00:00ایمان والو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہو کر راعینا نہ کہا کرو اور انظر نہ کہہ دیا کرو اور سنا کرو اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے
00:14کافر لوگ خواہ اہل کتاب میں سے ہوں یا مشرقین میں سے یہ پسند نہیں کرتے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے کوئی بھلائی تم پر نازل ہو
00:24حالانکہ اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت کے لیے مخصوص فرما لیتا ہے اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے
00:33ہم جب بھی کوئی آیت منصوب کرتے ہیں یا اسے بھلا دیتے ہیں تو اس سے بہتر یا اسی جیسی آیت لے آتے ہیں
00:41کیا تمہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
00:45کیا تمہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ وہ ذات ہے کہ آسمانوں اور زمین کی سلطنت تنہا اسی کی ہے
00:52اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا رکھوالا ہے نہ مددگار
00:57کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اپنے رسول سے اسی قسم کے سوال کرو
01:02جیسے پہلے موسیٰ سے کیے جا چکے ہیں
01:05اور جو شخص ایمان کے بدلے کف اختیار کرے وہ یقیناً سیدھے راستے سے بھٹک گیا
01:12موسیقی
Comments