا پیغام دیں گی آج
28:09کی بہنوں کو جو اس وقت
28:10آپ کو دیکھ رہی ہیں
28:11اور وہ کس طرح سے
28:13اپنے گھر میں
28:14ایک رحمت اور رحم
28:15دین تو ہمارا رحم پرور ہے نا
28:17یہ تو شفقت کو
28:18اور نرمی کو پسند کرتا ہے
28:20نیدہ میں یہ کہنا چاہوں گی
28:23دیکھیں ہم یہ جو باتیں کہہ رہی ہیں
28:25یہ صرف کتابی باتیں نہیں ہیں
28:27اللہ کی قسم
28:28حضور آج بھی رحمت ہیں
28:30ہماری ہر ضرورت میں
28:32ہماری ہر بیماری میں
28:33ہماری ہر تنگی میں
28:34ہمارے ہر امتحان میں
28:36ہم رجوع کریں
28:37یہ پیغام بھی ہے
28:40آپ دیکھیں تو انسان میں متضاد صفات ہیں
28:42آپ اپنی جو
28:44نیگیٹیوٹیز ہیں
28:45ان کو سامنے رکھیں
28:45بزدلی کہیں ہے
28:46کہیں کنجوسی ہے
28:47کہیں اور اس طرح کی نیگیٹیوٹیز ہیں
28:49آپ کسی ایک کو فوکس کریں
28:51کہ میرے اندر سے یہ دور ہو
28:52آپ حضور کی بارگاہ میں جائیں
28:54جانے کے لیے
28:55مدینہ پاک کا سفر کی بھی ضرورت نہیں ہے
28:57جس جگہ پر ہیں
28:58جہاں کہیں بھی
28:59آپ پکاریں تو سہی
29:00دل سے پکاریں
29:02اس بارگاہ میں جھکنے کا
29:04ایک اس در سے لگنے کا
29:06اس چوکٹ کا سوالی بننے کا
29:08سلیکہ سیکھیں
29:09کہ تیری مہراج
29:10کہ تُو لہو کلم تک پہنچ
29:12میری مہراج
29:13کہ میں تیرے قدم تک پہنچ
29:15سبحانہ جائے
29:16ایک تصور کرنا
29:17پھر حضور سے مانگنا
29:19یہ ایک سٹرانگ کرتا ہے
29:20تعلق کو
29:21اور وہ دور بھی ہوتی ہیں
29:23وہ خرابیاں دور ہوتی ہیں
29:24وہ بیماریاں دور ہوتی ہیں
29:26جو در مصطفیٰ کے گدا ہو گئے
29:28دیکھتے دیکھتے
29:29کیا سے کیا ہو گئے
29:31ہر چیز مانگیں
29:32ایمان مانگیں
29:33علم مانگیں
29:34عبادت مانگیں
29:35خشیت مانگیں
29:36محبت کا نور مانگیں
29:37اللہ سے تعلق مانگیں
29:39وہ آج بھی جوڑ رہے ہیں
29:41سبحان اللہ
29:42عالم آسمہ
29:44بطول میں آپ کی اسم تاؤں گی
29:45اور حضور جانِ عالم
29:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
29:49شانِ رحمت کو
29:50آج کی عورت
29:51یعنی وہ کس طرح سے
29:53کیونکہ ہمارا دین تو رحم پرور ہے نا
29:58دوسروں کے ساتھ رحم کا معاملہ فرما سکتے
30:00جزاک اللہ
30:01آخری چونکہ یہ
30:03میسج بھی ہے
30:04تو ایک شیر میں یہاں ایڈ کرنا چاہتی ہوں
30:05مناجات کے حوالے سے بھی ہے
30:07کہ دے تبسم کی خیرات ماحول کو
30:10دے تبسم کی خیرات ماحول کو
30:14ہم کو درکار ہے روشنی یا نبی
30:17ایک نوری جھلک
30:19ایک نوری دھلک
30:20تلخ و تاریخ ہے زندگی یا نبی
30:23تلخ و تاریخ ہے زندگی یا نبی
30:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:29جان رحمت رحمت للعالمین ہیں
30:32تو اگر ہم ایزا خواتین
30:34اگر ہم حضور کی صیرت کا متعلہ کرتی ہیں
30:37تو ہماری شخصیت کے اندر
30:38ہماری گفتگو کے اندر
30:39ہمارے معاملات کے اندر
30:41وہ رحم دلی نظر آئے گی
30:43جس چیز سے جتنا ہمارا تعلق ہوگا
30:45جتنی نسبت ہوگی
30:46وہ نسبت ہماری شخصیت میں نظر آئے گی
30:48اگر ہم اس کا متعلہ نہیں کریں گے
30:50تو ہم پھر خالی رہیں گے
30:52اور اگر ہم خالی رہیں گے
30:53تو ظاہر سی بات ہے
30:54شیطانیت کی طرف جائیں گے
30:55فضول گوئی کی طرف جائیں گے
30:57فضول چیزوں کی طرف جائیں گے
30:58تو اس لئے صیرت متحرہ کا
31:00متعلہ کرنا چاہیے
31:01اور کوشش کرنی چاہیے
31:02کہ اس پر عمل پیرا ہو سکیں
31:03سبحان اللہ
31:04ماشاء اللہ
31:05بارک اللہ
31:06جناب آپ
31:07کا فرمان ہے
31:09کہ
31:09من لا يرحمو لا يرحمو
31:12کہ جو رحم نہیں کرتا
31:13اس پر رحم
31:14نہیں کیا جاتا
31:15تو آج یہی میسج ہے
31:17اور
31:17یہ
31:18جو جذبہ رحمت ہے
31:20یہ
31:21ویسے تو بہنیں تو ہیں
31:22وہ
31:22سنف نازک ہیں
31:23تو کانشیس بھی ہوتی ہیں
31:25اور چیزوں کو
31:26کنسیڈر بھی کرتی ہیں
31:27اور اس پر عمل بھی کرتی ہیں
31:28لیکن تھوڑا سا مزید
31:30جب دین کی بات آتی ہے
31:31تو ہمیں کانشیس ہونے کی
31:32ضرورت ہے
31:33اور یہ رحم کا جذبہ
31:35جب آپ میں ہوگا
31:35آپ کی اولاد
31:36آپ کو دیکھے گی
31:37تو پھر اس کے اندر بھی
31:38ہمیں وہ
31:39نرم خوئی
31:40نظر آئے گی
31:41رحم دلی نظر آئے گی
31:43کہ وہ
31:43بڑا اچھا
31:44قطع میرے ذہن کے نقشے
31:45پہ اُبھر رہا ہے
31:46کہ خدا رحم کرتا نہیں
31:49اس بشر پہ
31:50نہ ہو
31:51درد کی چوٹ
31:52جس کے جگر پہ
31:53اور کرو مہربانی
31:55تو مہلے
31:55زمین پہ
31:56خدا
31:57مہربان ہوگا
31:58عرش بریم پہ
31:59سلام علیکم
32:00برحمت اللہ
32:01ہم چاہیں گے کہ آخر میں
32:02کلام شامل کیا جائیں
32:03محترمہ
32:04سیدہ نورین فائز کی آواز
32:06مصطفیہ
32:10مجتبہ
32:12مرحبہ
32:14مرحبہ
32:16مصطفیہ
32:18مجتبہ
32:19مرحبہ
32:21مرحبہ
32:22مرحبہ
32:23یا حبیب خدا
32:26مرحبہ
32:28مرحبہ
32:30یا حبیب
32:32مرحبہ
32:34مرحبہ
32:35مرحبہ
32:37مرحبہ
32:40باغِ عالم میں
32:41عرب یہ کون آ گیا
32:47باغِ عالم میں
32:49عرب یہ کون آ گیا
32:55Aadhaan generally has kled.
33:02Caya á kona dhe me ajlwaan uman.
33:09Her taraf se joyye mari hi.
33:15E sadaa mostafaa mujtabaa merhabaa merhabaa.
33:24Ya Habib-e-e-Khoda, Merhaba, Merhaba
33:32Her taraf, Un-Kun-A-M-D-Ki, Dhu-M-E-M-C-E
33:48Bul-bulbun'ы, Vision-ah-lav-an-ah-omey-гор-an-ah-nei-r-gay
33:56ڈالیاں اٹھ کے تازم کو چھوک گئے
34:12ڈالیاں شمع میں سبھی بولوٹی مصطفیٰ
34:21مجتبہ مرحبا مرحبا
34:27یا حبیبِ خدا مرحبا مصطفیٰ
34:36مجتبہ مرحبا مرحبا
34:41یا حبیبِ خدا مرحبا مرحبا
34:49گلشہ نے دہن میں آئے پیارِ نبی
34:57ہیلی چاروں طرف کا جب روشنی
35:04ہیلی چاروں طرف کا جب روشنی
35:12پھل گئے میں نواوں کے دل کی تلی
35:20یہ نسی میں ساسر صبح دم کو دوٹی مصطفیٰ
35:29مجتبہ مرحبا مرحبا
35:35یا حبیبِ خدا مرحبا مصطفیٰ
35:43مجتبہ مرحبا مرحبا
35:49یا حبیبِ خدا مرحبا
35:53مرحبا مرحبا
36:03مرحبا
36:09مرحبا
36:11مرحبا
Comments