Skip to playerSkip to main content
Azmat e Risalat SAWW - Rabi ul Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Speaker: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani

#aryqtv #MuhammadﷺHmare #rabiulawwalspecial #AzmateRisalatSAWW

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'm gonna say to you, I'm gonna say to you, I'm gonna say to you, I'm gonna say to you, Allah is the best of the Lord.
00:06I'mma ba'd fawzubillahi min ash shaytuanir rajim, bismillahirrahmanirrahim.
00:13Nakad kan lakum fi rasulillahi uuswetun hasana, sadakallahul azim.
00:20Nazirin e kiram, ágyhka haemara mauzo siretun nabiy sallallahu alayhi wa barakus salem hai.
00:30معزز ناظرین, rasulullah sallallahu alayhi wa barakus salem ki bihistat ko tقریباً 15 sot sal guzر چکے.
00:42اور میرے کریم آقا نے اس وقت اپنے اسوا اور سیرت کو پوری کائنات کے لیے پیش کر دیا.
00:50زمانہ گزرتا گیا اور زمانے کے تقاضے بھی بدلتے چلے گئے.
00:56اس کے ان تغیرات اور تبدل زمانے کے اندر آتا چلا گیا.
01:03جس کے اثرات انفرادی طور پر بھی پڑے.
01:07استماعی طور پر بھی پڑے.
01:09سائنسی اجادات اور اکتشافات عوج سرعیہ پر پہنچ گئے.
01:16آج کے جدید فکر رکھنے والے روشن خیال لوک یہ سوال اپنے ذہن میں رکھ سکتے ہیں
01:23کیا اس جدید دور کے اندر بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ
01:31آج بھی مشہل راہ اور عملی نمونہ ہو سکتی ہے.
01:37حاضرینِ محترم پھر ہمیں سیرتِ طیبہ کی اہمیت کی طرف جانا پڑے گا.
01:49دیکھئے اسلام کا نظام کا اور اسلام کے ڈھانچے کا جو بنیاد ہے وہ دو چیزوں پر ہیں.
01:57کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ.
02:01بڑا غور طلب نکتہ ہے.
02:03کتاب اللہ جو نطقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے.
02:11اور سنتِ رسول جو
02:14اللہ رب العزت کے کلام کا منشاہ اور مختزا ہے اور جو حضور کے فعل سے ثابت ہے.
02:23کتاب اللہ نطقِ رسول سے ثابت.
02:27سنتِ رسول فعلِ رسول سے ثابت.
02:31تو اس سے واضح ہو گیا.
02:33کہ اسلام کا سارا وجود اس کا تعلقی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ با برکات کے ساتھ ہے.
02:44دیکھئے.
02:47اسلام کی صداقت و حقانیت کی دلیلِ اتم ہی سیرتِ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے.
02:57پہلی دعوت پیش کی جا رہی ہے.
03:05جب آیتِ کریمہ اتر چکی.
03:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعلانِ نبوت فرمانے والے ہیں.
03:13کفارِ قریش کو جمع کیا.
03:15رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے براہِ راست انہیں یہ دعوت نہیں دی.
03:24کہ بتوں کو چھوڑ دو.
03:25اللہ وحدہ اللہ شریک ہے.
03:27پہلا کلام یہ نہیں کیا.
03:30حضور پہلا کلام کیا فرما رہے ہیں؟
03:33صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ اگر میں تمہیں کہہ دوں
03:35کہ اس پہاڑ کے اور سے ایک لشکر تم پہ حملہ کر دے گا مان لوگے.
03:40سب نے کامان لے گے اس لیے کہ ہم نے آپ کو ہمیشہ صادق وآلہ وسلم کو امین مانا.
03:47تو رسول اللہ نے اپنی صیرت کو ان کے سامنے پیش کیا.
03:53جب یہ دعوت پیش کی میرے کریم آقا نے کہ اللہ وحدہ اللہ شریک ہے.
03:59بتوں کی عبادت کو آگ کی عبادت کو چھوڑ دو.
04:03انہوں نے میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
04:06دلیل طلب کی حجت طلب کی.
04:10ناظرینِ کرام
04:13یہاں اللہ چاہتا
04:16تو پھر دلیل کے طور پر
04:20اسلام کی حقانیت و صداقت کی دلیل کے طور پر
04:24چاند کے دو ٹکڑے کر دیتا.
04:29سورج کو مشرق سے طلوع کر دیتا.
04:32سمندر کے ایک ایک کترے سے کلمیں پڑھوا دیتا.
04:37ایک ایک ٹنکریوں سے کلمیں پڑھوا دیتا.
04:41مگر اللہ نے یہ نہیں کیا.
04:44اللہ نے کیا کہا.
04:46حبیب ان سے فرمائیے.
04:47یہ اسلام کی حقانیت اور
04:50صداقت کی دلیل مانگتے ہیں.
04:53تو یہ سن لیں.
04:54ان سے فرمائیے.
04:56فَقَدْ لَبِسْتُ فِيكُمْ عُمَرًا مِّنْ قَبْلِهِ
04:59اَفَلَا تَعْقِلُونَ
05:00حضور فرمارے ہیں تمہارے اندر
05:04اس سے پہلے
05:06میری زندگی کا دور گزرا.
05:10کیا تم اکل و شعور سے کام نہیں لیتے.
05:13یعنی اسلام کی صداقت اور حقانیت کے لیے
05:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:20اپنے چالیس سال کی صیرت کو
05:23کفار کے سامنے پیش کر رہے ہیں.
05:27کہ اگر میری صیرت میں
05:28میرے کردار میں
05:29اگر کہیں کمی ہے
05:32کجی ہے تو
05:33میری دعوت کو قبول نہ کرو.
05:36اگر میری صیرت تمام ہے
05:38تو پھر جس وحدہ لا شریک کی طرف
05:41جس دین اسلام کی طرف
05:43میں تمہیں دعوت دے رہا ہوں
05:44مدین حق ہے.
05:47اور قرآن مجید نے
05:48سورہ نسا میں
05:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو
05:53حضور کی صیرت کو بران قرار دیا.
05:56ارشاد فرما
05:57یا ایوہ الناس
05:58قَدْ جَأَكُمْ بُرْحَانُ مِنْ رَبِّكُمْ
06:01اے لوگو
06:02تحقیق تمہارے پاس
06:04تمہارے رب کی طرف سے
06:06برہان آئی
06:07دلیل آئی
06:08اور وہ دلیل کی تعریف کیا ہے
06:11اللہ مخازن نے فرمایا
06:12البرہان دلیلن
06:14علا اقامت الحق و ابتال الباطل
06:17فرمایا برہان احقا کے حق
06:20اور ابتال باطل پر
06:22مضبوط دلیل کو کہتے ہیں
06:24تو اسلام کی سب سے پہلی دلیل ہی
06:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت طیبہ بنی
06:33اور پھر دوسرے پہلوک کی طرف آتے ہیں
06:37حاضرین محترم ناظرین اکرام
06:40اللہ رب العزت نے عبادات کا حکم دیا
06:44جگہ جگہ پر قرآن مجید کے اندر
06:46اقیم السلام فرمایا
06:48نماز کو قائم کرو
06:50نماز کی تفصیلات کیا ہیں
06:52قیام میں کیا پڑھیں
06:53رکو میں کیا پڑھیں
06:54سجدے میں کیا کریں
06:55اس کی تفصیلات کا ذکر
06:57ہمیں قرآن مجید میں نہیں ملتا
06:59اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:04نے اس کو کتنے حسین انداز کے ساتھ
07:07میں انکیا
07:07سلو کمارا ایتمونی اسلی
07:11مجھے دیکھتے جاؤ
07:13جیسے میں نماز پڑھتا جاؤ
07:16تم نماز پڑھتے جاؤ
07:18سرکار قولی طور پر بھی
07:21انہیں سمجھا سکتے تھے
07:23مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:25نے فرمایا
07:26جیسے مجھے دیکھو
07:27ویسے نماز پڑھو
07:29اور اسی طریقے سے
07:31میرے کریم آقا نے فرما
07:33خضوعنی مناسککم
07:35فرمایا کہ مجھ سے حج سے
07:38حج کے
07:39مناسک کو سیکھ لو
07:42حضرت عبداللہ بن عمر سے
07:44کسی شخص نے سوال کیا
07:45کہ نماز قصر کے اندر
07:48دو رکعت ہم کیسے پڑھتے ہیں
07:49انہوں نے جواب دیا
07:51کہ اللہ رب العزت نے حضور کو
07:53ہماری طرف مبغوث فرمایا
07:54اور ہم کیا کچھ جانتے ہیں
07:57جو کچھ حضور کو دیکھتے ہیں
07:59وہ ہم کر گزرتے ہیں
08:01حضور کا سیدتِ طیبہ
08:03حضور کا عملی نمونہ
08:06ہمارے لئے مشل راہ ہے
08:08اسی کو واضح کیا حضرتِ سیدنا فاروقِ عاظب
08:12رضی اللہ تعالیٰ نے
08:13کہ جب وہ کھڑے ہوئے
08:15حجرِ اسود کے سامنے
08:18آپ فرماتے
08:19اِنَّكَ حَجْرٌ
08:20لَا تَنْفَعُ وَلَا
08:22فرمایا
08:23لَا تَنْفَحْ
08:25نَا نَا
08:26تُو مجھے نفع دے سکتا ہے
08:27وَلَوْلَا إِنِّي رَئِتُ
08:28رَسُولَ اللَّهِ
08:29يُقَبِّلُكَ
08:30مَا قَبِّلْتُكَ
08:31سُمَّا قَبِّلَهُ
08:32فرمایا
08:33کہ تُو تو پتھر ہے
08:35مَا نَا مجھے نفع دے سکتا ہے
08:36نَا تُو مجھے نقصان دے سکتا ہے
08:38میں ہر کس تمہیں نہ بوسا دیتا
08:41اس لیے تمہیں بوسا دے رہا ہوں
08:43کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو
08:46تجھے بوسا دیتے ہوئے دیکھا
08:49تو آپ نے اسے بوسا دیا
08:50حاضرینِ محترم
08:52سیرتِ رسول
08:54وصولِ ہدایت کے لیے
08:57ایک ناگزیر ذریعہ ہے
08:59اگر کوئی شخص ہدایت کو پانا چاہتا ہے
09:03تو اس کے لیے ناگزیر ہے
09:05کہ حضور کی سیرت کو سامنے رکھے
09:07اس کو بھی قرآنِ مجید میں
09:09اللہ رب العزت نے
09:10سورہ نور کے اندر بیان کیا
09:12ارشاد فرما
09:13وَإِن تُتِعُوهُ تَحْتَدُو
09:16فرمایا کہ اگر تم اس برگزیدہ
09:18رسول کی اطاعت کروگے
09:20تو تم ہدایت پا جاؤگے
09:23یعنی ہدایت کو
09:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:27سیرت کے ساتھ
09:29حضور کی اطاعت کے ساتھ
09:31جوڑا جا رہا ہے
09:32ایک ایمان افروز بات کر رہا ہوں
09:34کہ جب میرے کریم آقا
09:36نے مکہ سے ہجرت فرمائی
09:38مدینہ المنورہ
09:39سترہ مہینے تک
09:40میرے کریم آقا
09:42بیت المقدس کی طرح
09:43مو کر کے نماز پڑھتے رہے
09:44سرکار کے قلبِ اطحر کے اندر تھا
09:47کہ جو میرے جدِ امجد کا قبلہ تھا
09:49موجودہ قبلہ
09:50اے اللہ اسے میرا قبلہ مقرر فرما
09:52اللہ رب العزت نے اس کو بیان کیا
09:55اے حبیب ہم آپ کے چیرے کا آسمان کی طرف
10:02بار بار پلٹنا دیکھ رہے ہیں
10:04اور یہاں
10:07تحویلِ قبلہ کیسے ہوتا ہے
10:09سرکار مسلح امامت پر ہیں
10:11صحابہ اقتداء کی حالت کے اندر ہیں
10:13تو آیتِ کریمہ اتری
10:17فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْدَاحَا
10:19اے حبیب جس کو آپ چاہیں گے
10:23جس پر آپ راضی ہو جائیں گے
10:25اسے قبلہ بنا دیا جائے گا
10:28اب نماز کے عالم کے اندر
10:30جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:33قبلہِ اول سے رخ پھیرا
10:36اور موجودہ قبلہ کی طرف
10:38اپنے رخِ انور کو کیا
10:40اب صحابہ کرام کے لیے
10:42دشوار ہو گیا
10:43کہ کیا کرے
10:44خدا کی عزت کی قسم
10:47جہاں حضور کا رخ پھیرا
10:50صحابہ کرام کے رخ بھی
10:52حضور کے رخ کی طرف پھر گئے
10:54اور قرآن نے کہا
10:56وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُدِيَ اِمَانَكُمْ
11:00اگر ایسا نہ کیا جاتا
11:02تو اللہ رب العزت
11:03تمہارے ایمان کو
11:05ضائع کر دیتا
11:06حاضرینِ محترم
11:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:11کی صیرت یہ
11:12مبارکہ کے مختلف پہلو ہیں
11:14جن میں سے
11:15چند کمیں ذکر کی دیتا ہوں
11:18ماف کر دینا
11:20مافی کے دروازے کو کھول دینا
11:23یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:25کی عادت مبارک کا ہے
11:27ایک دن
11:29صحابہ کرام
11:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت سے ایک جہاد سے واپس آئے
11:36جب ایک جہاد سے واپس آئے
11:39تو تھکاوٹ کے آثار تھے
11:41ارز کی آقا یہاں آرام کر لیں
11:44صحابہ آرام کرنے لگے
11:45گہری نین کے اندر چلے گئے
11:48میرے کریم آقا بھی
11:49عالم خواب کے اندر چلے گئے
11:51ایک شخص وہاں سے گزرا
11:53اس نے تلوار کو بے نیام کیا
11:55اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف
11:59بڑھ کر حملہ کرنے لگا
12:01رسول اللہ نے اپنی چشمان مقدس کو کھولا
12:05اس نے عجب بات کی
12:07آپ کو آج
12:11مجھ سے کون بچائے گا
12:13کون روکے گا
12:15رسول اللہ نے فرما
12:17اللہ
12:18جب میرے کریم آقا نے
12:21فرما اللہ
12:22اس کی تلوار اس کے ہاتھ سے چھوٹ گئی
12:25میرے کریم آقا نے تلوار
12:27کو اٹھا کر فرما
12:28اب تو بتا
12:32تمہیں
12:34مجھ سے کون بچائے گا
12:36اس نے کہا کون
12:38خیر آخص
12:40آپ جس پر غالب ہو جاتے ہیں
12:43اس کے ساتھ اچھائی والا معاملہ کرتے ہیں
12:45وہ آیا تھا حضور کو شہید کرنے کے لیے
12:49مگر معافی کا
12:51معاملہ یہ ہے کہ
12:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:55اس کو معاف کر دیا
12:55جب وہ گھر پہنچا
12:57اس نے ایک جملہ کہا
12:59کہا جیتکم من عند خیر الناس
13:02خدا کی قسم میں اس ہستی کا دیدار کر کے آیا ہوں
13:08جو تمام لوگوں میں سے سب سے افضل اور سب سے آلہ ہے
13:11حاضرین محترم
13:14اسی طریقے سے
13:16رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:20کہ جہاں تک
13:22اسعف اور درگزر کا تعلق ہے
13:25تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:29جب فتح مکہ کے موقع پر
13:31حضور جلوگر ہوتے ہیں
13:32سہنِ کعبہ بھرا ہوا ہے
13:35آج
13:37کفار
13:39رو رہے ہیں
13:40اور دل میں خیال کر رہے ہیں
13:43ہم سے ہر بدلہ لیا جائے گا
13:44ہم نے ہر ظلم روا رکھا تھا مسلمانوں کے ساتھ
13:49مگر خدا کی عزت کی قسم
13:51رسول اللہ نے ارشاد فرما
13:53مَا تَخُولُونَ اِنِّي فَعِلُكُمْ بِكُمْ
13:56فرما مجھے بتاؤ
14:00تمہارے ساتھ میں کیا سلوک کرنے والا ہوں
14:03کفار نے کہا
14:06خیرن اخن کریم
14:08وابن اخن کریم
14:10حضور ہمیں آپ سے خیر کی امید ہے
14:14آپ کریم ہیں
14:16آپ کریم کے شہزادے بیٹے ہیں
14:20تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معافی کا انداز دیکھئے
14:25کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرما
14:30میں اپنے بھائی حضرت یوسف کی طرح کہوں گا
14:33لا تسریب علیکم اليوم
14:35يَغْفِرُ اللَّهُ لَكُمْ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
14:39اے مکہ کے جفاکاروں
14:41آج کے دن تمہیں کوئی گرفت نہیں ہے
14:44معاف فرما دے اللہ تعالیٰ تمہارے قصوروں کو
14:48اللہ سب سے زیادہ مہربان ہے
14:51اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے
14:54اور حضرت وحشی ہیں
14:57آخری بات عرض کر رہا ہوں
14:58حضرت وحشی ہیں یہ وہ شخص ہے جس نے
15:01رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا
15:04حضرت امیر حمزہ کو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا
15:08اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عذیت پہنچی
15:12خدا کی عزت کی قسم
15:15جب وہ بارگاہ رسالتِ معاب کے اندر بیٹھا ہے
15:18حضور دعوتِ اسلام پیش کر رہے ہیں
15:21اس کی آنکھوں میں آنسو ہے
15:23عرض کرتا ہے آقا میں قاتل ہوں
15:26میں کیسے اسلام کو لا سکتا ہوں
15:31قبل اس کے کہ حضور اسے جواب دیتے
15:34اللہ کریم کی آیتِ کریمہ اتری
15:36اللہ رب العزت نے ارشاد فرمائے
15:39اللہ اکبر فرمایا سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے توبہ کی ایمان لے آئے
15:54اللہ رب العزت ان کی برائیوں کو نیکیوں کے اندر تبدیل فرما دینے والا ہے
16:01آئیے حضور کی سیرت کے اس پہلوں کو سامنے رکھئے
16:06مافی کے دروازوں کو کھولیے
16:09وہ جو معاشرے کے اندر بگاڑ ہے
16:13اس کا خاتمہ تب ہی ممکن ہو سکتا ہے
16:16جب رسول اللہ کی سیرتِ مبارکہ
16:19چاہے وہ انفرادی طور پر ہو
16:21اجتماعی طور پر ہو
16:22ملکی سطح پر ہو
16:24بین الاقوامی سطح پر ہو
16:26یہ حضور کی سیرت کی عالمگیریت ہے
16:28جامعیت ہے
16:29کوئی بھی شخص
16:31جس طبقے سے تعلق رکھتا ہو
16:33وہ سیرت کو پکارے گا
16:35عملی نمونہ کو پکارے گا
16:37حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ
16:40اس کے سامنے ہوگی
16:42اللہ رب العزت
16:43ہم سب کو عمل کی توفیق اتا فرمائے
16:45وَمَا عَلَيْنَا إِلِّ الْبَلَاهُ الْمُبِينِ
16:47موسیقی
16:55موسیقی
17:05موسیقی
17:07موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended