Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . . . .
01:00. . . . . . . .
01:29. . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29There was a way to go.
02:59I will say that if you are Muslim, you will be able to give us hope that Islam will be able to give us hope.
03:07So those who are new Muslims, they will be able to give us a way to give us a way to give us a way.
03:12mائل رہے پھر حضرت عمر فاروق
03:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں
03:16چونکہ مسلمانوں کو بہت زیادہ غلبہ ہوا
03:18تو آپ نے اس مصرف کو ختم نہیں کیا
03:21اس مصرف کو کم کر دیا
03:22کہ اب ہم نہیں دیں گے اسلام کو اللہ نے ویسی عزت
03:24عطا فرمائی دیگر مسارف میں
03:26آپ خرچ کرنا شروع ہوئے
03:28اس کی آپ نے اس کا حکم جاری فرمایا
03:30تو خلاص کلام یہ ہے
03:32کہ اس طریقے سے ہوتا تھا
03:34کرائے پہ دیتے تھے اور آج بھی ایسا ہوتا ہے
03:36اس کو اجارہ بھی کہتے ہیں اجارے پہ زمین کو دینا
03:38بٹائی پر زمین کو دینا
03:40تو یہ باغات جو ہوتے ہیں
03:42یہ کرائے پہ دے دیتے ہیں لوگ اپنے ذرعی زمینیں
03:44دے دیتے ہیں تو اس کا بھی جواز
03:46ہے کوئی یہ منع نہیں کیا جا رہا
03:48تو یہ سرکار چاہتے تھے کہ زیادہ زیادہ
03:50زمین آباد ہو اب میرے پاس
03:52اگر زمین ہے اضافی پڑی ہوئی ہے
03:54تو سرکار فرماتے ہیں اچھا ہے
03:56کہ اپنے مسلمان بھائی کو دے دو
03:57وہ اس میں کاشت وغیرہ کرے اور
04:00نفع خود ہی کھائے ترغیب ملے گی
04:02وہ زیادہ شوق سے کام کرے گا
04:04اور اس طریقے سے ہماری جو
04:06پیداوار ہے بڑھے گی
04:08مسلمانوں کو نفع ہوگا
04:10تو یا تو اس کو دے دے
04:12یا پھر خود کاشت کرے اس کے اندر
04:14قرائے پر دینے میں یہ ہوتا تھا
04:16کہ لوگ غلط شرطے لگا دیا کرتے تھے
04:18جس کی وجہ سے بچارہ سامنے
04:20اللہ فس جائے کرتا تھا اور یا پھر
04:22رغبت کم ہوتی تھی کہ آدھا اس کو دے دوں گا
04:24تو مجھے کیا آدھا بچے گا
04:25تو زمینیں ایسی رہ جائیں
04:27تو اس لئے بہت ساری اس میں حکمتیں تھیں
04:29خلاصہ کلام یہ ہوا
04:30کہ آج کے دور میں اپنی زرعی زمین ہو
04:34یا دیگر پلوٹس وغیرہ ہوں
04:35ان کو آپ قرائے پر دے سکتے ہیں
04:37اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
04:38جیسے ایک خالی پلوٹ ہوتے ہیں
04:40تو یہ جو بجری والے ہوتے ہیں
04:42آپ نے دیکھا ہوگا
04:43ٹرک والے یہ ایگریمنٹ کرتے ہیں
04:44کہ ہم باہر سے بجری لا کے
04:46یہاں ڈم کریں گے
04:47پھر جیسے لوگوں کے آرڈر ہوتے ہیں
04:49وہیں سے بھر بھر کے ٹرک وغیرہ
04:50ٹرالیاں وغیرہ جاتی رہتی ہیں
04:52تو اس پلوٹ والے کو کرایا دیتے ہیں
04:54تو یوں زمینیں کرایا پر ہوتی ہیں
04:56تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
04:58بس جو منع ہوگا وہ یہی
05:00کہ غلط قسم کی کنڈیشن لگانا
05:01کوئی ایسی کنڈیشن لگا دینا
05:04کہ سامنے لیکن نقصان اور ہمارا فائدہ ہو
05:06اور یہ معاملہ
05:08اس کا کوئی تقاضہ بھی نہ کر رہا ہو
05:10تو یہ اس قسم کی شرطیں
05:12اس لئے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں
05:14کہ اگر آپ کوئی مکان رینٹ پر دینا چاہتے ہیں
05:16زمین دکان وغیرہ دینا چاہتے ہیں
05:19تو ایک تو وہ
05:20ریٹن ایگریمنٹ ہوتا ہے
05:21جو اکثر یہ اسٹیٹ ایجنٹوں کے پاس
05:24بنا بنایا ہوتا ہے
05:25اور ایک یہ ہوتا ہے
05:27کہ آپ کچھ اس میں سامنے والے سے
05:29معاہدہ کرتے ہیں
05:32ڈیل ہوتی ہے باقاعدہ
05:33تو آپ کہتے ہیں یہ ٹرمزن کنڈیشن بڑھا دو
05:35اس میں یہ بھی لکھ دو
05:36یہ آپ ضرور مشورہ کر کے کریں
05:39کسی اچھے مصرد مفتی صاحب سے پہلے پوچھ لیں
05:42پہلے آپ تیہ کر لیں کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:44یعنی فائنل نہ کریں تیہ کر لیں
05:46آپ کہیں بے تیہ ہوا
05:47اب پہلے میں اس کو دکھاؤں گا مفتی صاحب کا
05:49اور وہ کہتے ہیں سب صحیح ہیں
05:51تو بس گوہیڈ ہو جائے گا
05:53اگر نہیں ہے تو پھر ہم اس میں تبدیلی کریں گے
05:55پھر آپ دکھائیں اور اس کے بعد پھر آپ آگے بڑھیں
05:58کیونکہ یاد رکھیں کہ اگر آپ نے کوئی چیز قرائے پر دی
06:02اور اس میں غلط قسم کی شرط لگا دی
06:04تو یہ شرط فاسد کہلاتی ہے
06:06اور اس کی وجہ سے
06:07قرائے پر لینے دینے کا معاملہ بھی
06:10فاسد اور خراب ہو جائے گا
06:13اور اس کا نتیجہ نکلے گا
06:14کہ آپ بھی گناہگار سامنے والا بھی گناہگار
06:17اور اس ایگریمنٹ کو ختم کرنا لازم ہوتا ہے
06:19تو ہم بس یہ دیکھتے ہیں
06:21مجھے فائدہ کتنا مل رہا ہے
06:22جانبوچ کے ایسے سی اس میں شرائط ڈالیں گے
06:25کہ سامنے والے کو کم ملے
06:28مجھے زیادہ ملے
06:29میں اس کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھا لوں تھوڑا سا
06:32ایسے ڈالتے ہیں
06:33یہ ایسا نہیں ہے کہ ہمارا مذہب اسلام آپ کو
06:36یا ہمیں کوئی ظلم کرنے کی اجازت دے دے گا
06:38کہ سامنے والے کی مجبوریوں
06:40اس کی پریشانیوں سے فائدہ اٹھا کر
06:41تم اپنے مفادات ذاتی حاصل کرتے رہو
06:44گناہگار ہوں گے شدید قسم کے
06:46یاد رکھیں
06:47اس لیے توجہ فرما کر
06:49پھر عملی قدم اٹھائیں
06:50اگر یہ حدیث دو ہزار چھ سو تیس نمبر ہے
06:54اس کے راوی ہیں
06:56یہ حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:01کہتے ہیں
07:02کہ انہوں نے کہا کہ ایک عرابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا
07:07عرابی یہ دیہاتی جو لوگ تھے ان کو عرابی کہا کرتے تھے
07:11تو وہ آئے
07:12پس آپ سے حجرت کے متعلق سوال کیا
07:16تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:19تجھ پر افسوس ہے
