Skip to playerSkip to main content
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared

Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30Dیکھیں جب بھی کوئی نیا سال شروع ہوتا ہے کوئی خاص موقع آتا ہے کوئی خاص event ہوتا ہے تو وہ ہمارے لیے بہت اہم ہوتا ہے اس لحاظ سے کہ ہم اپنے آپ کو reset کر سکتے ہیں
00:45دیکھیں وقت کیا چیز ہے time ایک relative چیز ہے ایک کسی چیز کی relevance ہوتی ہے اگر اس وقت نو بجے ہیں یا دس بجے ہیں جو بھی وقت ہوا ہے تو یہ نو کسی چیز کے relevant نو نمبر ہے
01:03ہم جب ہجری سال کی بات کرتے ہیں تو ہم بات کرتے ہیں کہ اتنے سال ہو گئے نبی کریم علیہ السلام کو مکہم کرمہ سے مدینہ منبرہ ہجرت کیے ہوئے
01:16تو ایک relevance ہے ایک relevant چیز ہے اسی طریقے سے یہ جو ہمارا CE ہے ایک common era calendar ہے جس کو ADV کہتے ہیں
01:29یہ بھی ایک relevant چیز ہے تو یہ بات کہنا کہ اس کا مسلمانوں سے بلکل بھی کوئی تعلق نہیں ہے
01:36تو یہ شاید بہت مناسبات نہیں ہے کیونکہ سورج اور چاند دونوں اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں
01:44اور جس طرح سے اسلامی calendar وہ چاند کے اعتبار سے ہوتا ہے
01:49اسی طریقے سے جو دوسرا calendar ہے جو common era calendar ہے یا AD ہے
01:55یہ سورج کے اعتبار سے ہے اور سورج بھی اللہ تعالیٰ نے ہی بنایا ہے
02:01اس وقت کہنے کا مقصد یہ ہے جس انسان کی زندگی میں ویجن نہیں ہوتا
02:07کوئی گول نہیں ہے تو وہ تو بالکل اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنے آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے
02:14اس کو پتہ ہی نہیں ہے میں زندگی میں کرنا کیا چاہ رہا ہوں
02:17میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ مجھ کو کرنا کیا ہے؟
02:21تو ایک بات تو یہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کا مقصد بنانا چاہیے
02:25اور ہمیشہ جب زندگی کے مقاصد کی ہم بات کرتے ہیں
02:28تو ہمارے مقصد بہت بڑے ہونے چاہیے
02:30نبی قریم علیہ السلام نے فرمایا کہ جب تم اللہ سے مانگو تو فردوس مانگنا
02:36اب جنت کے سو درجے ہیں اور سب سے عالی درجہ جنت الفردوس ہے
02:42اور ہر دو درجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جیسے کہ زمین اور آسمان کا
02:47اور جنت الفردوس میں ہم سب کو پتا ہے انبیاء کرام ہیں
02:52علیہ السلام شہداء ہیں صدقین ہیں
02:56تو جب ہم اپنی ذات پر نظر ڈالتے ہیں
03:01اپنی کمیوں پر اپنی گوتائیوں پر
03:04تو آپ کو فردوس تو بہت کوئی عالی وقت کام لگتا ہے
03:07آپ کو تو اس چیز کی فکر ہوتی ہے کہ ہم جنت میں چلے جائیں
03:11ہماری ایسی زندگی گزر جائے کہ ہم جنت میں داخل ہو جائیں
03:14لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک ویجن دے رہے ہیں
03:18ایک گول سٹنگ دے رہے ہیں
03:19کہہ رہے ہیں کہ فردوس کو اچیف کرو
03:22فردوس کو ٹارگٹ کرو
03:25یعنی اپنی زندگی ایسے گزارو کہ تم فردوس کے پانے والے ہو
03:29کیونکہ ہماری زندگی صرف دعاوں پر نہیں چلتی
03:32نبی کریم علیہ السلام کے پاس ایک
03:35صحابی آئے
03:38اور نے کہا یا رسول اللہ دعا فرما دیجئے
03:41کہ مجھے جنت میں آپ کی رفاقت مل جائے
03:43آپ کی کمپنی مل جائے
03:45تو نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
03:48کہ میں دعا مانگوں گا تم سجدوں سے میری مدد کرنا
03:51یعنی میں دعا کروں گا تم عمل کرنا
03:54یہی ہماری دین کا پیغام ہے
03:58دعا اور ساتھ میں عمل
04:01عمل کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوتا
04:03اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:05فردوس کو اچیف کرنے کی دعا کا جب فرما رہے ہیں
04:10حکم دے رہے ہیں
04:11تو اس کا یہ مطلب آٹومیٹکلی ہوا
04:13کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:16ہمیں یہ بھی حکم دے رہے ہیں
04:17کہ تم فردوس کو ٹارگٹ بنا کر
04:20اس کو گول بنا کر
04:21اس کے مطابق زندگی گزارنا
04:24عمل تمہارے اس کے مطابق ہوں
04:26جب تمہارا گول اتنا ہائے ہوگا
04:29ٹارگٹ نہ زبردست ہوگا
04:31اور تم اس کی خاطر محنت کرو گے
04:33عمل کرو گے
04:34پھر اس کے ساتھ اس کے لیے دعا کرو گے
04:37تو دیفنٹی انسان کی زندگی میں
04:40ایک کوشش آئے گی
04:42ایک سٹرگل آئے گی
04:43ایک محنت آئے گی
04:44یہ زندگی ہے
04:46زندگی صرف آنکھے بند کر کے
04:48بیٹھنے کا نام نہیں ہے
04:50یہ نہیں ہے کہ صبح ہو گئی رات ہو گئی
04:52اب اگلے دن آ گیا
04:54سناکنگ کر لی
04:55کھا لیا پی لیا پیسے کھمال لیے
04:57ویکنڈ کیو پر کوئی پارٹی کر لی
04:59اور انجوائی کر لیا
05:01کوئی سیلیبریشنز کر لی
05:02کچھ لوگ نیوئیر کی صرف
05:06سیلیبریشنز تک محدود ہوتے ہیں
05:0731 دسمبر کی رات کو
05:09سیلیبریشنز کی
05:11کوئی کوئی گول سیٹنگ نہیں
05:14کہ میں نے ایک سال گزر گیا
05:16ایک سال آنے والا ہے
05:18تو مجھے کچھ ریفلیکشنز کرنی چاہیے تھی
05:22اور کچھ گول سیٹنگز کرنی چاہیے تھی
05:24کہ پچھتا سال کیسا گزرا
05:27میں نے کیا کھویا کیا پایا
05:29مجھے کیا ملا
05:31دنیا کے اعتبار سے بھی
05:34آخرت کے اعتبار سے بھی
05:35میں نے
05:37کہاں ترقی کی
05:39میں نے
05:41رمضان کیسے گزارا
05:43میری ریلیشنشپ کیسے تھے
05:46میری بیوی کے ساتھ تعلقات کیسے تھے
05:48شوہر کے ساتھ تعلقات کیسے تھے
05:50میرے گھر کا محول کیسا تھا
05:52نمازیں میری کیسی ہوئیں
05:55ایک اور سال گزر گیا
05:58میرے اوپر حج فرض تھا
05:59اگر میرے اوپاس اتنے وسائل ہیں
06:00تو کیا میں حج پہ گیا
06:01وغیرہ وغیرہ
06:03اور اسی طرح دنیا کے اعتبار سے بھی
06:05انسان ریفلیکٹ کر سکتا ہے
06:06کہ میں اگر بزنس کر رہا ہوں
06:08تو میرے بزنس نے
06:09کیسا کیا
06:09جنرلی لوگ آرڈٹ کرتے ہیں
06:11انڈ او دیئر آرڈٹ ہوتا ہے
06:12اس کے اوپر بھی کچھ ریفلیکشن کی
06:14ویڈیوی
06:15لیکن
06:16کہنے کا مقصد یہ ہے
06:18کہ ایک وقت ہے
06:20کہ ہم ریفلیکٹ بیک کریں
06:22سوچیں
06:23کہ میں نے کیا کیا
06:25کیا کھویا کیا پایا
06:26اور ساتھ میں گول سیٹنگ کریں
06:28جو اوورال گول سیٹنگ ہے
06:30وہ تو فردوس کیا
06:31وطاللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:32نے ہم کو دے دی
06:33کہ یہ ایچیف کرنا ہے
06:35لیکن اس کے لیے
06:36مجھے اس آنے والے
06:37سال کے اندر کیا کرنا ہے
06:38ایسا نہ ہو
06:40کہ ہم آنکھیں بند کر کے
06:41زندگی گزاریں
06:42ہم اندھے ہو
06:43کہ زندگی نہ گزاریں
06:44ہم آنکھیں کھولیں
06:46ہم ریالٹیز کو جانیں
06:49حقیقت کو پہچانیں
06:51اپنی زندگی کے بارے میں
06:52یہ سوچیں
06:53کہ زندگی میں
06:54ایک سال چلا جگیا
06:56ایک سال آنے والا ہے
06:59اللہ جانے
06:59کس کا یہ سال لکھا ہے
07:01کس کا نہیں لکھا ہے
07:02میں سے کسی کو نہیں پتا
07:03کتنے لوگ تھے
07:05جو پچھتے سال
07:06کے شروع میں جی رہے تھے
07:07اور اس سال کے اندر
07:09ان کا انتقال ہو گیا
07:10اسی طریقے سے
07:11دوہزار پچیس میں بھی
