00:00مسلمانوں بہت سے اہل کتاب اپنے دلوں کے حسد کی بنا پر یہ چاہتے ہیں کہ تمہارے ایمان لانے کے بعد تمہیں پلٹا کر پھر کافر بنا دیں
00:11باوجودے کے حق ان پر واضح ہو چکا ہے
00:14چنانچہ تم معاف کرو اور درگزر سے کام لو یہاں تک کہ اللہ خود اپنا فیصلہ بھیج دے
00:21بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
00:24اور نماز قائم کرو اور زکاة ادا کرو
00:28اور یاد رکھو کہ جو بھلائی کا عمل بھی تم خود اپنے فائدے کے لیے آگے بھیج دوگے
00:34اس کو اللہ کے پاس پاؤ گے
00:36بے شک جو عمل بھی تم کرتے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے
00:41اور یہ یعنی یہودی اور عیسائی کہتے ہیں
00:44کہ جنت میں سوائے یہودیوں یا عیسائیوں کے کوئی بھی ہرگز داخل نہیں ہوگا
00:50یہ محض ان کی آرزویں ہیں
00:52آپ ان سے کہیے
00:54کہ اگر تم اپنی اس دعوے میں سچے ہو
00:56تو اپنی کوئی دلیل لے کر آؤ
00:58کیوں نہیں
00:59قائدہ یہ ہے کہ جو شخص بھی اپنا رخ
01:01اللہ کے آگے جھکا دے
01:03اور وہ نیک عمل کرنے والا ہو
01:05اسے اپنا عجر
01:07اپنے پروردگار کی پاس ملے گا
01:09اور ایسے لوگوں کو
01:11نہ کوئی خوف ہوگا
01:13اور نہ وہ غمگین ہوں گے
01:14تاااااند
01:30اور ایسے不到
01:31ہی گروی
Comments