07:20حجرت کا معاملہ تو بہت سخت ہے
07:22یعنی اس نے question کیا
07:24اس لیے میں جانا چاہتا ہوں
07:25کسی ایک جگہ سے دوسری جگہ
07:26تو سرکار نے فرمایا کہ یہ معاملہ بہت سخت ہے
07:30پھر پوچھا کیا تمہارے پاس اونٹ ہیں
07:32اس نے کہا جی ہاں
07:34آپ نے پھر پوچھا کیا تم ان کی زکاة ادا کرتے ہو
07:37عرص کی کہ جی ہاں
07:39پھر پوچھا کیا تم ان میں سے کچھ دیتے بھی ہو
07:41توفتاں کسی اپنے بھائی کو عطا کرتے ہو
07:43اس نے کہا جی ہاں
07:45آپ نے فرمایا تم ان کو پانی پلانے کے لیے
07:48گھاٹ پر لے جانے والے دن
07:50لوگوں کے لیے دودھ وغیرہ بھی نکالتے ہو گئے
07:54یعنی وہاں پہ اونٹ جمع ہوتے تھے پانی پلانے کے لیے
07:57تو وہاں پہ دودھ نکال کے چلو شرکا کو دے دیا
08:00انہوں نے کہا جی ہاں
08:01تو سرکار نے شاہد فرمایا
08:02پس تم سمند رکے پار عمل کرتے ہو
08:05یعنی بہت بڑا عمل کرتے ہو
08:07اللہ تعالیٰ تمہارے عامال میں سے
08:09ہرگز کسی عمل کو ترک نہیں فرمائے گا
08:13تو مراد یہ ہے کہ سرکار نے ان کو منع کر دیا
08:15کہ آپ کے لیے ہجرت مناسب نہیں ہے
08:17وہ جانا چاہ رہے تھے کسی اور جگہ پر
08:19تو ہجرت جو ہے وہ بڑی مشکل ہوتی ہے
08:21آپ نے بھی دیکھا ہوگا
08:23جو ہمارے بہن بھائی بعض اوقات
08:24افورڈ نہیں کر سکتے اپنا ذاتی مکان
08:27تو رینٹ پہ رہ رہے ہوتے ہیں
08:28پھر مالی کے مکان کہتا ہے بھئی اب آپ جائیں
08:30کہیں اور ہم نے تو کچھ اور کرنا ہے
08:32اب وہ بیچارے پورا سامان لے کر دوسرے گھر کے اندر جانا
08:35یہ شفٹنگ اتنی مشکل کام ہوتی ہے
08:38کچھ انتیانے
08:38اور پھر اگر علاقہ بدل جائے
08:40تو پھر نئے لوگ
08:42اجنبی لوگ
08:42اجنبی راستے
08:43اجنبی روئیے
08:44یہ سب چینج ہو جاتا ہے
08:46تو واقعی بہت عذیت ہوتی ہے ہجرت کے اندر
08:48اور پہلے دور کے اعتبار سے
08:50تو سفر بھی خطرناک
08:51پھر دوسرے مقامات پہ وسائل ہیں
08:53نہیں ہیں
08:54یہ سارے معاملات
08:55اس لئے سرکار نے ان کو سمجھایا
08:57کہ اگر تم یہ سمجھتے ہو
08:58کہ بلا ضرورت ہجرت کرنا
09:00کوئی بہت بڑی چیز ہے
09:01ایسا نہیں ہے
09:02اس سے بہتر جو تم
09:03عمل کر رہے ہونا
09:04یہ یہ یہ پوچھا سرکار نے
09:06یہ بہت اچھے عمل ہیں
09:07تم ان کو کرتے رہو
09:08یہ نہیں کہ تم ہجرت کر کے یہ چاہو
09:10کہ مجھے عجر و ثواب بہت زیادہ ملے
09:13یہ کرتے رہو
09:14اللہ تبارک و تعالیٰ
09:15تمہارے کسی عمل کو ترک نہیں فرمائے گا
09:18مراد یہ ہے کہ
09:19اخلاص سے ہے
09:20قبول کرے گا
09:20اور اس کا انعام عطا فرمائے گا
09:22تو پس یہ اچھی طرح سمجھ لیجئے
09:24کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
09:27پوچھا گیا ایک مرتبہ
09:28کہ حسول اللہ مسلمان کون ہے
09:30یعنی کامل مسلمان کون ہیں
09:33تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:35کہ کامل مسلمان وہ ہے
