00:00جب ان کے پروردگار نے ان سے کہا کہ سر تسلیم خم کر دو
00:04تو وہ فوراً بولے میں نے رب العالمین کے ہر حکم کے آگے سر جھکا دیا
00:10اور اس ہی بات کی عبراہیم نے اپنے بیٹوں کو وسیعت کی
00:14اور یعقوب نے بھی اپنے بیٹوں کو
00:16کہ اے میرے بیٹو اللہ نے یہ دین تمہارے لیے منتقب فرما دیا ہے
00:21لہٰذا تمہیں мوت بھی آئے تو اس حالت میں آئے کہ تم مسلم ہو
00:26کیا اس وقت تم خود موجود تھے
00:29جب یعقوب کی موت کا وقت آیا تھا
00:31جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے کہا تھا
00:33کہ تم میرے بعد کس کی عبادت کرو گے
00:35ان سب نے کہا تھا
00:37کہ ہم اسی ایک
00:39اللہ کی عبادت کریں گے
00:40جو آپ کا معبود ہے
00:42اور آپ کے باپ دادوں
00:43ابراہیم اسماعیل اور
00:46اسحاق کا معبود ہے
00:47اور ہم صرف اسی کے فرما بردار ہیں
00:50وہ ایک امت تھی
00:52جو گزر گئی
00:53جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کا ہے
00:56اور جو کچھ تم نے کمایا
00:58وہ تمہارا ہے
00:59اور تم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا
01:01کہ وہ کیا عمل کرتے تھے
Comments