Skip to playerSkip to main content
Qasas ul Quran | Naimat e Iftar - Topic: Qaum e Samood

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Syed Salman Gul Noorani

Guest: Mufti Muhammad Soahil Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri, Mulana Imran Bashir

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:05شانِ رمضان
00:07شانِ رمضان
00:10شانِ رمضان
00:12شانِ رمضان
00:15ہے مومینوں کے دل کا
00:17اجالہ شانِ رمضان
00:20ہے مومینوں کے دل کا
00:23اجالہ شانِ رمضان
00:25Welcome back, Nاظرین!
00:27خیر مقدم ہے آپ کا
00:28A.R.Y.Q. TV پر
00:29شانِ رمضان اور اس کا سلسلہ
00:30نعمتِ افطار قصص القرآن
00:32کا ہمارا سیگمنٹ ہوتا ہے
00:33قرآنِ مجید ورغان عامی سے
00:35ہم انبیاء اکرام
00:37علیہم السلام کے واقعات
00:39ان کی اقوام
00:40ایک طرف ہم ان لوگوں کو دیکھتے ہیں
00:42جو حق پر تھے
00:43اور ایک طرف ان لوگوں کو دیکھتے ہیں
00:44جو باطل کے حامی تھے
00:45اور اللہ رب العزت کا
00:47دونوں کے ساتھ بیہیوئر کیا رہا ہے
00:48اللہ رب العزت کا
00:49کل میں نے ایک بڑا
00:50ایک ٹیکنیکل کوئسٹن بھی ڈالا تھا
00:52کہ قوم سموت کی بات ہوئی تھی
00:54کتنے طاقتور تھے
00:55دراست قد تھے
00:56پہاڑوں میں گھر بناتے تھے
00:57اور جناب وہ زوم تھا انہیں
00:59تو چونکہ ہم تو یہ
01:00ہمارا ایمان ہے
01:01وَمَا تَوْفِقِ اللَّهِ بِاللَّهِ
01:03خدا اگر چاہتا
01:04تو انہیں ہدایت دے سکتا تھا
01:06مگر اللہ رب العزت نے
01:08وہ بات وہی ہے نا
01:09کہ زد جب تک زد جنس نہیں ہوگی
01:10حق کے اگنسٹ اگر باطل نہ ہوگا
01:12تو حق کی اہمیت کیسے ہو جاگر ہوگی
01:15تو اس لیے
01:16اللہ رب العزت نے
01:17آنے والی اقوام کو
01:18یعنی مجھے اور آپ کو
01:20سکھانے بتلانے
01:22سمجھانے نصیحت کرنے کے لیے
01:24یہ تمام تر معاملات
01:25اللہ رب العزت نے
01:26وہ قوپزیر ہونے دیئے
01:28اور اس کے بعد ہمیں معلوم چلا
01:30کہ اللہ رب العزت کے انبیاء نے
01:32کتنا صبر کیا
01:33کتنا شکر کیا
01:35کتنی محنت کی
01:36کتنی اس کی تصویح
01:37اور حمد بیان کرتے رہے
01:39لوگ تمسخر اڑاتے تھے
01:40ہستے تھے
01:41مزاک کرتے تھے
01:42تانے کستے تھے
01:43مگر وہ صبر کا پہاڑ بنے رہتے تھے
01:46کیوں
01:46انہیں معلوم تھا
01:47کہ حق ہمارے ساتھ ہے
01:49اللہ ہمارے ساتھ ہے
01:51تو اللہ کی تائید پر
01:52depend کرنے والے
01:53اللہ کے
01:54اللہ پر یقین رکھنے والے لوگ
01:56ایسے ہی ہوتے ہیں
01:58اور جو اس سے ادھر ادھر نظر آتے ہیں
02:00ان کا یقین کمزور ہوتا ہے
02:01ہمیں اپنے یقین کو مضبوط
02:03اور مربوط کرنے کی ضرورت ہے
02:05آئیے دیکھتے ہیں
02:06آج قصص القرآن میں
02:07کس قوم اور کس نبی کا ذکر
02:10انشاءاللہ ہمیں دکھایا جارہا ہے
02:12اللہ اکبر ناظرین
02:13قصص القرآن میں آج آپ نے
02:16ہم نے جو موضوع تھا وہ تھا شرک
02:17اور ہم نے دیکھا
02:19کہ ابتداء میں انسان
02:20موحد تھا
02:21مشرک نہیں تھا
02:22اور شرک انسان کو
02:24کس قدر بیزار کرتا ہے
02:25شرک انسان کا
02:27انسان کا مزاج نہیں
02:29اس کی نفسانی خواہشات
02:31اور اس کے پرسنل بینیفٹس کا
02:33کیریئیشن تھا
02:34اور اپنے ہاتھ سے
02:35اس نے اسے کیریئیٹ کیا تھا
02:37خلق کیا تھا
02:38صرف اپنے مفادات کے لیے
02:39جبکہ وہ
02:40فطرتاً موحد تھا
02:42تو بارال
02:43آپ نے آغاز دیکھا انسانیت کا
02:44کہ کس طرح انسان مشرک بنا
02:46موحد سے
02:48مشرک بنا
02:49تو اس پر انشاءاللہ بات کریں گے
02:51شرک پر
02:51اور انسان کی نفسانیت
02:53اور انترپولیجیسٹ
02:54سپیشلی
02:55اور ڈاکٹر صاحب بیٹھے ہیں
02:56ماشاءاللہ
02:56انشاءاللہ اس پر بات کریں گے
02:57ابھی
02:57اور ہمہ سے آپ کا تعریف بھی کرواتے
02:59اس بریک کے بعد
03:12موسیقی
03:15پھیلی ہے مخفرت کی
03:17گھٹا تو جہان میں
03:20توبہ کے در کھولے ہیں
03:22سبھی آسمان
03:25موسیقی
Comments

Recommended