09:36جس کی زبان اور اس کے ہاتھ سے
09:39دوسرے مسلمان سلامت رہیں
09:41اور پھر فرمایا پوچھا
09:43کہ مہاجر کون ہے
09:45فرمایا حقیقی حجرت کرنے والا وہ ہے
09:48جو ہر اس چیز کو چھوڑ دے
09:50جس سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا
09:53تو اس کا مطلب ہے
09:54کہ یہ حجرت درکار ہے
09:56اور یہ حجرت آپ گھر بیٹھے کر سکتے ہیں
09:59ایک ذہنی کیفیت سے
10:00دوسری کیفیت کے طرف چلے جانا
10:02نیگٹیف کیفیات ہیں
10:04نیگٹیف تھوٹس ہیں
10:05سوچ اور فکر ہیں
10:06انہیں پوزیٹیف بنانا
10:08یہ بھی ایک حجرت ہے
10:09ایک جگہ سے دوسری جگہ
10:11یہ ایک حالت سے دوسری حالت میں
10:13منتقل ہونا
10:14گندہ سوچتے ہیں
10:16زینہ کے تصورات ذہن میں لے کر آتے ہیں
10:18غیر عورتوں کے ذہن میں لے کر آتے ہیں
10:20کیونکہ آج کل نوجوان
10:21گندے مناظر دیکھتے ہیں
10:22یہ پھر بستر پہ لیٹھتے ہیں
10:24وہ سارے ذہن کے اندر چل رہے ہوتے ہیں
10:26اس کے بجائے
10:27اگر اس کو ختم کر کے
10:28پاکیزہ خیالات آئیں
10:30اچھی باتیں آئیں
10:32پہلے یہ تھا
10:33کہ دوسری کے ٹانگیں کیسے کھیچوں
10:34بلیک میل کیسے کروں
10:35فلان کے پاس
10:36گاڑی کیسے آگئی
10:38میرے پاس نہیں
10:38نیگڈیف سوچنا
10:40لیک پولنگ کی سوچیں
10:41لیکن اب
10:41مسلمان بھائیوں کے خیر خواہی
10:43نیار کسی کو نقصان نہیں پہنچانا
10:46اور ذہن پاکیزہ ہو گیا
10:48آخرت کی یاد آ رہی ہے
10:49اللہ تعالیٰ کے دلائل قدرت پر غور و تفکر کی سعادتیں مل گئی ہیں
10:53تو یہ ہجرت ہو گئی ہے
10:55ذہن آپ کا
10:56ہجرت کر گیا ہے
10:57گندی چیزوں ہیں
10:58اچھی چیزوں کی طرف
10:59اور یقینی سی بات ہے
11:01کہ اس کے لئے اچھی صحبت چاہیے ہوتی ہے
11:03علم دین سیکھنا ہوتا ہے
11:05اچھے بیانات پاکیزہ سنیں
11:07جس میں اصلاح والی باتیں ہوں
11:08قرآن پاک ترجمہ تفسیر سے پڑھیں
11:11جیسے میری تفسیر ہے
11:13تدبر قرآن
11:14یہ کیو ٹی وی پر آپ
11:15یو ٹیوب پر دیکھ لیجئے گا
11:16کیو ٹی وی پر میں نے ریکارڈ کیتی ہے
11:18تو کافی پرانی میں اس میں بہت ینگ تھا
11:20تو وہ آپ ضرور دیکھیں
11:22بہت آپ کو فائدہ ہوگا
11:24ایسی درس بخاری
11:25جب آدمی سنتا ہے نا
11:26تو ذہن میں پاکیزہ چیزیں آتی ہیں
11:28تو ذہن ایک برطن کی طرح ہوتا ہے
11:30اگر برطن میں گندگی بھری ہو
11:32تو گندگی نکالنے کا طریقہ کیا
11:34ایک تو یہ کہ پھیک دو
11:35ٹھیک ہے نا
11:36اور دھو دو برطن کو
11:37لیکن یہ ذہن الٹ نہیں سکتا اصل میں
11:39دوسرا یہ ہوتا ہے
11:40کہ ایک طرف سے صاف پانی ڈالو
11:42دوسری طرف سے بہنے لگ جائے
11:44ڈالتے رہو ڈالتے رہو
11:54ختم کرنے کے لئے
11:55اچھی چیزیں ڈالتے رہیں
11:56تو گندی نکل جائیں گے
11:57لیکن اگر ایسا ہو
11:59ایک طرف سے صاف پانی
11:59ایک طرف سے گندہ پانی
