Skip to playerSkip to main content
deen_zindagi.official"Deen o Zindagi official: where faith meets life 🤲"

#Deenozindagiofficial #Quran #fyp #fvp_viral #foryoupage❤️❤️ #grow #100kviews

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور اگر تمہیں دشمن کا خوف لائق ہو تو کھڑے کھڑے یا سوار ہونے کی حالت ہی میں نماز پڑھ لوں پھر جب تم امن کی حالت میں آ جاؤ تو اللہ کا ذکر اس طریقے سے کرو جو اس نے تمہیں سکھایا ہے جس سے تم پہلے ناواقف تھے
00:16تم میں سے جو لوگ وفات پا جائیں اور اپنے پیچھے بیویاں چھوڑ جائیں تو وہ اپنی بیویوں کے حق میں یہ وسیعت کر جائے کریں کہ ایک سال تک وہ ترقے سے نفقہ وصول کرنے کا فائدہ اٹھائیں گی اور ان کو شوہر کی گھر سے نکالا نہیں جائے گا
00:33ہاں اگر وہ خود نکل جائیں تو اپنے حق میں قائدے کی مطابق وہ جو کچھ بھی کریں اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں ہوگا
00:42اور اللہ صاحب اقتدار بھی ہے صاحب حکمت بھی اور متلقہ عورتوں کو قائدے کے مطابق فائدہ پہنچانا متقیوں پر ان کا حق ہے
00:53اللہ اپنے احکام اسی طرح وضاحت سے تمہارے سامنے بیان کرتا ہے تاکہ تم سمجھداری سے کام لو
Comments

Recommended