Skip to playerSkip to main content

deen_zindagi.official"Deen o Zindagi official: where faith meets life 🤲"

#Deenozindagiofficial #Quran #fyp #fvp_viral #foryoupage❤️❤️ #grow #100kviews

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور اگر انہوں نے طلاق ہی کی ٹھانگ لی ہو تو بھی اللہ سننے جاننے والا ہے
00:05اور جن عورتوں کو طلاق دے دی گئی ہو وہ تین مرتبہ حیض آنے تک اپنے آپ کو انتظار میں رکھیں
00:12اور اگر وہ اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہوں تو ان کے لیے حلال نہیں ہے
00:19کہ اللہ نے ان کے رحم میں جو کچھ حمل یا حیض پیدا کیا ہے اسے چھپائیں
00:25اور اس مدت میں اگر ان کے شوہر حالات بہتر بنانا چاہیں تو ان کو حق ہے
00:31کہ وہ ان عورتوں کو اپنی زوجیت میں واپس لے لیں
00:35اور ان عورتوں کو معروف طریقے کے مطابق ویسے ہی حقوق حاصل ہیں
00:40جیسے مردوں کو ان پر حاصل ہیں
00:42ہاں مردوں کو ان پر ایک درجہ فوقیت ہے
00:46اور اللہ غالب ہے حکمت والا ہے
Comments

Recommended