00:00تم پر اس میں بھی کوئی گناہ نہیں ہے کہ تمہاں عورتوں کو ایسے وقت طلاق دو جبکہ ابھی تم نے ان کو چھوا بھی نہ ہو اور نہ کوئی محر مقرر کیا ہو اور ایسی صورت میں ان کو کوئی توفہ دو خوشحال شخص اپنی حیثیت کے مطابق اور غریب آدمی اپنی حیثیت کے مطابق بھلے طریقے سے یہ توفہ دے
00:22یہ نیک آدمیوں پر ایک لازمی حق ہے اور اگر تم نے انہیں چھونے سے پہلے ہی اس حالت میں طلاق دی ہو جبکہ ان کے لیے نکاح کے وقت کوئی محر مقرر کر لیا تھا تو جتنا محر مقرر کیا تھا اس کا آدھا دینا واجب ہے
00:40اللہ یہ کہ وہ عورتیں رعایت کر دیں اور آدھے محر کا بھی مطالبہ نہ کریں یا وہ شوہر جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے رعایت کریں اور پورا محر دے دیں اور اگر تم رعایت کرو تو یہ تقوی کے زیادہ قریب ہیں اور آپس میں فراغ دلی کا برطاو کرنا مت بھولو جو عمل بھی تم کرتے ہو اللہ یقیناً اسے دیکھ رہا ہے
01:06تمام نمازوں کا پورا پورا خیال رکھو اور خاص طور پر بیچ کی نماز کا اور اللہ کے سامنے باعدب فرما بردار بن کر کھڑے ہوا کرو
Comments