12:01تو یہ تو مکس ہوتا رہے گا
12:02ہوتا رہے گا
12:03کبھی یہ غالب کبھی یہ غالب
12:04اس لئے یہاں سے اس کو بند کرنا پڑے گا
12:06گندے پانی کو بند کریں
12:07اور صاف ڈالتے رہیں تو یہ
12:09اس کا مطلب یہ ہوا
12:10کہ ذہن کی صفائی کے لئے
12:11ضروری چیز ہوتی ہے
12:12کہ گندی صحبت کو چھوڑیں
12:14گندہ لیٹریچر پڑھنا چھوڑ دیں
12:16گندی چیزیں دیکھنا چھوڑ دیں
12:18گندی باتیں سننا چھوڑ دیں
12:21گندے دوست جن کے ساتھ بیٹھ کر
12:23وہ خراب خراب باتیں کرتے ہیں
12:24تو منظر ذہن میں چل رہا ہوتا ہے
12:26اور وہ باتیں گردش کرتے رہتی ہیں ذہن میں
12:28حتیٰ کہ نماز پڑھ رہوں گے
12:30اس میں بھی گندے خیالات
12:31ان کی باتیں ذہن میں آ رہی ہوں گی
12:32ایسی فہوش منظر دیکھنا
12:34انٹرنیٹ پہ گندی آوڈیوز سن لینا
12:37گندر لیٹریچر پڑھنا
12:38تو وہ تو ذہن تو گندہ ہوگا
12:40اب اگر آپ پاکیزہ لوگوں کے ساتھ بھی بیٹھ رہے ہیں
12:43یہاں پر بھی
12:43تو اس کا مطلب ہے
12:44اس برتن میں دونوں طرح کا پانی گر رہا ہے
12:47اس کا بند باندھے
12:48کوشش کریں اس کو ہٹائیں
12:50پاکیزہ لوگوں کے ساتھ رہیں
12:51تو گندگی بس رک جائے گی
12:53بڑھے گی نہیں
12:54اب یہاں سے پاکیزگی آئے گی
12:56یہ گندگی کو رہنے نہیں دے گی
12:58اور سب نکل جائے گا
12:59ایک ٹائم آئے گا پاکیزہ
13:00ہاں پھر بھی یہ ہو سکتا ہے
13:02کہ جیسے آپ نے کوئی چیز دیکھ رہے ہیں
13:04اچانک خراب چیز سامنے آگئی
13:05ذہن کے اندر آگیا
13:06لیکن وہ جڑ نہیں پکڑے گی
13:08انشاءاللہ
13:09کوشش تو یہ ہونے چاہیے ہو نہ ہو
13:10لیکن جیسے آپ دیکھتے ہیں
13:11انٹرنیٹ پہ آدمی دیکھ رہا
13:12کچھ ہوتا ہے
13:13اچانک کچھ آ جاتا ہے
13:14تو وہ اس کو آپ بالکل
13:16پھر نظرانداز کر دیں
13:17اور طاقت پیدا ہو جاتی ہے
13:19آدمی کے جب ذہن
13:20اس کا صاف ہو جاتا ہے
13:21کہ ان خیال کو فوراں وہ
13:22جھٹک سکتا ہے
13:23تو یہ اسی طرح
13:24نگاہوں کے سلسلے میں
13:26ہجرت کریں
13:27اگر گندی چیزیں دیکھتے ہیں
13:29عورتوں پر نگاہ ہوتی ہے
13:31شادی بھی ہمیں بیٹھے ہیں
13:32مکس گیدرنگ ہوتی ہے
13:33جیسے بعض اوقات
13:34تو بعض بیٹھے بیٹھے
13:35دیکھ رہے ہوتے ہیں
13:36کہ کون کیسے کپڑے پہنے ہوئے خاتون ہیں
13:38کس نے کیسا میک اپ کیا ہوا ہے
13:40کون اچھے لگ رہی ہے
13:41کون کیسے لگ رہی ہے
13:42اب لوگ تو نہیں جانتے
13:43کھانا بھی کھا رہے ہوں گے
13:45تو یوں ٹڑی آنکھوں سے
13:47دیکھ ہی رہے ہوں گے
13:47کہ کون کہاں پر ہے
13:48تاکہ پتہ نہ چلے کسی کو
13:50وہ تو کیمرہ لگا دو
13:51اس کی آنکھوں کے سامنے
13:52تو پتہ چلے گا
13:53کہاں کہاں آنکھوں نے سفر کی ہیں
13:54اور کس نیت کے ساتھ
13:56یعنی باتوں کے
13:58تو آنکھوں کے اندر
13:58موجود گندگی ثابت کر دیتی ہے
14:00کہ ذہن کے اندر کیا ہے
14:01تو اللہ تعالی بہرحال رحم فرمائے
