00:00ڈراما سیریل پتھر دیل میں ہنان کوئی بہانہ ڈونڈ لیتا بس زارہ سے ساری جائداد مل جائے زارہ ہنان کو اس کی مدد کرنے سے منع کر دیتی تو زارہ کی امی جائداد ہنان کو دینے کے لیے تیار ہو جاتی تمہیں اپنے شوہر کا خیال کرنا چاہیے پیچھے سے مناحل ساری باتیں سن لیتی اور پھر زارہ کی نظر پڑ جاتی مناحل چھوپ کر کیا باتیں سن رہی ہو مناحل صاف کہہ دیتی صرف کرایا لے سکتی ہے
00:27اس سے زیادہ کی سوچ نہ رکھنا یوں مناحل جوب کے لیے چلی جاتی زارہ امی سے کہتی یہ کبھی اپنی دکان بیچنے نہیں دے گی ہمیں رات کو اس کے انگوٹھے ساری فائلز پا لگوانے چاہیے اسے تو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ دکان بک چکی ہے
00:44زارہ مناحل کو لوٹ رہی اور ہنان انہیں مناحل ولید کو میسج کر کے غلطی کر دیتی کہ مجھ سے دور رہنا لوگ کیا کہیں گے ولید کو پتہ چل جاتا مناحل جوب کے لیے جاتی ہے مجھے راستے میں اس سے بات کرنی چاہیے
01:01یہاں ہنان بہت ہوش کہ زارہ اور اس کی امی کو ہم پر ذرا شک نہیں ہوا ہنان نے تو کسی اور لڑکی کو بھی لوٹ لیا بلکہ ہاتھ پکڑ لیتا مجھے جلدی سے دس لاکھ دے دو ویسے زارہ کے ساتھ بلکل ٹھیک ہو رہا ہے عدلے کا بدلہ مل رہا ہے
01:18ولید مناحل کو سمجھاتا تم کب سے لوگوں کی پرواہ کرنے لگی اپنے فیوچر کا سوچو محبت کا اظہار کر دیتا مناحل سوچنے کا ٹائم لے لیتی مناحل زارہ کو کافی جواب دیتی زارہ بھی الزام لگا دیتی یہ کالے جادو کرتی ہے زارہ اتنی پڑی لکھی لیکن مائنڈ یوز ہی نہیں کر رہی بس کپو کی نفرت کی اسے عادت ہو گئی ہے اس لیے تو ولید سے باغ رہی ہے
01:44ڈرامے کی اینڈنگ سیمپل سی نظر آ رہی ہے زارہ کو ہنان مکمل لوٹ کا چھوڑ دے گا جس طرح زین نے مناحل کا فائدہ اٹھا کر چھوڑ دیا پھوپو اور زارہ کو رہنے کے لیے بھی جگہ نہ مل لے گی
01:57مناحل کی تو ولید سے شادی ہو چکی ہوگی بس اب انتظار ہے مناحل بے کوفی کرنا چھوڑ دے اور ولید جو کب سے انتظار کر رہا بلکہ ساری آڈینس بھی انتظار کر رہی
02:09مناحل ولید کے پاس چلی جاؤ زارہ کا بہت برا حال ہونے والا زین بھی کسی ناکام کا رہ جائے گا
02:16اپنی قیمتی رہے گا اظہار ضرور کیجئے پھر ملتے ہیں اللہ حافظ
Comments