07:12بالکل ایسے ہی ہوگا
07:13کہ ابھی کچھ لوگ
07:15جی رہے ہیں
07:15اور اس سال میں
07:16کچھ لوگ کا انتقال ہو جائے گا
07:18اللہ جانے
07:19کس کا جانا
07:21کس کا لکھا ہے
07:22کس کا وقت پورا ہونا
07:23لکھا ہے اس سال میں
07:24تو اینیوے بات یہ ہے
07:26کہ ہم اپنے
07:27اس ملاقات کے
07:28اللہ تعالیٰ سے
07:29جو ملاقات کرنی ہے
07:30اس کے
07:31definitely ہم قریب آ چکے ہیں
07:32اس سال کے گزننے کے بعد
07:34تو اس
07:35یہ اس میں تو
07:35کوئی شک ہی نہیں ہے
07:36کہ ہم
07:37اپنی موت کے
07:39اپنی انتقال کے
07:40اللہ تعالیٰ سے
07:41ملاقات کے
07:41ایک سال
07:42قریب آ چکے ہیں
07:43تو ہم کو
07:44اور سٹرائیو کرنا ہے
07:46ہم کو اور محنت کرنی ہے
07:48ہم کو اور سٹرگل کرنی ہے
07:50تو پلیز
07:51ہم سب لوگ
07:52ایک گول سیٹنگ کریں
07:53ہم لوگ
07:54کوئی
07:56اپنے آپ کو
07:58چیلنجز دیں
07:59کہ میں نے
08:00اس سال کے
08:00انڈ تک
08:01کیا اچیف کرنا ہے
08:02of course
08:03اس کے لئے
08:04ہم اللہ سے دعائیں بھی مانگیں گے
08:05لیکن
08:06ساتھ میں
08:06ایکشن بھی کریں گے
08:07ساتھ میں
08:08عمل بھی کریں گے
08:08ساتھ میں
08:09محنت بھی کریں گے
08:10اس کے لئے
08:13دو چیزیں
08:14بہت اہم ہیں
08:14نمبر ایک چیز
08:16کہ ہم
08:17اپنی نماز
08:20کو بہتر بنا ہے
08:21دیکھیں ہم
08:22اکثر لوگ
08:23نماز کو
08:24اگنور کر دیتے ہیں
08:25اچھے خاصے
08:27لوگ
08:27جو کہ دین کو
08:28سمجھتے ہیں
08:29وہ بھی
08:30نماز کو
08:30اگنور کر دیتے ہیں
08:31دیکھیں
08:31ہم سب کے اندر
08:34ایک جسم ہے
08:34اور ایک روح ہے
08:35ہم سارے لوگ
08:38جسم اور روح
08:39کا مرقب ہے
08:39اس کا کمبینیشن ہے
08:40اصل میں
08:43انسان کی روح
08:44جو ہے وہ
08:44انسان ہے
08:45اس کے بارے
08:45میں بہت تفاہ
08:46بات کر چکے ہیں
08:47کہ انسان کی روح
08:48اصل ہے
08:49جسم
08:50ایک کیریئر ہے
08:51جسم
08:52ایک
08:53ایک
08:54ٹرانسپورٹیشن
08:55ایمینز
08:55او ٹرانسپورٹیشن
08:56اللہ تعالی
08:58ماں کے پیٹ میں
09:00جسم کو
09:00کرتے ہیں
09:01اس کو
09:02تخلیق کرتے ہیں
09:03اور پھر اس کے اندر
09:04روح ڈال دیتے ہیں
09:05جب وہ بچہ
09:06چار مہینے کا ہوتا ہے
09:08اور ایک وقت
09:09جب آئے گا
09:10ہم سب کے
09:10ہم سب کی اوپر
09:12اور کتنوں پر آ چکا
09:13کہ
09:13جب انسان کا انتقال ہوتا ہے
09:15تو انسان کی روح
09:16اس جسم سے
09:17نکال لی جاتی ہے
09:18اور ایک اور
09:20عالم میں
09:20جس کو عالم
09:21برزق کہتے ہیں
09:22اس میں پہنچا دی جاتی ہے
09:23اس لئے اس کو
09:24انتقال کہتے ہیں
09:25انتقال
09:25مینز ٹرانسپور
09:26منتقل ہو جانا
09:27تو روح
09:28ٹرانسپورٹیشن
09:29ہو جاتی ہے
09:29تو ہم سب
09:30جسم اور روح
09:31کا مرکب ہیں
09:32تو ہم کو
09:34اپنی روح پر
09:37اسی طرح کام کرنا ہے
09:38جیسے کہ
09:39ہم اپنے جسم پر
09:39کام کرتے ہیں
09:41ہم لوگ
09:41ہر روز مودھ ہوتے ہیں
09:43ہر روز
09:44اپنے دانت
09:44صاف کرتے ہیں
09:45ہر کچھ
09:46ہر سے بعد
09:46اپنے ناخون
09:47کاٹتے ہیں
09:48کچھ ہر سے بعد
09:50ہم ہیر کٹ کر آتے ہیں
09:51اپنے آپ کو
09:52گروم کرتے ہیں
09:53فیزیکلی گروم کرتے ہیں
09:55ہر
09:57روز
09:58یا ہر دوسرے دن
09:59ہم لوگ
10:00وصل لیتے ہیں
10:01تو یہ
10:03اپنے جسم کو
10:04گروم کرنا ہے
10:05اپنے جسم کا
10:05خیال کرنا
10:06اپنے فیزیکل بینگ
10:07کا خیال کرنا
10:07that if someone has two days brush or two days...
