Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special
Speaker: Hafiz Ahmed Yousuf
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Hafiz Ahmed Yousuf
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi hualmuhayn
00:02Iyya hu na'abudu wa iya hu nasta'in
00:04wa salatu wa salamu ala nabiyyil amin
00:07wa ala alihi wa ashabihi ajma'in
00:09Amma bat
00:10Qalallahu tabarak wa ta'ala
00:12fil quranil mjid
00:13wa min yutai allaha wa rasulahu
00:15wa yakhshallaha wa yattakhi
00:17fa alaikahum alfāizun
00:19shodakallahu ala'azim
00:21Mawlaya salli wa sallim
00:23dāima'n abada'a ala habibika
00:25khayril khalqi kulli himi
00:27ایک مرتبہ پھر آپ کو درس قرآن
00:30میلاد النبی
00:31special میں خوش آمدید کہتے ہیں
00:33انشاءاللہ عزو جل آج کے درس میں
00:36ہم صورت النور کی
00:38آیت نمبر 52
00:40جس کی ابھی تلاوت کا شرف
00:42بھی میں نے حاصل کیا
00:43اس کا انشاءاللہ درس سماعت کرنے کی
00:46سعادت حاصل کریں گے
00:48اور اللہ تعالیٰ کے اس پیغام
00:50کو سمجھنے کی کوشش کریں گے
00:51اور اس پر عمل کرنے کی بھی انشاءاللہ
00:54کوشش کریں گے
00:55اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
00:58وَمَنْ يُتِعِ اللَّهَ
00:59اور جو اطاعت کرے اللہ کی
01:01وَرَسُولَهُ
01:03اور رسول کی
01:04وَيَخْشَ اللَّهَ
01:06اور اللہ تعالیٰ سے
01:08ڈرے
01:09وَيَتْتَقْهِ
01:10اور تقویٰ اختیار کرے
01:12فَأُلَائِكَهُمُ الْفَائِزُونَ
01:15تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
01:17کہ جو لوگ ان صفات کے حامل ہوں گے
01:20یہی لوگ فائزون
01:21یعنی کامیاب ہوں گے
01:23یہ آیت مبارکہ کا ترجمہ میں
01:25نے آپ کے سامنے پیش کیا
01:26اور یہ آیت
01:28اپنے ترجمہ اور اپنے مفہوم کے لحاظ سے
01:31بڑی واضح ہے
01:32جیسے کہ آپ نے سماعت بھی کیا
01:33اور بڑی وضاحت ہے
01:35اس آیت میں اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
01:37جو اللہ کی اطاعت کرے
01:38جو رسول کی اطاعت کرے
01:40جو اللہ سے ڈرے
01:41جو تقویٰ اختیار کرے
01:43تو اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
01:44جس میں قوالیٹیز ہوں
01:45صفات وہ کیا ہے
01:46کامیاب ہیں
01:47تو یوں آیت کا مفہوم ترجمہ
01:49بڑا واضح ہے
01:50لیکن
01:51اس آیت کے مفہوم کو
01:53اس آیت کے جو ترجمہ ہے
01:56اور جو مفہوم ہے
01:57اس کو کما حق کو سمجھنے کے لیے
01:59میں سمجھتا ہوں
02:00کہ ہم اس کا پس منظر بھی
02:01سمجھ لیتے ہیں
02:02اگر ہم اس کے پس منظر کی بات کریں
02:05اس کے شان نزول کی بات کریں
02:06تو ہمیں کچھ آیات پیچھے جانا پڑے گا
02:09ہم چلتے ہیں آیت نمبر 47 کی طرف
02:12اللہ تبارک و تعالی ارشاد فرماتا ہے
02:14وَيَكُولُونَ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالرَّسُولِ
02:18اور کچھ لوگ ہیں
02:19انہوں نے کہا
02:20ہمیں ایمان لائے
02:21اللہ تعالیٰ پر اور رسول پر
02:23وَأَطَعْنَا
02:24اور ہم نے اطاعت کی
02:25ثُمَّ يَتَوَلَّ فَرِيقٌ مِّنْهُمْ
02:28پھر وہ جو لوگ جنہوں نے کہا
02:31تھا ہم ایمان لائے
02:32اور ہم نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی
02:34ان میں سے ایک گروہ کیا ہوا
02:36اپنی بات سے پھڑ گیا
02:38فَوَمَا أُلَائِكَ بِالْمُؤْمِنِينَ
02:40تو اللہ تبارک و تعالی
02:42ایسے لوگوں کے بارے میں
02:43ارشاد فرماتا ہے
02:44کہ یہ لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں
02:46یعنی ایمان لانے والے کون ہیں
02:48جو کہیں ہم ایمان لائے
02:49اللہ تعالی پر
02:50اس کے رسول پر
02:51اللہ تبارک و تعالی
02:53اور اس کے رسول کی اطاعت کریں
02:54لیکن وہ گروہ
02:56جو پھر گیا
02:57اللہ تعالی ایسے لوگوں کے بارے میں
02:58فرما رہا ہے
02:59وہ ایمان لانے والے نہیں ہیں
03:01پھر اللہ تعالی نے فرمایا
03:02وَإِذَا دُعُوا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِ
03:05ایسی گروہ کے بارے میں
03:06کہ جو اپنی اطاعت سے پھڑ گئے
03:09جو انہوں نے وعدہ کیا تھا
03:10کہ ہم ایمان لائے ہیں
03:11اور ہم اطاعت کریں گے
03:13تو اللہ تبارک و تعالی فرما رہا ہے
03:15کہ وہ اپنے وعدے سے کیسے پھڑے
03:17کہ وَإِذَا دُعُوا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِ
03:19کہ جب انہیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلایا گیا
03:22لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ
03:24تاکہ اللہ تبارک و تعالی
03:25اور اللہ کے رسول ان کے درمیان فیصلہ کریں
03:28اِذَا فَرِيْقُمْ مِنْهُمْ مُعْرِدُونَ
03:30تو وہ اس وقت کیا ہو گیا
03:32اعراس کر گئے
03:33اللہ کے حکم سے
03:34رسول کے حکم سے کیا کر گئے
03:36اعراس کر گئے
03:37تو بیان کیا ہوا ان دو آیتوں میں
03:39کہ لوگوں نے کہا ہم ایمان لائے
03:41اور ہم نے اطاعت کی
