Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
deen_zindagi.official"Deen o Zindagi official: where faith meets life 🤲"

#Deenozindagiofficial #Quran #fyp #fvp_viral #foryoupage❤️❤️ #grow #100kviews

Category

📚
Learning
Transcript
00:00لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ وہ اللہ کی خوشنودی کے لیے کیا خرج کریں
00:04آپ کہہ دیجئے کہ جو مال بھی تم خرج کرو وہ والدین قریبی رشتہ داروں یتیموں مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہونا چاہیے
00:16اور تم بھلائی کا جو کام بھی کرو اللہ اسے پوری طرح باخبر ہے
00:22تم پر دشمنوں سے جنگ کرنا فرض کیا گیا ہے اور وہ تم پر گراں ہے
00:28اور یہ این ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو برا سمجھو حالانکہ وہ تمہارے حق میں بہتر ہو
00:34اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو حالانکہ وہ تمہارے حق میں بری ہو
00:40اور اصل حقیقت تو اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
00:45لوگ آپ سے حرمت والے مہینے کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس میں جنگ کرنا کیسا ہے
00:52آپ کہہ دیجئے کہ اس میں جنگ کرنا بڑا گناہ ہے
00:57مگر لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکنا
01:02اس کے خلاف کفر کی روش اختیار کرنا
01:05مسجد حرام پر بندش لگانا
01:08اور اس کے باسیوں کو وہاں سے نکال باہر کرنا
01:11اللہ کے نزدیک زیادہ بڑا گناہ ہے
01:13اور فتنہ قتل سے بھی زیادہ سنگین چیز ہیں
01:18اور یہ کافر تم لوگوں سے برابر جنگ کرتے رہیں گے
01:22یہاں تک کہ اگر ان کا بس چلے تو یہ تم کو تمہارا دین چھوڑنے پر آمدہ کر دیں
01:28اور اگر تم میں سے کوئی شخص اپنا دین چھوڑ دے
01:31اور کافر ہونے کی حالت ہی میں مرے
01:34تو ایسے لوگوں کے عامال دنیا اور آخرت دونوں میں اکارت ہو جائیں گے
01:40ایسے لوگ دوزخ والے ہیں وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended