00:00اسلام علیکم دوستو پتھر دل ڈرامے کی نئی آنے والی اپیسوڈ کے نئے پرومو ریویو کے اندر تمام کے تمام دوستو کو خوش آمدید
00:07اس پرومو ریویو کی شروعات میں ہمیں ولید کو دکھایا جاتا ہے جو کہ منائل کی وجہ سے کافی زیادہ پریشان ہوتا ہے
00:15اور وہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ اس دفعہ منائل جو بہت زیادہ مختلف دکھائی دی ہے
00:21مجھے ایسا لگتا ہے کہ والدہ وہ اپنی تقدیر کو بدلنے کے لیے اب بالکل تیار ہے
00:26وہ چاہتی ہے کہ اب وہ کچھ نیا کرے اپنی زندگی میں نیا طرز عمل زندگی لائے
00:33تو یہاں پر منائل جو ہے وہ کہیں جانے والی ہوتی ہے تو اسی دوران اس کی ساتھ وہاں پر آ جاتی ہے
00:39تو وہ یہاں پر منائل اپنی ساتھ سے کہتی کہ میں چھ مہاں تمہارے بیٹے کے نکاح میں رہی ہوں
00:46اگر چھ مہاں میں اس نے بیس تیس ہزار مجھے جیب خرچی دے دی ہے
00:51تو وہ اس نے میرے اوپر کوئی احسان نہیں کیا
00:53تو اس لیے آپ کو یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:56تو یہاں پر جو زارہ کی والدہ ہے وہ کہتی ہے کہ رسی جال گی لیکن بل نہ گیا
01:02دوسری طرف ہمیں ہنان کو دکھایا جاتا ہے
01:05اور زارہ کو دکھایا جاتا ہے ہنان کافی زیادہ جو ڈرامی کار رہا ہوتا ہے
01:10اور وہ آ کر زارہ کے پاس بیٹھ جاتا ہے
01:12اور زارہ سے کہتا ہے
01:13زارہ کل بینک میں پیپر جمع کرانے کی آخری طریق ہے
01:19تو اگر میں نے پیپر جمع نہ کروائے تو بزنس کے لیے پیسے بلکل بھی اکٹھے نہیں ہوں گے
01:24اس لیے میں چاہتا ہوں کہ تم اپنی والدہ سے کسی نہ کسی اپنی پرابٹی کے کاغذ نکلوالو
01:29اور ہم وہ بینک کے اندر رکھ کر پیسے لے لیں
01:32اور دوستو اسی کے ساتھ اس پرومو ریویو کا یہی پر اقتطام ہوتا ہے
01:35موسیقی
Comments