00:00بلکہ یقیناً تم ان لوگوں کو پاؤ گے
00:02کہ انہیں زندہ رہنے کی حرص دوسرے تمام انسانوں سے زیادہ ہے
00:07یہاں تک کے مشرقین سے بھی زیادہ
00:10ان میں کا ایک ایک شخص یہ چاہتا ہے
00:13کہ ایک ہزار سال عمر پائے
00:15حالانکہ کسی کا بڑی عمر پا لینا
00:18اسے عذاب سے دور نہیں کر سکتا
00:21اور یہ جو عمل بھی کرتے ہیں
00:23اللہ اسے اچھی طرح دیکھ رہا ہے
00:26اے پیغمبر کہہ دو
00:28کہ اگر کوئی شخص جبرائیل کا دشمن ہے
00:31تو ہوا کریں
00:32انہوں نے تو یہ کلام اللہ کی اجازت سے تمہارے دل پر اتارا ہے
00:36جو اپنے سے پہلے کی کتابوں کی تصدیق کر رہا ہے
00:40اور ایمان والوں کے لیے مجسم ہدایت اور خوشخبری ہے
00:44اگر کوئی شخص اللہ کا
00:46اس کے فرشتوں اور رسولوں کا
00:48اور جبرائیل اور میکائل کا دشمن ہے
00:51تو وہ سن رکھے
00:53کہ اللہ کافروں کا دشمن ہے
00:55اور بے شک ہم نے آپ پر
00:58ایسی آیتیں اتاری ہیں
00:59جو حق کو آشکار کرنے والی ہیں
01:02اور ان کا انکار وہی لوگ کرتے ہیں
01:04جو نافرمان ہیں
Comments