Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
3 months ago
#aryqtv
#muhammadﷺhmare
#rabiulawwalspecial
#azmaterisalatsaww
Azmat e Risalat SAWW - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
#aryqtv #MuhammadﷺHmare #rabiulawwalspecial #AzmateRisalatSAWW
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30
محمد شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33
قل بفضل اللہ فبذالک فلیفرہو ہوا خیر مما یجمعون
00:39
صدق اللہ مولانا العظیم
00:41
موزس ناظرین کرام آج ہمارا موضوع ہے عظمت میلاد
00:47
نبی کریم روف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:52
آقا کا میلاد یا نور
00:54
حضور کی جلوہ گری
00:56
اب اس بات پر ہمیں کسی سے دلیل لینے کی ضرورت نہیں
01:01
جس پر رب کائنات فرماتا ہے
01:03
کہ جو اللہ نے تمہیں عظیم نعمتوں سے نوازا ہے
01:06
تو جو عظیم نعمت ہے اس پر خوب خوشیاں مناؤ
01:09
اور اس پر خرچ کرو
01:12
اور خرچ کرنا اس سے بہتر ہے
01:15
جو تم جمع کر رہے ہو
01:16
جن چیزوں سے تم محبت کرتے ہو
01:18
وہ خرچ کرو
01:19
خیر مما یجمعون
01:22
جمع کرنے سے بہتر ہے
01:26
اس پر خرچ کرنا
01:27
تو ناظرین اے کرام
01:29
اگر ہم
01:32
اللہ تبارک و تعالیٰ کی نعمتوں پر غور کریں
01:35
اگر ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کی عطاؤں پر غور کریں
01:40
تو کائنات میں سب سے بڑی نعمت
01:43
خاتم النبیین
01:45
رحمت اللیلالامین
01:47
راحت العاشقین
01:49
مراد المشتقین
01:50
شمس العارفین
01:52
سراج السالقین
01:54
نبی پاک علیہ السلام کی ذاتِ انور ہے
01:57
جب ہم
02:00
اپنی ذاتی خواہشات کو پورا ہونے پر
02:03
نعمتوں پر خوشیاں مناتے ہیں
02:05
اور نہ تو کوئی دلیل پوچھتا ہے
02:08
نہ ہم کسی کو دلیل دیتے ہیں
02:10
لیکن اس نعمت پر کیوں نہ خوشیاں منائیں
02:13
کہ جو نعمت
02:15
کائنات بر کی نعمت ہے
02:17
اور جس نعمت نے
02:19
مجھے اور آپ کو سب سے بہلی بات یہ ہے
02:21
کہ صاحبیں ایمان کیا
02:23
مسلمان کیا
02:25
کبھی اندازہ
02:27
اس نعمت پر کر کے تو دیکھیں
02:29
جو ہمارے عمر سیدھا لوگ ہیں
02:33
بڑے لوگ ہیں
02:33
وہ اس نعمت پر تھوڑا سا توجہ فرمائیں
02:37
کہ جب تک سرکار دوالم
02:40
صلی اللہ علیہ وسلم کی جلوہ گری نہیں ہوئی تھی
02:42
ظاہرن حضور تشریف فرما نہیں ہوئے تھے
02:46
تو بڑے بزرگوں کو
02:48
اولاد منڈی میں جا کر
02:51
فروخت کر دیتی تھی
02:52
اور پھر ان سے جو معافظہ ملتا
02:55
ان کو آبس میں تقسیم کر لیتے تھے
02:58
آج ہمارے بزرگوں کو چاہیے
03:01
وہ اپنی اولادوں کو تنبیح دیں
03:03
وسیعت کریں
03:05
بتائیں
03:05
کہ بیٹے
03:07
ہم کیوں نہ نبی کا میلاد منائیں
03:10
ہم حضور کی ولادت انور پر کیوں نہ خوشی کریں
03:14
کہ جنہوں نے تمام عالم جہاں کو آ کر
03:17
معمبر و معتر فرما دیا
03:20
ہم کیوں خوشی نہ منائیں
03:22
کہ وہاں ایک پہلو یہ تھا
03:25
کہ ہمیں منڈیوں میں جا کر فروخت کر دیے جاتا تھا
03:28
لیکن رسالتِ معاف
03:29
صلی اللہ علیہ وسلم کی جلوہ گری سے کیا ہوا
03:32
کہ فرما دیا گیا
03:34
حضور علیہ السلام نے فرمایا
03:36
جو اولاد سبو اٹھ کر
03:37
اپنے والدین کے چہروں کی زیارت کرتی ہے
03:40
مقبول حج عمرہ کا سواب پاتی ہے
03:42
ناظرینی کرام
03:46
آج ہماری بیٹیاں
03:48
کیوں نہ نبی کا میلاد منائیں
03:50
اور اس میلاد پر کسی دلیل
03:53
کی ضرورت نہیں ہے
03:55
کسی سے حجت طلب نہ کریں
03:57
بلکہ یہ بتائیں
03:59
کہ جب تک آقا صلی اللہ علیہ وسلم جلوہ گر نہیں ہوئے تھے
04:03
اس سے بڑی نعمت ہمارے لیے اور کون سے ہو سکتی ہے
04:06
کہ حضور کی جلوہ گری سے قبل
04:08
تو حال یہ تھا
04:10
کہ بیٹی کو
04:11
اپنی انا کے لیے عیب سمجھا جاتا تھا
04:15
اور زندہ درے گور کر دیے جاتا تھا
04:17
گڑا کھود کر
04:19
زندہ اس بچی کو اس میں دفن کر دیے جاتا تھا
04:22
اور اپنے لیے آر سمجھا جاتا تھا
04:25
آج وہ بیٹیاں ضرور میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد اپنے گروں میں منائیں
04:29
اور حضور کی
04:31
تذکار جمیلہ حضور کی ناتیں
04:34
ضروری نہیں کوئی اعتمام کریں
04:37
میلاد کے لیے کچھ بھی سامنے رکھ لیں
04:38
نہ بھی کچھ رکھیں
04:40
بس حضور کا میلاد منائیں
04:43
حضور کے نقمیں
04:44
حضور کی ناتیں
04:45
حضور کے عشق و محبت میں
04:47
وہ واقعات
04:50
بیٹھ کر سب کو سنائیں
04:52
آج بیٹیاں ضرور
04:53
آپ کہیں ہم کیوں نہ نبی کا میلاد منائیں
04:56
کہ جس بیٹی کو آر سمجھا جاتا تھا
05:00
معاشرے والے زندہ درے گور کیا کرتے تھے
05:04
میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے جلوہ گر ہو کر
05:06
اس بیٹی کو رحمت بنا دیا
05:08
اور وہی بیٹی
05:11
جب ماں کے روپ میں آئی
05:13
بیٹی کے پھر چار روپ آئے
05:17
تو چاروں کو میرے آقا نے نواز دیا
05:19
حضور نے کرم نوازی فرما دی
05:22
اگر بیٹی ہے تو رحمت ہے
05:24
بہن ہے تو دل کا چین ہے
05:26
اگر بیوی ہے تو خاندان کا مرکزی نکتہ ارتقا ہے
05:30
اور اگر ماں ہے
05:31
تو اس کے قدموں کے نیچے جنت ہے
05:33
آج وہ ماں ضرور میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد منائیں
05:38
اور دنکے کی چھوٹ پر میلاد منائیں
05:41
اور بتائیں
05:42
کہ ہمیں منڈیوں میں فروخت کیا جاتا تھا
05:46
میں تو آر تھی زمانے بر کے لیے
05:48
میرے قدموں میں نوازور نے جنت کو رکھ دیا
05:51
اور پھر مجھے یہ مقام عطا فرما دیا
05:55
کہ میں بیٹی بنی تو رحمت
05:59
میں بہن بنی تو پھر بھی میری عزت اور مقام ہے
06:02
کہ سرکار نے فرمایا
06:04
بہن دروازے پہ آ جائے تو رب کی رحمت سمجھو
06:06
اور کسی حالم اس کو رسوانا جانے دو
06:09
اور اگر میں بیوی بنی
06:12
تو پھر اس کے بعد
06:14
وہ خاندان کا جو مرکزی نکتہ ارتقا تھا
06:19
پھر بھی مجھے یہ مقام دیا گیا
06:20
اور پھر جب ماں بنی
06:22
تو میرے قدموں میں جنت رکھ دی گئی
06:24
آج تاجر حضور کا ملاد منائیں
06:27
ہر مسلمان اس پہ غور کرے
06:31
کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی جلوہ گری سے قبل
06:35
امتوں کو سزائیں دی جا رہی ہیں
06:38
عذاب نازل ہو رہا ہے
06:41
آج کیوں
06:43
آج جھوٹ نہیں ہو رہا
06:44
چوگلی نہیں ہے
06:45
بخیلی نہیں ہے
06:46
بدکاری نہیں ہے
06:48
سب کچھ ہے
06:48
ناب طول میں کمی نہیں ہے
06:50
لیکن عذاب نہیں ہے کیوں
06:51
وجہ کیا ہے
06:53
حضور علیہ السلام
06:53
کیونکہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
06:56
نعمتِ قبرہ ہیں
06:57
تو قرآن کہتا ہے
07:00
وَعَمَّا بِنِعْمَتِ رَبِّكَ فَحَدِّسْ
07:03
چرچا کرو رب کی نعمتوں کا
07:05
جو رب نے تمہیں عطا فرمائی ہیں
07:06
تو حضور سے بڑی نعمت کونسی ہے
07:09
اور ہاں آئیے سنیں
07:10
اگر ملاد کی بات کریں
07:12
تو ملاد کی خوشی منانا
07:14
فَبِذَالِكَ فَلْ يَفْرَهُ
07:16
ملاد کی خوشی منانا
07:19
اگر بخاری شریف کی حدیث ہے
07:22
حضرتِ عباس سے بھی روایت ہے
07:25
ابنِ حجر اسکلانی کو اٹھائیے
07:29
امام سوہیلی کو اٹھائیے
07:31
تمام آئمہ مجتحدین کو اٹھائیے
07:35
تفاصیر کو اٹھائیے
07:37
حدیث کی کتابوں میں لے آئیے
07:38
ابو لہب نے جب اپنی لونڈی سویبہ کو بھیجا
07:44
کہ میرے بائی عبداللہ کے ہاں
07:48
بیٹے کی ولادت ہونے والی ہے
07:49
بیٹے کی پیدائش ہونے والی ہے
07:51
مشہور روایت ہے
07:52
وہاں چلی جاؤں ان کی خدمت کے لیے
07:55
تو جب حضور علیہ السلام کی جلوہ گری ہوئی
07:59
تو اس کی لونڈی سویبہ نے آ کر
08:02
فوراں خبر دی
08:03
سردار میرے آقا
08:05
تمہیں مبارک ہو
08:06
اللہ تبارک و تعالی نے
08:08
تمہارے بائی کے ہاں
08:10
بیٹا آتا فرمایا ہے
08:11
تمہارا بتیجہ پیدا ہوا ہے
08:13
تو ابو لہب بیٹھے بیٹھے
08:17
خوشی میں
08:17
فرط میں
08:19
ان دو انگلیوں سے اشارہ کرتا ہے
08:21
جاؤں میں تمہیں ازاد کرتا ہوں
08:23
جب اس کو
08:26
اس کے انتقال کے بعد
08:28
خاندان والوں سے میں کسی نے دیکھا
08:30
تو پوچھا تیرا حال کیا ہے
08:32
بدبختی میں تو رہا
08:33
اور اتنا بدبخت ہے
08:35
جسے قرآن کہتا ہے
08:36
پوری سورہ مبارکہ
08:50
جس کی مضمت میں آئی ہے
08:52
اور جس کے عذاب کی خبر رب دے رہے
08:56
اس نے کہا کہ سخت عذاب میں ہوں
08:58
لیکن ہر سنوار
09:00
ہر پیر شریف کو
09:01
ایوری منڈے
09:02
میرے عذاب میں تخفیف کی جاتی ہے
09:05
کمی کی جاتی ہے
09:05
اور ان دو انگلیوں میں سے
09:07
مجھے سراب کیا جاتا ہے
09:09
کہ جن کے اشارے سے
09:11
میں نے سویبہ کو آزاد کیا تھا
09:12
اگر کافر
09:14
فاسق و فاجر
09:16
جو قابلِ عذاب ہے
09:19
وہ حضور علیہ السلام
09:21
کی ملاد پر خوشی مناتا ہے
09:24
نبی سمجھ کر نہیں
09:25
روف الرحیم سمجھ کر نہیں
09:27
غفور الرحیم سمجھ کر نہیں
09:29
رحمت والے آقا سمجھ کر نہیں
09:31
شب اسرح کے دولہ سمجھ کر نہیں
09:34
مازا کے کاجل والے سمجھ کر نہیں
09:36
یہ دللہ کے ہاتھوں والے سمجھ کر نہیں
09:38
و دعا کے چہرے والے سمجھ کر نہیں
09:40
و لیلے کے ظلفوں والے سمجھ کر نہیں
09:42
و الاسر کے زمانے والے سمجھ کر نہیں
09:44
و رفان اللہ کا ذکرہ کے ذکرہ کبیر والے سمجھ کر نہیں
09:48
بلکہ فقط اپنا بدیجہ سمجھ کر
09:50
خوشی مناتا ہے
09:52
اس کے عزام میں تخفیف کی جاتی ہے
09:54
تو آج جو میری آقا کا جشن منائے
09:57
میری آقا کا میلاد منائے
10:00
یہ ہم نمازیں پڑھتے ہیں نا
10:03
فجر، زہر، اسر، مغرب شاہ
10:06
یہ بھی تو یاد ہے
10:08
تمام انبیاء کی
10:10
فجر حضرت آدم علیہ السلام کی یاد ہے
10:13
جب توبہ قبول ہوئی
10:15
تو فجر کا وقت تھا
10:16
دو نفل ادا کیے
10:17
تو کہا مہبو آپ کی امت کی
10:20
نماز فجر ہے
10:21
زہر
10:24
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب
10:26
حضرت عیسیٰ آق علیہ السلام
10:28
عطا کیے گئے
10:32
تو ان کی خوشی میں آپ نے
10:34
چار نفل ادا فرمائے
10:36
وقت زہر کا تھا
10:37
فرمایا حبیب آپ کی امت کی نماز زہر ہے
10:39
اثر
10:41
حضرت عزیر علیہ السلام
10:44
جب سو سال کے بعد دوبارہ زندہ ہوئے
10:48
تو چار نفل ادا کیے
10:50
وقت اثر کا تھا
10:52
تو کہا حبیب آپ کی امت کی نماز اثر ہے
10:54
نماز مغرب
10:55
حضرت عزیر کے بارے میں بھی لکھا گیا
10:59
حضرت عیوب علیہ السلام کے بارے میں بھی لکھا گیا
11:03
کہ جب انہوں نے شکرانے کے نفل ادا کیے
11:08
تو چار شروع کیے
11:10
لیکن تھکن کی وجہ سے تین پر سلام پھیر دیا
11:14
تو فرمایا محبوب آپ کی امت کی نماز مغرب کے یہ تین فرض ہیں
11:18
اور عشاء
11:19
حضرت یونس علیہ السلام
11:21
جب مچھلی کے پیٹ سے آزاد ہوئے
11:24
تو چار رکھر شکرانے کے نفل ادا کیے
11:26
وقت عشاء تھا
11:28
اور ایک روایت میں ہے
11:29
کہ حضور علیہ السلام نے
11:31
رات کی نماز سب سے پہلے نبی آپ ہے
11:33
جنہوں نے ادا فرمائی
11:34
تو وقت عشاء
11:36
تو اس کو فرمایا گیا
11:37
آپ کی امت کی نماز عشاء ہے
11:38
تو یہ ہماری تو عبادت انبیاء کے ساتھ جوڑ دی گئی
11:42
ان کو جب نعمتیں ملی
11:46
انہوں نے شکرانے کے نفل ادا کیے
11:47
تو ہماری عبادات کو ان کے ساتھ جوڑ دیا گیا
11:51
آج اگر میں اور آپ
11:52
حضور علیہ السلام کی آمد
11:54
حضور کی ولادت پر
11:56
نبی کریم علیہ السلام کے گیت گائیں
11:59
حضور کی ناتیں پڑیں
12:01
جشن بنائیں
12:02
جشن سا سما پیدا کر لیں
12:05
ملاد کا جلسہ ہی نکاد کر لیں
12:08
کول آئمہ محدثین نے
12:10
حضور علیہ السلام کی ملاد کے بارے میں
12:13
بڑی تفصیل کے ساتھ روایات کو پیش کیا
12:17
اور شاہ محدثِ دیلوی
12:21
اپنے والدِ گرامی
12:24
شاہ عبد الرحیم دیلوی کے بارے میں
12:27
ان کا معمول بیان کر رہے ہیں
12:28
شاہ علیہ السلام محدثِ دیلوی لکھتے ہیں
12:30
فرمایا میرے والدِ گرامی شاہ عبد الرحیم
12:34
رحمت اللہ تعالیٰ لے ہر سال
12:37
حضور علیہ السلام کا ملاد منایا کرتے ہیں
12:40
حضور علیہ السلام کا مولود شریف پڑھا جاتا
12:43
اور پھر کھڑے ہو کر سلام پڑھا جاتا
12:47
بلکہ شاہ عبد الرحیم صاحب خود لکھتے ہیں
12:49
فرماتے ہیں جو سلام کھڑے ہو کر پڑھا جاتا
12:52
اس میں مجھے ایک خاص کیفیت ملتی ہے
12:55
رکتِ قلبی نصیب ہوتی ہے
12:57
حضور کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کرنا
13:01
یہ میرے لئے فرحت کا سبب بنتا ہے
13:05
تو اس لئے آپ لکھتے ہیں کہ ایک سال بوجہ عسرت تنگ دستی تھی
13:11
تو ہم اس خوبصورتی کے ساتھ
13:15
اس احتمام کے ساتھ جیشن کا سمانہ ہی کر سکے
13:18
لیکن میرے والد نے چند روپے تھے پاس
13:21
ان کے بنے ہوئے چنے خریدے سامنے رکھے
13:24
حضور علیہ السلام کو مولود شریف پڑھا
13:26
درود و سلام پڑھا گیا
13:28
تو رات کو جب میرے والدِ گرامیش عبد الرحیم دے لی
13:32
رحمت اللہ تعالیٰ
13:34
آرام فرماتے ہیں
13:37
سو گئے
13:38
تو خواہ میں میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوا
13:40
حضور علیہ السلام
13:42
میں ایک کرسی پہ ایک تخت پہ جلوہ گھر ہیں
13:45
سامنے ایک میز پڑھی ہوئی ہے
13:46
اس پہ بنے ہوئے چنے ہیں
13:48
اور آقا ان کو تناول فرما رہے ہیں
13:50
عرض کہ یا رسول اللہ یہ کھانا کیسا
13:52
فرمایا بیٹے عبد الرحیم آج
13:54
شرینی کے طور پر جو بنے ہوئے چنے
13:58
تقسیم کیے تھے مجھے بڑا پسند آیا ہے
14:00
ناظرین ایک کرام حضور علیہ السلام کا
14:03
میلاد ضرور منائیں
14:04
حضور کے میلاد کا جشن ضرور منائیں
14:07
نسار تیرے
14:09
چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں
14:11
ربی الاول سوائے ابلیس کے
14:13
جہاں میں سبی تو خوشیاں
14:14
منا رہے ہیں خوب کھل کر
14:17
خرچ کیجئے کروں تیرے
14:18
نہ ان پہ جان فدا نہ باس ایک جان
14:21
دو جہاں فدا دو جہاں سے بھی
14:23
نہیں جی برا کروں کیا
14:25
کروڑوں جہاں نہیں
14:26
ناظرین ایک کرام اجازت دیجئے
14:29
اللہ حافظ
14:30
موسیقی
14:32
موسیقی
14:34
موسیقی
14:36
موسیقی
14:38
موسیقی
14:40
موسیقی
14:42
موسیقی
14:44
موسیقی
14:46
موسیقی
14:50
موسیقی
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
39:46
|
Up next
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
15:34
Azmat e Risalat SAWW - Peer irfan Elahi Qadri - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
16:55
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 30 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
15:35
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
17:09
Azmat e Risalat SAWW - Mufti Mazhar Mukhtar Durrani - 3 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
32:24
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 1 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
3 months ago
36:33
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
16:26
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 1 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
32:25
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 7 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
3 months ago
39:05
Azmat e Deen | Muharram Special - 6 July 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5 months ago
21:54
Tazkira e Shahadat | Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri | 2 July 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5 months ago
19:21
Chand aur Tare - Rabi ul Awwal Special - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
36:31
Hazrat Peer Mehar Ali Shah RA - Special Program - 24 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
37:09
Ye Sab Tumhara Karam Hai Aaqa | Rabi ul Awal Special | 11 September 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
40:19
Ye Sab Tumhara Karam Hai Aaqa | Rabi ul Awal Special | 10 September 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
50:56
Mehfil e Sama - Rabi ul Awwal Special - 7 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
28:28
Ruhaniyat aur Islam - 1 July 2025 - Part 1 - ARY Qtv
ARY QTV
5 months ago
25:55
Mehfil e Milaad e Mustafa SAWW - 6 September 2025 - Part 2 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
40:27
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
27:32
Mehfil e Milaad e Mustafa SAWW - 6 September 2025 - Part 3 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
38:40
Ala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan RA - 19 August 2025 - ARYQtv
ARY QTV
3 months ago
39:26
Marhaba Ya Mustafa SAWW - Grand Competition | Episode 1 - 26 August 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
4:22
Bulalo Phir Mujhay Ae Shah e Bahrobar | Naat | Ahsan Raza Qadri | Iqra In The Name Of Allah
IQRA In The Name Of Allah
2 weeks ago
4:00
How_a_British_sister_reverted_to_islam,_The_Quran_s_Impact_on_Her_Life_I_Real_Stories(240p)
Tilawat Quran
1 year ago
5:19
Women_are_half_as_intelligent_as_men___(240p)
Tilawat Quran
1 year ago
Be the first to comment