Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
deen_zindagi.official"Deen o Zindagi official: where faith meets life 🤲"

#Deenozindagiofficial #Quran #fyp #fvp_viral #foryoupage❤️❤️ #grow #100kviews

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور تم میں سے جو لوگ وفات پا جائیں اور بیویاں چھوڑ کر جائیں
00:04تو وہ بیویاں اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن انتظار میں رکھیں گی
00:10پھر جب وہ اپنے عدد کی میاد کو پہنچ جائیں
00:13تو وہ اپنے بارے میں جو کا روائی مثلا دوسرا نکاح قائدے کے مطابق کریں
00:18تو تم پر کچھ گناہ نہیں
00:20اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے
00:24اور عدد کے دوران اگر تم ان عورتوں کو اشارے کنائے میں نکاح کا پیغام دو
00:30یا ان سے نکاح کا ارادہ دل میں چھپائے رکھو
00:34تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے
00:36اللہ جانتا ہے کہ تم ان سے نکاح کا خیال تو دل میں لاؤگے
00:41لیکن ان سے نکاح کا دو طرفہ وعدہ مت کرنا
00:44اللہ یہ کہ مناسب طریقے سے کوئی بات کہہ دو
00:48اور نکاح کا عقد پکا کرنے کا اس وقت تک ارادہ بھی مت کرنا
00:53جب تک عدد کی مقررہ مدد اپنی میاد کو نہ پہنچ جائے
00:57اور یاد رکھو کہ جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے
01:01اللہ اسے خوب جانتا ہے
01:03لہٰذا اس سے ڈرتے رہو
01:05اور یاد رکھو کہ اللہ بہت بخشنے والا ہے
01:09بڑا بردبار ہے
01:11موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended