Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 30 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
2 days ago
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Speaker: Molana Imran Bashir
#aryqtv #MuhammadﷺHmare #rabiulawwalspecial #abduhuwarasuluh
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:05
Nuh madhu wa nusalli wa nusallim ala rasulihil karim amma baad
00:10
Fa'audu billahi min ash shaytanir rajim bismillahir rahmanir rahim
00:14
Laqad kana lakum fi rasulillahi usmatun hasana
00:18
Pudu her dham durudun per liaqat ho tu aysi ho
00:25
Ali baba nabi nana sharafet ho tu aysi ho
00:30
Sarsajde me rekkar husain ne yun sunaya kalamulla
00:34
Fa'rishte bhi huwe hiran tilaavet ho tu aysi ho
00:38
Mirin dahayi qabla teram khawatiin wa hazirat
00:41
Áج hemára siddet ka aunwán
00:44
Aqa karim alayhi salatu wa salam
00:47
Behsiyyet-e-ustad, behsiyyet-e-mualim
00:50
Imam-ul-anbiyah خود فرماتے ہیں
00:55
Inna ma bu'istu mu'allima
00:57
Allah نے مجھے mu'allim hii bina کر بھیجا
01:01
اور قربان جائیے
01:03
مولا علی کیا فرماتے ہیں
01:04
هم رب کی تقسیم پہ بڑے راضی ہیں
01:14
رب نے اتنا فضل فرمایا
01:15
کہ ہمیں علم کی دولت سے نوازا
01:17
اور جن کو علم سے سروکار نہیں تھا
01:21
ان کو جہالت کے ساست مال بھی عطا کر دیا
01:24
ان کو مال کے ساتھ
01:26
ہمیں علم کے ساتھ نوازا
01:28
اس لئے قرآن پاک میں
01:29
تین ایسے مقامات ہیں
01:32
جہاں
01:32
Imam-ul-anbiyah کی
01:33
رسالت کو بیان کرنے کے ساتھ
01:36
اللہ تعالیٰ نے
01:37
تعلیم کا
01:38
آقا کریم علیہ السلام کے
01:41
معلم ہونے والی صفت کو
01:42
بڑا اجاگر کیا
01:43
کما ارسلنا فیکم
01:45
رسول منکم
01:47
یتلو علیکم آیاتینا
01:49
ویزکیکم
01:50
ویعلموکم
01:52
الکتاب والحکم
01:53
دوسری جگہ کیا فرمایا
01:55
لقد من اللہ
01:56
علی المومنین
01:58
از بعصفیہم رسولا
02:00
من انفسہم
02:01
یتلو علیہم آیاتی
02:03
ویزکیکیہم
02:05
ویعلموہم
02:06
الکتاب
02:07
تیسرے مقام بے
02:08
اللہ فرماتے ہیں
02:08
لقد من اللہ
02:09
علی المومنین
02:11
از بعصفیہم
02:12
رسولا
02:12
اور ایک موقع پر فرمایا ہے
02:14
ویعلموہم
02:15
الکتاب
02:16
والحکم
02:17
ویزکیکیہم
02:19
تو تین مقامات پر
02:21
رب اپنے محبوب کی
02:23
رسالت کو جہاں بیان کر رہے ہیں
02:26
اس کے ساتھ ساتھ
02:27
آقا کریم
02:28
صلی اللہ علیہ وآلہ
02:30
وصحبی وسلم
02:31
معلم ہیں
02:32
اس نسبت کو
02:33
اجاگر کیا جا رہا ہے
02:34
اور
02:35
آپ
02:36
بڑے فخر سے
02:37
یہ بات فرما رہے ہیں
02:38
اِنَّمَا بُعِسْتُ مُعَلِّمَا
02:40
رب نے مجھے تعلیم دینے والا
02:43
معلم بنا کر بھیجا ہے
02:45
اور مجھے آپ کو
02:46
اپنائیت دیتے ہوئے
02:49
محبت دیتے ہوئے
02:50
شفقت دیتے ہوئے
02:51
کیا فرما ہے
02:52
اِنَّمَا
02:53
اَنَا لَكُمْ بِمَنْزِلَتِ الْوَالِدِ
02:56
اَنَا اُعَلِّمُكُمْ
02:58
ابنِ ماجہ کی روایت ہے
02:59
کہ میں تمہارے والد کی معنی دوں
03:02
کیونکہ میں تمہیں تعلیم دیتا ہوں
03:04
اس لئے یہ مولا علی فرما کرتے تھے
03:05
اَنَا عَبْدُ مَنْ عَلَّمَنِ حَرْفَ
03:09
جو مجھے ایک حرف سکھا دے
03:12
میں اس کا عبد بن گیا
03:14
اس کا غلام بن گیا
03:15
سورة الرحمن
03:17
بچپن سے ہم سنتے آ رہے ہیں
03:19
کاش اس کو تھوڑا سا سمجھ لیں
03:22
کاش اس کو تھوڑا سا سمجھ لیں
03:27
حلامہ قبال صاحب رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
03:29
کہ جس قرآن کو
03:31
ہم نے
03:33
آخرت کی منازل کو
03:35
آسان کرنے کے لئے
03:36
پڑھنے کا رواج ڈال دیا
03:38
جس قرآن سے
03:39
آخرت آسان ہو سکتی ہے
03:42
کیا اس قرآن سے
03:44
اس سورة یاسین سے
03:45
اس سورة الرحمن سے
03:47
اس قرآن سے
03:48
دنیا آسان نہیں ہو سکتی
03:49
رب کعبہ کی قسم
03:50
اسی سے ہی آسان ہونی ہے
03:52
رب کا سکون
03:56
رب کی یاد میں ہے
03:57
اور رب کو یاد کرنے کا
03:59
اس سے بڑا
04:00
اور کوئی طریقہ نہیں
04:01
کہ رب کو
04:02
رب کے کلام کے ساتھ
04:03
یاد کیا جائے
04:04
رب کو رب کے
04:05
کلام کے ساتھ
04:07
پکارا جائے
04:07
رب کو رب کے
04:08
کلام کے ساتھ
04:09
مناجات کی جائیں
04:10
امام احمد بن حنبل
04:12
رحمت اللہ علیہ
04:13
کئی مرتبہ
04:15
سو مرتبہ سے بھی
04:16
زیادہ
04:16
رب کا خواب میں
04:17
دیدار ہوتا ہے
04:18
اور پوچھتے ہیں
04:19
آپ کے قرب کا
04:20
سب سے بڑا سبب
04:22
اور ذریعہ
04:23
کیا ہو سکتا ہے
04:24
فرمایا
04:24
احمد میرا کلام
04:26
احمد میرا کلام
04:27
تو سورة الرحمن
04:29
بچپن سے
04:30
ہم سنتے آ رہے ہیں
04:31
آئیے
04:32
تھوڑا سے
04:33
اس پہ غور کرتے ہیں
04:33
بلکل ابتدائی آیات
04:35
الرحمن
04:36
علم القرآن
04:38
خلق الانسان
04:40
رحمان کی ذات
04:42
وہ ہے
04:42
جس نے
04:44
قرآن کی
04:44
تعلیم دی
04:45
پھر کہا
04:46
خلق الانسان
04:48
انسان کی
04:50
تخلیق فرمائی
04:51
رحم کی صفت
04:53
پہلے لے کر آئے
04:54
مجھے آپ کو
04:55
ایک
04:55
اصول دے دیا
04:57
کہ جو
04:58
قرآن کی
04:59
تعلیم
05:00
سیکھنا
05:01
یا سکھانا
05:03
چاہتا ہے
05:03
دونوں میں
05:05
رحمت کا
05:06
محبت کا
05:08
عدب کا
05:09
شفقت کا
05:10
پہلو ہوگا
05:11
تو قرآن کی
05:12
تعلیم
05:13
سیکھ بھی سکے گا
05:14
سکھا بھی سکے گا
05:15
نکتے کی بات
05:16
جو میں ارز کرنا چاہا رہا ہوں
05:17
تعلیم
05:19
قرآن کا
05:20
تذکرہ
05:20
رب نے
05:21
پہلے
05:21
رشاد فرمایا
05:23
خلق الانسان
05:25
انسان کی
05:26
تخلیق
05:27
کا تذکرہ
05:28
بعد میں
05:29
ارشاد فرمایا
05:30
اس بات کی طرف
05:31
رہنمائی فرما دی
05:32
کہ اگر
05:33
تمہارے پاس
05:34
تعلیم
05:35
قرآن ہے نا
05:36
تو رب کے
05:37
کاغذوں میں
05:38
تم تخلیق
05:38
انسان میں
05:39
بھی شامل ہو
05:40
اگر تعلیم
05:41
قرآن
05:41
نہیں ہے
05:42
تو تم
05:43
دکھنے میں
05:43
انسان ہو
05:44
رب کے
05:45
کاغذوں میں
05:45
انسان نہیں ہو
05:46
کاش
05:47
کہ اس نکتے
05:49
کو ہم سمجھ
05:49
جائیں
05:50
وہ
05:50
معزز سے
05:53
ہم خار ہوئے
05:55
تاریخ قرآن
05:56
ہو کر
05:56
جب سے
05:57
اس تعلیم
05:58
والی نسبت
05:59
کو ہم نے
06:00
چھوڑا ہے
06:00
اس وقت سے
06:02
میرے عزیزو
06:02
ہماری تباہی
06:04
بربادی
06:05
اور نقصان
06:06
اور کام
06:07
دن بہ دن
06:08
خراب ہوتے جا رہے ہیں
06:09
اس لیے
06:10
قربان جائیں
06:10
امام بخاری
06:11
رحمت اللہ علیہ کی
06:12
حکمت
06:13
فراست
06:14
اور ان کی
06:16
ذہانت پہ
06:16
اور ان کی
06:17
دارشمندی پہ
06:18
رب نے کیا نوازا
06:20
رب ان کی
06:21
قبر پہ
06:22
کروڑوں رحمت نازل
06:23
فرمائے
06:23
اللہ نے یہ
06:24
سعادت بھی
06:25
عطا فرمائی
06:25
کہ ان کی
06:26
قبر اتھر پر جا کر
06:27
ہمیں اپنے
06:28
استادوں سے
06:29
بخاری پڑھنے
06:30
کا موقع ملا
06:31
امام بخاری
06:32
رحمت اللہ علیہ کے
06:33
مزار اقدس پر جا کر
06:34
پہلی حدیث بھی
06:35
آخری حدیث بھی
06:36
اور بیچ میں بھی
06:37
کئی احادیث
06:38
وہاں جا کر
06:39
ان کے روزہ پاک
06:41
کے پاس بیٹھ کر
06:42
الحمدللہ
06:42
یہ سعادت نصیب ہوئی
06:43
تو امام بخاری
06:44
رحمت اللہ علیہ
06:45
پہلا باب
06:46
انما الاعمال
06:48
بن نیات کے بعد
06:48
جو پہلا باب
06:50
لے کر آئے ہیں
06:50
تمہید کے بعد
06:52
پہلا باب
06:53
پتہ کیا لے کر آئے ہیں
06:54
العلم
06:56
قبل القول
06:58
والعمل بھی
06:59
کہ علم
07:01
ہمیشہ حاصل کرنا ہے
07:02
کسی سے
07:03
ہمیشہ پہلے
07:04
بولنے سے بھی پہلے
07:06
عمل سے بھی پہلے
07:07
بولنا ہے
07:08
تو تب بھی تعلیم
07:09
عمل کرنا ہے
07:12
پہلے تعلیم
07:13
تعلیم حاصل کریں گے
07:15
تو صحیح بول سکیں گے
07:17
تعلیم حاصل کریں گے
07:20
تو صحیح عمل کر سکیں گے
07:22
ورنہ فرمایا
07:23
اگر علم نہیں ہے
07:25
نہ تمہارا بولنا ٹھیک ہوگا
07:27
نہ تمہارے گفتار ٹھیک
07:30
نہ تمہارا کردار ٹھیک
07:31
گفتار اور کردار
07:33
دونوں کو اگر ٹھیک کرنا چاہتے ہو
07:35
تو امام بخیر رحمت اللہ علیہ کو
07:37
کہ اس باب کو ہم ذرا سغور کر لے
07:39
العلم قبل القول والعمال بھی
07:43
کہ علم حاصل کرنا ہے
07:45
قول سے پہلے بھی