10:13or three days...
10:15or one week of a row...
10:17or a half ago...
10:18or does not change.
10:19Does somebody want to change?
10:21what kind of person can change?
10:24eyes...
10:25eyes...
10:26eyes...
10:27eyes...
10:28eyes...
10:29when people can change...
10:31where they can change.
10:32and they will be going to change...
10:36Only one week or two, when humans have physical grooming for every day,
10:46having them, standing with them,
11:00If everything has died, it is broken, it is broken, it is broken, it is broken, it is broken.
11:09Our society is aこれ that requires not to understand.
11:12And in Holy Spirit, our God has given us every day.
11:18Every day and every day we have done it with the physical.
11:24to be a part of our goal.
11:26We need to make a goal set.
11:28We need to make this year
11:30our own prayer prayer.
11:32And when we have a prayer prayer,
11:34when we have a prayer prayer,
11:36which is what God has given us,
11:38the Lord Almighty has given us,
11:40the Lord has given us,
11:42He said to us,
11:44Allah has given us,
11:46He said to us,
11:48He said to us,
11:50the Lord has given us,
11:52the Lord has given us,
11:54جیسے ان کے سینے سے کوئی آواز آ رہی ہوتی تھی
11:56ایک ان کے اوپر
11:58کیفیت ہوتی تھی
11:59اللہ تعالیٰ سے
12:01کے سامنے کھڑے ہونے کی کیفیت
12:04یہ ایسی نماز
12:05ایسے سجدے ایسے رکو
12:08اللہ کے رسول نے فرمایا
12:10کہ احسان کی کیفیت پیدا کرو
12:12اور وہ یہ ہے کہ تم
12:13ایسے اللہ کی عبادت کرو جیسے کہ
12:16اللہ کو دیکھ رہے ہو اور اگر
12:17اللہ کو نہیں دیکھ رہے تو اللہ تو
12:19تم کو دیکھ رہے ہیں ایسی نماز
12:22انسان کی بنے گی تو یہ نماز
12:23انسان کو بےہیائی اور برے کاموں
12:26سے روکے گی یہ ولی نماز
12:28کیا وجہ ہے
12:34کہ لوگ نماز بھی پڑھ رہے ہیں
12:35لیکن ان کے اندر بےہیائی بھی ہیں
12:37ان کے اندر برے کام بھی ہیں وہ دھوکہ
12:39بھی دے رہے ہیں چھوٹ بھی بول رہے ہیں
12:42معاملات بھی ان کے اچھے نہیں ہیں معاشرت
12:44بھی اچھی نہیں ہیں بیو بچوں سے تعلقات بھی
12:46اچھے نہیں ہیں غیبت بھی
12:48کرتے ہیں کیا وجہ ہے اس کی وجہ
12:50canada namas ki
12:51kamim hai
12:53achi namas ki kamim hai
12:55oh khushulwal ni namaz ki kamim hai
12:58taką hymne hap ko yoi goal dena hai
13:00definitely
13:01definitely
13:02is ke alowah
13:02emare sab ke unner kim Поэтому
13:04ہو sakta kisi ka guza kabun na ato ho
13:06ہو sakta kisi kisiki nazer kabun na ato ho
13:09ہو sakta kisi ki zban kabun na ato ho
13:12ہو sakta ho kvoi canjuus ho
13:13usse harç karna muskili lakta ho
13:15Allah ke liye
13:15upnei upnei galti oo highlight kuren
13:18ہم سارے کے سارے
13:19اور محنت کریں
13:21کہ انشاءاللہ
13:21by the end of this year
13:22اس سال کے آخر تک
13:24میں اپنی ساری کمی
13:26کوتائیوں پر
13:27قابو پاؤں گا انشاءاللہ
13:28and last but not the least
13:30آخری چیز
13:32میں نے کہا
13:33کہ ہم سب روح
13:34اور جسم کا مرقب ہیں
13:35اپنے جسم
13:36کا بھی خیال کیجئے
13:38please
13:38اپنی صحت کا خیال کیجئے
13:40سوچ سمجھ کے کھائیے
13:42اپنے آپ کو
13:43حرکت میں رکھئے
13:44exercise کیا کیجئے
13:46ولی نفسی کا
13:47علیہی کا حقن
13:48تمہارے نفس کا
13:49تمہارے اوپر حق ہے
13:50اللہ کے رسول نے فرمایا
13:52صلی اللہ علیہ وسلم
13:53ایک قوی مؤمن
13:55ایک کمزور مؤمن سے
13:56زیادہ بہتر ہے
13:57اور کمزور اور قوی کا
13:59مطلب صرف جسم کے
14:00ڈیل ڈول سے نہیں ہے
14:02اس کی انٹرنل صحت کی بات ہے
14:04کتنا صحت مند ہے وہ
14:06تو اس کے لئے بھی
14:08محنت کرنی پڑے گی
14:09یہ اللہ کی امانت ہے
14:10ہمارے پاس
14:11ہم اس کا خیال کرنا ہے
14:13کھانا پینا
14:14سوچ کے کھائیں
14:15طیب کھائیں
14:16اچھا کھائیں
14:17اعتدال سے کھائیں
14:19اور ایکسسائز کریں
14:21وہ کہا جاتا ہے
14:23ڈاکٹرز کہتے ہیں
14:24کہ use it or lose it
14:26اپنے جسم کو
14:26یا استعمال کریں
14:27یا پھر اس کو
14:28ضائع کر دیں
14:29تو پلیز
14:30ہم سب لوگ
14:31محنت کریں
14:32انشاءاللہ
14:33کچھ goal settings کریں
14:34اپنے لئے
14:35اپنی دنیا کے لئے بھی کریں
14:37بزنس کریں
14:37اس کے لئے بھی کریں
14:38اور عموماً ہو سکتا ہے
14:40لوگ کرتے ہوں
14:41لیکن ساتھ میں
14:42والآخرت
14:43خیر وآبقا
14:44آخرت تو زیادہ بہتر زندگی ہے
14:46ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی ہے
14:48تو دنیا کے ساتھ ساتھ
14:50آخرت کی محنت
14:51اور انشاءاللہ
14:51جب آخرت کی محنت ہوگی
14:53تو انسان کی دنیا
14:54خود بہت اچھی ہو جائے گی
14:55تو لیٹس انشاءاللہ
14:56make some goal
14:57ایک goal بناتے ہیں
14:58سال کا
14:59ایک ویشن بناتے ہیں
15:00اس کے پر محنت کرتے ہیں
15:01انشاءاللہ
15:01چھوٹی چی بریک لیتے ہیں
15:03اس کے بعد
15:03آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:04دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
15:05اسلام علیکم
15:06ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:07ویلکم بیک
15:07آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:09حاضر ہیں
15:10ایک سوال
15:11جو کہ بہت ہی
15:13سنسیٹیب سا سوال ہے
15:17پوچھا گیا ہے
15:18کہ
15:19ہم نے یہ نوٹ کیا
15:21کہ ابھی
15:21ڈیسمبر
15:22ختم ہوا
15:23اور ڈیسمبر کی
15:23انڈ میں
15:24جب
15:26پچیس دیسمبر
15:27کا
15:28راؤنڈ
15:28ٹائم تھا
15:29تو ہم نے دیکھا کہ
15:31بہت سارے مسلمان
15:33وہ بھی
15:34کرسمس کے
15:35کیکس کٹ کر رہے ہیں
15:37وہ بھی
15:38کرسمس ٹری کے سامنے
15:39پوز کر رہے ہیں
15:40وہ بھی
15:40ایک دوسرے کو
15:41ہیپی کرسمس
15:42کہہ رہے ہیں
15:42جبکہ یہ
15:44مسلمانوں کو
15:45تہوار تو نہیں ہے
15:46یہ تو
15:46کرسٹنز کا تہوار ہے
15:47تو پھر ایسا کیوں ہے
15:48کہ مسلمان
15:50کرسٹنز کا تہوار
15:51منا رہے ہیں
15:52بہت ہی
15:54آپ نے
15:55اچھا سوال کیا ہے
15:57میرے خیال میں
16:01مسلمانوں کو
16:03شاید
16:04اپنی جو
16:05اسلامی تہذیب ہے
16:06اس کا
16:07اس طرح سے
16:08استہزار نہیں رہا
16:09اس طرح کی
16:10ریلائزیشن نہیں رہی
16:11جیسے کہ
16:12ہونی چاہیے
16:13دیکھیں ہم
16:16مسلمان ہیں
16:17اور اللہ کا
16:17بہت شکر ہے
16:18کہ
16:18اللہ تعالی نے
16:19ہمیں
16:19ایک بڑا
16:20کلیر
16:21بہت ہی ایک
16:22سمپل
16:22بہت ہی ایک
16:23ایزی ٹو فالو
16:24دین دیا ہے
16:26اور اس کے اندر
16:27ایک ایک چیز
16:28ڈیفائنڈ ہے
16:29ہمیں شاید
16:31اپنے دین
16:32کو سمجھنے میں
16:33بہت بڑی غلطی
16:34ہو رہی ہیں
16:34بہت سارے لوگ
16:36شاید دین کو
16:38نماز روزہ
16:39حد زکاة
16:39کی حد تک
16:40سمجھتے ہیں
16:41اور اس کے بعد
16:42سمجھتے ہیں
16:43کہ اس کے علاوہ
16:43جو مرضی کر لو
16:44لیکن ایسا
16:45قطعن نہیں ہے
16:46دین
16:47وے آف لائف
16:49کا نام ہے
16:50بچہ جب پیدا ہوتا ہے
16:52وہاں سے لے کر
16:53اس کی موت تک
16:54ایک ایک لمحہ
16:56اس کا دین ہے
16:57میں نے
16:58ہر لمحہ
16:59کیسے گزارنا ہے
17:00یہ میرا دین
17:01میرے لئے
17:01ڈیفائن کرے گا
17:03نبی کریم
17:05علیہ السلام
17:05نے
17:06خوشی کے دو دن
17:08دیئے ہیں
17:08اللہ کی طرف سے
17:09وہ اللہ کے رسول ہیں
17:10یہ چیز یاد رکھئے
17:11وہ اللہ کے رسول ہیں
17:13He is the messenger of Allah
17:15اور اللہ تعالی نے
17:17ترتیب یہ بنائی ہے
17:18کہ اللہ تعالی نے
17:19ایک کتاب نازل کی
17:21جو کہ کتابِ ہدایت ہے
17:22اور
17:24ساتھ میں
17:26اس کتاب کو
17:26سمجھانے کے لئے
17:27اور وہ کتاب
17:28اللہ تعالی نے اتاری
17:29اپنے آخری نبی
17:30آخری رسول
17:31سیدنا محمد
17:33صلی اللہ علیہ وسلم
17:34پہ
17:34اور ان کو
17:35ایک رول موڈل
17:37بنایا
17:38انہوں نے
17:39پریکٹیکلی
17:40ڈیمونسٹریٹ کر کے دیا
17:41ہم کو یہ دین
17:42یہ قرآن
17:43سیدہ عائشہ
17:44رضی اللہ تعالی عنہ
17:45فرمایا کرتی تھی
17:46کانا قلقہ
17:47القرآن
17:48اللہ کے رسول
17:49صلی اللہ علیہ وسلم
17:50کا اخلاق
17:50قرآن تھا
17:51یعنی جو قرآن
17:53کے اندر
17:54اخلاقیات ہیں
17:55ان کی
17:55پریکٹیکل
17:56ڈیمونسٹریشن
17:56اللہ کے رسول
17:57صلی اللہ علیہ وسلم
17:58تھے
17:59تو
18:00اللہ کے رسول
18:00صلی اللہ علیہ وسلم
18:02نے
18:02منع فرمایا ہے
18:03کہ
18:04کسی بھی اور
18:05خوشی کے تہواروں
18:07کو
18:07نہ منائے جائے
18:08ریلیجس
18:09خوشی کے تہواروں
18:10کی میں بات کر رہا ہوں
18:11ہمیں
18:12دو تہوار
18:13دیے گئے ہیں
18:14جو کہ
18:15عید الفطر
18:15اور عید الادھا ہے
18:16ہم اپنی
18:17کومنڈی لینگویج کے اندر
18:18اس کو چھوٹی عید
18:19بڑی عید کہتے ہیں
18:20ایک جو رمضان کے بعد آتی ہے
18:22اور دوسری جو
18:23ذو الحجہ میں آتی ہے
18:24اللہ کے رسول
18:24صلی اللہ علیہ وسلم
18:25نے
18:26ہمیں
18:27اللہ کی طرف سے
18:28جو ریلیجس تہوار ہیں
18:30وہ یہی دوتی ہیں
18:31اس کے علاوہ
18:32اللہ کے رسول
18:33صلی اللہ علیہ وسلم
18:34نے منع فرمایا ہے
18:35کہ ہم
18:36کوئی اور
18:37ریلیجس تہوار
18:38نہ منائیں
18:39تو یہاں
18:40تو جیسے میں نے ارز کیا
18:41کہ
18:41لاکھ آف ریالیزیشن ہے
18:43کہ دین کیا چیز ہے
18:45غالباً
18:48لاکھ آف انڈرسٹیننگ
18:49بھی ہو سکتی ہے
18:50لاکھ آف نالیج بھی ہو سکتی ہے
18:52ان سب چیزوں کا
18:54کومبینیشن بھی ہو سکتا ہے
18:55لیکن میں
18:56for the time being
18:58blame نہیں کرتا
19:00let's put it that way
19:01میں کہتا ہوں کہ
19:03کہ ہمیں سمجھنا چاہیے
19:06آج ہم نہیں سمجھ رہے
19:08لیکن
19:08it does not mean
19:09اس کا یہ مطلب نہیں ہے
19:10کہ ہم
19:11کبھی سمجھیں نہ
19:12غلطی ہم سب سے ہوتی ہیں
19:14میرے سے بھی غلطیاں
19:16زندگی میں ہوئیں
19:16کسی نے سکھایا
19:18کسی نے سمجھایا
19:19کسی نے ہائلائٹ کیا
19:20اور پھر
19:22جب کسی نے ہائلائٹ کیا
19:23کسی نے سمجھایا
19:24جا کے علم حاصل کیا
19:26اور پھر اس غلطی کو
19:27ٹھیک کرنے کی کوشش کی
19:28اسی طریقے سے
19:29ہماری یہ سارے بہن بھائی
19:31بچے بچیاں
19:32جو کہ مسلمان ہیں
19:33اور وہ
19:34کرسچن تہوار
19:35منا رہے ہیں
19:36تو ان کو
19:37سمجھ نہیں ہے
19:38شاید علم کی کمی ہے
19:40شاید دریلائزیشن کی کمی ہے
19:41تو ہم بھی ان کو سمجھاتے ہیں
19:43اپنے بچوں کو
19:44اپنے بہن بھائیوں کو
19:45کہ دیکھیں
19:46دین ایک
19:47وی آف لائف کا نام ہے
19:48اللہ کا رسول نے منع فرمایا
19:50اب مسلمان ہے
19:51ماشاءاللہ
19:51تو اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
19:53نے منع فرمایا
19:54کہ ہم
19:55کوئی اور
19:56ریلیجس تہوار کو
19:57سیلیبریٹ نہ کریں
19:58اور اپنے
19:59ریلیجس تہوار کو ہی
20:00سیلیبریٹ کریں
20:02اس کا یہ وقت
20:03تب بھی نہیں ہے
20:03کہ ہمارے جو
20:04کرسچن بہن بھائی ہیں
20:06ہم
20:06وہ
20:07اگر اس تہوار کو
20:08مناتے ہیں
20:09وہ اس پہ
20:09خوش ہوتے ہیں
20:11تو ہم ان کی رسپیکٹ کرتے ہیں
20:12ہم سارے ریلیجنز کی
20:14رسپیکٹ کرتے ہیں
20:15وہ لوگ جو کچھ کر رہے ہیں
20:17ہم ان کی رسپیکٹ کرتے ہیں
20:18لیکن
20:19ایزا مسلمان
20:20ہم کہتے ہیں
20:22کہ یہ آپ کا دین ہے
20:23اور ہمارے لیے
20:24ہمارا دین ہے
20:25لکم دینوکم
20:26ولیہ دین
20:27تمہارے لیے تمہارا دین
20:29میرے لیے میرا دین
20:30ہم اپنے دین کو سمجھتے ہیں
20:33ہم اپنے دین پہ
20:34سٹک کرتے ہیں
20:36ہم اپنے دین پہ
20:37پراؤڈ فیل کرتے ہیں
20:38اور اپنے دین کو ہی
20:40فالو کرتے ہیں
20:40لیکن باقی جو لوگ ہیں
20:42جو کرسٹنز ہوں
20:43جو کہ دوسرے مذہب سے
20:45تعلق رکھتے ہو
20:46وہ لوگ جو اپنے دین کو celebrate کرتے ہیں
20:48جس طریقے سے اپنے دین پر عمل کرتے ہیں
20:50ہم ان کو respect کرتے ہیں
20:52ہم ان کو
20:54criticize نہیں کرتے
20:56as such
20:56ان کی تحقیر نہیں کرتے ہیں
21:00ہم ان کو look down
21:01upon نہیں کرتے ہیں
21:03لیکن اپنی
21:06principle specific رہتے ہیں
21:07اور یہی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
21:09اور اللہ تعالی نے ہمیں فرمایا ہے
21:11تو انشاءاللہ تعالی مجھے امید ہے
21:13کہ یہ جتنے ہمارے بچے بچیاں
21:16جن کو شاید lack of understanding ہے
21:18انشاءاللہ تعالی ان کو سمجھ میں آ جائے گی
21:20اور انشاءاللہ تعالی وہ
21:21اپنی ہی religious festivals
21:24کو celebrate کریں گے انشاءاللہ
21:26اور جو غلطیاں ہو گئیں
21:28انشاءاللہ اس غلطی کو نہیں دور آئیں گے
21:30اور یہ انسان
21:31ایسے ہی evolve ہوتا ہے
21:33انسان غلطی کرتا ہے
21:35پھر کوئی اس کو سمجھاتا ہے
21:36پھر اس کو سمجھ میں آ جاتی ہے
21:39اس کو repeat نہیں کرتا ہے
21:41تو انشاءاللہ
21:42لیکن سوال آپ کا بہت اچھا ہے
21:44کسی اور نے بھی بہت ایک sensitive سوال پوچھا
21:47یہ ساری sensitive سوال ہیں
21:49کہ why do we see extravagant weddings
21:52while the poor struggle for basic needs
21:54کہ ایسا کیوں ہے
21:56کہ ہم شادیاں دیکھتے ہیں
21:58جو بہت extravagant ہے
22:00جس پہ بہت
22:01مال پیسہ
22:04خرج کیا جاتا ہے
22:05بہت show off ہوتی ہیں
22:07جبکہ غریب آدمی بنیادی ضرورتوں کے لیے struggle کر رہے ہیں
22:12اصل میں تو سوال میں ہی جواب ہے
22:15دیکھیں میں اس چیز کا بہت strong
22:20ہامی ہوں
22:22بہت strong
22:23اس کو propagate کرتا ہوں
22:25strongly propagate کرتا ہوں
22:27کہ ہماری شادیوں کو بہت simple ہونا چاہیے
22:30اس کی بہت ساری وجوہات ہیں
22:32سب سے پہلی بات تو یہ ہے
22:34کہ برکت شادی میں
22:35simplicity کے ساتھ آتی ہے
22:38نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
22:40خیر و نکاحی
22:40ایسرو
22:41ایسرو ہو
22:42کہ سب سے خیر والا نکاح وہ ہے
22:44جو سب سے زیادہ آسان ہے
22:46جتنی آسانی ہوگی شادی میں
22:48اتنی خیر
22:49اتنی برکتیں
22:51اس کے اندر آئیں گی
22:52تو ہمیں
22:54ظاہری بات ہے
22:56اپنی شادیوں کے اندر
22:57اپنی marital life کے اندر
22:59خیر چاہیے
23:01برکتیں چاہیے
23:01تو اس کے لئے ضروری ہے
23:03کہ ہم آسانی پیدا کریں
23:04شادی کے اندر
23:05secondly
23:06جب شادیوں کے اندر
23:09simplicity آئے گی
23:10تو ایک burden
23:11کم ہو جائے گا
23:13آج کیا ہوتا ہے
23:15خاص طور پر
23:16بیٹیوں کی شادی ہیں
23:18چونکہ ہمارے معاشرے کے اندر
23:20نہائیت ہی برے قسم کے رواج ہیں
23:22جہیز کا دینا
23:24اور پتہ نہیں
23:25کتنی طرح کے functions کرنا
23:27کیونکہ لوگ کر رہے ہیں
23:28تو ان کا peer pressure ہوتا ہے
23:30کہ جی میں نے بھی کرنے ہے
23:32ہم نے بھی کرنے ہے
23:33تو
23:33جب ایک بیٹی
23:34کی پیدائش ہی ہوتی ہے
23:36تو اس کے والد جو ہیں
23:38وہ ایک burden feel کرنا شروع کرتے تھے
23:41اور وہ بیٹی جو کہ
23:43خیر و برکت کا باعث ہے
23:45خاندان کے لئے
23:46صرف ان وجوہات کی وجہ سے
23:49شاید
23:50اتنی
23:52خوشی نہیں ہوتی
23:53کسی کو
23:54غالبا
23:54کہ جتنی ہونی چاہیے
23:56اصولا
23:56تو
23:58ہم کیوں بلا وجہ
23:59کہ pressures create کرتے ہیں
24:01جبکہ شادی کے اندر
24:03تو کوئی خرچہ ہے ہی نہیں
24:04honestly
24:04خاص طور پر
24:06بیٹی کی شادی میں
24:07تو کوئی خرچہ ہے ہی نہیں
24:09بیٹے نے تو پھر بھی
24:11ولیمہ کھلانا ہے
24:12جو کہ ایک مسنون
24:13action ہے
24:16لیکن اس کے علاوہ
24:18تو ایک عجاب قبول ہے
24:19تو آپ کے سوال کے اندر ہی جواب ہے
24:21بات بالکل ٹھیک کر رہے ہیں
24:23اور اس کے علاوہ بھی
24:24بہت ساری چیزیں ہیں
24:25چونکہ اس وقت یہ
24:26موضوع
24:27as such نہیں ہے
24:28کیونکہ
24:29تو ایک itself
24:29ایک topic ہے
24:31ایک موضوع ہے
24:32جس کے بارے میں
24:32انشاءاللہ
24:33کبھی تفصیل سے بات کریں گے
24:34لیکن ایک چیز
24:36یاد رکھیں
24:36دیکھیں
24:37جب ایک
24:38ایک شخص کہتا ہے
24:39کہ میرے پاس تو پیسہ ہے
24:40میں کیوں نہ کروں
24:40آپ کے پاس پیسہ ہے
24:42اللہ مبارک کرے
24:43آپ کو آپ کا پیسہ
24:44آپ اس کو اچھے کاموں میں
24:45خرچ کریں
24:45لیکن جب آپ
24:46اس کے
24:46اس پیسے سے
24:48extravagant شادیاں کرتے ہیں
24:49تو ایک غریب آدمی
24:51یا ایک غریب بچی
24:52جو وہ
24:54سب کچھ نہیں کر سکتا ہے
24:55نہیں کر سکتی
24:56اس کے دل پہ
24:57کیا گزرتی ہوگی
24:58تھوڑی دیر کے لیے
24:59ضرور سوچیں
24:59اللہ تعالیٰ
25:02آپ صلو اللہ کو
25:02خوش رکھیں
25:02انشاءاللہ
25:03اگلے ہفتے
25:04آپ کے پاس پھر حاضر ہوں گے
25:06آپ نے سوالات
25:07ایمیل کر سکتے ہیں
25:08دین فطرت
25:09ایئر وائی ڈیجیٹل
25:10ڈوٹ ٹی وی پر
25:11دعا میں یاد رکھئے گا
25:12السلام علیکم
25:13ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:15وآخر دعوان
25:16الحمدللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended