Skip to playerSkip to main content
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyrobYVOcVzdGL9pZbqflv

Kahey Faqeer - Host: Abdul Rauf - Speaker: Sarfaraz Shah

#KaheyFaqeer #SarfarazShah #ARYQtv

An hour for spiritual education where our Speaker Sarfaraz A Shah will highlight the importance of Islamic teaching in our day today life and how we can balance it. As these days our young generation is going so far from these teachings but in this hour, we will give answers to those questions which are rising in their minds.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . .
00:30Thank you very much.
01:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
01:02Rab Ta'ala
01:07جیسے فرماتا ہے
01:11کہ اس نے جنہوں
01:12انسان
01:14عبادت کے لئے پیدا کیے
01:17اب اس ایک لفظ
01:21کو اگر ہم سمجھ لیں
01:22وہ ہے بندگی
01:29اور بندگی
01:33کا مطلب ہے
01:36کہ کلی اطاعت
01:39submission in total
01:43جب انسان
01:48اپنی زندگی کو ڈھالتا ہے
01:50احکاماتِ الٰہی کے تحت
01:53جو کچھ دین
01:57ہمیں بتا رہا ہے
01:58زندگی گزارنے کا
01:59ڈھب
02:00زندگی گزارنے کا
02:02ڈھنگ
02:03جب ہم اپنی زندگی
02:06کو اس کے مطابق
02:07ڈھال لیتی ہیں
02:07تو پھر
02:09وہ مقام آتا ہے جہاں
02:11مسلمان کا سونا بھی
02:13عبادت ہے
02:14اس کا
02:18ڈیوٹی پر جانا بھی
02:20عبادت ہے
02:21اس کا بیو بچوں کے لیے
02:24روزگار
02:26روٹی کا کمانا بھی
02:28عبادت ہے
02:29لیکن وہ اسی صورت میں
02:31ممکن ہوگا جب ہم
02:33کلی اطاعت کی طرف
02:36چلے جائیں
02:37کہ اپنی زندگی کو
02:39کلیتاً
02:42احکامات
02:42الہی کے
02:44تحت کر دیں
02:45یہ
02:45مشکل ہے
02:46کیسا کریں
02:47آسان ہے
02:49اس کے لیے
02:51بھی
02:51پیکٹسز کی
02:52ضرورت ہے
02:53ان سب چیزوں سے
02:55زیادہ
02:55انسان کے اندر
02:58جیٹرمنیشن
03:00کی ضرورت ہے
03:01اچھا
03:02کہ اگر انسان
03:03نے ارادہ کر لیا
03:04پختہ ارادہ کر لیا
03:06کہ میں اپنی زندگی کو
03:08ہر ہر مقام پر
03:09احکامات
03:10الہی کا
03:11تابع کر دوں گا
03:12تو جب
03:14کوئی آدمی
03:15ڈیٹرمنڈ ہو جائے
03:16اس بات پہ
03:16تو پھر
03:18دشوار تو ہے
03:19راستہ
03:20مشکلیں آتی ہیں
03:22جگہ جگہ
03:24انسان کو
03:25اس کی غرص
03:26دیسٹریکشنز
03:30یہ سب اس کو
03:31راستے سے ہٹانے کی
03:35یہ موجود ہوتی ہے
03:37لیکن اگر
03:38انسان کا
03:39ارادہ
03:39مضبوط ہے
03:40تو ان چیزوں کو
03:42اگنور کرتے ہوئے
03:44وہ آگے بڑھتا
03:44چلا جاتا ہے
03:46اور
03:46بل آخر
03:48عادت
03:49ہو جاتی ہے
03:50اس کو
03:51کہ زندگی کو
03:52یہ خاص
03:53ڈھپے
03:53ڈال لے
03:55وہ اقبال نے
03:58کہا نا
03:59کہ فرشتوں سے
04:00بہتر ہے انسان
04:00بننا
04:01مگر اس میں
04:01لگتی ہے
04:02محنت زیادہ
04:03بے شک
04:04ہاں دی
04:05کہ مطلب
04:06انسان بنو
04:07لیکن اس کے لئے
04:08محنت زیادہ ہے
04:09اس میں تو
04:10کوئی شک نہیں
04:11کہ اس کے اندر
04:12تو
04:12اب اگر فرض کیا
04:14یہ بات
04:16تو ہم نے کر دی
04:17اور پچھلے بھی
04:19کچھ سوال
04:20میرے دین میں تھے
04:21جو سوالیں سی
04:22میں بات کر رہا تھا
04:23پچھلے
04:23اپنے جو انہیں پروگرام کیا
04:25خودغرضی
04:26اور اس کے حوالے سے
04:27تو
04:28اس میں ہم نے
04:31بہت سی بات کی
04:32ایسے کہ
04:33اس میں بھی
04:34محنت بہت ہے
04:35بے لاؤس ہو جانا
04:36آدمی کو
04:38اپنے گولز کا
04:39تائین کرنا پڑتا ہے
04:40یہاں بھی
04:41ایسے ہی ہے
04:41کہ گولز کا
04:42تائین کرنا پڑتا ہے
04:43تب
04:44ایوری ایکٹ
04:45کین بی
04:46ایکٹ آف پریئر
04:47تب ایسا ممکن ہے
04:48اس صورت میں
04:49تو گول ایک یہ ہے
04:50کہ میں نے
04:52اپنی
04:53زندگی کو
04:54ڈھال لینا ہے
04:55دین کے
04:56احکامات کے
04:57مطابق
04:57مجھے
04:59ان سے
05:00کہیں بھی
05:02ڈیوییٹ نہیں
05:04کرنا ہے
05:05یہاں تو
05:08گول صرف ایک ہے
05:10ٹھیک ہے
05:11پھر
05:12آٹومیٹیکلی
05:13انسان مقرب
05:14چیزیں
05:15کرتا چلا
05:16جاتا ہے
05:17اب جیسے ہمیشہ
05:20مثال دیتے ہیں
05:20رسول اللہ کرم
05:21صلی اللہ علیہ وسلم
05:22کی حوالے سے
05:23کہ انہوں نے
05:24جیسے اپنی زندگی
05:25کو
05:25دو تین
05:27حصوں میں
05:27تقسیم کیا ہے
05:28تین حصوں میں
05:29اگر زیارہ کر لیا جائے
05:31عبادات کا وقت ہے
05:32فیملی کا وقت ہے
05:33کاروبار زندگی
05:34کا وقت ہے
05:35یہاں بھی
05:36اگر اسی طرح سے
05:37کر لیا جائے
05:37اس صحیحت پر
05:38عمل کیا جائے
05:39تو پھر
05:40every act
05:41can be an act
05:42of prayer
05:42نہیں یہ تو
05:44آسان ہے
05:44آدمی کر لے گا
05:46ٹائم مینجمنٹ
05:48وہ تو کر لے گا
05:50انسان
05:50دکت وہاں آتی ہے
05:53جہاں انسان
05:56اپنے نفس کی
05:58آواز کو
05:59دباتا ہے
05:59کہ
06:02نفس آپ کو
06:05یہ
06:06اس پر اکسارہ ہے
06:08کہ آپ بہنوں کا
06:09حصہ نہ دیں
06:10لیکن آپ
06:12نفس کی نہیں
06:13سنتے
06:14آپ
06:15وہ کرتے ہیں
06:17جو دین کے
06:18راہے
06:19نفس آپ کو
06:21اس بات پر
06:24اکسارتا ہے
06:25کہ آپ کی
06:25طبیعت
06:26خراب ہے
06:27آپ تھکے ہوئے ہیں
06:29تو
06:30تھوڑی سی
06:30نین لینے
06:31پھر
06:31اٹھ جائیں گے
06:33آپ کہتے ہیں
06:34نہیں یہ تو
06:35تحجد کا
06:36ٹائمہ میں
06:37مجھے ہر قیمت
06:37تو اٹھنا ہے
06:38تو
06:40ہر ہر قدم پر
06:42جب ہم نفس کو
06:42اشکست دیتے ہیں
06:44تو پھر ہم
06:48جس کو
06:51کہتے ہیں
06:51کلی اطاعت
06:53اس کی طرف
06:53ہم چلے جاتے ہیں
06:54کیونکہ یہ
06:56جتنی چیزیں ہیں
06:57وہ نفس
06:57بڑی بڑے بات کا
06:58خوبصور پکچرز
06:59پینٹ کر کے
07:00دکھاتا ہے
07:01اس وقت
07:03وہ
07:04مرحلہ ہوتا ہے
07:05جب
07:05ہم
07:06یا تو
07:08بھٹک جائیں گے
07:09یا سمجھ جائیں گے
07:10تو سمجھے گا
07:11وہی آدمی
07:12جو نفس کو
07:12شکست دے دے
07:13میں یہ
07:15ارز کر دوں
07:15کہ
07:15کہانیاں
07:16درحقیقت
07:18یا
07:19حقایات
07:20جو
07:21ہیں
07:22یہ
07:23ہمارے
07:25ان بزرگوں
07:26نے
07:26نصیحتوں
07:27کو
07:27ڈھالا ہے
07:29ان حقایات
07:32کی صورت
07:32میں
07:32تاکہ
07:33سننے والے
07:34کی دلچسپی
07:35برقرار
07:35رہے
07:36اور
07:37یہ
07:39بات
07:40ان کے
07:40دل پہ
07:40اثر کر جائے
07:41اپنے آپ
07:42کو
07:42وہ
07:43ادھر کو لے آئیں
07:44کہ ان چیزوں کو
07:45آئیڈیلائز
07:45کر کے
07:46انہیں
07:46فالو کر لیں
07:47ورنہ
07:49عام طرح پر
07:50ان کا وجود
07:51حقیقی زندگی
07:52میں ہوتا نہیں ہے
07:53ایک صاحب
07:55صوفی سے
07:58نیک آدمی
08:00اللہ کے
08:01گزر رہے سے
08:04انہوں نے دیکھا
08:05کہ ایک
08:05ہلوائی
08:05جلے
08:06میان
08:06تل رہا ہے
08:08اب یہ جو
08:11صوفی لوگ ہیں
08:12یہ
08:13مانگتے نہیں
08:15کوئی چیز
08:15سوال نہیں کرتے
08:17دل ان کا
08:21برات
08:21ترپا
08:22کہ میں
08:22ایک
08:22کھاؤں لیکن
08:23پیسے نہیں
08:24تھے
08:25تو گزر گئے
08:27اگلے دن
08:28صبح
08:28صبح
08:28اٹھے
08:29اور
08:30مزدوری
08:31کے لیے
08:32نکل
08:33کھڑے ہوئے
08:34ایک مکان
08:34بن رہا تھا
08:35اس کے
08:36مالک نے
08:37انہیں
08:37اینٹیں
08:38اٹھانے
08:38پہ
08:38لگا لیا
08:39سارا
08:41دن انہوں
08:42محنت کی
08:42شام کو
08:43ان کی
08:44مزدوری
08:45نے ملی
08:45تو وہ
08:46لے کے
08:46سیدھے
08:47اسی حلوائی
08:47کے پاس
08:48گئے
08:48اور وہ
08:49جلیمیاں
08:50اس وقت
08:51نکال رہا تھا
08:52تو جا کے
08:53اس کو پیسے
08:54دیئے
08:54کہا
08:54کہ جلیمیاں
08:56دے دیں
08:56تو اس نے
08:56اتنا بڑا
08:57لفافہ
08:57بڑھ کے دیا
08:58لے لی
08:59تو یہ
09:03جلیمیاں
09:04لفافہ
09:07میں سے
09:07نکالی
09:08جلیمیاں
09:08کھانے لگے
09:09تو دھیان
09:11آیا
09:11کہ یہ
09:12تو میں
09:12نفس کی
09:13غلامی
09:14کر رہا ہوں
09:15کہ
09:17میرا
09:18نفس کی
09:18خواہش تھی
09:19کہ میں
09:20جلیمیاں
09:20کھاؤں
09:20تو
09:23وہ جلیمیاں
09:24ہونٹوں کے
09:24قریب لے گا
09:25کہ
09:25لکھا
09:26اور نالی
09:27میں پھینک دی
09:27ہر مرزہ
09:30جلیمی
09:30نکالتے تھے
09:31اور
09:31یہ کہتے تھے
09:32لکھا
09:33اور
09:34نالی میں
09:36پھینک دیتے تھے
09:36تو
09:37یوں انہوں نے
09:38اپنے نفس کو
09:39شکست دی
09:40جیسے میں
09:43پہلے کہا
09:43کہ یہ
09:44حقائعات ہیں
09:45لیکن
09:47یہ
09:49ظاہر کرتی ہے
09:50کہ
09:51جو
09:53نیک لوگ
09:54اللہ کے
09:55نیک بندے ہیں
09:55وہ
09:57کس طرح سے
09:58اپنے آپ کو
10:00صحیح ٹریک پہ
10:01رکھتے ہیں
10:02وہ
10:03یہی ہے
10:04کہ نفس کی
10:05اتنی
10:05ایک معصوم
10:06سی خواہش
10:07کہ
10:08جلیمیاں
10:08کھائے بندہ
10:09اس کے لئے
10:11مزدوری بھی
10:11کی ہے پورا دن
10:12لیکن
10:14انہیں یہ
10:15گوارہ نہیں ہوا
10:16کہ میں آج
10:16نفس کی
10:17ایک
10:18بے ضرر
10:19سی خواہش
10:19مان لوں
10:20تو
10:21کل کو یہ
10:22بڑی بات بھی
10:22منوالے گا
10:23مجھ سے
10:23تو انہوں نے
10:25اپنے نفس کو
10:26یوں
10:26ڈیفیٹ کر لیا
10:30تو جب آدمی
10:32اپنے نفس کو
10:33تابع کر لیتا ہے
10:35اپنی ارادوں کی
10:36وہ پھر
10:39نیکی کی طرف
10:40جاتا ہے
10:41پھر
10:41ایسا نیک ہوتا ہے
10:43کہ اس کا
10:44سونا بھی
10:44عبادت ہے
10:45اس کا
10:45کھانا بھی
10:46عبادت ہے
10:46اس کا
10:46اٹھنا بھی
10:47عبادت ہے
10:48پاکیا یاد آ رہا ہے
10:49مولانا یوب دیلوی
10:50کا بھی
10:50کچھ عرصہ پہلے
10:51میں نے سنا
10:51اس کو
10:52تو
10:53وہ یہ کہ
10:55کہیں کام سے
10:56واپس آئے
10:57تھا کہ
10:57ٹوٹے تھے
10:58گھر میں شاگردو
10:59ہاتھ دھولا رہے تھے
11:00کھانا کھانے کو
11:02تھے
11:02کہ اتنے میں
11:03کسی نے کہا
11:04کہ ایک
11:04عورت آپ کو
11:06ملنا چاہ رہی
11:06تو انہوں نے کہا
11:08کہ وہ بہت
11:09ضروری ہوتے ہیں
11:10ککول عباد
11:11اور ان کو
11:11بلاو پہلے
11:12تو عورت نے کہا
11:14کہ میں آپ کے
11:15ایک شاگرد کی
11:16بیوہ ہوں
11:16اس کا انتقال
11:18ہو گیا
11:18اور کھانے
11:20کو کچھ نہیں ہے
11:20گھر میں بچی ہیں
11:21جوان
11:22تو میری مرد کی
11:24انہوں نے کہا
11:25کس شہر سے
11:25تمہارا تعلق ہے
11:27اسے شہر بتایا
11:28اس وقت
11:29ایک دو شاگردوں
11:31کو ساتھی ہے
11:31اس کو ساتھی ہے
11:32اس کی شہر پہنچ گیا
11:33وہاں آکے
11:35اپنے شاگردوں نے کہا
11:37پتہ کرو
11:37اس شہر میں
11:38ہمارے کوئی
11:39امیر شاگرد ہیں
11:41انہوں نے بتایا
11:42کہ ہاں جی
11:43بالکل موجود ہے
11:44کہا ان کو بلواؤ
11:45ایک کو کہا
11:46کہ اس کے
11:47کھانے پینے کا
11:48انتظام کر سکتے ہو
11:49اس نے کہا
11:50ہاں جی بالکل
11:50انہوں نے کہا
11:51اس کے
11:52مہانہ کھانے پینے
11:54کا انتظام
11:55تمہارے ذمہ
11:55دوسرے سے پوچھا
11:57اس کے گھر
11:57چھت کے لیے
11:58کوئی انظام کر سکتے
11:59اس سے کہا
12:00جی بالکل
12:00وہ گھر کا انظام
12:02بھی ہو گیا
12:03اس کے بعد
12:04اسی پیرو
12:05اس عورت کو
12:06کہا بی بی
12:06یہ تمہارا گھر ہوا
12:07یہ تمہارا کھانے پینے
12:09کا ہوا
12:09اور ہم چلے واپس
12:10واپسی پہ
12:12اپنے شاگردوں
12:13نے پوچھا
12:13کہ جس
12:14آدمی کیسے نام
12:16لیا تھا
12:16کہ وہ آپ کا
12:17مرید ہے
12:17اس کو جانتے ہو
12:19اس سے کہا
12:19نہیں میں نہیں جانتا
12:20کہنا کہ
12:20میں بھی نہیں جانتا
12:21لیکن چلے
12:23یہ
12:25یہ
12:26میری نظر سے
12:27بھی گزرائی
12:28یہ قصہ
12:28یہ
12:31نیک لوگ
12:32ایسے ہی ہوتی ہیں
12:34وہ
12:36بھرم قائم
12:36رکھتے ہیں
12:37ہر ایک کا
12:37اور
12:40یہ ساری
12:43جو
12:43حقائط ہے
12:44اس کے اندر
12:45وہ یہی ہے
12:46کہ
12:46بھرم قائم
12:48رکھئے
12:49اپنے دشمن
12:51کا بھی
12:51بھرم قائم
12:52رکھ لیجئے
12:53وہ
12:55نیکی ہے
12:56اب یہ
12:57چالس پچاس
12:59برس
12:59پہلے کی
13:00بات
13:00یعنی
13:01یہ جو
13:01واقعہ
13:02میں نے
13:02سنایا
13:02اور یہ
13:03اس لیے
13:03سنایا
13:04کہ
13:04جیسے
13:04آپ نے
13:05کہا
13:05ہکایات
13:06کہانیاں
13:08ہمیں
13:08بتاتی ہیں
13:09ایک تو
13:10عمل پہ
13:11مجبور کرتی ہیں
13:12دوسرے
13:12ہمیں
13:12بتاتی ہیں
13:13سبق بھی
13:13سکھاتی ہیں
13:14دیکھیں
13:15چالیس سال
13:15پچاس سال
13:16پرانا قصہ ہو
13:18وہ سب بھی
13:20نیک لوگ
13:20موجود تھے
13:21یہ قصہ
13:23آج کبھی
13:23ہو سکتا ہے
13:24کہ
13:25دنیا
13:26نیک لوگوں سے
13:26خالی نہیں ہے
13:27بڑے بڑے
13:29نیک لوگ
13:29پڑے ہیں
13:30ایسے ایسے
13:30نیک لوگ
13:31پڑے ہیں
13:31جو
13:33اس چیز کو
13:36ظاہر ہی نہیں
13:36ہونے دیتے
13:37کہ وہ
13:39کرتے کیا ہیں
13:40چھپے رہتے ہیں
13:43دنیا
13:45نیک لوگ
13:46تو ہمیشہ
13:47رہی ہے
13:47آج بھی ہیں
13:49پروگرام کر رہا تھا
13:51اپنا
13:51تو ایک دن
13:52میں نے
13:53بچی ہیں
13:55ایسے دو دیکھیں
13:55مانگتی ہوئیں
13:56بھیک
13:56سڑک کے کنار ہے
13:58تو میں نے
14:00روگ دی گاڑی
14:01پوچھا تو پڑا چلا
14:01باپ سر پہ نہیں ہے
14:03تو ہمارے
14:04ایک انڈسٹریلیس
14:05دوست سے
14:06ان سے میں نے کہا
14:07تو انہوں نے کہا
14:08کہ ہاں ٹھیک ہے
14:09وہ میرے پر بھی
14:09دور بعد میں
14:10مجھے پڑا چلا
14:11کہ انہوں نے
14:11پورا ان کا
14:12انتظام کر دیا
14:13بڑی بڑی لوگ ہیں
14:15بڑی بڑی اچھے لوگ بھی ہیں
14:18تو یہ
14:20یہی ایکٹ ہے
14:21جو بنیالی طور پہ
14:22ہم جس کو کہتے ہیں
14:23کہ ہر عمل
14:24آپ کی عبارت کا
14:26وہ بہت ہے
14:26بے شکت
14:26بے شکت
14:27تو اس کے لیے
14:28ہمیں
14:29کسی کا انتظار
14:31کرنا پڑے گا
14:31کہ آکے
14:32کوئی ہمیں
14:33بتائے گا
14:34یا سکھائے گا
14:35یا کرے گا
14:36ایسا نہیں ہے
14:38دیکھیں
14:38ہمیں سے
14:39ہر ایک انسان
14:40بہت کلیر ہے
14:42اپنی
14:43مائنڈ میں
14:44کہ ہمارا دین
14:46ہمیں کیا سکھاتا ہے
14:47صرف
14:50اپنے اوپر
14:53امپلیمنٹ کرنے کی بات ہے
14:54اور وہ ہم خود کریں گے
14:55کوئی نہیں کر با سکتا
14:56ادھر کو ہی
14:59لے جانا پڑے گا
15:00کہ آپ
15:01خود ان چیزوں کو
15:03اپنے اوپر تاریخ کیجئے
15:05ان کو اپنے اوپر
15:06امپلیمنٹ کیجئے
15:08اور
15:09اللہ تعالیٰ
15:09مدد فرمانے والا ہے
15:11اللہ تعالیٰ
15:13بہت مردد کرتا ہے
15:15ایک بار انسان
15:16ڈیٹیمنٹ ہو
15:18کہ کام شروع کر دے
15:20تو اللہ تعالیٰ
15:21آسانیہ پیدا کب سے جاتا ہے
15:23اچھا
15:25یہ ایک سوال ہم لیتے ہیں
15:27اور وہ یہ ہے
15:27کہ یہ بچے کہتے ہیں
15:28کہ جناب ہم
15:29انفرمیشن ٹکنالوجی
15:31جو ہے
15:33اس کو سیکھ رہے ہیں
15:34تو اگر
15:36ہر ایکٹ
15:37ایکٹ آف
15:37پریئر بندا ہے
15:39تو ہمارا تو
15:40تعلیم جو ہے
15:41وہ بنیادی طور پر
15:42ٹیکنیکل ایڈیوکیشن
15:43ہم اس کو اس میں کس طریقے سے
15:46کنبرٹ کر
15:47جو ہماری ڈیوٹی ہے
15:49اگر ہم
15:51دیانداری کے ساتھ
15:53اس ڈیوٹی کو
15:54ڈسچارج کر رہے ہیں
15:55تو وہ بھی ایک
15:57نیکی بن جاتی ہے
15:59سٹورنٹ کی ڈیوٹی یہ ہے
16:03کہ وہ
16:04تعلیم حاصل کرتا
16:06تعلیم کو وہ
16:07پوری تندہی سے
16:09پوری دل جمعی سے
16:12حاصل کرے
16:15وہ اپنی ڈیوٹی پوری کر رہا ہے
16:19ڈیوٹی کی ادائی
16:22ہر آدمی کے
16:24اپنی جگہ
16:25لیدہ ہے
16:26بزاعت خود ایک
16:28بڑی نیکی ہے
16:29کہ انسان
16:32اپنی ڈیوٹی کو
16:34صحیح طریقے سے
16:36نباتا ہے
16:37ہم نے ایک بار
16:38اپنے پروگرام میں
16:39ذکر بھی کیا سا ہے
16:40اشراکہ من صاحب کے
16:41حوالے سے
16:42کہ قبر کے بارے میں
16:43ان کو پتا چلا
16:44کہ وہ قبر کھل گئی ہے
16:46اور وہاں میں
16:46بڑی نورانی
16:47چہرے والے
16:49ایک بزرگ موجود ہیں
16:50وہ پتا کرتے کرتے گئے
16:51اور پتا چلا
16:52کہ وہ تو پڑھنے
16:53بھی نہیں جانتے تھے
16:55صرف اتنا
16:55کرتے تھے
16:56کہ کام پر
16:56بہت محنت کرتے تھے
16:58اور نیکی کے ساتھ
17:00کرتے تھے
17:00اور پھر
17:01جب گھر آتے تھے
17:03جو قرآن
17:03کھول کے
17:04نهاد ہو گے
17:05صرف اتنا
17:05کرتے تھے
17:06کہ یہ بھی
17:06میرے سونے رب نے
17:07کہا
17:07یہ بھی
17:08میرے سونے رب نے
17:09کہا
17:09یہ بھی
17:10میرے سونے رب نے
17:11تو انتہا
17:13تو یہ
17:13ہو جاتی ہے
17:14پھر
17:14عشفاق صاحب کا
17:15کمال
17:16یہ کیے تھا
17:18کہ اشفاق صاحب نے
17:21تہائی مشکل چیزیں
17:23اتنی خوبصورت
17:26اور اتنی
17:28عام فہم کہانی کی صورت میں
17:29بیان کی ہیں
17:30کہ وہ بات تم کی سیدھ دل میں
17:33اتر جاتی ہے
17:34یہ اشفاق صاحب کا کمال تھا
17:38اور
17:39اللہ نے انہیں اس میں
17:41ایک کمال عطا فرمایا تھا
17:45اسی لئے ان کی باطن
17:47لوگوں کو آج بھی یاد ہے
17:49ورنہ یہ کم ہی ہوتا ہے
17:52کہ آدمی دنیا سے چلا جائے
17:54تو لوگ اس کی
17:56تعلیمات کو یاد رکھیں
17:58ان کا طریقہ تعلیم
18:00اتنا دلچسپ تھا
18:02کہ لوگ اسے بھول نہیں پاتے
18:04تو
18:06سب سے ذرا ابھی جو میرے پاس ہے
18:08وہ سوالات آتے ہیں
18:11وہ عموماً
18:12یا آئے ہوئے ہیں
18:13وہ عموماً ایسے بچوں کہیں ہیں جو اس وقت پڑھ رہے ہیں
18:16تو یہ بھی وہ ہے
18:18وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نئی جنریشن کے لوگ ہیں
18:20اور ہماری جنریشن کا
18:23اگر دیکھا جائے تو
18:25قرآنی جنریشن سے فاسٹا بہت زیادہ
18:27اور ہم جب اس طرح کی چیزیں پڑھتے ہیں
18:30تو ہمیں لگتے ہیں
18:31ہمارے لئے بہت مشکل ہو گیا
18:33زندگی میں
18:34اپنے عمال کو
18:36اس طرح سے ڈھالنا
18:37کہ وہ
18:37پریئر کے
18:40ایکٹ میں تبدیل ہو گیا
18:41یہ سچ ہے
18:44کہ پرانی جنریشن
18:48اور موجودہ جنریشن میں
18:50گیپ خاصہ بڑا ہے
18:52لیکن
18:55وہ کچھ حوالوں سے ہے
18:58جہاں دین کی بات آ جائے
19:01اللہ تعالیٰ کے حکم کی بات آ جائے
19:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
19:07سنت کی پیروی کی بات آ جائے
19:09وہاں شاید ہم لوگ ایک ہیں
19:13وہاں وہ گیپ نہیں ہے
19:15فرق صرف اتنا ہے
19:17کہ ہمیں یہ واضح ہو جائے
19:19کہ
19:21جیوٹی کی
19:23صحیح ادائیگی
19:25کتنی ضروری ہے
19:28اچھا ہم نے شاہ صاحب جیسے
19:30علوم کی بات کی
19:31جابز کے حوالے سے بھی بات کرنی
19:33رشتوں کے حوالے سے بھی ہم دیکھیں
19:36تو ہم کس طریقے سے
19:38اپنے رشتوں کو تبدیل کریں
19:40کہ وہ بھی عبادات کا روح
19:42اختیار کرنا
19:44میرا خیال ہے کہ
19:45رشتوں کے بارے میں معاملات
19:47نہایت آسان ہیں
19:49رشتہ ہے کہ کوئی ہمارے بھائی ہے
19:52کوئی بہن ہے
19:53ماں باپ
19:54اولاد ہے
19:55رشتہ دار ہیں
19:56او درجہ پو درجہ
19:58ان کے ہم پر حقوق ہیں
20:01ہمیں وہ حقوق
20:03پوری ذیانداری سے ادا کر دیں
20:06تو رشتے نہیں بھا گئے
20:09اور اگر
20:10ہم حقوق سے ذرا زیادہ آگے چلے جائیں
20:13تو وہ عیسار سے
20:16ہم نے کام لے لیا
20:17اور
20:17اس کا بہاجر ملتا ہے
20:19دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
20:21تو ہر رشتے کا حق پہچان کے
20:24ہم اس کے
20:25اس حق کو ادا کر دیں
20:27تو
20:30رشتہ نبالی ہے ہم نے
20:31اس سے ہم سرخ ہو جاتے ہیں
20:34لیکن کوشش یہ ہونی چاہیے
20:36کہ
20:36جو اس کا
20:38ڈیو
20:38رائٹ بنتا
20:40اس سے ذرا زیادہ ہم
20:42آگے چلے جائیں
20:43تو
20:45تاکہ
20:45اگر کہیں
20:46کوتائی ہو گئی
20:47کوئی قصر ہو گئی
20:48تو اس سے وہ
20:49کمپنسیٹ ہو جائے
20:50اور اگر کوئی کوتائی نہیں ہے
20:52تو
20:52اپنے
20:54بی آنڈ کال آف ڈیوٹی
20:55چلے گئے
20:56تو اس کا بہاجر ملنے والا ہے
20:58اپنے رشتہ داروں کا
20:59اپنے بھائیوں کا
21:00اپنے بہنوں کا
21:01جو دینا ہے
21:02اس سے کوئی زیادہ دے دوں
21:04تو
21:06یہ کیا
21:08نفس ہمیں روکتا ہے
21:10ایسا کرنے سے
21:10جی
21:11نفس تو ہمیں
21:12حقوق ادا کرنے سے بھی روکتا
21:14جی
21:15یہ جو ہے کہ
21:16جس کو آپ کچھ دے رہے ہیں
21:18وہ صرف
21:21مالی بات نہیں ہے
21:22ٹھیکا
21:23میٹرل چیز نہیں ہے
21:25وہ
21:26جذبوں میں بھی ہے
21:28اس پہ بھی
21:29اطلاق ہوتا
21:30اس کا
21:30جناب حضرت عمر
21:32رضی اللہ تعالی عنہ
21:33کا ایک قصہ پڑھا ہے
21:34کہ
21:35ایک ثابت شیف لائے
21:37ان کے پاس
21:37اور اس کی
21:39کہ
21:39مجھے ضرورت ہے
21:43کچھ پیسوں کی
21:44تو کچھ
21:46مدد کر دیں
21:47جناب حضرت عمر
21:49رضی اللہ تعالی عنہ
21:50انہوں نے
21:51غلام سے کہا
21:53کہ اندر سے
21:54لیا تو وہ
21:55سیون ہنڈرڈ
21:57دینار تھے
21:59تو جناب حضرت عمر
22:04رضی اللہ تعالی عنہ
22:05نے
22:05دیئے تو
22:06چہرے کوئی غور سے
22:07دیکھ رہے تھے
22:08جناب حضرت عمر
22:10رضی اللہ تعالی عنہ
22:11انہوں نے
22:12نوٹس کیا
22:12کہ ان
22:13صاحب کے چہرے پر
22:16کوئی خوشی
22:18نہیں آئی
22:20تو فارم پوچھا
22:22کہ
22:23کیا
22:24آپ کی توقعوں سے
22:25کم ہیں
22:25تو انہوں نے
22:27کہا کہ
22:27نہیں
22:27بالکل نہیں
22:28اتفاق یہ ہے
22:30کہ میں یہی توقع
22:31لے کے آیا تھا
22:32کہ آپ سیون ہنڈرڈ دیں گے
22:33لیکن ایک منٹ
22:34یہیں بیٹھو
22:35تو غلام سے کہا
22:37کہ فلان صاحبی
22:38کے پاس جاؤ
22:39اور ان سے کہا
22:40کہ میں نے
22:41سات سو
22:41دینار
22:44ادھار
22:45کرز مانگے ہیں
22:47لے آئے
22:49غلام تو ان کو
22:50یہ لے دی
22:51تو اس سے جو کچھ
22:54پتہ چلتا ہے
22:57وہ یہ ہے
22:58کسی جو آپ کے پاس
23:01آیا ہے
23:02اس کی توقعوں سے
23:06زیادہ دینا
23:06حتیٰ کہ
23:08جذبوں میں بھی
23:09ایک آدمی
23:12یہ توقعوں لے کے آیا ہے
23:13کہ آپ
23:14تفاق سے ملیں گے
23:15تو آپ
23:16اس کی توقعوں سے
23:17زیادہ تفاق کے ساتھ
23:18ملتے ہیں
23:19تو یہ
23:21حق کو
23:22ادا کرنے
23:22کا ایک
23:24احسن طریقہ ہے
23:27جب آدمی
23:34دوسروں کے ساتھ
23:36توازوں سے پیش آتا ہے
23:37اور ان کی
23:40توقعوں سے زیادہ
23:41توازوں کے ساتھ
23:41پیش آتا ہے
23:42وہ بڑا
23:47احسن طریقہ ہے
23:50رشتے
23:51مضبوط ہوتی ہیں
23:53اللہ کے یہاں
23:56آدمی سرخروع ہوتا ہے
23:58جب دوسروں سے
23:59کی توقعات سے زیادہ
24:01احسان کا سلوک کرتا ہے
24:04لی آئیکو کا
24:06مشہور آدمی ہے
24:08فورڈ کمپنی کے
24:10پریزنٹ تھے
24:11اور کسی زمانے میں
24:13امریکن سزار تھی
24:14جو انتخابات ہیں
24:16اس میں میدوار بھی تھے
24:17انہوں نے ایک جگہ لکھا
24:20کہ میری کامیابی کا راز ہے
24:22وہ کہنے لگے
24:22میں نے بالکل
24:23ریکس ٹو ڈیچز
24:25والے سفر کیا
24:26یعنی بہت غربت سے
24:27بہت اوپر تک میں آیا
24:29کہنے لگے
24:30میری کامیابی کا راز یہ ہے
24:32کہ اگر کسی نے مجھے
24:33ایک روپے کا کام دیا ہے
24:35کہا کرنے کو
24:37تو میں نے ہمیشہ
24:38سوہ روپے کا کام کر کے دیا
24:40تو یہ ہے
24:42میں یہی ارز کر رہا ہوں
24:44بار بار
24:44کوئی اس نے کتاب لکھی تھی
24:47اس کے بعد
24:49اس کا نام بڑا راج پا گیا
24:52اور اس نے جو کمال کر دکھایا تھا
24:56وہ جس
24:57میں جانبوچ کے نام نہیں لے رہا
24:59کہ کمرشل پروگرام بنتا ہے
25:02ایک کار منفیکٹرنگ کامپنی
25:04جو ڈوب رہی تھی
25:05اس کے چیف ایک ذکری کوئی حیثیت سے
25:09اس نے جوائن کیا
25:11تو
25:12وہ تقریب
25:14بینکرپٹ ہوئی بھی
25:16کمپنی کو
25:18ادارے کو
25:19اٹھا کے یہ پروفٹ میکنگ کی طرف لے گیا
25:22تو یہ
25:24شورت
25:26اس نے پاہی ہے
25:27اس کے اندر
25:27جب آدمی کو اتنی کامیابی ملتی ہے
25:31تو کہیں کہیں اس کی خوبیاں کام کر رہی ہوتی ہیں
25:34اس کی اور
25:35خوبیوں کے ساتھ ساتھ
25:37یہ خوبی براہ
25:40اس کو پے کر رہی ہے
25:41کہ دوسرے کو ہمیشہ اس کے ڈیو شیئر سے زیادہ دے دوں
25:49بلکم
25:50یہ ہر شخص کو پے کر جاتی ہے
25:53جو آدمی بھی اس پہ عمل کر رہے گا
25:56آج تک تو میں نے دیکھانی کہ وہ پے نہ کیا گیا ہو
25:59خودرس کا اپنا ایک نظام ہے
26:01خودرس ضرور دیتی ہے
26:03اچھا یہ فرمائی عام خوابتین
26:06جب یہ سوال اٹھاتی ہیں
26:08کہ جناب ہم تو
26:10روزورہ کے کام کرتے ہیں
26:12گھروں کی صفائی کرتے ہیں
26:13بچے پھالتے ہیں
26:14تو ہم اپنے
26:18ان عامال کو
26:19کس طریقے سے عبادات پر تبدیل کر سکتے ہیں
26:22کیا ہم کوئی وظیفے پڑھتے ہیں
26:24کام کرتے ہوئے
26:25یا ہم صرف یہی کافی ہے
26:28کہ ہم نیک نیتی کے ساتھ
26:30اپنا کام کرتے ہیں
26:31جب ہی میں نے ارز کیا تھا
26:34کہ جس آدمی کے ذمہ جو ڈیوٹی ہے
26:36اگر وہ اس کو
26:37نظاری اور
26:40اپنی بہترین صلاحیتوں کے
26:42مطابق ادا کر رہا ہے
26:43تو سمجھ لیجئے
26:46کہ اس کا وہ ڈیوٹی کرنا
26:48بھی اس کی عبادت ہے
26:49تو خواتین کے ذمہ جو
26:52ہمارے دین میں
26:54ذمہ داریاں ہیں
26:57وہ یہی ہیں
26:57کہ گھر کو خوبصورتی سے سمجھ لیں
27:02بچے کو اپنے تہیم
27:06بہترین تربیت دے دیں
27:08تو جو خاتون یہ سب ڈیوٹی کر رہی ہے
27:11اس کے ساتھ تلہ کو پکارتی ہیں
27:13تو
27:14بہترین ڈیوٹی اپنی
27:16ادا ہو رہی ہے
27:18ڈیوٹی کا پورا کرنا ہی اس کی عبادت ہے
27:21میں سوزیلینڈ ایک بار میرا جانا ہوا
27:23کچھ حرصے کے لیے
27:24میں وہاں رہا
27:26تو جاتے ہوئے ایک بزرگ سے میں نے پوچھا
27:28کہ میں وہاں پہ ہوں گا
27:30تو میں کیا کروں
27:31کہ لے کہ ایک کام کیا کرنا
27:33کہ وہاں پہ تم
27:34کیسے سفر کرو گے
27:35میں نے کہا پیدل زیانہ تھا
27:37کہ لے کہ جب پیدل چلو
27:40تو
27:40اللہ ہوں پڑھ لیا کرو
27:42ٹھیک
27:45وہ میں نے اپنی
27:47روز کی روٹین بنا لی
27:49اب یقین کیجئے یہ ہوا
27:52کہ مجھے لگے جیسے میں
27:53کوئی بھی کام کہہ رہا ہوں
27:55میرے دل سے یہ ہو رہا ہے
27:56اللہ ہوں
27:57اللہ ہوں
27:58اور پھر یہ ہوا
28:01کہ میں ان دنوں
28:02نماز کا بہت پابند نہیں تھا
28:04مجھے خود شرم آئی
28:06کہ میں یہ کہہ رہا ہوں
28:07تو میں نماز بھی پڑھوں
28:08کام میں
28:10مجھے یہ شرم آئی
28:11کہ بھئی پھر کام بھی
28:12پوری محنت سے کرو
28:14ہر چیز میں
28:15تو کیا یہ بہترین عمل
28:18رب کو پکارنا
28:22ہر وقت
28:22اس سے
28:24اچھا عمل
28:25کیا ہو سکتا
28:26جو شخص
28:28اس کا عدی ہو جائے
28:29کہ وہ رب کو پکارتا رہتا ہے
28:31تو
28:33یقینی طور پر
28:35افلا پائے گا
28:36یقینی طور پر
28:37سرکر ہوگا
28:38رب کا حق ہے
28:41کہ اس کو پکارا جائے
28:42ہر حال میں
28:43لوگ خواتین کی بات کرتے ہوئے
28:45میں نے یہی کہا تھا
28:46کہ لوگ خواتین
28:47اپنے
28:48ڈیوٹی پوری طرح
28:50سر انجام دے رہی ہیں
28:51وہ ایک
28:51گھر کا سنبھالنا
28:53بچوں کو سنبھالنا
28:54ان کی تربیت
28:55اس کے ساتھ
28:58ساتھ رب کو بھی پکارتی ہیں
29:00تو سرکر ہو جائیں
29:01باصفہ علی باصفہ
29:04کی کتاب میں
29:06ایک شیر لکھا تھا
29:07یا مجھے تو
29:10قوت پرواز دے
29:11یا نہ اتنی دور سے آواز دے
29:14رب کے بارے میں
29:16کہ یا تو مجھے
29:18ایسا ہو کہ
29:20قوت پرواز ملنا
29:22یا پھر اتنی دور سے
29:24نہ آواز دے
29:25اب
29:27علم کے حوالے سے بھی
29:29ہم جب ان سے بات
29:30کہتے تھے
29:30وہ کہلے گا
29:32کہ اپنے
29:33علم کو حاصل کرتے ہیں
29:34اگر آپ یہ دعا
29:36ساتھ شامل کر لو
29:37کہ یا اللہ
29:39میرا علم جو ہے
29:41جو کچھ بھی
29:41میں حاصل کروں
29:42وہ تیرے حصول کے لئے
29:43تو کچھ بھی پڑھا ہوں
29:46وہ اس میں
29:46کارمت ثابت ہو
29:49بہت درست ہے
29:51جی
29:52کہ دنیاوی کام
29:56کرتے وقت بھی
29:57اللہ کا خیال
30:00اگر ہو
30:01اللہ کو دل میں
30:04پکار رہا ہو
30:04تو برکت تو
30:05بہت آتی ہے
30:06محسن پلی پاس
30:08حساب کی
30:09فرمداد
30:10تو بہت
30:10روشنی بخشتی ہیں
30:12انسان کو
30:13میرے ایک دوست ہیں
30:15وہ ڈاکٹر ہیں
30:15اور میں نے
30:17انہیں کہا
30:17کہ ماشاءاللہ
30:18تم بہت نیک آدمی ہے
30:19کہہ لے گا
30:21مجھے ہی یاد پڑھتا ہے
30:22کہ جس وقت
30:23میں اپنے نانا کے پاس
30:24جاتا تھا
30:24میرے والد کہہ لگے
30:25بہت
30:26اب
30:26ارلی عمر میں
30:28چھوڑ کے چلے گئے
30:29تو میرے نانا
30:31کہہ لگے
30:31کہ سرتیوں میں
30:33گرمیوں میں
30:33چادر لی ہو
30:34تھی
30:35تو وہ ہمیں
30:35دونوں سائٹ میں
30:36بٹھا لیتا تھے
30:37بچوں
30:38اور
30:39ہلتے رہتے تھے
30:41کوئی نہ کوئی
30:43نسکتر کرتے رہتے تھے
30:44جی
30:45تو کہہ لگے
30:46اس کا ایسا
30:47اثر ہوا مجھ
30:48کہ میں ڈاکٹری بھی پڑھا تھا
30:51پریکٹس بھی کر رہا تھا
30:53تو یہ میرا عمل ساتھ جاری رہتا
30:55اب نئے آدمی
30:57کو آپ بتائیے
30:58کہ وہ کیا کرے
31:01کس طریقے سے یہی ہو
31:02کہ سمجھیں
31:04جیسے ایک چادر میں نے اپنے اوپر لیئے ہوئی ہے
31:07اور میں یہ کروں
31:09یہ بچپن سے عادت
31:12ڈل جا گیا
31:14آسانی سے
31:15تو ہمیں اپنے
31:18بچوں کو
31:19اسی عمر سے یہ عادت
31:22ٹرانسفر کرنی چاہیے
31:25اور وہ
31:26اسی طرح ہوگی کہ بجائے ان کو
31:28نصیتیں کرنے کے ان کے سامنے
31:31اس عمل کو دور آیا جائے
31:33اور
31:34بڑے جو سمجھدار ہو جاتے ہیں
31:37ان کو اگر
31:38یہ نصیت کر دی جائے
31:39انشورنس
31:42ایجنٹ
31:44جب اس کی ٹریننگ ہوتی ہے
31:46کہ جب تم
31:47کلائنٹ کے پاس جاؤ
31:48تو اس کو یہ نہ بتاؤ
31:51کہ اس سے تمہیں یہ فائدہ ہوگا
31:53اس لیے کہ فائدہ بتانے والے
31:55بہت آتے ہیں
31:56اس کو یہ کہو
31:59کہ اس سے تمہارا یہ نقصان ہوگا
32:01تو جو
32:06سمجھدار لوگ ہیں
32:09میڈ ٹوینٹیز میں ہیں
32:14ارلی ٹوینٹیز میں ہیں
32:15ان کے ساتھ اگر ہم یہ
32:17کہہ دیں کہ
32:18ناکامی سے بچنے کا آسان طریقہ یہ ہے
32:21کہ اپنی محنت میں
32:23رب کی یاد کو شامل کر لو
32:24تو کامیابی گارنٹیڈ ہے
32:28تو ان کی سمجھ میں
32:30بڑی جلدی بات آئے گی
32:32ٹھیک
32:34شاہ صاحب بڑی میں بانی بہت چکتی ہے
32:36پروگرام کا وقت اب ختم ہو رہا ہے
32:38آپ سے جاتے جاتے
32:40استضاہ ہمیشہ ہم کرتے ہیں
32:41کہ اپنا فیڈبیک ہمیں دیجئے
32:43ہمیں بتائیے
32:44سوال بھی ہمیں بھیجئے
32:45تاکہ ہم ان کو پروگرام میں شامل کریں
32:47شاہ صاحب سے آپ کو ایسے جواب لے کے دیں
32:50کہ جواب کے لئے گارنٹس کا ایک سورس منٹ
32:53عبیدہ عزید
32:54اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended