Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 09)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala sayyidina
00:27و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک و سلم
00:34محترم ناظرین و سامعین ویورز و لسنرز
00:39السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:43پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:50آپ کا محسبان محمد سحیل وزا امچدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:57ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز
01:02قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:05آج ہم ایک عمل کی طرف گفتگو کریں گے
01:11ایک عمل کے بارے میں
01:13عام طور پر ہمارے یہاں جب مساجد میں یا کہیں پر بھی نکاح ہوتا ہے
01:19تو نکاح کے بعد
01:21ناظرین کچھ
01:23ہم دیکھتے ہیں چھوہارا ہوتا ہے
01:25جو کوئی میٹھی چیزیں عام طور پر کسی بھی
01:28جو ہے وہ
01:30کسی طریقے سے بھی پیکنگ کر کے خوبصورت سی
01:33اور تقسیم کیا جاتا ہے
01:35تو کیا یہ عمل درست ہے
01:38یا نہیں بہت سے لوگ سوال کرتے ہیں
01:40تو آئیے ناظرین ہم تھوڑا سا دور نبی علیہ السلام کو دیکھیں
01:45تصور کریں
01:47تو مدارج النبوہ جل نمبر دو
01:50صفحہ نمبر 128
01:53128 نمبر
01:54ناظرین یہاں پر
01:57شیخ محقق شاہ عبدالحق محتیث تلوی رحمت اللہ تعالیٰ نے
02:01نقل فرماتے ہیں
02:03کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے
02:07جب مولا علی المرتضہ اور سیدہ خاتون چنت رضی اللہ تعالیٰ انہما
02:14ان کا نکاح پڑھایا
02:16تو نکاح کے بعد حضور نے
02:18حضور علیہ السلام نے
02:20ایک طباق خجوروں کا لیا
02:22اور جامات صحابہ جو وہاں پر تشریف فرما تھے
02:26وہاں پر حاضرین تھے
02:28ان میں تقسیم فرمایا
02:30تو اسی بنا پر فقہ اکرام فرماتے ہیں
02:33کہ نکاح کے بعد
02:35میٹھی چیز یعنی خجور
02:37یا چوہارہ
02:38یا مصری
02:40اور بادام وغیرہ
02:41اس طرح اگر نکاح کی زیافت میں
02:44اگر تقسیم کی جائے
02:46تو یہ یقیناً مستحب ہے
02:48مستحب کا معنی یہ ہے
02:49کہ کیا جائے
02:51تو سواب ہے
02:52اچھا کام ہے
02:53نہ کیا جائے
02:55تو کوئی گناہ نہیں ہے
02:56تو لہٰذا معلوم یہ ہوا
02:58اس کو ہم کنکلوٹ کریں
03:00تو نتیجہ یہ نکلتا ہے
03:02کہ یہ لازمی چیز نہیں ہے
03:04اگر کوئی اس طرح تقسیم کرتا ہے
03:06چاہے وہ کسی پیکنگ میں ہو
03:08یا چھوٹے سے پاؤچ میں ہو
03:10یا ویسے ہی
03:11تھال وغیرہ میں
03:13اس طرح چھوہ رہے ہوں
03:14یا میٹھی چیز ہو
03:15وہ اگر حاضرین میں تقسیم کیا جائے
03:17تو یہ مستحب
03:18اور اچھا عمل ہے
03:19اور اسی میں
03:20امام احمد رضا خان
03:22ان سے جب سوال ہوا
03:27تو انہوں نے بھی فرمایا
03:28کہ نکاح کے بعد
03:30چوہارے یا خجور وغیرہ
03:32یہ حدیث میں
03:33اس کا ذکر ہے
03:34اور یہ
03:36تقسیم کرنے میں
03:37کوئی حرج نہیں ہے
03:39اور اسی طریقے سے
03:40دار قتنی
03:41بحقی
03:42اور تحتابی میں بھی
03:43یہ روایت موجود ہے
03:44اللہ تعالی ہم سب کو
03:46اچھا کام کرنے کی
03:47توفیق نصیب فرمائے
03:49چلتے ہیں ناظرین
03:50آج کے سبق کے جانب
03:51ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:53وہ سورہ
03:54مریم
03:55آیت نمبر
03:57نائنٹین
03:58سورہ مریم
03:59آیت نمبر نو ہے