14:03ہمیں کسی بے بدگمانی کی حاجت نہیں
14:05میں ویسی آپ کو ایک بات ارز کر رہا ہوں
14:07تو اسی طریقہ سے گندی باتیں پڑھنا
14:09گندے مناظر دیکھنا
14:12ان سب سے ہجرت کر کے
14:13آپ پاکستگی کی طرف آ جائیں
14:14ایسے زبان
14:15گالیاں بک رہے ہیں
14:17غیبتیں کر رہے ہیں
14:18چغلیاں کر رہے ہیں
14:18فہش باتیں کر رہے ہیں
14:20گندے جوک سنا رہے ہیں
14:21کسی کی دلازاریاں کر رہے ہیں
14:23ٹانٹنگ کر رہے ہیں
14:24تنز کر رہے ہیں
14:24مذاک اڑا رہے ہیں
14:25لیکن ہم نے ہجرت کی
14:27حمد کے ساتھ
14:29علم دین
14:29اچھی صحبت
14:30بیانات سنیں
14:31اب زبان سے پاکیزہ کلمات نکل رہے ہیں
14:34گالیاں ختم
14:35تنز کرنا ختم
14:36غیبتیں ختم
14:37چغلیاں ختم
14:38یہ ہے ہجرت
14:39ایسی جتنی
14:41گندی صحبتیں ہیں
14:43ان سے ہجرت درکار ہوتی ہے
14:44اچھی صحبتوں کی طرف آ جائیں
14:46یہ بھی بہت بڑے ہجرت ہوتی ہے
14:48گندے مقامات پر جاتے ہیں
14:49ہم بیٹھتے ہیں
14:50ادھر سے ہجرت کر کے
14:51اچھے مقامات پر جانا شروع کریں
14:53اگر ہم ستر کا غلیز استعمال کرتے ہیں
14:56گندہ استعمال کرتے ہیں
14:58اس کو ختم کر کے
14:59جائز استعمال کی طرف آئیں
15:01جو آج کل زوجہ کے ساتھ ہی
15:02معاملات ہیں
15:03کنیز کا معاملہ تو ختم ہو گیا ہے
15:05یعنی یہ بھی بہت بڑے ہجرت ہوتی ہے
15:08کہ آپ ایک کیفیت سے
15:10دوسری
15:10یعنی گندی کیفیت سے
15:11پاکیزہ کیفیت کی طرف
15:13اور گندی صحبت سے
15:14اچھی صحبت کی طرف
15:16گندی سوچ اور فکر سے
15:18اچھی سوچ اور فکر کی طرف آئیں
15:20یہ بہت بڑے ہجرت ہے
15:22اور اس کا بڑا انعام ہے
15:23یہی اشارہ اس حدیث کے اندر ہے
15:25کہ اچھے عمال کی طرف آئیں
15:27برے عمال کو چھوڑ کے رکھیں
15:28اچھے عمال پر استقامت حاصل کریں
15:30تو پھر وہ جسمانی ہجرت کی حاجت نہیں ہے
15:33کہ ایک علاقہ چھوڑ کے دوسرے علاقے میں جائیں
15:35یہ بات یاد رکھیں
15:36مشکل بہت ہے
15:37بعض لوگ شاید
15:38مجھ سے اس پر نراز بھی ہوں گے
15:40اگر کوئی ایک نوجوان
15:41بالغ ہو گیا ہے
15:42جوان آدمی ہے
15:43وہ اپنا کما سکتا ہے
15:45اور اب اس کے گھر والے
15:47اس کو گناہوں کے اوپر لگاتے ہیں
15:48نواز نہیں پڑھنے دیتے
15:50بامل نہیں بننے دیتے
15:51یا حرام کاروبار ہے
15:53اس کی دعوتیں دیتے رہتے ہیں
15:54اور فورس کرتے ہیں
15:55کہ تمہیں حرام کام کرنا ہے
15:57تو یاد رکھیں
15:58کہ اب جسمانی ہجرت بھی واجب ہو جاتی ہے
16:00یا آپ کسی ایسے مقام پر ہیں
16:02جہاں پر رہنے کی وجہ سے
16:04گناہ سے نہیں بچ پاتے
16:05کبھی زنا ہو جاتا ہے
16:06کبھی اور خرابی ہو جاتی کی ہے
16:07تو ایسے محول کو چھوڑ کر
16:09جسمانی ہجرت واجب ہو جاتی ہے
16:11اب اگر ایسا کوئی آدمی کہے
16:13کہ یا میں کہاں جا سکتا ہوں
16:15اور اسی گندگی میں رہے
16:16تو میدان محشر میں
16:18پھر اللہ تعالیٰ اس سے یہ پوچھے گا
16:20کہ جب میں نے زمین کو وسیع کیا تھا
16:22وسائل اور ذرائع پیدا کیے تھے
16:23آخر کس چیز نے
16:25تجھے میری اطاعت سے روکا
16:27تو اس گندگی کے اندر کیوں رہا
16:28کیوں اس خرابی کے اندر رہا
16:30تو یہ عذر نہیں سنا جائے گا
16:32کہ جی میں کمزور تھا
16:34ہزاروں ایسے ہوتے ہیں
16:35لوگ ماں باپ مر جاتے ہیں
16:37وہ نوجوان سروائف کرتے ہیں
16:38کہ نہیں کرتے
16:39نوکری کرتے ہیں
16:40جوب کرتے ہیں
16:41اچھا پڑتے ہیں
16:42کسی بھی طریقے سے حمد کرتے ہیں
16:43تو خلاص کلام یہ ہے
16:45کہ ایسے گندی جگہ پر
16:47کہ جہاں پر آپ
16:48اللہ اس کے رسول کی
16:49اطاعت والی زندگی
16:50گزاری نہیں سکتے ہیں
16:51خرابیاں خرابیاں ہیں
16:52تو وہاں سے جسمان حجرت
16:54واجب ہو جاتی ہے
16:55اب لیکن مسئلہ ہے نا
16:57کہ اب کسی ادارے کے اندر ہے
16:58آدمی ارننگ اوپر کی
17:00بہت زیادہ ہوتی ہے
17:01اور نہ لے
17:02تو اس کے لئے مسائل کھڑے ہوتے ہیں
17:04تو یہاں سے تو حجرت واجب ہے
17:06لیکن آپ تو ہسیں گے میرے اوپر
17:08کہ گورنمنٹ جوب چھوڑ کے
17:10ہم چلے جائے
17:10ایسے کی پوسٹ کو
17:11جس میں مہینے کے چار کروڑ مل رہے ہوں
17:14اور ہم چھوڑ کے چلے جائیں
17:15مفتی صاحب آپ نے بے وقوف سمجھا ہے آپ نے
17:17نہیں نہیں
17:18میں نے آپ کو بالکل
17:19اللہ نہ کرے کہ میں آپ کے بارے میں
17:20ایسا منفی سوچوں
17:21لیکن آپ خود اپنے بارے میں سوچ لیں
17:24کہ میدان مہاشر میں
17:25اس کا حساب کیسے دیں گے
17:27بہت مشکل ہوتا ہے
17:28میں مانتا ہوں
17:30دیکھیں میں ہم بھی
17:31میں خود اپنے بارے میں
17:32کئی دفعہ ارز کر چکا ہوں
17:33کہ میں ایک عام سے گھرانے سے
17:35تعلق رکھتا تھا
17:35ایسا نہیں ہے کہ میں آپ کو بھاشن دے رہا ہوں
17:38آپ کو نصیحتیں کر رہا ہوں
17:39آپ کو غاز کر رہا ہوں
17:40اپنے آپ کو بھولے ہوئے ہم
17:42ہمارا خاندان بھی ایسا ہی تھا
17:43ہم نے ہجرت کی
17:45گندی صحبت سے اچھی صحبت
17:47پاکیزگی کی طرف
17:48اچھے محول کی طرف
17:49برائیاں ساری
17:51یہ صرف اللہ کا کمال ہے
17:52یہ بھی ارز کر دیں
17:53کسی بندے کا کوئی کمال نہیں ہوتا
17:55کچھ بھی کمال نہیں
17:56اور میں کھیلوں میں اتنا تیز تھا
17:57اتنا ماہر تھا کھیلوں کے اندر
17:59کرکٹ
18:00ہاکی
18:01کرکٹ کے اندر
18:02آل راؤنڈر تھا میں
18:03سپن بولنگ
18:04فاس بولنگ
18:04سب چیزیں اللہ نے عطا فرمائیں
18:07لیکن اللہ ہی کا کمال ہوتا ہے
18:08ہجرت کی
18:09آج آپ کے سامنے
18:10کوئی نقصان نہیں ہوتا
18:12ہمت کرنے ہوتی ہے
18:13اللہ تعالیٰ
18:14سمجھ
18:15عقل
18:16اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں
18:18آمین
18:18وآخر دعوانا
18:19الحمدللہ رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment

Recommended