03:43لیکن کیا ہوا
03:44انہی میں سے کچھ لوگ پھر گئے
03:46ان کے بارے میں اللہ تعالی نے کیا فرمایا
03:48یہ ایمان والے نہیں ہیں
03:50اچھا اب وہ پھرے کیسے
03:52اپنے ایمان سے کیسے پھرے
03:54اور جو انہوں نے اطاعت کا احد کیا تھا
03:56اس اطاعت کے وعدے سے وہ کیسے پھرے
03:58تو اس کے بارے میں اللہ تعالی فرما رہا ہے
04:01کہ اس طرح پھرے
04:02کہ جب انہیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلایا گیا
04:06تو انہوں نے کیا ہوا
04:07اس سے مو پھیڑ لیا
04:09यानी किसी मामले में फैसले के लिए जब उन्हें Allah और Isalnya R
04:39was going to say that we are going to be
04:54اشرف کے پاس اور کعب بن اشرف کون ہے
04:56نبی کریم علیہ السلام کا
04:58گستاخ
04:59یہ وہ شخص ہے
05:01یہودیوں کا سرغنہ
05:02اور وہ کہہ رہا ہے ہم اس کے پاس جائیں گے
05:05اور اس منافق نے یہ کہا
05:07کہ میں یہ سمجھتا ہوں
05:08کہ نبی کریم علیہ السلام
05:10معاذ اللہ ہم پر ظلم کرتے ہیں
05:13استغفراللہ
05:14اور اس واقعے کے پاس منظر میں
05:17علماء نے اس کا جو شان نزول بیان کیا
05:19اس میں ایک اور واقعہ بھی
05:20ڈسکس کیا ہے اور وہ واقعہ کچھ اس طرح ہے
05:22کہ مغیرہ نام کا ایک شخص تھا
05:24حضرت علی کا اس سے ایک معاملہ ہو گیا
05:26حضرت علی کے پاس ایک زمین تھی
05:28لیکن اس زمین تک پانی مشکل سے پہنچتا تھا
05:31ظاہرے زمین وہ بہتر ہوتی ہے
05:34جہاں پانی آسانی سے پہنچے
05:35تاکہ کھیتی باڑی میں آسانی ہو
05:37فارمنگ اچھی طرح ہو سکے
05:39تو وہ جو مغیرہ نامی شخص تھا
05:42حضرت علی کی اس سے
05:43اس نے وہ زمین خرید لی
05:44معاملہ تیہ پا گیا
05:46حضرت علی نے زمین اس کے حوالے کر دی
05:49اور اس نے وہ جو اماؤنٹی
05:51حضرت علی کے سپورٹ کر دی
05:52معاملہ بالکل کلوز ہو گیا
05:54لیکن بعد میں
05:55اس کے کچھ ساتھی انہوں سے کہا
05:57کہ یہ تم نے کیسی زمین لے لی
05:58کہ یہاں تو پانی ہی نہیں پہنچے گا
06:00تو پھر وہ حضرت علی کے پاس آیا
06:02اور اس نے حضرت علی سے کہا
06:03کہ آپ جو ہے
06:04مجھے میری رقم لوٹا دیں
06:06اور یہ زمین واپس لیں
06:07حضرت علی نے کہا
06:08ہمارے درمیان ڈیل کلوز ہو چکی ہے
06:10تم نے زمین دیکھی تھی
06:12تمہیں زمین کی خوبیوں خامیوں کا اندازہ تھا
06:15اور تم نے بڑی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا
06:18اور اب تو ہمارے درمیان ڈیل بلکل کلوز ہو چکی ہے
06:21اب تو واپسی کی گنجائش نہیں ہے
06:23تو اس نے کہا کہ نہیں ایسا نہیں ہے
06:25میں نے تو یہ زمین اس لیے لیتی
06:27یعنی اس شرط میں لیتی
06:28کہ میں ایسے دیکھوں گا
06:30اگر مجھے سمجھ آئی پسند آئی
06:31تو میں رکھ لوں گا ورنہ میں واپس کر دوں گا
06:34تو حضرت علی رضی اللہ تعالی نے اس سے فرمایا
06:36کہ چلو ہم نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم کے پر
06:39چل کے اس کا فیصلہ کروا لیتے ہیں
06:41تو وہ شخص نہیں مانا
06:43اور اس نے کیا کر دیا
06:44انکار کر دیا
06:45کہ ہم نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
06:47حاضر نہیں ہوں گے
06:49اور اس نے بھی اس موقع پر یہی کہا
06:51کہ نبی کریم علیہ وسلم کے بارے میں
06:54مجھے یہ خدشہ ہے
06:55کہ وہ مجھ پر معاذ اللہ ظلم کریں گے
06:57تو بہرحال
06:58یہ دونوں شان نزول
06:59اس آیت کے زمن میں بیان کیے جاتے ہیں
07:02وہ منافق کے حوالے سے بھی
07:03اور مغیرہ نامی اس شخص کے بارے میں بھی
07:06تو اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
07:08کہ
07:09جب انہیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلائے جائے
07:13لیحکم بینہم
07:15تاکہ اللہ اور اس کے رسول
07:16ان کے درمیان فیصلہ فرما دے
07:18اذا فریقم منہم معردون
07:20تو وہ کیا کر جاتے ہیں
07:21اعراض کر جاتے ہیں
07:23پھر جاتے ہیں
07:24اپنے وعدے سے
07:25اپنے ایمان سے
07:26اللہ اور اس کے رسول کی اطاع سے
07:28اور اگلی بات جو اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمائی
07:31وہ ہیں منافق کی اصل خسلت
07:33اور وہ کیا ہے
07:34فرمایا
07:35وَإِن يَكُلْ لَهُمُ الْحَقُ
07:37اگر فیصلہ ان کے حق میں ہونا ہو
07:40کیونکہ دیکھیں
07:41منافق بھی یہ بات جانتے تھے
07:42کہ نبی کریم علیہ السلام
07:44جو فیصلہ فرمائیں گے
07:46وہ حق کے مطابق فرمائیں گے
07:48تو جب انہیں یہ confident ہوتا
07:50کہ ہم حق پر ہیں
07:51ہم صحیح ہیں
07:52اور ہمارا جو معاملہ ہے
07:54وہ بالکل right ہے
07:55تو اس وقت وہ کیا کرتے
07:57یَأْتُوْ إِلَيْهِ مُزْعِنِينَ
07:58اس وقت وہ نبی کریم علیہ السلام کے پاس
08:01فیصلہ کروانے کے لئے خوشی خوشی جاتے
08:04لیکن جب خود right پہ نہیں ہوتے
08:06جب خود حق پہ نہیں ہوتے
08:07جب خود ان کے دل میں چوڑ ہوتا
08:09جب خود انہوں نے ڈنڈی ماری ہوئی ہوتی
08:12تو اس وقت وہ کیا کرتے
08:13اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
08:15فیصلے سے انحراف کرتے
08:18اور ان کی بارگاہ میں حاضر نہیں ہوتے
08:20اور اپنے ایمان سے کیا ہو جاتے
08:22پھر جاتے
08:23تو یہ منافقین کی جو ہے وہ خصلت
08:25اللہ تعالیٰ نے بیان فرمائی
08:27پھر فرمایا
08:27اَفِي قُلُوبِهِمْ مَرَض
08:29کہ ان کے دل میں کیا تکلیف ہے
08:31مرض ہے بیماری ہے
08:33اَمِرْتَابُ
08:34یا وہ نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں
08:37شک و شبے کا شکار ہے
08:38پھر فرمایا
08:40اَمْ يَخَافُونَ اَنْ يَحِیفَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَرَسُولُ
08:43یا وہ اس بات سے خوف خاتے ہیں
08:45کہ اللہ اور اس کا رسول
08:47ان پر ظلم کریں گے
08:49فرمایا
08:50بَلْ اُلَائِكَهُمُ الظَّالِمُونَ
08:52حقیقت میں تو وہ ظالم ہے
08:54وہ منافق نے کہا تھا نا
08:55میں یہ سمجھتا ہوں
08:56حضور علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ مجھ پر ظلم کریں گے
08:58تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
09:00یہ سب جھوٹی باتیں ہیں
09:02اصل تو کیا ہے
09:03ان کے دل میں
09:04مرض ہے
09:05اور وہ جو اس نے بات کہی
09:07کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:09مازالہ مجھ پر ظلم کریں گے
09:11تو ایسا نہیں ہے
09:12بلکہ حقیقت میں تو ظالم کون ہے
09:14یہی منافق ہے
09:15دیکھیں ظلم کیا ہوتا ہے
09:17ظلم کی دیفنیشن کیا ہے
09:18ظلم ہے
09:19اپوزٹ عدل کا
09:20عدل کسے کہتے ہیں
09:22جس چیز کا
09:24جو حق ہو
09:25اسے وہ حق دے دینا
09:26ٹھیک ہے
09:27جس چیز کا
09:28جو شخص جو چیز
09:30ڈیزرف کرتا ہو
09:31اسے وہ چیز دے دینا
09:33یہ کیا ہے
09:33عدل ہے
09:34اور کسی چیز کو
09:35اس کا مقام و مرتبہ نہیں دینا
09:37یہ کیا ہے
09:37ظلم ہے
09:38تو منافقین
09:40کو اللہ تعالیٰ نے
09:42یہاں کیا فرمایا
09:42ظالم فرمایا
09:43کیوں ظالم فرمایا
09:45کہ یہ نبی کریم
09:46علیہ السلام کا
09:48جو حق تھا
09:49یعنی آپ کی
09:50رسالت کو
09:50دل و جان سے
09:51قبول کرنا
09:52اس کو یہ
09:53accept نہیں کر رہے تھے
09:54اس سے کیا کر رہے تھے
09:56مو پھیڑ رہے تھے
09:57اس سے انحراف کر رہے تھے
09:59تو اسی لئے
09:59اللہ تعالیٰ نے فرمایا
10:01کہ حقیقتاً
10:02ظالم تو یہ لوگ ہیں
10:03اب یہ ساری باتیں
10:05ہوئیں
10:05منافقین کے بارے میں
10:06اب اللہ تعالیٰ نے
10:08آیت نمبر 51 میں بتایا
10:09کہ مومن کیسے ہوتے ہیں
10:11یہ تو منافق کی باتیں تھی
10:12مومن کیسے ہوتے تھے
10:13تو فرمایا
10:14انما کانا قول المؤمنین
10:16اذا دعووا الاللہ ورسولہ
10:19لیحکم بینہم
10:20ان یکولو سمعنا واطعنا
10:22کہ جب ایمان والوں کو
10:25اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول
10:27کی طرف بلائے جائے
10:28تاکہ اللہ اور اس کے رسول
10:29ان کے درمیان فیصلہ فرما دے
10:31تو ایمان والے کیا کہتے ہیں
10:33ایمان والے کہتے ہیں
10:34سمعنا
10:35ہم نے سنا
10:36واطعنا
10:37اور ہم نے اطاعت بھی کی
10:39اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
10:40وَأُلَائِكَهُمُ الْمُفْلِحُونَ
10:42اور یہی کیا ہیں
10:43کامیاب ہیں
10:44اور پھر آیت نمبر 52
10:45اللہ تعالیٰ نے بیان فرمائی
10:46کہ وَمَيُّتِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
10:49کہ جس میں خصلت ہو
10:50کہ جو اللہ کی اور رسول کی اطاعت کرے
10:52وَيَخْشَ اللَّهُ اور اللَّهُ سے ڈرے
10:54وَيَتْتَقِهِ
10:56اور کیا کرے
10:56تقویٰ اختیار کرے
10:58فَأُلَائِكَهُمُ الْفَائِذُونَ
11:00تو حقیقی طور پر کامیاب لوگ کون ہیں
11:02یہی لوگ کیا ہیں
11:03کامیاب ہیں
11:04تو یہ جو پسلی آیات ہیں
11:07آیت نمبر 47, 48, 49
11:10ان میں اللہ تعالیٰ نے
11:1250 میں بھی
11:13اللہ تعالیٰ نے
11:14منافقین کی صفات بیان فرمائی
11:16اور یہ بھی بیان فرمایا
11:17کہ منافقین کیا ہیں
11:18ظالم ہیں
11:19اور پھر آیت نمبر 51 اور 52 میں
11:22اللہ تعالیٰ نے
11:23ایمان والوں کا طرز عمل ذکر کیا
11:25کہ منافقین
11:26جب فیصلے کی بات آتی ہے
11:28اللہ اور اس کے رسول کے حکم سے
11:29پھر جاتے ہیں
11:29لیکن ایمان والے کیا ہیں
11:31بخوشی اور رضا کے ساتھ
11:34اللہ اور اس کے رسول کے آگے
11:35کیا کر جاتے ہیں
11:36جھک جاتے ہیں
11:37تو ایمان والے
11:39اللہ اور اس کے رسول کی بارگاہ میں
11:41حاضر ہوتے ہیں
11:41اور منافق
11:42اللہ اور اس کے رسول کی بارگاہ میں
11:43حاضر نہیں ہوتے
11:45اچھا پیچھے آپ جتنی بھی آیات دیکھیں
11:47ان میں کیا ہے
11:48ان میں بار بار ایک ہی بات ہے
11:50Allah has promised to us
11:55久 wielką
11:56has promised to us
11:58that Allah has promised to us
11:59that Allah has Richter
12:02oneachelowitz
12:04who has promised enough
12:08Allah has promised
12:15this way
12:16this way
12:17This is an example of a speaking of Allah's idea for Allah's view.
12:23We can do it in our actions.
12:26We can do it in our actions.
12:28We can do it in our actions.
12:30which is the God of Allah's view.
12:32When we ask Allah's view in our actions.
12:34Here is our job of surgery.
12:37Our actions are made.
12:37Our actions are made.
12:39Then the other thing.
12:41The answer is in the chapter 3.
12:43The answer remains.
12:44جو منافق ہوتے ہیں
12:45نا منافق
12:46وہ صرف
12:47زبان سے کہتے ہیں
12:49جب عمل کا وقت آتا ہے
12:51جب اطاعت کا وقت آتا ہے
12:52تو کیا ہو جاتے ہیں
12:53پھر جاتے ہیں
12:54اور جو ایمان والے ہیں
12:56ان کی نشانی کیا ہے
12:57ان کی خصوصیت کیا ہے
12:59ان کی صفت کیا ہے
13:00ان کی quality کیا ہے
13:01کہ وہ کیا کرتے ہیں
13:02اطاعت کرتے ہیں
13:04تو پتا کیا چلا
13:05ایمان والے
13:06اطاعت کرتے ہیں
13:07صرف زبانی کلامی دعوے
13:09نہیں کرتے
13:10آج ہم
13:11یہاں موجود ہیں
13:12Milad Nabi SAW
13:14Que
13:14�네
13:42But what to happen
13:48What what is Allah and His Resul hunger
13:49And our sin that Allah has already passed
13:52Which things that all Allah has
13:53And our noble that Allah has
13:56And our sin that has to be done
13:57And what else we need to do
13:59And what else we need to do
14:00If we don't do it
14:01Our sin that we need to do it
14:04Then something that we need to do
14:06Not only doesn't happen
14:07How to do it
14:09May utillallahu
14:10وَرَسُولَا
14:11جو اطاعت کرے اللہ کی اور رسول کی
14:14اور پھر ایک اور مقام پہ اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا
14:16وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا
14:21کہ جو اللہ کی اطاعت کرے
14:23رسول کی اطاعت کرے
14:25تو تحقیق اس نے بہت بڑی کامیابی حاصل کی
14:28فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا
14:31اس نے بہت بڑی کامیابی حاصل کی
14:34and what a lot of bady kamiyaabia is what a lot of bady kamiyaabia
14:37that it was a jahunm ki anghse bach gaya
14:40and that its death had happened
14:42Allah T.A.R. had said that
14:45that eman walay kounh hain jho fela paagay
14:50iman walay koun jho fela paagay
14:53and manafik koun jho zhalim
14:55manafikin ki sifat kya bayyan huyi
14:57zhalim
14:58and iman walay ka sifat kya bayyan huyi
15:00fela paanay walay muflihun
15:02اور فائزون
15:03فلا کیا ہوتی ہے
15:05فلا کہتے ہیں کامیابی کو
15:07لیکن علماء نے اس بات کو بیان کیا ہے
15:09کہ فلاح صرف دنیاوی کامیابی نہیں ہے
15:13بلکہ فلاح کا مطلب ہے
15:14دنیاوی و اخروی کامیابی کا مجموعہ
15:17فلاح ایمان والے
15:20جب اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
15:21کہ ایمان والے فلاح پا گئے
15:23تو اس کا مطلب کیا ہے
15:24کہ وہ دنیاوی طور پر بھی کامیاب ہو گئے
15:26اور آخرت میں بھی وہ کامیاب ہوئے
15:29اور پھر فرمایا فائزون
15:30کیا مطلب کہ جنت انہوں نے حاصل کر لی
15:34اور وہ جہنم سے کیا ہو گئے
15:36بچ گئے
15:36تو یہ اللہ تعالیٰ نے
15:38ان آیات میں ہمیں بیان فرمایا
15:41اللہ تعالیٰ نے جو اہم بات رشاعت فرمائی
15:43سب سے پہلی وہ کیا ہے
15:44اطاعت
15:45اللہ کی اطاعت اور رسول کی اطاعت
15:47اور یہ بات ہم سب جانتے ہیں
15:48کہ قرآن میں
15:49جہاں جہاں بھی
15:50اللہ تعالیٰ نے اپنی اطاعت کا ذکر کیا ہے
15:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت
15:56کبھی ساتھ ذکر کیا ہے
15:57اور یہ بیان کر دیا گیا ہے
15:59کہ یہ ان دونوں کی اطاعت کوئی الگ شئے نہیں ہے
16:01اللہ کی اطاعت در حقیقت رسول کی اطاعت ہے
16:04اور رسول کی اطاعت در حقیقت کیا ہے
16:06اللہ کی اطاعت ہے
16:07قل اتیو اللہ واتیو رسول
16:09ٹھیک ہے
16:10میں یتیع رسول فقط اطا اللہ
16:13جس نے رسول کی اطاعت کی
16:14اس نے اللہ کی اطاعت کی
16:15تو یہ دونوں کوئی جدہ جدہ چیزیں نہیں ہیں
16:18بلکہ یہ کیا ہے
16:19ایک ہی چیز ہے
16:20now, king of né ad just that
16:21ica it has been 5000
16:24and I will say that
16:26I can understand that
16:28the application is
16:30that the son of aанд ma'am
16:33has to take on just the way
16:34and that theît is
16:36institutions in the world
16:39which I've learned
16:40which is a matter of
16:49کہ ابھی ہی اپنے
16:51مقام پر روانہ ہو جاؤ
16:53جو تمہیں منزل ہم نے بتائی ہے
16:55ابھی کہ ابھی اس منزل کی طرف
16:57بڑھ جاؤ وہ جمعہ رات کا دن تھا
16:59اگلے دن کیا تھا
17:01جمعہ جمعہ کا روز تھا
17:04اس لشکر کے ایک صحابی
17:05انہوں نے سوچا
17:07کہ کیا ہی اچھا ہو
17:09کہ میں مدینہ میں رک جاؤں
17:10جمعہ نبی کریم علیہ السلام کے پیچھے
17:13ادا کرلوں اور پھر
17:15میں تیز سفر کرتے ہوئے
17:18لشکر سے جا کے مل جاؤں
17:19کیونکہ جب لشکر ایک ساتھ چل رہا ہوگا
17:21تو اس کی شپیٹ تھوڑی کم ہوگی
17:23اور میں تیزی سے
17:25اس ٹاپ کم لے کر
17:26کیونکہ اس ٹاپ بھی لیتے ہیں
17:28انہوں نے کہا میں اکیلا ہوں گا
17:29اس ٹاپ کم لوں گا
17:31اور تیزی سے سفر کرتے ہوئے
17:32ان کے ساتھ میں باسانی مل جاؤں گا
17:34یعنی جو منزل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتائی ہے
17:37اس سے پہلے پہلے میں اپنے لشکر کے ساتھ مل جاؤں گا
17:40تو حضور علیہ السلام کی حکم کی تکمیل بھی ہو جائے گی
17:43تعمیل بھی ہو جائے گی
17:44اور میں نبی کریم علیہ السلام کے پیچھے جمعہ پڑھنے کا شرط بھی حاصل کر لوں گا
17:48وہ رک گئے مدینے میں
17:49نبی کریم علیہ السلام نے جمعہ کی نماز عداب فرمائی
17:52وہ جمعہ کے وقت موجود تھے
17:54حضور علیہ السلام نے جب انہیں دیکھا
17:57تو فرمایا کہ کیا بات ہے
17:58تم لشکر کے ساتھ روانہ نہیں ہوئے
18:01تو انہوں نے عرض کی
18:02یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:03میں نے خیال کیا کہ جمعہ آپ کے پیچھے پڑھنے کا شرط حاصل کرتا ہوں
18:07اور پھر تیزی سے سفر کرتے ہوئے لشکر کے ساتھ مل جاؤں گا
18:11اندازہ کریں اس موقع پر نبی کریم علیہ السلام نے کیا فرمایا
18:14اور وہ ہمارے دل و دماغ کو کھولنے کے لئے کافی ہے
18:20حضور علیہ السلام فرماتے ہیں
18:22کہ اگر اس دنیا میں جو کچھ ہے
18:27جتنا کچھ ہے
18:28یعنی جتنی بڑی نیکی ہے
18:30تم وہ کر ڈالو
18:31لیکن جان لو
18:33جو میرے حکم پر عمل کر کے
18:36ان لشکر والوں نے سواب حاصل کر لیا
18:38تم اس کو نہیں پہنچ سکتے
18:40اندازہ کریں
18:42حضور علیہ السلام کیا فرما رہے
18:44بڑے سے بڑی نیکی تم کر لو
18:46بڑی سے بڑی نیکی
18:47لیکن
18:48میں نے جن لشکر والوں کو حکم دیا
18:51اور وہ میرے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے چل پڑے
18:54اور تم پیچھے رہ گئے
18:55اب تم کچھ بھی کر لو تم اس نیکی کو حاصل
18:57نہیں کر سکتے
18:59جیسے ہم ایک واقعہ بھی سنتے ہیں
19:01اللہ کے ایک بہت بڑے ولی
19:04ان کی جماعت فوت نہیں ہوتی تھی
19:06ایک دن کیا ہوا
19:08کسی وجہ سے ان کی جماعت فوت ہو گئی
19:10عشاء کی نماز فوت ہو گئی
19:12اور انہوں نے پھر کیا کیا
19:14انہوں نے
19:16عشاء کی نماز کو کئی مرتبہ پڑھا
19:18یعنی عشاء کے فرض تو ادا کیے
19:20اور پھر کئی نوافل ادا کیے
19:22تاکہ جماعت چھوٹنے کا جو سواب ہے وہ مجھے حاصل ہو جائے
19:25رات کو سوئے خواب میں دیکھا کہ
19:28وہ
19:28گھوڑے پر سوار ہیں اور
19:30گھوڑا دوڑا رہے ہیں اور ان کے آگے اور بھی کچھ
19:33گھوڑ سوار ہیں
19:34اب وہ دیکھ رہے ہیں کہ وہ بڑی سپیڈ سے گھوڑا چلا رہے ہیں
19:37بڑا جو ہے وہ زور لگا رہے ہیں
19:39بڑی جان لگا رہے ہیں
19:40لیکن وہ جو آگے گھوڑے دوڑ رہے ہیں
19:43گھوڑ سوار ہیں
19:44وہ ان تک پہنچ نہیں پا رہے
19:45بڑی سپیڈ لگا لی بڑی جان مار لی
19:48لیکن پہنچ ہی نہیں پا رہے
19:50خیر اسی کشم کش میں تھے
19:52کہ پھر آواز آئی
19:53کہ جو لوگ جماعت میں شریک ہوتے ہیں
19:56اور جو جماعت کے بغیر نماز پڑھتے ہیں
19:59وہ ان کے سواب کو حاصل
20:00نہیں کر سکتے
20:01تو یہ ہے اللہ کی اطاعت اور یہ ہے رسول کی اطاعت
20:04کہ جو
20:05موقع ہو نا
20:07جس نیکی کا موقع ہو
20:09وہ نیکی کر ڈالنا
20:11یہی اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر عمل کرنا ہے
20:14اور یہی کامیابی کا اثر
20:15یہ ہم دیکھتے ہیں نا
20:16بقرائیت پہ ہمارے یہاں
20:18بعض اوقات ایک شور مچ جاتا ہے
20:19کہ بھئی کیا ضرورت ہے جانور قربان کرنے کی
20:22آپ کوئی اور نیکی کا کام کر لیں
20:23آپ کیا کر لیں
20:25جی کسی کو پانی پلا دیں
20:27کسی کو کھانا کھلا دیں
20:28آپ جو نہ کچھ اور کام کر لیں
20:30تو اللہ تبارک و تعالی
20:31نبی کریم علیہ السلام نے کیا فرمایا
20:34اللہ تبارک و تعالی کے نظیق
20:35ان دنوں میں خون بہانے سے
20:37افضل کوئی نیکی ہے ہی نہیں
20:38تو جب حکم ہو گیا
20:40کہ ان دنوں میں یہی نیکی کرنی ہے
20:41تو وہی نیکی کرنی ہے
20:42تو جس چیز کا جو وقت ہو
20:45جس نیکی کا جو وقت ہو
20:46اس پہ کیا کی جائے گی
20:47وہی نیکی کی جائے گی
20:49اور اللہ تبارک و تعالی
20:50اور نبی کریم علیہ السلام کا
20:52جو حکم ہوگا
20:53اس کو ہم کیا کریں گے
20:54سب سے مقدم رکھیں گے
20:55سب سے آگے رکھیں گے
20:57one thing you'd name was and people saw the peace of God
21:00Israelites
21:01there
21:01phi
21:02that
21:04were
21:05then
21:10di
21:11does
21:13Что
21:14they
21:16know
21:18with
21:18a
21:24and
21:26then
21:26دیکھی رہے ہیں اپنے سامنے کے کس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم
21:29کی مصروفیات ہیں
21:30تو انہوں نے کیا کیا انہوں نے
21:33یہ اپنے آپ سے اہد کر لیا
21:35گویا سمجھ لیا منت مان لی
21:36کہ اب جو ہے وہ
21:38ہم کوئی بھی دنیاوی کام نہیں کریں گے
21:41ایک نے قسم اٹھا لی کہ
21:42جی اب میں ساری زندگی کیا کروں گا
21:44نمازہی پڑھتا رہوں گا
21:45ایک نے قسم اٹھا لی اب میں کوئی بھی روزہrations نہیں کروں گا
21:48میں اب ساری زندگی روزہ ہی رکھتا رہوں گا
21:51اس طرح انہوں نے کیا کہا
21:52اپنے اپنے حساب سے عبادات کے حوالے سے
21:54منت مان لی اور قسمیں اٹھا لی
21:56کہ ہم نے اب یہی کام کرنا ہے
21:58نبی کریم علیہ السلام کو جب ان کی
22:00یہ بات پتا چلی تو حضور علیہ
22:03سلام ان کی اس بات پر
22:05ان کے اس قسم اٹھانے پر
22:06آپ علیہ السلام ناراض ہوئے
22:08اور آپ نے فرمایا یہ میرا
22:10طریقہ تو نہیں ہے اور
22:12فرمایا فرما رغیبان سنتی فلیسہ
22:15جو میرے راستے سے ہٹا
22:17جو میرے راستے سے مڑا
22:18جس نے میرے راستے سے مو پھیرا وہ
22:20مجھ سے نہیں ہے تو حضور علیہ السلام
22:22نے فرمایا میں اللہ کا نبی ہوں
22:24لیکن اس کے باوجود دیکھو
22:26کہ میں روزہ رکھتا بھی ہوں
22:28اور روزہ چھوڑتا بھی ہوں
22:30بہترین روزے کون سے ہیں علماء نے کیا
22:32بیان کیا ہے سوم دعوودی
22:34حضرت دعوود علیہ السلام کے روزے وہ کیسے
22:36روزے تھے ایک دن روزہ رکھنا ایک دن روزہ چھوڑنا
22:38حضور علیہ السلام فرما رہے ہیں میں روزہ
22:40رکھتا بھی ہوں روزہ چھوڑتا بھی ہوں
22:42میں عبادات بھی کرتا ہوں رات کو لیکن
22:44میں رات کو آرام بھی کرتا ہوں
22:46سوتا بھی ہوں اور پھر
22:48حضور علیہ السلام فرماتے ہیں اور دیکھو میری
22:50ازواج بھی ہیں میں نے شادیاں بھی کیوئی ہیں
22:52تو یہ نبی کریم علیہ السلام کی
22:54کیا ہے اطاعت ہے یہ حضور علیہ السلام کی
22:57That's what we call it.
23:27So farge bhaj nai hai lashkar ke mokablae me
23:29Dushman ke mokablae me
23:30Woh bhi abh bhaj rai
23:31Namaz ya abh khud padha rai
23:33Masjid Nabi me
23:34Imamat khud firmar rai
23:35Ashabi sufa ku tualim o torbiyat
23:38Aap khud firmar rai
23:39Phr aapke dost ya sahabai kram
23:41Fajr ke baad unke saad bhi halka laga wa hai
23:43Unke saad bhi bach chit ho rai yai
23:45Phr azwaj e mutaharat ko bhi bharabar time dhe rai
23:48Imam حsan wa ar usain
23:49Aajid unke saad kailtay bhi naza rai rai
23:51Or phir us ke baوجud
23:53Yeh temam kram kram kranne ke baوجud
23:55Nabiyah karim aliyah salat wa slam
23:57Jab rata hoti hai
23:58To muslephe khađo ke
23:59Allah ke huzor girgira bhi rai hai
24:01To isi liye tab firmaya role model
24:03Isi liye tab firmaya role model
24:06Aaj
24:07Nabiyah karim aliyah salat wa slam ki
24:09Sirit ko hem dیکھo
24:10Apeni aap ko dیکhe
24:11Kya
24:11Huzor aliyah salat wa slam ki
24:13Masroofiyat se zahe
24:14Homari masroofiyat hai
24:15Nain
24:15Lekin uske baوجud
24:16Hem dیکھ رہے
24:17Hukukul abad bhi poudre
24:18Ho raha hai
24:19Or hakullah me bhi
24:20Khoi kumhi ko tahi
24:21Nain ho raha
24:22To yeh hai
24:23Allah or iske rasul ki
24:25Ataat
24:26Or phir firmaya
24:27V'yakshallah
24:29Que joh kya kere
24:31Allah tabarak wa ta'ala
24:32Se ڈرے
24:33Allah tabarak wa ta'ala
24:34Nain fyrmaya
24:35Inna alladhinayakshona
24:36Rabbahum bil ghayb
24:37Lahum maghfiratun
24:39Wa ajrun kabir
24:40Que v'yakshak
24:40وہ لوگ
24:41جو اپنے رب کو
24:42Bindik
24:43اپنے رب کو
24:44Bina دیکھیں
24:44اپنے رب سے
24:45Đرتے ہیں
24:46ان کے لئے
24:46مغفرت کی بشارت
24:48اور ان کے لئے
24:49کیا ہے
24:49عجrun kabir
24:50بڑا عجر ہے
24:51ٹھیک ہے
24:52تو آیت میں کیا تھا
24:53اللہ اور
24:54اس کے رسول کی
24:55اطاعت
24:55اور دوسری بات
24:55کیا تھی
24:56وَيَقْشَ اللَّهُ
24:57اللہ کی خشیت
24:58تو اللہ کی خشیت
25:00بڑی ضروری ہے
25:00آپ دیکھیں
25:01حضر علیہ السلام
25:02فرما رہے ہیں
25:03کہ جو یہ چاہتا ہے
25:04کہ اپنی عمر میں
25:05کیا کرے
25:05اضافہ کرے
25:07کون جو ہے
25:09وہ زیادہ
25:09جینا نہیں چاہتا
25:10کون چاہتا ہے
25:11مر جائے
25:12حضر علیہ السلام
25:13نسخہ بتا رہے ہیں
25:14کہ جو اپنی عمر میں
25:14اضافہ کرنا چاہے
25:15اور
25:16رسط میں
25:17کشادگی کرنا چاہے
25:18کون ہے جو چاہتا ہے
25:19رسط میں
25:19کشادگی نہ ہو
25:20آج کل تو
25:22ویسے ہی
25:22ملینئر بلینئر
25:23بننے کی دوڑ ہے
25:24تو حضر علیہ السلام
25:25فرما رہے ہیں
25:26کہ جو یہ چاہتا ہے
25:27اور چاہتا ہے
25:28بڑی موت سے بھی
25:28بچا رہے
25:29تو وہ دو کام کر لے
25:31نمبر ون
25:32صلح رحمی کرے
25:33صلح رحمی کیا
25:34جو آپ کے قریبی
25:35رشتدار ہیں
25:35ان کے ساتھ
25:36اچھا سلوک کرنا
25:37ان کی خیر خبر
25:38لیتے رہنا
25:39ان کے ساتھ
25:40بھلائی والے کام کرنا
25:41ان کے ساتھ
25:42اس نے سلوک سے پیش آنا
25:43صلح رحمی کرے
25:44اور
25:45اللہ تبارک و تعالیٰ سے
25:46ڈرے
25:47کتنا آسان سا فارمولہ ہے
25:49اللہ سے ڈرے اور
25:50صلح رحمی کرے
25:51عمر میں اضافہ
25:52رزق میں اضافہ
25:53اور بری موت سے
25:55افاظت اللہ اکبر
25:56بری موت
25:57اللہ تبارک و تعالیٰ
25:58ہم سب کو بری موت سے
25:59پچائے محفوظ رکھے
26:01ہم سب کا خاتمہ
26:02اللہ تبارک و تعالیٰ
26:02ایمان بالخیر فرمائے
26:04اور پھر
26:05آپ دیکھیں
26:06اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا
26:08وَخَافُونِ
26:09اِن کون تم مؤمنین
26:10کہ اے لوگوں کیا کرو
26:12مجھ سے ڈرو
26:12اگر تم ایمان والے والے ہو
26:14اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے
26:16مجھ سے ڈرو
26:16اگر تم ایمان
26:17یعنی ایمان والوں کی
26:18صفت ہے
26:19پرائمری
26:20پرائمری قولیٹی
26:22ایمان والوں کی کیا ہے
26:22کہ وہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے
26:24ڈرتے ہیں
26:25اور
26:25ایک اور چیز ہے نا
26:28جب ہم بات کرتے ہیں
26:29اللہ تبارک و تعالیٰ سے
26:30ڈڑنے کی
26:30تو اللہ تبارک و تعالیٰ سے
26:33ڈڑنے کے بارے میں
26:34کسی نے
26:34ایک انا اللہ والے سے پوچھا
26:36کہ اللہ تعالیٰ سے ڈڑھنا
26:38اس کا کیا مطلب ہے
26:38تو انہوں نے بیان کیا
26:40کہ اللہ تعالیٰ سے ڈڑھنا ایسا ہے
26:42کہ جیسے ہم اپنے کسی عزیز سے
26:44نہیں ڈڑھتے
26:45کیا وہ ہماری کسی بات سے روٹ نہ جائے
26:47تو یہ جو ڈر ہے نا یہ جو ڈر
26:49محبت والا ڈر
26:51تو کہا اللہ صاحب اس طرح ڈر آ جائے
26:52کیا ہماری کسی بات سے
26:54اللہ تعالیٰ نراز نہ ہو جائے
26:55ہمارے کسی عمل سے
26:56اللہ تعالیٰ نراز نہ ہو جائے
26:58اور پھر ظاہر ہے
27:00اللہ تعالیٰ سے ڈڑھنے کا ایک مفہوم یہ بھی ہے
27:02کہ اس نے جو عذاب کی وعید بیان کی ہے
27:05اس سے ڈر آ جائے
27:06اللہ تعالیٰ سے ڈر کیسے پیدا ہو دل میں
27:09دل میں اللہ سے ڈر کیسے پیدا ہو
27:11دعا کی جائے
27:12کہ اللہ ہمیں اپنی خشیت ادا فرمائے
27:14بڑی بڑی نعمت خشیت
27:16کہ اللہ سے کون ڈڑتے ہیں
27:20اس کے بندوں میں سے علماء ڈڑتے ہیں
27:22تو خشیت ادا ہی بہت بڑی چیز ہے
27:23تو دعا کی جائے
27:25یا اللہ خشیت ادا فرمائے
27:26اور دوسرا خود احتسابی پیدا کی جائے
27:29اپنے عمال کی اکاؤنٹیبلیٹی کی جائے
27:31روزہ نہ رات کو سننے سے پہلے
27:32کیا اچھے کام کیے
27:33کیا بڑے کام کیے
27:34اور پھر جو لوگ خوف خدا رکھنے والے
27:37ان کو ڈھونڈا جائے
27:38تلاش کیے جائے
27:39ان کی صحبتوں میں بیٹھا جائے
27:41اور اللہ والوں کے قصے پڑھے جائیں
27:43اللہ والوں کی باتیں
27:44صحابہ اکرام کے قصے پڑھے جائیں
27:45صحابہ اکرام کے واقعات پڑھے جائیں
27:47صحابہ اکرام کیسے جو اللہ تبارک و تعالی سے
27:49جو وہ ڈڑا کرتے تھے
27:51اور پھر آخری بات کیا فرمائی
27:52وَيَتْتَقْحِ
27:53کہ تقویٰ اختیار کرو
27:54تقویٰ کیا ہے
27:55آسان لفظوں میں
27:56جن چیزوں کا اللہ تعالی نے حکم دیا ہے
27:58ان پر عمل کرنا
27:59جن کو کرنے کا حکم دیا
28:01ان پر عمل کرنا
28:02اور جن سے روکا ہے
28:03ان سے روک جانا
28:04یہ کیا ہے
28:05تقویٰ ہے
28:05اللہ تعالی کے عوامر
28:08حکمات پر عمل کرنا
28:09نواہی ان سے کیا کرنا
28:10بچنا
28:11علماء نے
28:12جو ہے وہ
28:12تقویٰ کے کئی مراتب بیان کیے ہیں
28:15پہلا مرتبہ یہ ہے
28:16کہ کفر سے بچنا
28:17جس سے
28:17الحمدللہ سارے اہل ایمان بچے ہیں
28:19دوسرا مرتبہ یہ ہے
28:21تقویٰ کا
28:21گمراہیت سے بچنا
28:22جس سے
28:23الحمدللہ
28:24آہل السنتی والجماع
28:25سب بچے ہوئے ہیں
28:26اسی طرح
28:27ہر کبیرہ گناہ سے بچنا
28:29یہ تقویٰ کا مرتبہ ہے
28:30پھر سغائر سے بچنا
28:31یہ بھی تقویٰ کا ایک درجہ ہے
28:33شبہات سے بچنا
28:34یہ بھی تقویٰ کا ایک درجہ ہے
28:36شہوات
28:37یعنی خواہشات
28:37نفسانی سے بچنا
28:39نفس کی خواہشات کی کیا کرنا
28:40ان پر عمل نہیں کرنا
28:42ان کی مخالفت کرنا
28:43یہ بھی تقویٰ کا ایک درجہ ہے
28:44اور تقویٰ کا ساتوہ درجہ
28:46جو عالی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان
28:48فاضل بریلوی رحمہ اللہ نے بیان کیا
28:51وہ یہ
28:51کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے علاوہ
28:54جو کچھ ہے
28:55ان سے مو پھیڑ لینا
28:56جو کچھ ہے
28:58اس سے کیا کرنا
29:00مو پھیڑ لینا ہے تقویٰ ہے
29:01تو جو یہ کام کرے گا
29:02اللہ کی اطاعت
29:03حصول کی اطاعت
29:05اللہ کی خشیت اختیار کرے گا
29:07تقویٰ اختیار کرے گا
29:08تو اللہ تبارک و تعالیٰ فرمارے
29:09کہ یہی لوگ کیا ہیں
29:16یہ مٹیریلسٹک کامیابی نہیں ہے
29:17یہ کچھ دنوں کی کامیابی نہیں ہے
29:19یہ کچھ لمحوں کی کامیابی نہیں ہے
29:21یہ حقیقی دائمی
29:22عبدی کامیابی ہے
29:24کہ جہنم سے
29:25نجات مل جائے گی
29:26اور جنت اس کے لئے
29:28آسان ہو جائے گی
29:29اور جب اخراوی کامیابی ہوگی
29:31تو انشاءاللہ
29:32اس کی برکت سے کیا ہوگا
29:33ہماری دنیا میں
29:34کامیابی ہی کامیابی ہوگی
29:36اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا
29:38اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں
29:39We can see how we can see it.
29:46Amin.
29:48Allah and Allah.
29:49You can see it.
29:52Yes.
29:53As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatu.
29:56Prof. J.S.H.I.A.B.,
29:57J.S.H.A.B.,
29:58J.S.H.A.B.,
29:59J.S.H.A.B.
30:00J.S.H.A.B.
30:01J.S.H.A.B.
30:02J.S.H.A.B.
30:03J.S.H.A.B.
30:04J.S.H.A.B.
30:05J.S.H.A.B.
30:06J.S.H.A.B.
30:07J.S.H.A.B.
30:08J.S.H.A.B.
30:09J.S.H.A.B.
30:10J.S.H.A.B.
30:11J.S.H.A.B.
30:12J.S.H.A.B.
30:13J.S.H.A.B.
30:14J.S.H.A.B.
30:15J.S.H.A.B.
30:16J.S.H.A.B.
30:17J.S.H.A.B.
30:18J.S.H.A.B.
30:19J.S.H.A.B.
30:20J.S.H.A.B.
30:21J.S.H.A.B.
30:22J.S.H.A.B.
30:23J.S.H.A.B.
30:25J.S.H.A.B.
30:27J.S.H.A.B.
30:28why allah happy was saying that allah
30:33has no wrong
30:35and allah
30:37we talked about it
30:39in a place
30:44that allah
30:46's
30:48you can check
30:50that why
30:52Allah
30:56that the people of Christ are good.
30:59I have said that you have read the book
31:01that the people of Allah should be.
31:03They should be aware of them.
31:05As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
31:07As-salamu alaykum wa barakatuh.
31:09Mashallah, I've learned a good good idea of it.
31:11So, it is a big gift.
31:13My question is that you have asked me to give us a question.
31:16We should have asked for it.
31:18We should have done it.
31:20But we shouldn't do it.
31:21We should have done it.
31:23We should have done it.
31:25So, what should we do?
31:26Look at that.
31:56If you have a change of love you will be able to change it.
31:58If you have a change of love you will be able to change it.
32:02You can change it.
32:06All this program is on our own.
32:09Inshallah, if you have a change of love you will be able to change it.
32:12Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
32:26Al-Fatihah.
Be the first to comment