Skip to playerSkip to main content
Deen o Zindagi official
deen_zindagi.official"Deen o Zindagi official: where faith meets life 🤲"

#Deenozindagiofficial
#deen_zindagi.official #Quran #fyp #fvp_viral #foryouage #grow #100kviews

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائیوں کے مذہب کی کوئی بنیاد نہیں
00:04اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودیوں کے مذہب کی کوئی بنیاد نہیں
00:09حالانکہ یہ سب آسمانی کتاب پڑھتے ہیں
00:12اسی طرح وہ مشرقین جن کے پاس کوئی آسمانی علم ہی سرے سے نہیں ہے
00:18انہوں نے بھی ان اہل کتاب کی جیسی باتیں کہنا شروع کر دی ہیں
00:22چنانچہ اللہ ہی قیامت کے دن ان کے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے گا
00:28جن میں یہ اختلاف کرتے رہے ہیں
00:31اور اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ کی مسجدوں پر اس بات کی بندش لگا دے
00:38کہ ان میں اللہ کا نام لیا جائے اور ان کو فیران کرنے کی کوشش کرے
00:43ایسے لوگوں کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ ان مسجدوں میں داخل ہوں مگر ڈرتے ہوئے
00:50ایسے لوگوں کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور انہی کو آخرت میں زبردست عذاب ہوگا
00:56اور مشرق و مغرب سب اللہ ہی کی ہیں
00:59لہٰذا جس طرف بھی تم رخ کروگے وہیں اللہ کا رخ ہے
01:05بے شک اللہ بہت وسط والا بڑا علم رکھنے والا ہے
Comments

Recommended