Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special

Speaker: Allama Shujauddin shaikh

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
01:32Surah Al-Fatihah
02:00Surah Al-Fatihah
02:02Surah Al-Fatihah
02:04Surah Al-Fatihah
02:06Surah Al-Fatihah
02:08Surah Al-Fatihah
02:10Surah Al-Fatihah
02:12Surah Al-Fatihah
02:14Surah Al-Fatihah
02:18باقی نہ رہے
02:19وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا
02:21اور اللہ سبحان و تعالی عزیز
02:23یعنی غالب ہے اور حکیم
02:25یعنی حکمت والا ہے
02:27یہ سورہ نساء کی آیت نمبر 165
02:29جس کا ترجمہ ہمارے سامنے آیا
02:31روانی میں ایک مرتبہ میں پھر آپ کے سامنے
02:33ترجمہ رکھ دیتا ہوں
02:34اللہ تعالی فرما رہے ہم نے رسولوں کو بھیجا
02:37بشارت دینے والا بنا کر
02:38انذار کرنے والی دھرانے والا بنا کر
02:41تاکہ اب لوگوں کے پاس
02:43رسولوں کے آجانے کے بعد
02:45کوئی حجر کوئی بہانہ باقی نہ رہے
02:47وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا
02:51اور اللہ سبحان و تعالی غالب ہے
02:53اور اللہ سبحان و تعالی حکمت والا ہے
02:55یہ تو ہو گئی سورہ نساء کی آیت نمبر 165
02:58بیسا آپ کو پتہ ہے نساء کا مطلب کیا ہے
03:00ہم سب کو معلوم ہے نساء کا مطلب کیا ہے
03:01عورتیں
03:02نساء کا لفظ ہم کہاں استعمال کرتے ہیں
03:04عورتوں کے لئے ہیں
03:05تو یہ سورت کا نام النساء ہے
03:07قرآن حکیم میں
03:08بعض مرتبہ کوئی خاص نکتہ کسی ایک آیت میں ہوتا ہے
03:11اور اسی نسبہ سے سورت کا نام بھی وہی ہو جائے کرتا ہے
03:14سورت البقرہ ہے
03:15بقرہ کسے کہتے ہیں
03:16گائے کو
03:17لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے
03:18کہ پوری سورت البقرہ میں گائے کا ذکر آ رہا ہے
03:20ایک واقعہ اس کی نسبہ سے سورت البقرہ کا نام سورت البقرہ
03:24نساء کا مطلب عورتیں
03:26تو یہ وہ سورت ہے جس میں کئی آیات میں
03:28عورتوں سے مطالقہ امور اور اہنمائی
03:31کا سمان ہمیں عطا کیا گیا
03:33اس نسبت سے بھی سورت کا نام سورت النساء ہے
03:35ایک تو یہ بات ہو گئی
03:36اب جو آیت زیر مطالعہ ہے
03:38آپ اور ہم جانتے ہیں کہ
03:39جب کسی آیت کریمہ کا مطالعہ کرتے ہیں
03:41کسی سورت کا مطالعہ کرتے ہیں
03:43تو اس کا شان نزول ہوتا ہے
03:45سنا ہے نا
03:45اسلامیات کے پیپرز میں ہم نے پڑھا ہوگا
03:47مدارس میں ہم پڑھتے ہیں
03:48سکولوں میں ہم پڑھتے ہیں
03:49شان نزول سے مراد
03:51کوئی خاص سوال پیش آیا
03:52کوئی خاص واقعہ پیش آیا
03:54کوئی خاص سچویشن آ گئی
03:56اور اس پر اللہ تعالیٰ کے طرف سے
03:58کوئی آیت یا کچھ آیات عطا کر دی گئی
04:00تو ہم کہیں گے
04:01اس آیت یا ان آیات کا یہ شان نزول ہے
04:04تو اس آیت کا بھی ایک شان نزول ہے
04:06جو ہمیں روایاتِ احادیث میں
04:07اور تفسیر میں ملتا ہے
04:08وہ کیا ہے
04:09یہود نے یہ کہا
04:10کہ بھئی تورات تو
04:11موسیٰ رہ السلام کو
04:12لکھیوی تختیوں میں
04:13ایک ہی مرتبہ مل گئی
04:15ایک ہی دفعہ
04:16مکمل تورات
04:17لکھیوی تختیوں میں مل گئی
04:18یہ کیسے رسول ہیں
04:20وہ اعتراض کرتے تھے معاذ اللہ
04:21بھئی یہ کیسے رسول ہیں
04:23جن کو تھوڑا تھوڑا کر کے
04:24قرآن عطا ہو رہا ہے
04:25دو آیات کا بھی آ رہی
04:26ایک آیت کا بھی آ رہی
04:26یہ ایک اعتراض بھی
04:28ان لوگوں نے رکھا
04:29اس اعتراض کے مختلف
04:31مغواقے پر قرآن کریم میں
04:32جوابات دیے گئے ہیں
04:34ابھی جب مطالعہ کریں گے
04:36تو ایک جواب ہمارے سامنے
04:37یہ بھی آئے گا
04:38کہ پیغمبر آئے ہیں
04:39صلی اللہ علیہ وسلم
04:40تو پیغمبر کا کام
04:41ایک دفعہ پہنچا کر
04:43چلے جانا نہیں ہوتا
04:44بلکہ لوگوں کی رہنمائی
04:45لوگوں کی ہدایت
04:46لوگوں کو سمجھانا
04:48کوئی سوال پیش آگیا
04:49اس کا جواب دینا
04:50کوئی مسئلہ پیش آگیا
04:51اس کی ہدایت دینا
04:52کوئی رہنمائی کا سامان کرنا
04:54کوئی واقعہ پیش آگیا
04:55اس سے مطالعہ ہدایت دینا
04:56اور کیونکہ پیغمبروں
04:58لوگوں کو ہدایت پہنچانی ہے
04:59ان کی ذہن سازی کرنی ہے
05:01ٹھیک ہے
05:01ان کے اٹھتے ہوئے سوالات کے
05:03جوابات دینے
05:04کوئی نیا مسئلہ پیش آگیا
05:05تو رہنمائی دینی ہے
05:07تو اللہ تعالیٰ نے
05:08تھوڑا تھوڑا کر کے
05:09قرآن حکیم
05:10رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
05:12کو عطا فرمایا
05:13تاکہ وہ اپنی
05:14نبوی زندگی کی
05:16جو ذمہ داریاں ہیں
05:17رسالت والی
05:18جو ذمہ داریاں
05:18ان کو انجام دے سکیں
05:20اب سوال یہ آ سکتا ہے
05:21کہ رسالت والی
05:22ذمہ داریاں کیا ہیں
05:23نبوی ذمہ داریاں کیا ہیں
05:25ان کا بیان ہے
05:26جو اس آیت میں
05:27ہمارے سامنے آئے گا
05:29بات سمجھ آرہی
05:30ہم نے ترجمہ کر دیا آیت کا
05:31سورت النساء کی آیت
05:32نمبر ایک سو پیسٹھ ہے
05:34اور ہم نے پہلی بات سمجھ
05:35اس کا شان نزول
05:37شان نزول کی بات کے بعد
05:38ہم نے ذکر کیا
05:39کہ اس آیت کریمہ میں
05:40پیغمبروں کی جو
05:41دینی ذمہ داریاں
05:42یا نبوی ذمہ داریاں ہیں
05:44رسالت کے حوالے سے
05:45ذمہ داریاں
05:46ان کا ذکر ہمارے سامنے
05:47آ رہا ہے
05:48تو اب تک دو باتیں
05:49ہم نے کی ہیں
05:49نمبر ایک ترجمہ کیا
05:51نمبر دو ہم نے
05:52شان نزول کو سمجھا
05:53اب ہم تیسری بات کی طرف جا رہے
