Pathar Dil Episode 29 - [Eng Sub] - Kanwal Khan - Ali Abbas - Fajjer Khan - Junaid Jamshaid Niazi - Haroon Shahid - 30th August 2025 - HAR PAL GEO
Pathar Dil is a story about how greed can turn hearts cold and break even the strongest family bonds.
Minahil is a young and beautiful girl who lost her parents at a young age. Since then, she has been living with her aunt Majida and her cousins Zain and Zara. Minahil doesn’t know that her late father left her a lot of property and wealth, which Majida secretly takes over. Majida pretends the wealth is hers and shows Minahil a dream of marrying Zain so she can keep control over both Minahil and her inheritance.
Waleed is a well-settled and kind-hearted man who lives with his mother Nargis, who is also Majida’s friend. When Waleed meets Minahil, he falls in love with her. But he is heartbroken to find out that Minahil is already in love with Zain, who has been living abroad for years. Just when Minahil is about to marry Zain, Waleed uncovers a shocking truth about him, something that could change everything for Minahil.
What secret of Zain's does Waleed know? Will Minahil believe Waleed? Will Minahil and Zain end up together? Will Minahil ever discover how greedy Majida truly is?
7th Sky Entertainment Presentation Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi Director: Syed Muhammad Khurram Writer: Nuzhat Saman
Cast:
Ali Abbas as Waleed Kanwal Khan as Minahil Junaid Jamshaid Niazi as Hannan Fajjer Khan as Zara Haroon Shahid as Zain Ayesha Gul as Majida Kinza Malik as Nargis Humaira Bano as Arfa Faiza Khan as Saba
00:00اسلام علیکم گائز اس اپیسوڈ کے سب سے پہلے سین میں ہمیں یہاں پر دکھایا جاتا ہے کہ یہ لڑکی یہاں پر اس عورت کو پانی لا کر دیتی ہے لیکن وہ عورت گلاس کو نیچے پھینک دیتی ہے اور کہتی ہے کہ مجھے تمہاری یہ ہمدردی نہیں چاہیے اور جب وہ گلاس پھینکتی ہے تو یہ لڑکی بہت زیادہ رڑ جاتی ہے اور وہ عورت اسے بڑا بلا کہنا شروع کر دیتی ہے اور یہ عورت اس لڑکی کو کہتی ہے کہ تم نے اپنی خوشیاں تو برباد کر لیں اور اس کے ساتھ س
00:30اور یہ عورت اسے بار بار تانے دے رہی ہوتی ہے اور کہہ رہی ہوتی ہے کہ تم منہو اس لڑکی ہو جب سے تم ہمارے گھر میں آئی ہو تب سے ہمارے گھر میں مشکلات ہی مشکلات آ رہی ہیں اور یہ عورت بھی بہت زیادہ روتے ہوئی دکھائی دی جاتی ہے اور یہ اس لڑکی پر بہت زیادہ ڈانٹ رہی ہوتی ہے اور وہ لڑکی اس کی باتوں کو سن کر بہت زیادہ رو رہی ہوتی ہے اور پھر اسی کے ساتھ ہمیں اگلے سین میں ہمیں یہاں پر اس لڑکی کو دکھایا جات
01:00ماں کے ساتھ چلے جب ہم بھی گھر سمیٹ لیں تو جب ہم گھر سمیٹ لیں گے تو تم دو تین دن کے بعد واپس آ جانا تو یہ لڑکی بھی کہتی ہے کہ ٹھیک ہے اور یہ عورت اپنے بیٹے کو کہہ رہی ہوتی ہے کہ اس کی طبیعت کچھ ٹھیک نئی نظر آ رہی اور پھر اسی کے ساتھ ہمیں یہ عورت بہت زیادہ روتے ہوئی دکھائی دی جاتی ہے اور پھر اس لی کے ساتھ اگلے سین میں ہمیں یہاں پر اس لڑکے کو دکھائی جاتا ہے جو کہ یہاں پر بیٹھ کر اپنی
01:30میں منحل سے شادی کرنا چاہتا ہوں میرا اور کسی کی طرف خیال ہی نہیں جاتا ہے آپ ایک مرتبہ پھر سے منحل کے ساتھ میرے رشتے کی بات کریں اور گولر کا اپنی ماں کو کہتا ہے کہ میں اب بھی اسے اتنا ہی چاہتا ہوں جتنا پہلا چاہتا تھا پھر اسی کے ساتھ اگلے سین میں ہمیں یہاں پر اس لڑکی کو دکھائی جاتا ہے جو کہ یہاں پر اس لڑکی کے ساتھ کھڑی باتیں کر رہی ہوتی ہے اور کہہ رہی ہوتی ہے کہ تم نے اپنی شادی کے لیے میرا سارا زیور چ
02:00یہ کہتے ہیں کہ بڑے کام کا بورا نتیجہ ہوتا ہے تو پھر یہ لڑکی بھی بہت زیادہ غصے میں آ جاتی ہے اور اسے کہہ رہی ہوتی ہے کہ اپنی بکواس بند کرو تو یہ اس کے موہ پر تھپر مارنے لگتی ہے تو وہ لڑکی اس لڑکی کا ہاتھ پکر لیتی ہے اور کہتی ہے کہ آئندہ کے بعد مجھے میرے اوپر ہاتھ مت اٹھانا ورنہ میں نے تمہارا ہاتھ دور کے رکھ دینا ہے تو پھر یہاں پر یہ عورت بھی آ جاتی ہے جو کہ یہاں پر اس لڑکی کو دیکھ رہی ہ
02:30چھوڑو اور اس لڑکی کو کہتی ہے کہ تم یہاں سے دفع ہو جاؤ میری نظروں سے دور ہو جاؤ تو وہ لڑکی بھی وہاں سے جاتی ہوئی لکھائی دی جاتی ہے اور پھر یہیں پر اس کا اقتطام ہو جاتا ہے
Be the first to comment