07:46
عمل سے پہلے بھی
07:47
کردار سے پہلے بھی
07:49
گفتار سے پہلے بھی
07:50
دونوں جگہ پہ علم ضروری ہے
07:52
اگر علم نہیں ہے
07:54
تو یہ بولنے میں خطا کرے گا
07:56
علم نہیں ہے
07:57
عمل میں خطا کرے گا
07:58
یہ وہ کام کرے گا
07:59
جو رب نہیں چاہ رہا
08:01
اور وہ بولے گا
08:02
جو رب نہیں چاہ رہا
08:03
اس لئے علم حاصل کرنا
08:05
بڑا ہی ضروری ہے
08:07
راکہ کریم علیہ السلام نے فرمایا
08:10
علماء نبیوں کے وارث ہیں
08:15
علماء کے پاس کیا ہوتا کیا ہے
08:18
نبیوں کے وارث کیسے ہیں
08:19
کیونکہ وہاں سے علم نکلتا ہے
08:22
اور علماء کے پاس آتا ہے
08:24
اور آپ نے خود اس کی وضاحت فرما دی
08:26
وَإِنَّ الْأَنْبِيَا لَمْ يُوَرِّسُ دِيْنَارًا وَلَا دِرْحَمًا
08:32
انبیاء نے درحم و دنانیر کی وراست نہیں چھوڑی
08:35
بلکہ علم کی وراست
08:37
جو اس کو جتنا لے لے گا
08:39
وہ اتنے ہی خوش قسمت ہے
08:41
اس لئے سیدہ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ
08:43
بزار میں جا کے آواز لگا رہے ہیں
08:45
آؤ تم یہاں بیٹھے ہو
08:47
مسجد میں حضور کی وراست تقسیم ہو رہی ہے
08:50
جب سب آئے اور آ کے کیا دیکھا
08:52
کہ وہاں علم کے حلقے لگے ہوئے ہیں
08:54
اس لئے آقا کریم علیہ السلام
08:56
علم کی حمیت کو اجاگر کرتے ہوئے
08:59
اپنے عمل سے بھی
09:01
اپنے قول سے بھی
09:02
ہمیں کیا بتلایا
09:03
اغدعالیمن او متعلیمن او مستمعن او محبہ
09:09
یا عالم دین بننا
09:11
اگر نہیں بن سکتے
09:13
سکالر نہیں بن سکتے
09:15
تو کم از کم طالب علم تو بان جانا
09:18
او متعلیمن
09:19
طالب علم بان جانا
09:21
یہ بھی نہ ہو سکا
09:23
او مستمعن علماء کی
09:26
اکابرین کی
09:28
اللہ والوں کی بات کو
09:30
پورے دھیان اور توجہ سے سننا
09:32
اور میں اگر یہ بھی نہ ہو سکا
09:34
تو ان کو محبن
09:37
محبت اور حسرت کی
09:39
نگاہ سے دیکھنا
09:40
وَلَا تَقُنِلْ خَامِسَةَ فَتَحْلِقِ
09:45
پانچویں قسم میں مت جانا
09:47
ورنہ حلاق ہو جاؤ گے
09:49
تباہ ہو جاؤ گے
09:50
آج ہماری تباہی کا ایک بہت بڑا سبب
09:54
اور بھی کچھ اسباب ہیں
09:56
لیکن میں جو سمجھتا ہوں
09:57
کہ بڑے اسباب میں سے ایک جو بڑا سبب ہے
10:00
وہ آقا کریم نے جو یہ ارشاد فرمایا
10:03
وَلَا تَقُنِلْ خَامِسَةَ فَتَحْلِقِ
10:06
پانچویں قسم میں مت جانا
10:08
ورنہ حلاق ہو جاؤ گے
10:10
تباہ ہو جاؤ گے
10:11
نقصان اٹھاؤ گے
10:13
پوچھا کہ اللہ کے رسول
10:14
وہ پانچویں چیز ہے کیا
10:16
چار چیزوں تو بیان فرما دی
10:19
کہ عالم دین بن جانا
10:21
یا طالب علم بن جانا
10:23
یا ان کی بات چیت کو پوری توجہ اور دھیان سے سننا
10:26
یہ بھی نہ ہو سکے
10:27
تو ان کو محبت اور حسرت کی نگاہ سے دیکھنا
10:30
پانچویں قسم میں مت جانا
10:32
ورنہ فرمایا تمہاری
10:33
بڑی تباہی ہوگی
10:35
بڑا نقصان ہوگا
10:36
پوچھا کہ وہ پانچویں قسم ہے کیا
10:38
آپ نے فرمایا
10:39
وَالْخَامِسَةُ أَنْ تُبْغِزَلْ عِلْمَ وَأَحْلَ
10:43
جب تمہارے دلوں میں علماء کا
10:45
اور علم دین کا بغض آجے گا
10:48
نفرت آجے گی
10:49
تو سمجھ لینا
10:50
کہ اب تمہیں
10:52
تباہی ناکامی سے
10:54
کوئی شئے نہ روک سکے گی
10:55
آج زرہ ہم اپنے عمل کا تھوڑا سا
10:57
معاخضہ
10:58
مراقبہ
10:59
محاسبہ کریں
11:00
کیا ہمارے خاندان میں
11:02
حضور علیہ علم والے کتنے لوگ موجود ہیں
11:04
میٹرک والے کتنے ہیں
11:06
میٹرک ایک بیسیک ہے
11:07
اتنے ہی وقت میں
11:09
درس نظامی کا آٹھ سال کا کورس
11:11
میٹرک سے بھی کم وقت میں
11:13
حضور علیہ السلام کی
11:15
بنیادی تعلیم کو
11:17
آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے
11:19
اور اللہ کی شان
11:20
تھوڑی سی نیت کر لیں
11:21
تو اسی کے دوران
11:23
اسی کے ساتھ
11:24
یہ میٹرک بھی
11:25
مفت میں مل جائے گی
11:26
لیکن
11:27
چونکہ ترجیح ہے ہی نہیں
11:29
اہمیت نہیں
11:30
جن کے گروں میں ہے
11:31
رب نے ان کو توفیق دیو
11:33
پہلے سب سے پہلے
11:34
بچے کا اپنے حافظ قرآن بناتے ہیں
11:36
قرآن کا علم
11:37
پھر حضور علیہ السلام کی
11:39
احدیث طیبہ کا علم
11:40
قرآن کا ترجمہ
11:41
تفسیر
11:42
اور ساتھ ساتھ ان کا میٹرک بھی چار رہا ہے
11:44
ماسٹر بھی چار رہا ہے
11:45
پی ایش ڈی بھی کر رہا ہے
11:46
ڈاکٹر بھی برن رہے
11:47
اللہ ہمیں بھی توفیق عطا فرمائے
11:50
کہ ہم سب سے پہلے
11:52
حضور علیہ السلام والے علم کو ترجیدیں
11:55
اس لئے آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
11:57
خب سن
11:59
لا تکون فی المنافق
12:01
پانچ خوبیاں
12:03
یہ مومن میں ہی ہو سکتی ہیں
12:05
منافق میں نہیں ہو سکتی
12:07
سب سے پہلی خوبی کیا ارشاد فرمائی
12:09
الفکہ فی الدین
12:11
دین کا طالب علم ہوگا
12:13
جو حضور کا غلام ہوگا
12:15
اس کی پہلی خوبی ارشاد فرمائی
12:17
کہ وہ طالب علم ہوگا
12:19
وہ قرآن کو سیکھے گا
12:20
وہ حدیث کو سیکھے گا
12:21
ہم نے تو میرے عزیزوں
12:23
قرآن کا لفظ قرآن کا کیا ترجمہ ہے
12:25
یہ بھی نہ سیکھا
12:26
لفظ قرآن کا لفظی ترجمہ ہے
12:28
جسے بار بار قراج کیا جائے
12:30
بار بار پڑا جائے
12:32
تو پہلی صفت
12:34
ایمان والے کی کیا ارشاد فرمائی
12:35
طالب علم
12:36
خم سن
12:37
زبان پہ نرمی ہوگی
12:44
زبان پہ نرمی
12:46
تیسے نمبر پہ
12:48
چہرے پہ اپنایت
12:51
مسکراہت
12:52
ہر ایک یہ سمجھے یہ میرا ہے
12:54
اور چوتھے نمبر فرمایا
12:56
یہ نشانی ہوگی
12:57
جب تین کام کروگے
12:59
رب تمہارے دل کو سکون سے بھر دے گا
13:01
اور پانچویں چیز فرمایے
13:03
چاروں پیکج جب پوری ہو جائیں گے
13:05
الموددت بین المسلمین
13:07
یہ جہاں جائے گا
13:09
گھر میں جائے گا
13:10
تو وہاں اتحاد پیدا کرنے کا ذریعہ بنے گا
13:12
یہ ہے اصل میں
13:13
طالب علم
13:14
یہ ہے اصل میں علم حاصل کرنے والا
13:17
علم حاصل کر لیا
13:18
اور اس کا نچوڑ کا نکالا
13:20
کہ جہاں جائے گا
13:21
محبت پیدا کرے گا
13:22
مودد پیدا کرے گا
13:23
الفت پیدا کرے گا
13:24
پیار پیدا کرے گا
13:26
اس لئے آپ نے فرمایا
13:26
الانسان امیت
13:27
انسان بے جان ہے
13:29
وحیاتہو بالعلم
13:30
اس کی زندگی علم کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
13:33
وَالْعِلْمُ مَيِّتْ وَحَيَاتُهُ بِالْعَمَلْ
13:36
علم بھی بے جان ہے
13:37
جب تک عمل نہ ہو
13:38
اور پھر فرمایا
13:39
عالمِ ما عمل بھی بے جان ہے
13:40
وَالْعَمَلُ مَيِّتْ وَحَيَاتُهُ بِالْأَخْلَاقْ
13:44
جب تک اخلاق اچھے نہ ہو جائیں
13:46
یہاں بھی یہ ارشاد
13:48
یہاں بھی آپ دیکھ لیں
13:49
کہ کیا فرمایا
13:50
آخر میں
13:51
کہ طالب علم
13:52
دین کو سیکھنے والا
13:54
چاہے وہ عالمِ دین بن گیا
13:55
یا طالب علم
13:56
وہ جہاں جائے گا
13:57
الفت پیدا کرے
13:58
محبت پیدا کرے
13:59
پیار پیدا کرے گا
14:01
آقا کریم علیہ السلام
14:02
تشریف فرمائے
14:03
ایک شخص آئے
14:04
مسجد میں
14:05
ایک قضاء حاجت کے لئے بیٹھ گئے
14:07
تو صحابہ نے تلوار نکالی
14:09
کہ یہ بے عدبی
14:10
اَبْمَا حَلَنْ عَلَيْكُمْ بِالْرِفْقُ
14:12
ٹھائر جو
14:12
نرمی اختیار کرو
14:13
خود گئے
14:15
جا کے کہا
14:15
یہ اللہ کا گھر ہے
14:16
یہاں یہ مناسب نہیں
14:17
بس اتنا کہا
14:17
وہ چلے گئے
14:19
اور جاتے ہی
14:19
باہر نکلتے
14:20
پتہ کیا الفاظ کے
14:21
مَا رَأَيْتُ مُعَلِّمًا مِسْلَى
14:23
مَا رَأَيْتُ مُعَلِّمًا مِسْلَى
14:25
ربِ قعبہ کی قسم
14:26
ایسا معلم
14:27
میں نے نہیں دیکھا
14:28
آئیے
14:28
اگر ہم اپنے بچوں کو
14:30
دین سکھانا جاتے ہیں
14:31
اور
14:32
کاروباری بنانا چاہتے ہیں
14:33
ہر عدب سکھانا چاہتے ہیں
14:35
تو حضور والے اخلاق
14:36
جیسے وہ معلم تھے
14:37
وہ استاد تھے
14:38
ہر باپ نے ویسے بننا ہے
14:40
ہر استاد نے ویسے بننا ہے
14:42
اللہ مجھے بھی
14:43
وہ صفات کا
14:43
کوئی ذرہ نصیب فرمائے
14:45
آپ کو بھی عطا فرمائے
14:46
وآخر دعوانا
14:47
الحمدللہ رب العالمين
15:00
وعلا حبیبکا خیر الخلق
15:04
كل ہمی
15:06
بولا یا صلی واسلی دائما
15:11
آبا
Recommended
13:47
|
Up next
Abduhu Wa Rasuluh - Molana Imran Bashir - 26 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 days ago
39:11
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 27 August 2025 - ARY Qty
ARY QTV
5 days ago
39:26
Marhaba Ya Mustafa SAWW - Grand Competition | Episode 1 - 26 August 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5 days ago
41:32
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 30 August 2025 - ARY Qty
ARY QTV
1 day ago
39:46
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 days ago
13:41
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 days ago
39:23
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 29 August 2025 - ARY Qty
ARY QTV
3 days ago
38:24
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special - 26 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 days ago
36:05
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 26 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 days ago
41:31
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 30 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 days ago
38:33
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 days ago
34:57
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 days ago
39:23
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special - 27 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 days ago
33:41
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 27 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 days ago
19:02
Chand aur Tare - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qv
ARY QTV
4 days ago
17:19
Chand aur Tare - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qv
ARY QTV
2 days ago
42:02
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 days ago
39:55
Mehfil e Sama - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 days ago
40:47
Ye Sab Tumhara Karam Hai Aaqa | Rabi ul Awwal Special | 7 September 2026 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
37:12
Mehfil e Sama - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 days ago
15:19
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 days ago
31:42
Ruhaniyat aur Islam - 28 June 2025 - Part 1 - ARY Qtv
ARY QTV
2 months ago
35:11
Ruhaniyat aur Islam - 28 June 2025 - Part 2 - ARY Qtv
ARY QTV
2 months ago
28:13
Mehfil e Milaad e Mustafa SAWW - Governor House Karachi - 26 August 2025 - Part 1 - ARY Qtv
ARY QTV
5 days ago
23:40
Mehfil e Milaad e Mustafa SAWW - Governor House Karachi - 28 August 2025 - Part 3 - ARY Qtv
ARY QTV
5 days ago