05:55کہ اس آیت میں
05:56پیغمبروں کی ذمہ داری کا
05:58بیان آ رہا ہے
05:59اچھا ایک بات ایٹ کر لیں
06:00وہ بعد میں بھی
06:01ارز کروں گا انشاءاللہ
06:02پیغمبروں کی ذمہ داریاں
06:03بہت ساری ہیں
06:04ایک ان کی بنیادی
06:05ذمہ داریوں کا بیان
06:06قرآن پاک میں آتا ہے
06:07اور ایک ان کی
06:08تکمیلی ذمہ داریوں
06:09کا بیان آتا ہے
06:10کتنی باتیں ہو گئی
06:11دو
06:11ایک پیغمبروں کی
06:13بنیادی ذمہ داریاں
06:14ہوا کرتی ہیں
06:15اور ایک پیغمبروں کی
06:16تکمیلی ذمہ داریاں
06:17ہوا کرتی ہیں اس آیت میں بنیادی
06:19ذمہ داریوں کا ذکر آ رہا ہے جو
06:21تمام رسولوں کے ذمہ کام تھا اس کا
06:23بیان اس مقام پر آ رہا ہے
06:25اس وضاحت کے بعد اب آئیے ایک ایک
06:27لفظ پر ہم کلام کرتے ہوئے اس آیت
06:29کریمہ کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
06:31سورہ نساء آیت نمبر 165
06:33165 ارشاد ہوا
06:35رسولم مبشرین و منذرین
06:38اللہ تعالی نے رسولوں کو بھیجا
06:39مبشر یعنی بشارت
06:41دینے والا بنا کر مبشرین
06:43و منذرین انذار کرنے والا بنا کر
06:45انذار کا ایک ترجمہ کیا ہے درانے والا
06:48عجیب لگتا ہے لیکن اس کو ہم سمجھیں گے انشاءاللہ
06:49اللہ تعالی نے رسولوں کا
06:51سسلہ قائم کیا آدم علیہ السلام
06:53سے لے کا رسول اکرم
06:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:58تک سوالات کے قریب
07:00انبیاء اور رسول زمین پر تشریف
07:01لائے انسانوں کے لئے رہنمائی کا
07:03سامان کرنے کے لئے اور اللہ تعالی کی
07:05عطا کردہ ہدایت بندوں تک پہنچانے
07:13اور منذرین انذار کرنا
07:15بشارت کا مطلب خوشخبری سنانا
07:17good news انگلیش میں کہا جائے گا
07:18اور انذار کا مطلب ڈرانا وان کرنا
07:21بہت سارے امور میں سے
07:23یہ پیغمبروں کی دو بنیادی
07:24ذمہ داریہ ہیں اب سوال ہے
07:26بشارت کن کے لئے ہوگی
07:28اور انذار کن کے لئے ہوگا
07:30یعنی خوشخبری کن کو سنائے جائے گی
07:32اور ڈرائا کن کو جائے گا اب یہ دو باتیں ہیں
07:34جو لوگ رسولوں کی دعوت قبول کر لیں
07:37اور اللہ تعالیٰ کی بندگی پر آ جائیں
07:40اور اللہ کے دین کے تقادوں پر عمل کرنا شروع کر دیں
07:43ان کے لئے کیا ہے
07:44بشارت ہے
07:45اللہ تعالیٰ کی رضاوں نے ملے گی
07:46اللہ تعالیٰ کی جنتوں نے ملے گی
07:48ہمیشہ کی زندگی کی نعمتیں ان کو ملیں گی
07:50اللہ تعالیٰ ہم سب کو عطا فرمائے
07:52یہ بشارت وعدی بات ہو گئی
07:54دوسری بات کیا ہے
07:55منذرین انذار کرنے والا
07:57یعنی ڈرانے والا بنا کرنے
07:59ڈرانے سے کیا مراد ہے
08:07وہ لوگ آخرت کی تیاری کی فکر نہ کریں
08:09ان کو ڈرائیا جا رہا ہے
08:10کس بات سے
08:11اللہ کی پکڑ سے
08:12اور اللہ تعالیٰ کی عذاب سے
08:13اچھا دنیا میں بھی نافرمان قوموں پر
08:15اللہ کا عذاب آیا
08:16البتہ سب سے بڑا عذاب
08:18نافرمانوں کے لئے کہاں ہے
08:19آخرت میں
08:20تو پیغمبروں کا یہ بھی کام
08:22کہ لوگوں کو ڈرائیا جائے
08:23کس سے
08:24اللہ تعالیٰ کی عذاب سے
08:25ڈریں گے تو بچنے کی کوشش کریں گے نا
08:27ڈر پیدا ہوگا
08:28تو بچنے کی پیچ کوشش کریں گے
08:29مثال کے طور پر
08:30بڑے شہروں کی بات کریں
08:32ٹریفک سگنل ریڈ ہے
08:33ریڈ لائٹ ہے
08:34کراس کرتے
08:35اب تو سب کو بتایا
08:36چلان کرتا ہے
08:37اور بڑا لمبا
08:38چوڑا حساب کتاب ہو گیا
08:39تو بندے کو ڈر ہوتا ہے
08:41کہ اگر یہ میں کراس کروں گا
08:42تو میرا چلان ہو جائے گا
08:43ایسے ہی ہے نا
08:44تو کراس نہیں کرتے
08:45آپ نے سنا ہوگا
08:46اخبارات میں
08:47سیاستدان بھی کہتے ہیں
08:48یہ ہماری ریڈ لائن ہے
08:50حکمرہ بھی کہتے ہیں
08:51یہ ہماری ریڈ لائن ہے
08:52تو ریڈ لائن کو
08:53کراس نہیں کرتے نا
08:54ریڈ سگنل کو
08:55کراس نہیں کرتے نا
08:56تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
08:57میری بھی ریڈ لائنز ہیں
08:58کیا فرماتا ہے اللہ
08:59میری بھی ریڈ لائن ہے
09:01تو میرے احکامات کو
09:02توڑو گا
09:02تو چھوڑوں گا نہیں تمہیں
09:03تو میری نا فرمانی کرو گا
09:05تو میں تمہیں عذاب دوں گا
09:06تو پیغمبر بندوں کو
09:08اللہ تعالیٰ کی ریڈ لائن سے
09:10ڈراتے ہیں کہ دیکھو
09:11اگر یہ ریڈ لائن کرو گے تو
09:13اللہ کا عذاب آئے گا
09:14اب جیسے میں نے سگنل کہا
09:16ریڈ لائن فوراں آپ کو بات سمجھ میں آگئے
09:17شروع ہو گئی
09:18ضروری ہے حدیث شریف میں آتا ہے
09:20لوگوں سے کلام کر
09:23ان کی عقل کے مطابق
09:25تو آج کے لئے ایک example دی
09:26تو بات سمجھ میں آگئی
09:27تو پیغمبروں کی دو بنیادی
09:29سمجھ میں دانی یہاں پر آئی
09:30بشارت دینے والے بنا کر بھیجے گئے
09:32اور انزار کرنے والے بنا کر بھیجے گئے
09:35بشارت کا مطلب خوشخبری سنانا
09:37انزار کا مطلب درانا
09:39یہ بات واضح ہو گئی
09:40یہ ایک حصہ ہوا آیت کریمہ کا
09:41رسول ممشنین ومنذرین
09:44اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو بھیجا
09:45بشارت دینے والا بنا کر
09:47اور انزار کرنے والا بنا کر
09:48اللہ تعالیٰ کے حداف سے
09:49درانے والا بنا کر
09:51اچھا یہ کام پیغمبر کیوں انجام دے رہے
09:53تاکہ آگے فرمایا
09:54لِاللَّا يَكُونَ لِمْنَاسِ عَلَى اللَّهِ حُجَّتُمْ بَعْدَ الرُّسُل
09:59تاکہ لوگوں کے پاس
10:01اب رسولوں کے آ جانے کے بعد
10:04اللہ کے مقابلے میں
10:05اللہ کے سامنے پیش کرنے کے لئے
10:07کوئی حجت کوئی بہانہ نہ بچے
10:10کوئی ایکسکیوز نہ رہے
10:11کیوں اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو بھیجا
10:13تاکہ لوگوں پر اتمامِ حجت ہو جائے
10:21یا اللہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا
10:23کہ تیری عبادت بھی کرنی تھی
10:24ہمیں تو معلوم ہی نہیں تھا کہ کوئی آخرت بھی تھی
10:26نہیں یہ بہانے نہیں چلیں گے
10:29یہ انگلیش میں کہتے ہیں لیم ایکسکیوز
10:31کیا کہتے ہیں یہ لیم ایکسکیوز نہیں چلے گا
10:33یہ بہانے بازی قیامت کے دن نہیں چلی
10:34کہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا
10:36آپ سوچیں آج کوئی ریڈ سگنل کروس کر دے
10:38اور آگے سے پولیس والے بھائی کہیں
10:40کہ چلو تمہارا چالان کٹا جائے گا
10:42وہ کہے گا موجود پتہ ہی نہیں تھا
10:44تو پتہ ہے وہ پولیس والے بھائی کیا کہیں گے
10:45جب موٹر سیکل تم نے چلانا شروع کی تھی
10:48جب گاڑی تم نے چلانا شروع کی تھی
10:49تمہیں رونز اینڈ ریگولیشنز کو سمجھنا چاہیے تھا نا
10:53تمہیں قانون کو سمجھنا چاہیے تھا نا
10:55وہ جی میرے پاس تو ٹائم ہی نہیں تھا
10:56تو آگے سے ہو گئے کہ تم نے گاڑی کیوں چلائی
10:58بھائی پھر تم نے موٹر سیکل کیوں چلائی
11:00تو یہ بہانہ نہیں چلتا نا
11:01ایسے ہی سمجھ دیجئے
11:02اللہ تعالی نے رسولوں کو بھیجا
11:04اللہ تعالی نے کتابی میں نازل فرمائی
11:06تاکہ لوگوں کے پاس کوئی بہانہ نہ بچے
11:09تو یہ ایک بڑا مقصد ہے
11:10رسول کیوں بھیجے جا رہے ہیں
11:12یہ نظام رسالت کا سسنہ کیوں قائم کیا گیا
11:14یہ کتابوں کا سسنہ کیوں قائم کیا گیا
11:17یہ نبیوں کو رسولوں کو
11:19اللہ تعالی نے کیوں بھیجا
11:20ताके लोगों के पास कल रोजे कयामत
11:23अल्ला ने अल्ला के सामने पेश करने के लिए
11:26कोई बहाना गोई उज़र कोई excuse बाकी ना बचे
11:30अब इसमें थोडी सी तफसील है
11:32देखिए, अल्ला ने हम सब को जब पैदा किया ना
11:35تو اللہ نے اپنی روح میں سے بھی کچھ پھوکا ہے
11:37اللہ تعالیٰ کا تعرف ہماری فطرت میں موجود ہے
11:41اسی طرح قرآن پاک میں ہم پڑھتے ہیں
11:43سورہ آراف آیت 172
11:46سورہ آراف آیت 172 میں ہے
11:48اللہ تعالیٰ نے سارے انسانوں کو پیدا کیا
11:51اور حدیث مبارک بخاری شریف میں
11:53سارے انسانوں کی روحوں کو اللہ نے پیدا کیا
11:56ایک ہی مرتبہ
11:56اور اللہ نے فرمایا
11:58سورة البقرہ آیت 172
12:01کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
12:04ہم سب نے کہا تا بھلا ہے اللہ تو ہمارا رب ہے
12:06تو ہماری روحوں سے اللہ نے اقرار لیا
12:09اور ہماری فطرت میں
12:11اللہ تعالیٰ کا تعارف بنیادی طور پر موجود ہے
12:14نمبر دو
12:15اللہ تعالیٰ نے انسان کو جب زمین پر بھیجا
12:18تو اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل
12:20اور شعور عطا کیا
12:22دیکھنے کی صلاحیت
12:23سننے کی صلاحیت
12:24سوچنے کی صلاحیت
12:25اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائی
12:27اگر آپ سے میں یہ کہوں
12:28کہ جناب مثال کے طور پر
12:30آپ کے میرے سامنے یہ ٹیبلز موجود ہیں
12:33اور یہ ٹیبل پتہ کیا ہوا تھا
12:34میں کہ یہ کہوں
12:35بھئی کہیں سے لکڑی آگئی
12:37اور کہیں سے لکڑی کے پیسیز ہو گئے
12:38خود بخود لکڑییں جڑ گئیں
12:40خود بخود وہ گول ٹیبل بھی بن گئی
12:42اور بلوک کی شکل بھی بن گئی
12:44تو آپ کے چہرے میں مسکرات آئی گی نا
12:46آپ کہیں گے سر طبیعت تو ٹھیک ہے
12:47آپ کی کیا ہوگیا آپ کو
12:48ایسے ہی کہیں گے نا
12:49آپ کہیں گے نہیں
12:50یہ ٹیبل خود بخود نہیں بنی
12:52یہ لکڑی کے پیسیز کسی نے کاٹے تھے
12:54یہ درخ کسی نے پہنے کاٹے ہوں گے
12:56پھر ان کو شیپ کسی نے دھیا ہوگا
12:58پھر برابر برابر ایکولی میجرمنٹ کے ساتھ
13:00اس کو کاٹا گیا ہوگا
13:02پھر اس کو کسی نے پیسٹ کیا ہوگا
13:04کیلٹ ہوگی ہوگی
13:05ہے نا اور سلوشن وغالہ لگایا ہوگا
13:07پھر اس کی پالش ہوئی ہوگی
13:08تو یہ کسی بنانے والے نے بنا کر یہاں ٹیبل لکھی ہے
13:11ایسے ہی ہے نا
13:12تو اللہ کے بندوں ہم یہی تو کہہ رہے ہیں
13:14کہ جب ہم یہ ٹیبل کے خود بخود بننے کے ماننے پر تیار نہیں ہیں
13:17تو کیا خیال ہے یہ زمین
13:19یہ آسمان
13:20یہ پہاڑ
13:20یہ سمندر
13:21یہ دریا
13:21یہ درخ
13:22یہ چرن
13:23یہ سورہ چاند
13:24ستارے
13:25یہ کہکشان
13:26یہ گیلکسیز
13:26یہ انسان
13:27یہ مخلوقات
13:28کیا خیال ہے خود بخود پیدا ہو سکتی
13:29نہیں
13:30ٹیبل کو دیکھ کر پتا چلتا ہے
13:31کسی نے اس کو بنایا ہے
13:33تو کائنات کو دیکھ کر پتا چلتا ہے
13:35کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی
13:37چلا رہا ہے
13:38وہی خدا ہے
13:39پاس مجھا رہی
13:40اللہ نے ہمیں روبی پھوکی
13:42اللہ کا تعرف موجود ہے
13:43اللہ نے عقل و شعور دیا
13:44غور و فکر کی صلاحیت
13:45اللہ کا تعرف معلوم کیا
13:48جا سکتا ہے
13:49کائنات پر غور و فکر کر کے
13:50اللہ کو پہچانا جا سکتا ہے
13:52ہاں
13:54اللہ تعالیٰ کا احسان یہ بھی ہوا
13:56کہ اللہ نے کتابِ نازل فرمائے
13:58ان باتوں کو یاد دہانی کرانے کے لئے
13:59اللہ تعالیٰ کا یہ احسان ہوا
14:01کہ اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو بھیجا
14:03علیہ السلام
14:04ان باتوں کی یاد دہانی کرانے کے لئے
14:06اور دنیا کی تاریخ میں
14:07ہزاروں
14:08یعنی برس گذر چکے ہیں
14:09صدیہ گذر چکیں
14:10سوالاک کم و بیش
14:12انبیاء و رسول آئے
14:13ایک ہی دعوت دے کر آئے
14:15کیا دعوت دے کر آئے
14:16اس کائنات کا ایک پیدا کرنے والا
14:18خالق اللہ ہے
14:19وہ اللہ ہم سب کا معبود ہے
14:22اور اس اللہ نے ہمیں زندگی دی ہے
14:24آخرت کی تیاری کے لئے
14:25تمام انبیاء کی بنیادی دعوت ایک ہی ہے
14:28یہ ہے فلسفہِ رسالت
14:30یہ ہے نظامِ رسالت
14:32اس لئے کتابِ شروع ہوئی آنا
14:34اس لئے اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو بھیجا
14:36کہ لِالَّا يَكُونَ لِمْنَاسِ عَلَى اللَّهِ حُجَّتُمْ بَعْدَ رُسُلْ
14:41تاکہ لوگوں کے پاس
14:42سب اللہ تعالیٰ کے رسولوں کے آ جانے کے بعد
14:45کوئی حجت کوئی بہانہ باقی نہ رہے
14:48بات باتیں ہو رہی
14:49اچھا اب ایک اہم سوال ہے
14:50ہم تو مسلمان ہیں
14:52اور ہم مانتے ہیں کہ
14:53نبوت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو گئی
14:56اللہ کے رسول علیہ السلام کے بعد
14:58کوئی رسول نہیں
14:59قرآنِ حکیم کے بعد کوئی کتاب نہیں
15:01اور اس امت کے بعد کوئی امت نہیں
15:04تو آج
15:06کوئی کھڑا ہو کر کہتو سکتا ہے
15:08بھئی مجھے تو کتاب نہیں پہنچی
15:10مجھے تو تعلیم نہیں پہنچی
15:15کس کے کاندوں پر ہے
15:16آج یہ ذمہ داری
15:18ہم مسلمانوں کے کاندوں پر ہیں
15:20سمجھیں اس بات کو
15:21کل کوئی کھڑا ہو کر کہتے ہیں
15:22اللہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا
15:23تو اللہ تعالیٰ کس سے پوچھے گا
15:25تو ختمِ نبوت ہو گئی
15:27توجہ کیجئے گا
15:28کیا ختمِ نبوت ہو گئی
15:30کارِ رسالت باقی ہے
15:33رسالت والا کام پہنچانے والا کام باقی ہے
15:36دیکھئے ہم کلمے کا ترجمہ کیا کرتے ہیں
15:39لا الہ الا اللہ
15:40اللہ کی سوا کوئی الہ کوئی معبود نہیں
15:42محمد الرسول اللہ
15:44محمد صلی اللہ علیہ وسلم
15:46اللہ کے رسول
15:47ہے نا
15:48اور آخری رسول ہے
15:50کبھی کوئی ترجمہ کرتے ہیں
15:51کی تھے
15:52حضور دنیا سے تشریف فرما گئے نا
15:54صلی اللہ علیہ وسلم
15:55لیکن ہم ترجمہ کیا کرتے ہیں
15:56اللہ کے آخری رسول
15:57ہیں
15:58کیا مطلب
15:59آج وہی شخص مسلمان ہوگا
16:01جو رسولِ اکرم علیہ السلام کو
16:02اللہ تعالیٰ کا آخری رسول مانے گا
16:04اور اب قیامت تک
16:06اللہ کے رسول علیہ السلام کے
16:07رسالت جاری رہے گی
16:09ٹھیک ہو گیا
16:09لیکن کوئی سوال اٹھائے
16:11بھائی مجھے تو پتہ ہی نہیں
16:12مجھ تک تو پیغامی نہیں پہنچا
16:15تو کیا جواب دیں گے ہم
16:16اب جواب یہ ہے
16:17کہ ختمِ نبوت ہو گئی
16:19کارِ رسالت باقی ہے
16:21رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:23کے تشریف لے جانے کے بعد
16:24آج یہ پہنچانے والی
16:26ذمہ داری
16:27اللہ کا کلام بندوں تک پہنچے
16:29اللہ کے نبی علیہ السلام کا
16:30عصوہ بندوں تک پہنچے
16:31اللہ کے دین کی تعلیم بندوں تک پہنچے
16:34یہ ذمہ داری کس کے کاندوں پر ہے
16:35ہم مسلمانوں کے کاندوں پر ہے
16:37دیکھئے قرآن پاک میں ایک آیت ہے
16:39سورہ حج کی آخری آیت
16:40سورہ حج کی آخری آیت
16:42آیت 78
16:43اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
16:44ہوا جتباکم
16:45اللہ سبحانہ وتعالی نے تمہیں چن لیا ہے
16:48سبحان اللہ
16:49یہ دل کے کانوں سے سنیں
16:50ناظرین کرام
16:51آسمی میں گزارش کر رہا ہوں
16:52دل کے کانوں سے سنیں
16:53اس آیت کا ریفرنس نوٹ کی
16:55یہ خود بعد میں ترجمہ تشریف پڑھئے گا
16:57اللہ تعالیٰ فرمارہ ہے
16:58سورہ حج کی آخری آیت
17:00آیت 78 میں
17:01ہوا جتباکم
17:02اللہ تعالیٰ نے تمہیں چن لیا
17:03پہلے اللہ تعالیٰ نے
17:05آدم علیہ السلام سے لے کر
17:07رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک
17:09سوالاک انبیاء اور رسول کو چنا
17:11اب ختم نبوت کے بعد
17:13اللہ تعالیٰ نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:16امت کو چل لیا
17:17وہ کہتے ہیں نا شیر میں
17:18وقت فرصت ہے کہاں
17:20کام ابھی باقی ہے
17:22وقت فرصت ہے کہاں
17:24کام ابھی باقی ہے
17:25نور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
17:29اور یہ ذمہ داری آج
17:30امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
17:32اسی انداز سے
17:33سورہ البقرہ آیت 143
17:36سورہ البقرہ آیت 143
17:38اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
17:40وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّتَوْا وَسَتَلْ لِتَكُونُ شُهَدَا عَلَى النَّاسِ
17:45وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا
17:48سورہ البقرہ آیت تنبر
17:49143
17:50ہم نے اسی طرح
17:52تمہیں درمیانی امت بنایا
17:54تاکہ تم
17:55انسانوں پر
17:56اللہ کے دین کی گواہی دینے والے بنو
17:59اور رسول اکرم صلی اللہ
18:00سنتم پر گواہ
18:02اللہ کے دین کی گواہی دینے والے ہو جائیں
18:04اللہ کے رسول نے گواہی ہم پر دی
18:06ہم تک پہنچا دیا
18:07اب ساری انسانیت تک پہنچانے کی
18:10ذمہ داری کس کے کاندوں پر ہے
18:11امتِ مسلمہ کے کاندوں پر ہے
18:13بات واضح ہو رہی ہے
18:15اچھا ابھی تک ہم نے
18:16تین چار باتیں اور کیا سمجھیں
18:17اللہ سبحان و تعالیٰ نے
18:18رسولوں کی دو بنیادی
18:20ذمہ داری بیان کی
18:21بشارت دینا اور انذار کرنا
18:23بشارت کا مطلب خوشخبری دینا
18:25انذار کا مطلب ڈرانا
18:26بشارت کن کے لیے ہے
18:28جو اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر آ جائیں
18:30اللہ تعالیٰ کی عبادت پر آ جائیں
18:32آخرت کی فکر پر آ جائیں
18:33دین پر نمل کرنے پر آ جائیں
18:34اور ڈراویٰ کن کے لیے ہے
18:36جو اطاعت قبول نہ کریں
18:37اللہ تعالیٰ کی بندگی پر نہ آئیں
18:39پیغمبر کی دعوت کو رت کرنے
18:40آخرت کی تیاری نہ کریں
18:42ان کے لیے دراوے کا معاملہ
18:43ایک بات ہو گئی
18:44دوسری بات
18:45اللہ تعالیٰ نے پہلے دن سے احتمام کیا
18:47پہلے ہی انسان آدم علیہ السلام
18:50وہ پہلے نبی بھی ہیں
18:51پہلے دن سے اللہ تعالیٰ نے
18:53انسانوں کے رہنمائی کا سامان کیا
18:55البتہ یہ معاملہ مکمل ہوا
18:57رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
19:00اب ختم نبوت کے بعد
19:01پھر ہم نے کیا سمجھا
19:02اب ختم نبوت کے بعد
19:04اللہ کے بندوں تک پیغام کو پہنچانے کی
19:06ذمہ داری کس کے کاندوں پر ہے
19:07ہم مسلمانوں کے کاندوں پر ہے
19:09اور سچی بات
19:10یہ امت اسی کام کے لیے کھڑی گئی گئی
19:12ہم رسولوں کے پیغام کو انسانیت تک پہنچائیں
19:15خاتم الانبیاء علیہ السلام کے پیغام کو
19:18انسانیت تک پہنچائیں
19:19حضور نے ہم تک پہنچا دیا
19:21اب ہماری ذمہ داری کس پیغام کو
19:23ہم دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں
19:25بات واضح ہو رہی
19:26اچھا ایک اور بات
19:27اللہ تعالی نے یاد دلائی مجھے
19:28بشارت اور انذار
19:30عام زندگی میں بھی
19:31تربیت کے اعتبار سے بڑی اہم باتیں ہیں
19:34آپ نے اپنے والدین سے کبھی سنا ہوگا
19:36بڑوں سے سنا ہوگا
19:37کہتے ہیں کہ
19:38کھلاو سونے کا نوالہ
19:40اور دیکھو
19:41شیر کی نگاہ سے
19:42کیا مطلب
19:43کبھی بچوں کے امتحالات کی تیاری کرانے کے لیے
19:46آئسکیم اور چوکریٹ بھی پیش کی جاتی ہے
19:48اور کبھی اببہ کو نگاہ بھی ذرا
19:50رکھنی پڑتی ہے
19:57قرآن پاک میں بشارت بار بار ملے گی
19:59جنت کا ذکر بار بار ملے گا
20:01جنت کی نعمتوں کا ذکر بار بار ملے گا
20:03ہمیشہ کی زندگی کی نعمتِ رحمتِ بار بار ذکر ملے گا
20:06لیکن ساتھ ساتھ
20:08جہاں یہ بشارت کا پہلو آئے گا
20:10انذار کا پہلو بھی آئے گا
20:11بار بار جہنم کا ذکر آتا ہے
20:13بار بار جہنم کے
20:14عذابوں کا ذکر آتا ہے
20:15عذابوں کی اقسام کا ذکر آتا ہے
20:17یہ موضوع مستقل قرآن میں چلتا ہے
20:19تو بشارت اور انذار
20:21کا پہلو ایک مستقل عمل
20:22پیغمبروں کا بھی رہا اور بشارت
20:24اور انذار کا پہلو تعلیم اور
20:26تربیت کے اعتبار سے بڑا اہم ہے
20:28کبھی ترغیب اور تشویق
20:30موٹیویشن کے ذریعے کوئی عمل
20:32کروایا جاتا ہے اور کبھی درا کر
20:34کسی عمل سے رکوایا جاتا ہے
20:36جیسے ریٹ سگنل کروگے تو کیا ہوگا
20:38چالان تو ہوگا نا
20:40یاد آیا تو عام زندگی میں بھی
20:42تعلیم کے اعتبار سے اور تربیت کے
20:44اعتبار سے یہ بشارت اور انذار
20:46دونوں پہلو بڑے اہم ہیں
20:48آخر میں الفاظ آتے ہیں
20:49اس آیت کریمہ میں
20:52وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا
20:54اور اللہ سبحانہ وتعالی عزیز ہے
20:56اور حکیم ہے
20:58اللہ تعالی کی دو صفات
21:00یا دو صفاتی نام آتے ہیں ٹھیک ہے
21:01نوٹ کیجئے گا قرآن کریم میں کئی مرتبہ
21:04آیت کے اختتام پر اللہ تعالی کی کتنے
21:06صفاتی نام آتے ہیں دو
21:08الحمدللہ رب العالمین اگلی آیت کیا ہے
21:10الرحمن وہ تو پوری آیت ہے
21:12الرحمن الرحیم البتہ کئی مرتبہ
21:14آیت کے اختتام پر بھی
21:15اللہ تعالی کی دو صفاتی ناموں
21:18کا ذکرات اور غور کریں گے
21:20تو کئی مرتبہ اگر ہم غور کریں گے
21:22انشاءاللہ تو آیت میں جو موضوعات
21:24بیان ہوئے ہیں ان دونوں صفات
21:26کا اس سے بڑا گہرہ تعلق ہوتا ہے
21:28تو میں دو باتیں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
21:29عزیز کا ترجمہ غالب
21:32کیا ترجمہ ہے غالب
21:33پورا اختیار رکھنے والا dominant
21:35absolute authority رکھنے والا
21:37کل اختیار اس کائنات کا کس کے پاس ہے
21:39اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس ایک بات
21:41حکیم کا ترجمہ کیا ہے حکمت والا
21:44اللہ کے ہر کام میں حکمت ہوتی
21:45انگلیش میں wisdom بھی ہم کہہ دیتے ہیں اس کو
21:47تو اللہ حکمت ہو والا ہے
21:49دنیا میں آپ دیکھیں کسی کے پاس
21:51تھوڑا اختیار ہوتا ہے تھوڑی گڑبر ہوتی
21:53توجہ کیجئے گا
21:54دنیا میں تھوڑا اختیار ہوتا ہے
21:56کسی کے پاس تھوڑی گڑبر ہوتی
21:57زیادہ اختیار ہوگا تو
21:59زیادہ گڑبر ہوگی
22:01اور اور زیادہ اختیار ہوگا تو
22:03اور زیادہ گڑبر ہوگی
22:04انگلیش میں کہتے ہیں
22:04authority tends to corrupt
22:06authority tends to corrupt
22:08and absolutely
22:09authority corrupts absolutely
22:11ترجمہ کیا ہے اردو میں
22:13جہاں اختیار ہوگا گڑبر تو ہوگی
22:15اور جہاں زیادہ اختیار ہوگا
22:16گڑبر ٹھیک تھاک ہوگی
22:17لیکن اللہ اللہ ہے
22:19اللہ کے پاس پورا اختیار ہے
22:21لیکن اللہ اپنے پورے اختیار کو
22:23حکمت کے ساتھ استعمال فرماتا ہے
22:25اللہ کے تمام فیصلوں میں
22:27حکمت اور wisdom ہوا کرتی ہے
22:29بات واضح ہو رہی
22:30اگلی بات
22:30اللہ تعالیٰ
22:32اس آیتِ قریمہ میں جو بیان فرما رہا ہے
22:34کہ رسولوں کو ہم نے بھیجا
22:36بشارت کا کام کرنے کے لیے
22:38انزار کا کام کرنے کے لیے
22:39تاکہ لوگوں کے پاس
22:40اب کوئی بہانہ نہ بچے
22:42کہ وہ اللہ کے سامنے
22:43excuse پیش کریں
22:49آج اللہ کے رسولوں کی تعلیم سے
22:51آج رسول اکرم علیہ السلام کی تعلیم موجود ہے
22:54آج جو رسول اکرم علیہ السلام کی تعلیم سے
22:56فائدہ نہیں اٹھا رہا
22:57آج جو قرآن کریم کی تعلیم سے
22:59فائدہ نہیں اٹھا رہا
23:00آج جو اللہ تعالیٰ کے پیغمبر کی دعوت پر
23:02لبائک نہیں کہہ رہا
23:04تو اللہ کو پورا اختیار ہے
23:05کہ اللہ اس کی پکڑ کر لے
23:07لیکن اللہ حکیم ہے
23:08فوراں نہیں پکڑتا
23:09اللہ محلت دیتا ہے
23:10by your
23:25will be
23:27to
23:30God Almighty
24:00MADD BOUGHY GAH
24:01OR TUMHE BEHTRIEN ELIMASTE SE NGUAZEGA
24:03OR HAKIM HAYE
24:04ALLAH APNE POOORHE IKTYAR KO
24:06HIKMET KAY SAAT INSTMAAL FURMATA HAY
24:08NADZIKKRIAM ALHAMDULILAH
24:10YISURH NISA KIKI AYET NUMBER 165
24:13DIRST QORAN KIY ROSHLY MEH
24:15QTV KKU SOSI NASHRIYAT KEY ZHEHL MENH
24:17HEMARES AAP KAY SAMBENAYE AYIN
24:18BOHUT AHEM BATES
24:19FALSIFE RISAALT KEY HAWAILESSE AYI
24:21بشارت اور انذار کے حوالے سے آگئیں
24:24اور نظام رسالت کیوں قائم ہوا
24:26اس کے حوالے سے بھی آگئیں
24:28ختم نبوت کے بعد آج ہماری ذمہ داری کیا ہے
24:31اس کے اعتبار سے بھی بات سامنے آگئی
24:33اتمام حجت کا پہلو وہ بھی سامنے آگیا
24:36قبول کرنے والوں کے لیے بشارت
24:37انکار کرنے والوں کے لیے
24:39دراویہ یہ ذکر بھی آگیا
24:40اللہ غالب کل اختیار رکھنے والا ہے
24:43لیکن حکیم ہے
24:44حکمت کے ساتھ اپنے اختیار کو استعمال فرماتا ہے
24:46اور اللہ کے غالب ہونے میں
24:48نافرمانوں کے لیے دراویہ کا پہلو بھی ہے
24:50اور فرما برداروں کے لیے
24:52بشارت کا موٹیویشن کا پہلو بھی ہے
24:54اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
24:55اللہ تعالیٰ ہم سب کو
24:56رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت نصیب فرمائے
25:01اور رسول اکرم علیہ السلام کا
25:02اللہ اہوہ پیارا قرآن
25:03اس کو مسیح کے سمجھے عمل کریں
25:05اور نبی مکرم علیہ السلام کی خطب نبوت کے بعد
25:08جو آج ہم پر ذمہ داری ہے
25:10کہ ہم خود اللہ کی بندگی کریں
25:11دوسروں کو اللہ تعالیٰ کی بندگی کی دعوت دیں
25:13اور اللہ تعالیٰ کی بندگی پر
25:15مبن نظام کے قیام کے جد و جہد کریں
25:17اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے
25:19آپ سب کا بہت شکریہ
25:21اللہ تمام ساتھیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے
25:23اور نازی کران ہم دعا کریں گے
25:25اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے زمان میں رکھے
25:27اور یہ جو پیاری پیاری باتیں
25:29ہمارے سامنے آ رہے ہیں
25:30اللہ مجھے اور آپ کو
25:30ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
25:32آمین یا رب العالمین
25:34وآخر دعوانہ
25:35ان الحمدللہ رب العالمین
25:36والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:39نازی کران الحمدللہ اسی کے ساتھ
25:41صورت النصہ کی عید نمبر 165 کے حوالے سے
25:43کچھ جو گذارشات اور تشریحات
25:45آپ کے سامنے رکھتی ہے
25:46مکمل ہوئی
25:47اب پرگرام کا ایک بڑا اہم حصہ
25:48اور وہ ہے
25:49افہام و تفہیم کے حوالے سے
25:50نہیں سوال و جواب کے حوالے سے
25:51یقینا ان تشریحات کے بعد
25:53ہمارے نوجوان ساتھوں کے ذہنوں میں
25:54کوئی سوالات تو آئے ہوں گے
25:56تو چلتے ہیں ان کے جانب
25:57اور ان سے دریافت کرتے ہیں
25:58کہ کیا سوالات ان کے ذہن میں اٹھیں
26:00اور ان کے جوابات
26:01ہم کوشش کریں گے
26:02انشاءاللہ و تعالی
26:03تو چلتے ہیں پہلے سوال کی طرف
26:04جی پہلا سوال کس کی طرف سے آ رہا ہے
26:06السلام علیکم ورحمد اللہ وبرکاتہ
26:09ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان
26:11آپ نے فرمایا
26:12اور کافی چیزوں کی نالج ہوئی
26:13اللہ باغ نے
26:15رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا
26:17اور اور بھی رسولوں کو بھیجا
26:19تو بندوں کی رہنمائی کے لیے
26:21تو ہر کسی رسول کا جو ہے
26:23وہ ٹائم اور وقت ایک جیسا تھا
26:25یا ہر کسی رسول کا
26:26لگ لگ ٹائم تھا اور وقت تھا
26:28جی آپ کا سوال ایک اعتبار سے بہت سادہ ہے
26:32اور ایک اعتبار سے تھوڑا سا وضاحت طلب ہے
26:35تو جہاں تک اس بات کا تعلق ہے
26:36کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے
26:37بہت سارے رسولوں کو بھیجا
26:39ایک مشہور تعداد ہم کیا بیان کرتے ہیں
26:41سوالاک ایک حدیث کی روایت کی روشنی میں
26:44ایک لاکھ چوبیس ہزار
26:46انبیاء اور رسولوں کا ذکر ہمیں ملتا ہے
26:49صحیح تعداد اللہ ہی کے علمے
26:50مگر معروف روایت یہ موجود ہے
26:52تو جہاں تک اس بات کا تعلق ہے
26:53کہ سوالاک انبیاء تو ظاہری بات ہے
26:55سوالاک انبیاء ایک وقت میں تو نہیں آئے
26:57اور صدیوں پر یہ سسلہ تاریخ کا مشتمل ہے
27:00اتنا ہمیں معلوم ہے
27:02کہ آدم علیہ السلام پہلے نبی ہیں
27:04اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آخری رسول ہیں
27:07تو یقیناً بہت سارے علاقوں میں
27:09مختلف مواقع پر رسول تشریف لائے
27:11البتہ
27:12اس سوال کا ایک حصہ وہ ہے دلچس
27:15کیا ایک وقت میں بھی کئی کئی انبیاء آئے ہیں
27:18بالکل آئے ہیں
27:19ایک دو مثالیں تو آپ لوگوں کو معلوم ہیں
27:22حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بھائی کون تھے
27:24حضرت حارون علیہ السلام دونوں کیا ہیں
27:26نبی ہیں
27:27ایسی اور مثالیں بھی ہمیں مل جائیں گی
27:29پھر ہمیں آحادیث سے معلوم ہوتا ہے
27:31کہ بنی اسرائیل کی تاریخ میں
27:32ایک وقت میں ایک سے زیادہ انبیاء موجود رہے
27:36تو ایک وقت میں کئی انبیاء موجود ہوں
27:39یہ ثابت شدہ بات ہے
27:40البتہ جو سوالات کی تعداد ہے
27:42تو وہ ہزاروں صدیوں کا
27:44یعنی ہزاروں برسوں کا معاف کیجئے کا معاملہ ہے
27:46کہ انبیاء مختلف علاقوں میں آتے رہے
27:49البتہ
27:50بڑا اچھا نکتہ ہو جائے گا
27:52آج ہم نے کونسی آیت کا مطالعہ کیا
27:54ہاں سورة نساء کی آیت نمبر 165 کا
27:57سورة نساء آیت نمبر 165 کا
27:59اس سے جو پشلی آیت ہے نا
28:01میرے سامنے قرآن پاک ہے
28:02سورة نساء کی آیت نمبر 164
28:04آپ کو بڑا اچھا لگے گا
28:05اس جواب سے آیت مل جاتی ہے
28:07فرمایا کہ
28:08وَرُسُولًا قَدْ قَصَصْنَاهُمْ عَلَيْكَ مِنْ قَبْلَ
28:11اور وہ رسول بھی ہم نے بھیجے
28:12جن کا اے نبی علیہ السلام
28:14ہم نے آپ سے ذکر کیا
28:15اس سے پہلے
28:15وَرُسُولًا لَمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَيْكَ
28:17اور وہ رسول بھی بھیجے
28:19جن کا ہم نے ذکر نہیں کیا
28:20تو قرآن پاک میں تو
28:21پچیس چھبیس انبیاء کے نام آئے
28:23اور روایت میں کتنے
28:25تعداد آئی ہے
28:26السوالاغ
28:27لیکن کتنے رسول کہاں کہاں آئے
28:29ہم سب پر ایمان رکھتے ہیں
28:31ان کے ہمیں نام بھی معلوم نہیں ہے
28:33لیکن ایک وقت میں بھی
28:34ایک سے زیادہ انبیاء موجود رہے
28:36اور سوالاغ مختلف اوقات بھی
28:38مختلف علاقوں میں
28:39اللہ تعالی نے انبیاء اور رسول کو بھیجا
28:40ٹھیک ہو گیا
28:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
28:43میرا یہ سوال ہے
28:46کہ آپ نے اپنی گفتگو کے اندر
28:48حضور کی ختم نبوت کے بعد
28:50کہا کہ ہمیں حضور کا
28:52جو حضور کی ختم نبوت ہو گئی
28:54اس کے بعد ہمیں
28:55جو لوگ اس کو نہیں سمجھ پا
28:57ان تک بھی یہ بات پہنچانی چاہیے
28:59تو اس کو ہم کس طریقے سے پہنچا سکیں گے
29:02ماشا
29:02بہت اچھا سوال ہے
29:03آپ کی عمر کتنی ہے
29:04میری عمر پندرہ سال ہے
29:06آپ کی عمر پندرہ سال
29:07ٹھیک ہے
29:08اچھا ہم سب کو ایک واقعہ آدھیں
29:09جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
29:12نے خاندان والوں کو دعوت پر بلایا
29:14اچھا وہ لوگ تو ابھی کافر تھے
29:15تو پہلی مرتبہ آئے
29:16کھانا کھا کے چلے گا
29:17بات نہیں سنی
29:18پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
29:20میں دوسری مرتبہ بلایا
29:21پھر کھانا ان کو کھلایا
29:22اور پھر حضور علیہ وسلم نے
29:23توہید کی دعوت ہے
29:24کہ انہوں نے قبول نہیں کی
29:25وہاں کون کھڑے ہوئے تھے
29:26سیدنا علی رضی اللہ
29:28پتہ کیا عمر تھی
29:29معروف بات ہے
29:29تقریباً بارہ برس کی ان کی عمر تھی
29:31تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے
29:33عرض کی
29:33کہ میری آنکھیں دکھتی ہیں
29:35میری ٹانگیں پتنی میں
29:36کمزوروں چھوٹا بھی ہوں
29:38لیکن میں آپ کا ساتھ دوں گا
29:39کیا عمر تھی بھلا
29:40بارہ برس کی
29:41آپ کے کتنی ہوگے بھائی
29:42پندرہ تو آپ تو
29:44انشاءاللہ آگے
29:44مزید اللہ تعالیٰ آپ کو بڑھائے
29:46اب سوال ہے
29:47کہ ہم کیا کر سکتے
29:48پہلے تو یہ سنیں
29:48کہ کریں گے تو ملے گا کیا
29:49وہ بات بھی بات میں آ جائے گی
29:51لیکن یہ کرنے کا
29:52تو حکم اللہ کے رسول علیہ السلام نے دیا
29:54آپ فرمایا ہے
29:55کیسے کریں
29:55حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
29:58بخاری شریف کی حدیث میں
29:59بلغو عنی ولو آیتن
30:02بلغو عنی ولو آیتن
30:04پہنچا دو میری طرح سے چاہے
30:06ایک ہی آیت ہو
30:07ایک آیت بھی تمہیں
30:08اور آیت کا ایک ترجمہ بات کا بھی ہو سکتا ہے
30:11ایک بات کی بھی تمہیں سمجھ آ گئی
30:13دین کی
30:14پہنچا دو اس کو
30:15آپ کے بہن بھائی تو ہوں گے نا
30:17آپ کے دوست بھی ہوں گے
30:18آپ کے کزنز بھی ہوں گے
30:19آپ اگر سکول یا مدرس میں پڑھتے ہیں
30:21وہاں پہ کچھ ساتھ پڑھنے والے بھی ہوں گے
30:23اس سے بات چیت ہوتی ہے
30:24دس باتیں ہوتی ہیں
30:25ہم لوگ کیسی کیسی
30:26کرکٹ پر باتیں کر رہے ہوتے ہیں
30:27سیاست پر باتیں
30:28ہاں یا نا
30:29سمارٹ فون پر باتیں کر رہے ہوتے ہیں
30:31اور وارس اپ کی باتیں کرتے ہیں نا
30:32جب یہ سب کچھ باتیں کر سکتے
30:34تو دین کی بات بھی کر سکتے ہیں نا
30:35اور کتنا
30:36ایک آیت بھی آتی ہے تو
30:37پہنچا دو
30:38پھر ہم سیکھیں گے
30:39تو آگے سکھانے والے بنیں گے
30:41ہے نا
30:41آج ہم سیکھ ہی رہے نا
30:43چند باتیں ہمیں پتہ چل گئی
30:44ہم دوسروں کو پہنچانے والے بن جائیں
30:45پھر اگلی بات کیا ہے
30:46اگر ہم ملجل کر یہ کام کریں
30:48گھر کے اندر کچھ ہمارے گھر والے ہمارا ساتھ دیں
30:50یا دوست ہمارا ساتھ دیں
30:52یا نیک لوگوں کی جماعت میں ہم جڑ جائیں
30:54مسجد کے محول میں ہم جڑ جائیں
30:55تو پھر کام کرنا ہمارے لئے کیا ہو جائے گا
30:57آسان ہو جائے گا
30:58تو اس کے لئے پچیس پچاس سال کی عمر کے انتظار کرنا
31:00ضروری نہیں ہے
31:01انگلیش میں کہتے ہیں
31:02just do it
31:03now and never والی بات ہے
31:05اردو میں کہتے ہیں ابھی نہیں تو
31:06کبھی نہیں
31:16کتنا ثواب ہوگا
31:18ماشاءاللہ
31:18کتنا زبدست سوال آ گیا
31:20ابھی سوال آئے تھا کہ بھئی
31:21کیسے کریں
31:22اب آ رہا ہے کہ کریں تو کیا ملے گا
31:25ویسے ہم کہتے ہیں نا
31:26کہ دو پیسے کا فائدہ ہوگا تو کام کریں گے نا
31:28اور یہ دیکھیں سبحان اللہ
31:30آج آیت کون سی تھی سورہ نساء کی آیت نمبر 165
31:32بشارت کا ذکر تھا نا
31:34تو بشارت قرآن پاک میں بھی ہیں
31:35بشارت احادیث مبارکہ میں بھی ہیں
31:37اور بشارت کا ایک مقصد کیا ہوتا ہے
31:39عمل کا جذبہ پیدا ہو
31:41اب آپ کا سوال ہے کہ اگر ہم دین کی دعوت کا
31:43دین کی تبلیغ کا دین کو پہنچانے کا کام کریں گے
31:45تو کیا ملے گا
31:46تو جیسے ان کو میں جواب میں کہہ رہا تھا
31:48کہ اللہ کے رسول علیہ السلام نے اس کی ترغیب دلائی
31:51تو ایک حدیث مبارک ہے
31:52بہت مشہور ہے بخاری شریف میں
31:54حضور نے فرمایا
31:55تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں
32:00جو قرآنی حکیم سیکھیں
32:02اور دوسروں کو سکھائیں
32:03ایک بات ہو گئی
32:04دوسری بات
32:05اللہ کے رسول علیہ السلام نے
32:06سیدنا علی کو فرمایا
32:07رضی اللہ عنہ جامعی تنمیزی میں بھی روایت ہے
32:09کہ اے علی تمہاری وجہ سے
32:11ایک شخص بھی اگر ہدایت کی راستے کی طرف آ جائے
32:15تو یہ سو سرخ اونٹوں سے زیادہ قیمتی ہے
32:19سرخ اونٹ کا مطلب
32:20آج کی مہنگی گاڑی ہے کون کونسی ہیں
32:21پریڈو ہے
32:23بی ایم ڈبلیو ہے
32:25فراری ہوگی
32:26اتنی بد ہے نا ہم لوگوں کو
32:27اس سے مہنگی بھی گاڑی ہیں
32:28تو جتنی آج ایک فراری
32:31یا بی ایم ڈبلیو
32:31یا پچیرو
32:33یا پریڈو
32:33یہ بڑی برینڈڈ مشہور گاڑی ہیں
32:35اس زمانے کا سرخ اونٹ
32:37اتنا ہی قیمتی ہوتا تھا
32:38اب سمجھ آرہی
32:39اس زمانے کا سرخ اونٹ
32:40اتنا ہی قیمتی ہوتا تھا
32:42اور اللہ کے رسول علیہ السلام کیا فرمارے
32:44کہ تمہاری وجہ سے
32:45ایش حسبی ہدایت کے راستی کی طرف آ جائے
32:47تو یہ تباری سے
32:48سو سرخ اونٹوں سے
32:50زیادہ قیمتی بات ہوگی
32:51اور آخری حدیثی زمانے میں
32:52اور بھی بہت سی ہیں
32:53اس وقت کے پرگرام کے تعلق سے
32:55حضور نے ایک بڑی پیاری دعا عطا کی
32:57یہ بہت پیاری بات ہے
32:58اس کو سمجھنے کے لئے
32:59پہلے ایک اور بات سمجھیں
33:00ہم رکشوں کے پیچھے
33:02بسوں کے پیچھے
33:03ٹرکوں کے پیچھے
33:04ایک بات لکھیوی پڑتے ہیں
33:05ماں کی دعا
33:06کتنی بڑی بات ہے
33:08ماں کتنی پیاری حسنی ہے
33:09لیکن ماں ماں ہے
33:10اور حضور
33:11اللہ اگوار
33:12ماں اسے بڑھ کر محترم
33:13صلی اللہ علیہ وسلم
33:14ماں اسے بڑھ کر محبوب
33:15ہم کہتے ہیں
33:16ماں کی دعا جنت کی ہوا
33:18اب آئیے رسول اللہ کی دعا سنیں
33:19تو کیا بڑی بات ہوگی
33:20صلی اللہ علیہ وسلم
33:21جامع تنمیزی میں روایت
33:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
33:24میں فہمایا
33:25اللہ اس بندے کو
33:27ترو تازہ رکھے
33:28خوشحال رکھے
33:29حضور فرما رہے ہیں
33:30اللہ اس بندے کو
33:31ترو تازہ رکھے
33:32خوشحال رکھے
33:33جو مجھ سے کوئی بات سنیں
33:35اور ایسے ہی دوسروں کو پہنچائیں
33:36مجھ سے کوئی بات سنیں
33:38اور ایسے ہی دوسروں کو پہنچائیں
33:40کس کی دعا ہے
33:40تو ماں سر آکھوں پر لگیں
33:42حضور کی دعا
33:43جن کے لئے
33:44ہزار امائی قرمان
33:44صلی اللہ علیہ وسلم
33:45یہ ہے
33:54الحمدللہ آپ ساتھ پر بہت شکریہ
33:56آپ تمام لوگوں کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر اتافرمائیں
33:59انشاءاللہ اندہ پروگرام سے بھی آپ سے ملاقات رہے گی
34:01ناظرین قرآن آج ہم نے الحمدللہ
34:03ماہ ربی روول کی نصف سے
34:05خصوصی پروگرام کیو ٹی وی کا درس قرآن
34:07اس میں سورہ نسا کی آیت
34:09عمر 165 کا مطالعہ کیا
34:11رسولوں کا ذمہ داری کا پہلو
34:13سامنے آگئیا بشارت انظار
34:14ہمارے سامنے آگیا ہماری فطرت میں
34:17اللہ کا تعرف موجود مگر یاد دہانی
34:19کے لئے کتاب و رسولوں کو بھیجا جانا
34:21ہمیں سمجھ میں آگیا اتمام حجت
34:23ہو جائے یہ بات کلیر ہو گئی البتہ
34:25ختم نبوت کے بعد یہ کام کرنا
34:27ہماری ذمہ داری ہے اور اللہ تعالی
34:29غالب ہے اللہ تعالی حکمت والا ہے
34:31ان دو صفات کی بھی حکمتیں
34:33ہمارے سامنے آئیں اور آخر میں
34:35ہم نے سوالات کی روشنی میں سمجھا
34:36یہ ذمہ داری ہماری ہے ختم نبوت کے بعد
34:39یہ کام ہم نے کرنا اور اس کی برکات
34:40اور اس کے جو عجر کے پہلوں وہ بھی
34:43ہمارے سامنے آئے اللہ تعالی مجھے اور آپ کو
34:45قرآن پاک سے تعلق کے مصبوطی عطا فرمائے
34:47اس کی امتلاوت بھی کریں سمجھیں عمل کریں
34:49اور رسالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم
34:51کے دست و بازو بنیں اللہ کے دین
34:53کی دعوت اور اللہ کے دین کی نفاس کی محنت
34:55کے لئے اللہ ہمیں ہمارا تن من
34:57دھن لگانے کی توفیق عطا فرمائے
34:59اسی کے ساتھ اجادت چاہیں گے
35:00وآخرت عوانہ
35:01والحمدللہ رب العالمین
35:03والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended