00:00اسلام علیکم دوستو
00:02پتر ڈل ڈرامے کی نئی آنے والی اپیسوڈ کے نئے پرومو ریویو کے اندر تمام کے تمام دوستو کو خوش آمدید
00:08اس پرومو ریویو کی شروعات میں ہمیں منحل اور زارہ کو دکھایا جاتا ہے
00:12زارہ جبکہ اپنے گھر آئی بھی ہوتی ہے
00:14تو زارہ یہاں پر اپنی بابی منحل کو کہتی ہے
00:17کہ جو ہنان ہے وہ کھانوں کے معاولات میں تھوڑا سا چوسی ہے
00:22اس لئے کھانے بھی اپی بنانا
00:23تو یہاں پر منحل جو ہے گسے سے
00:25جو ہے وہ زارہ سے کہتی ہے
00:28کہ اگر اتنے ہی وہ جوسی ہے
00:30تو اس سے اچھا ہے کہ تم اٹھ کر خود کھانا بنا لے
00:33مجھے کیوں کہہ رہی ہو
00:34تو اسی دوران وہاں پر زارہ کی والدہ آ جاتی ہے
00:37تو زارہ کی والدہ کہتی ہے
00:39آج کل زارہ اس کی زبان بہت زیادہ چار رہی ہے
00:42تو زارہ آگے سے جواب دیتی ہے
00:44اور کہتی ہے والدہ آپ اس کی گتلی سے پکڑ کر
00:47اس کی زبان کھینچ کیوں نہیں لیتی
00:49تو اگلے سین میں ہمیں دوستو دکھایا جاتا ہے
00:52کہ زارہ کے گھر جو ہے کچھ پیسے لینے والے آئے ہوئے ہوتے ہیں
00:56تو یہاں پر زارہ کی جو والدہ ہے وہ کہتی ہے
00:58شیعت ہنان کی والدہ نے ہمارے ساتھ سکیم کیا ہو
01:03اس نے سمان ادھار لے لیا ہو
01:05اور پیسے نہ دیے ہو
01:06اور وہ اس کے گھر لینے کے لیے آ رہے ہو
01:09ادھر ہنان اور ہنان کی جو والدہ ہے
01:11وہ بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں
01:12کیونکہ انہوں نے زارہ کو پنسا لیا ہوتا ہے
01:16اس کی والدہ کو پنسا لیا ہوتا ہے
01:17اور دوستو اس کے ساتھ ہی اس پرومو رویو کا یہیں پر افتتام ہوتا ہے
Comments