04:00اور آیت نمبر نائن ہے
04:03مکمل آیت کریمہ
04:04آج کے سبق میں
04:05شامل ہے
04:06فورمنٹ کے مطابق
04:07پڑھیں گے
04:07باوضو ہو جائے
04:09اسکرین کے سامنے
04:10موجود ہیں
04:10کلام پاکست ساتھ رکھیں
04:11آج کا سبق نکالیں
04:13اپنے پاس
04:14نوٹ بک ضرور رکھیں
04:15کوئی بھی
04:15امپورٹنٹ بات ہو
04:16نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:18آپ کو لیے چلتے ہیں
04:19آج کے اس پرگرام کے
04:21فرسٹ سیگمٹ کی جانب
04:22لغت القرآن
04:24یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:25پہلا سیگمٹ ہے
04:26اور آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:28آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:31اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:42قال کذالک قال ربک هو علیہ
04:50حیل وقد خلقتک من قبل
04:55ولم تکو شیئا
04:58یہاں پر ناظرین کذالکہ پڑھیں گے
05:01وقف کی صورت میں کذالک پڑھیں گے
05:03جیم وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
05:05جس کا مانا یہ کہ یہ انکنا جائز ہے
05:07ولم تکو شیئن پڑھیں گے
05:10وف کی صورت میں شیئا پڑھا جائے گا
05:13کیونکہ دوزبر کی ترمین وقف میں
05:14الف سے چینج ہو جاتی ہے
05:16آخر میں علامات وقف اندر نائن لکھا ہوا ہے
05:19آیت نمبر نائن یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
05:22کتنے کلمات ہیں
05:23قولا ایک کلمہ کذالکہ دوسرا
05:29پھر رب تیسرا کا چوتھا
05:32اور اس کے بعد آپ دیکھیں ناظرین
05:35ہوا یہ بھی ضمیر ہے
05:37کل یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
05:55ہر کلمے کو الہدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:58بغور ملحصہ فرمائیں
06:00قولا کذالکہ
06:03کذالکہ میں دال کھڑا زبردہ
06:06اور دال علیہ زبردہ
06:08دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:10قولا کذالکہ
06:12یہاں رکیں گے تو کذالک پڑھیں گے
06:15قولا ربو علیدہ کا علیدہ
06:18ملا کر پڑھیں گے
06:19ربو کا
06:20روا پر زبر ہے
06:22روا کو پر کر کے پڑھیں گے
06:23با مشدد ہے با کو
06:25جمعوں کے ساتھ ادا کریں گے
06:27ملا کر پڑھیں گے
06:33میں نون پر دو پیش کی تنوین ہے
06:40اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
06:41واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
06:43یہاں پر یرملون کا جو قائدہ ہے
06:45وہ اپلائے ہوگا
06:46قد میں دال ساکن ہے
06:56لیکن چونکہ حرف قلقلہ ہے
06:57تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
06:59قد نہیں
07:00قد
07:02اسی طریقے سے خالقوتو
07:04یہاں پر بھی قوف ساکن ہے
07:06لیکن حرف قلقلہ ہے
07:07تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:09خالقوتو
07:10خالقوتو علیدہ کا علیدہ
07:12ملا کر پڑھیں گے
07:13خالقوتو کیا
07:14میں قابلو
07:16من من ساکن
07:17اس کے بعد قوف حرف اخفہ ہے
07:19تو نون ساکن کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
07:21یعنی ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
07:23اس سے اخفہ کہتے ہیں
07:24میں قابلو
07:26بعض ساکن ہیں
07:27لیکن حرف قلقلہ ہے
07:28تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:30قابلو
07:32وَلَمْ تَكُو
07:34وَلَمْ تَكُو
07:35شَيْئًا
07:37یہاں وقف پڑھیں گے
07:38تو شَيْئًا پڑھیں گے
07:39آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:40کلمات کی لغت اور گرامر قیت پار سے
07:43تحقیق اور ترجمہ کی جانب
07:45سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
07:47پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:48اسماع افعال حروف کون سے ہیں
07:50ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:52تحقیق اور ترجمہ بھی عز کریں گے
07:54قرآن اور اردو کی حوالے سے
07:55کہ وہ کلمات جو عام طور پر
07:57آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:59اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:00ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:04قَالَ كَذَٰلِكَ
08:15قَالَ رَبُّكَ
08:19هوَ عَلَيَّ هَيِّنُ وَقَدْ خَلَقُتُكَ
08:30مِن قَابِلُ
08:37وَلَمْ تَكُو شَيْئَا
08:56اردو آپ لگاتے ہیں
08:58قَالَ كَذَٰلِكَ
09:01قَالَ رَبُّكَ
09:04هُوَ عَلَيَّ
09:07هَيِّنُ وَقَدْ خَلَقُتُكَ
09:20مِن قَابِلُ
09:23وَلَمْ تَكُو شَيْئَا
09:30ناظرین و سامعین یہ آج کا سبق ہے
09:33سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
09:34کہ اسماع کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:37تو پہلا اسم قَذَٰلِكَ
09:40دوسرا رَب
09:44تیسرا قَا
09:47یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
09:50یہاں پر بھی یا زمین نمبر تین آئے گا
09:53چوتھا
09:54ہائین
09:56یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
09:58پانچھوہ قَبْلُ
10:02اور چھٹا شَيْئَا
10:07کل یہاں پر چھے اسماع موجود ہیں
10:10اب افعال دیکھتے ہیں ناظرین
10:12پہلا فعل ہے قَالَ
10:14یہاں پر بھی قَالَ ہے
10:16دوسرا ہے خَلَقُتُو
10:19دوسرا ہے خَلَقُتُو
10:23اچھا جی
10:31اس کے بعد تیسرا ہے
10:33تَقُو
10:34اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:42تو پہلا حرف ہے
10:44عَلَى
10:47دوسرا وَاو
10:49تیسرا قَد
10:51چوتھا
10:53مِن
10:54وَاو نمبر دو میں گزر چکا ہے
10:56پانچھوہ لم
10:58کل پانچ حروف ہیں
10:59اب آئیے ناظرین سب سے پہلے
11:01ہم اسماع کی طرف چلتے ہیں
11:03لیکن ہمیں چانا ہوگا بریک کی جانب
11:05ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:07ویلکم بیک ناظرین و سامعین
11:09چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
11:11اور سب سے پہلے ہم اسماع لکھتے ہیں
11:14پہلا اسم ہے
11:18قَذَالِكَ
11:20دوسرا ہے رَبُّو
11:31تیسرا ہے
11:43کَا
11:43ہوا
11:44اور یا
11:46کَا
11:49یا
11:51بلکہ کَا
11:53ہوا
11:54اور یا
11:58چوتھا ہے
12:00حَيِّنُن
12:02پانچھوہ ہے قَبْلُ
12:12اور چھٹا ہے شَيْئِنُ
12:22ناظرین و سامعین چھے اسماع ہیں
12:36اب ہم دیکھتے ہیں کہ افوال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:39پہلا قَالَ
12:41دوسرا ہے خَلَقُتُو
12:48اور تیسرا ہے تَكُو
13:01اب آئیے ناظرین چلتے ہیں حروف کی جانب
13:10تو پہلا حرف آپ دیکھ سکتے ہیں
13:12عَلَا
13:13دوسرا ہے وَاو
13:20تیسرا ہے قَدْ
13:25چوتھا ہے من
13:30پانچھوہ ہے لم
13:35چھے اسماع تین افوال
13:44چھے اور تین نو
13:45نو اور پانچ چودہ
13:47کل یہاں پر ناظرین دیکھ سکتے ہیں کہ چودہ کلمات ہیں
13:52اچھا جی اب سب سے پہلے آ جائیں
14:04اسماع کے جانب
14:05قَذَالِكَ
14:05یاد رکھے ناظرین یہ کاف حرف تشبیح ہے
14:09اور ذَالِكَ اسمِ اشارہ
14:11بعید کے لیے ہے دور کے لیے ہے
14:14عربی میں وہ اسماع جن کے ذریعے
14:17کسی کی جانب اشارہ کیا جائے
14:19ان اسماع کو اسماع اشارہ کہتے ہیں
14:22ایک ہو تو اسمِ اشارہ زیادہ ہوں
14:24تو اسماع اشارہ کہا جاتا ہے
14:27ذَالِكَ اسمِ اشارہ
14:29مذکر بعید کے لیے ہے
14:31اس کا معنی ہوتا ہے ذَالِكَ
14:32روجلون وہ شخص ہے وہ مرد ہے
14:34اب اسی میں کاف جو تشبیح کا ہے وہ ایڑ ہے
14:38کہ ذَالِكَ اس کا معنی کیا ہوگا
14:40اس طرح اس طرح یا اسی طرح یا اسی طرح
14:45ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
14:48اس کے بعد ہے عرب
14:49عرب کہتے ہیں پرورش کرنے والا پالنے والا
14:53یہ تو اس کا لغوی معنی ہے
14:55بلکہ ناظرین اگر دیکھا جائے
14:58تو ناظرین اس طرح ہی معنی بھی
15:01پروردگار پالنے والا پرورش کرنے والا
15:04اچھا میں یہاں پر جو بات ارز کرنا چاہ رہا ہوں یہ ہے
15:07کہ صفت ربوبیت ہے نا اس کی نسبت
15:10اللہ رب العالمین نے خود والدین کی طرف فرمائی
15:13سورہ بنی اسرائیل میں رب الحمو ما کما رب یعنی صغیرہ
15:16اس کے علاوہ بھی جیسے آقا ہوا کرتے تھے
15:19پرانے وقتوں میں ان کو بھی رب کہا جاتا تھا
15:21پرورش کرنے والا ہو
15:23کوئی گاڈین ہو سرپرست ہو
15:25انہیں بھی صفت ربوبیت کے ساتھ متصف کیا جاتا ہے
15:28تو یہ کوئی شرک کی بات نہیں ہوتی
15:30یہ آپ دیکھیں عربی کتابیں اٹھا کر دیکھیں
15:32تو وہاں پر آپ کو ملے گا
15:33ہاں اتنا ضرور ہے
15:35کہ یہ ساری جو نسبتیں ہیں یہ مجازن ہیں
15:39حقیقی رب فقط اللہ رب العالمین ہے
15:42حقیقی پالنے والا صرف وہی ہے
15:45اس کے سوا کوئی نہیں ہے
15:47باقی ساری نسبتیں مجازن ہیں
15:49یہ رب عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:52ہم کہتے ہیں نا یا رب میری حاجت کو پورا فرما
15:54کا واحد مذکر حاضر کی ضمیر ہے
15:57واحد مذکر حاضر کی ضمیر
15:59متصل ہو تو کا کی شکل میں منفصل ہو
16:02تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
16:04کا یا انتا
16:05اس کا معنی ہوگا تو آپ تجھے اپنے
16:07ہوا واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
16:10واحد مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو
16:13تو ہو کی شکل میں
16:14بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
16:16منفصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوگی
16:18جب ہم کہتے ہیں ہوا
16:20تو پیش الٹا پیش
16:21جب ہم کہتے ہیں ہی
16:22تو زیر کھلی زیر دونوں مراد ہو سکتے ہیں
16:25تو ہوا ہو یا ہی
16:27yeah
16:29one
16:29one
16:30one
16:32one
16:33one
16:44and
16:44some
16:46give
16:47any
16:47one
16:48here
16:49this
16:49is
16:55I willod like the Bhagavad Gita
17:25It's not that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said that he has said
17:551. 1 Mutkal redeschant
18:121. 2. 3 siendo
18:15to be shy
18:19to be a
18:24a
18:27a
18:28a
18:31a
18:33a
18:37a
18:38a
18:38a
18:39a
18:40a
18:40a
18:41a
18:43a
18:44a
18:45can become a matter of matter, then it gets to us, we want to to become a matter of story.
18:49So what does it mean is that if it is you you will, now this one is inside the mediator.
18:55Thank you very much.
19:25Thank you very much.
19:55Thank you very much.
20:25Thank you very much.
20:55Thank you very much.
23:09لفظ پا لفظ ترجمہ
23:10پھر اس کے بعد آسان فاہم ترجمہ
23:12اور پھر تفسیر ہم آپ کی خدمت میں
23:14اس کریں گے
23:15سب سے پہلے چلتے ہیں
23:16حرف پا حرف
23:17لفظ پا لفظ ترجمہ کی جاری
23:19قَالَ
23:20اس نے فرمایا
23:21قَذَلِكَ
23:22اسی طرح
23:23قَالَ
23:24اس نے فرمایا
23:25رَبُّ
23:26رَبْنَ
23:27قَا تِرَه
23:28هُوَو
23:29عَلَا پَرْ
23:31يَا مُج
23:31حَيِّنُنْ آسان ہے
23:33وَا اور
23:34قَدْ بِشَكْ خَلَقْتُو
23:36مِنے پیدا کیا
23:37قَا تُجھے
23:37مِن سے قَبْلُ
23:39پِهْلَ
23:39وَا
23:40یہ ناظرین حالیہ ہے
23:43اس کا معنی ہوگا
23:44حلانکہ
23:44لَمْ تَكُو
23:45تُو نَا تھا
23:46شَيْئًا
23:47کوئی شَيْء
23:48آئیے چلتے ہیں
23:49آسان فاہم
23:50با محابرہ
23:51ترجمہ کی جانے
23:52قَالَ
23:54كَذَلِكَ
23:56قَالَ
23:56رَبُّكَ
23:57هُوَ
23:58عَلَيَّ
23:59فرمایا
24:07اسی طرح ہوگا
24:09آپ کے رب نے فرمایا
24:11یہ میرے بھی یہ آسان ہے
24:13اور میں اس سے پہلے
24:15تم کو پیدا کر چکا ہوں
24:17جب تم کچھ بھی نہ تھے
24:19ناظرین یہ آسان فاہم
24:20با محابرہ ترجمہ
24:22اب آئیے چلتے ہیں
24:23تفسیر کی جانے
24:24اور تفسیر ناظرین
24:25جو ہم عرض کر رہے ہیں
24:27وہ آیت نمبر
24:28one one zero
24:30یعنی آیت نمبر 110
24:32جو کہ
24:32سورہ قحف کی
24:33آخری آیت ہے
24:35تو ناظرین ہم
24:36بات یہاں تک پہنچی تھی
24:37کہ کفار انبیاء
24:39علیہ السلام کو
24:40کیوں بشر کہتے تھے
24:42اس کی وجہ کیا تھی
24:43اس کی وجہ یہ تھی
24:45کہ کفار
24:46بشریت کو نبوت کے
24:49منافی سمجھتے تھے
24:51اور کہتے تھے
24:52کہ نبی کے لیے
24:52فرشتہ ہونا
24:53ضروری ہے
24:54قرآن نے کفار
24:56کا یہ قول نقل فرمایا
24:57سورہ انبیاء آیت نمبر 3
24:59وَأَصَرُوا النَّجْوَ اللَّذِينَ ظَلَمُوا
25:02هَلْ هَذَا إِلَّا بَشَرُمْ مِثْلُكُمْ
25:05اَفَتَعْتُونَ السِّحْرَ وَأَنْتُمْ تُبُصِّرُونَ
25:09اور ان ظالموں نے
25:10چپکے چپکے سرگوشی کی
25:12یہ تو تمہاری ہی
25:13مثل بشر ہے
25:14کیا تم دیکھنے کے باوجود
25:15جادو میں جا رہے ہو
25:17امام رازی کہتے ہیں
25:18کہ ان کافروں نے
25:20دو وجہوں سے
25:21نبی علیہ السلام کی نبوت میں
25:23تان کیا تھا
25:24ایک یہ کہ آپ ان کی مثل بشر ہیں
25:27دوسرا یہ ہے
25:28کہ آپ نے جو دلیل پیش کی ہے
25:30ماذا اللہ وہ جادو ہے
25:31اور یہ دونوں وجہ
25:32الحمدللہ باطل ہیں
25:34پہلی وجہ اس لیے باطل ہے
25:35کہ نبوت کا ثبوت
25:37دلائل اور موجزات پر موقوف ہے
25:39صورتوں پر موقوف نہیں
25:41بالفرض
25:42اگر ان کے پاس
25:43فرشتے کو
25:44نبی بنا کر بھیجا جاتا
25:46تو محاص اس کی صورت دیکھ کر
25:48اس کے نبی ہونے پر
25:49یقین نہیں کیا جا سکتا تھا
25:51جب تک کہ اس کی نبوت پر
25:53دلائل قائم نہ ہو جاتے
25:55اور جب یہ واضح ہوا
25:56کہ اگر بشر
25:57اپنی نبوت پر موجزات
25:59اور دلائل قائم کر دے
26:00تو اس کا نبی ہونا بھی جائز ہے
26:02بلکہ واجب ہے
26:03اور اولا یہ ہے
26:04کہ بشر کی طرف
26:05بشر کو نبی بنا کر
26:06مبعوث کیا جائے
26:07کیونکہ انسانوں کے لیے
26:09اپنے ہم جنس
26:10اور ہم شکل کو نبی ماننا
26:12زیادہ قریب ہیں
26:13کیونکہ ہر شخص
26:14اپنی جنس سے
26:15مانوس ہوتا ہے
26:17اس کی مثالیں
26:17ہم پہلے آپ کو دے چکے ہیں
26:19وہ نبی علیہ السلام کے
26:20موجزات کو
26:21جو جادو کہتے تھے
26:23یہ بھی باطل ہے
26:24کیونکہ آپ علیہ السلام
26:25کا موجزہ قرآن ہے
26:27کیونکہ آپ علیہ السلام
26:29اس میں کوئی تلبیس
26:31اور تمہ کاری نہیں کرتے تھے
26:33آپ نے ان سب کو
26:35قرآن مجید کے ایک صورت
26:36کی مثل لانے کا چیلنج دیا
26:37اور وہ عرصہ دراز
26:39گزرنے کے باوجود بھی
26:41اس کی مثل نہیں لاسکے
26:43اور اب تک نہیں لاسکتے
26:45بلکہ تتا سبح قیامت
26:47نہیں لاسکیں گے
26:48پس اسی موجزے کو
26:50جادو کہنا بھی
26:51بلکل باطل ہے
26:53قاضی بیضاوی لکھتے ہیں
26:54کہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
26:57کو بشر کہہ کر
26:58وہ آپ کے دعوی رسالت کی
27:00تقزیب کا ارادہ کرتے تھے
27:03کیونکہ ان کا ارادہ یہ تھا
27:04کہ اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
27:07صرف فرشتہ ہی ہو سکتے ہیں
27:08اور قرآن مجید
27:09اور نبی علیہ السلام کے
27:11دیگر موجزات کو وہ
27:13جادو کہتے تھے
27:14کفار بشر کے رسول
27:15اور نبی ہونے کو
27:17جو مصطبعت سمجھتے تھے
27:18اور اس کا انکار کرتے تھے
27:19رب العالمین نے پھر اس کا رد فرمایا
27:21قرآن مجید میں ہے
27:23وَلَوْ جَعَلْنَاهُ مَلَكَلْ لَجَعْلْنَاهُ
27:27رَجُّلَوْا وَلَا لَبَسْنَا عَلَيْهِمْ مَا يَلْبِسُونَ
27:30سورہ الانعام آیت نمبر نائن
27:32اور اگر ہم رسول کو فرشتہ بناتے
27:35تو اسے مرد ہی کی صورت میں بناتے
27:37اور ہم ان پر وہی شبہ ڈال دیتے
27:39جو شبہ اب کر رہے ہیں
27:40اس کا مطلب کیا ہے
27:42کہ ناظرین انبیاء اور رسول
27:45وہ بشر میں سے ہوئے
27:47انبیاء کا بشر ہونا
27:49ہمارے لیے وجہ احسان ہے
27:51کیوں اس کی وجہ یہ ہے
27:53کہ ان سے استفادے کے لیے
27:55زیادہ سہل یوں سمجھ لیں
27:58کہ انسانوں کو رسول بنا کر بھیجنا
28:00انسانوں کے لیے زیادہ مفید ہے
28:02کہ ان سے استفادہ بہت آسان ہے
28:05کیونکہ اگر فرشتہ جن یا کسی اور جن سے
28:08ان انسانوں کے لیے رسول بھیجا جاتا
28:10تو وہ اس کو نہ دیکھ سکتے تھے
28:12نہ اس کی بات سن سکتے تھے
28:13نہ اس کے اعمال کی اتباع
28:15اور اتداء کر سکتے تھے
28:16یہ تو اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا امتنان اور احسان ہے
28:20کہ اس اللہ رب العالمین نے
28:22انسانوں کے لیے ان کی جن سے
28:25انسانوں کو رسول بنا کر بھیجا
28:27جس کا بیان بھی قرآن کریم میں ہے
28:30سورہ آل عمران آیت نمبر 164
28:33لَقَدْ بَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
28:35اِذْ بَعْثَ فِيهِمْ رَسُولَ مِّنْ أَنفُسِهِمْ
28:38بے شک اللہ نے ایمان والوں پر
28:40بہت بڑا احسان فرمایا
28:41کہ اس نے ان میں انہی میں سے ایک عظیم رسول بھیجے
28:44هُوَ الَّذِي بَعْثَ فِي الْأُمِّيِّنَ وَسُولَ مِّنْهُمْ
28:46سورہ جمعہ آیت نمبر 2
28:48وہی ہے جس نے ان پر لوگوں میں
28:50انہی میں سے ایک عظیم رسول بھیجے
28:52سورہ توبہ کی آیت نمبر 128
28:53لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُ مِّنْ أَنفُسِكُمْ
28:56بے شک تمہارے پاس تم میں سے ایک عظیم رسول آگئے
28:59ابراہیم علیہ السلام نے بھی
29:01اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کی تھی
29:02کہ آل مکہ میں انہی میں سے ایک رسول بھیج
29:05رَبَّنَا وَبَعَثْ فِيهِمْ رَسُولَ
29:07رَسُولَ مِّنْهُمْ
29:09سورہ بقرہ کی آیت نمبر 129
29:11اے ہمارے رب انہی میں سے ایک عظیم رسول بھیج
29:15اللہ رب العالمین نے خود بھی یہ فرمایا
29:17سورہ یوسف کی آیت نمبر 109
29:20سورہ نحل کی آیت نمبر 43
29:22سورہ انبیاء کی آیت نمبر 21
29:24وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالَ النُوحِي إِلَيْهِمْ
29:28اور ہم نے آپ سے پہلے
29:30صرف مردوں کو رسول بنا کر بھیجا
29:32جن کی طرف ہم وحی کرتے تھے
29:34انشاءاللہ مزید ارس کرتے ہیں
29:35لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
29:37اور اس کے ساتھ ہی ناظرین
29:38ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
29:40چلتے ہیں
29:40تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
29:42قرآن سب کے لئے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
29:45دنیا بھر سبہ میں کالس کر سکتے ہیں
29:47اس کی ان پر نمبرز ڈسپلے ہیں
29:48ناظرین آپ کا طالب پاکستان
29:50پاکستان سے باہر
29:51دنیا کی کسی خطے کسی مل سے
29:52اٹھائیے اپنے فون
29:53سٹائل کیجئے نمبرز کو
29:54جوائن کیجئے
29:55ہمارے اس پرگرام کو دیکھتے ہیں
29:56اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
29:58السلام علیکم
29:59وآلیکم
30:01السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
30:02جی کہاں سے
30:03جی سنائیں
30:06اعوذ باللہ من الشیبان الرجیم
30:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:12قَالَ رَبِّ أَنَّا يَقُونُ لِهِ غُلَامُمْ وَقَانَتِمْ وَآتِي آخِمْ
30:29نہیں یہی احلت پڑھ نہیں ہے
30:32قَالَ كَذَلِكْ
30:33یہاں سے آیت نمبر نائن ہے
30:36قَالَ كَذَلِكْ قَالَ رَبُّكَ هُوَا عَلَيَّ حِجِّنُمْكَ
30:42وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَلَمْ تَخُشَيَّ
30:47بزاق اللہ خیر
30:48السلام علیکم
30:49وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
30:51جی سنائیں
30:52مجھ سے مجھے کہہ رہے ہیں
30:54جی جی آپ سیکھیں
30:55اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:06قَالَ كَذَلِكْ
31:08قَالَ رَبُّكَ هُوَا عَلَيَّ حَيِّنُمْ
31:13وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَلَمْ تَخُشَيَّ
31:19فرمایا اسی طرح ہوگا
31:21آپ کے رب نے فرمایا
31:23یہ میرے لئے آسان ہے
31:24اور میں اس سے پہلے تم کو پیدا کر چکا ہوں
31:26جب تم کچھ بھی نہ تھے
31:28صدق لیں
31:28باقی ماشاء اللہ نے بہت اچھا پڑا
31:29قَدْ خَلَقْتُو نَهِ
31:31خَلَقْتُو
31:32قَاف ساکین ہے لیکن حرف قلقلہ ہے تو قلقلہ کیا جائے گا
31:35جزاک اللہ خیر
31:36السلام علیکم
31:37جی سنائیے
31:40بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
31:43قَالَكَ ذَلِكَ
31:46قَالَ رَبُّكَ
31:51قَالَ رَبُّكَ
31:53قَالَ رَبُّكَ
31:55حُوَا عَلِيَّهِيِّنُمْ
31:57وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبُلُ وَلَمْ تَخُشَيَّ
32:02جزاک اللہ خیر
32:04السلام علیکم
32:04السلام علیکم
32:06سلام ورحمت رجی کہاں سے
32:07صحیح بات سے
32:10سلام علیکم
32:25السلام ورحمت اللہ
32:26جی سنائیے
32:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:30قَالَكَ ذَلِكَ
32:32قَالَ رَبُّكَ
32:33حُوَا عَلَيَّ هَيِّنُمْ
32:36I will say that God has said that this is easy for me and I will be able to get you from this time when you have anything to do.
32:48JazakAllah khayr. As-salamu alaykum.
32:51Wa alaykum as-salam wa rahmatullah.
32:52Where are you from?
32:53Dao-a-tindisi.
32:54No, I am.
33:06Wa alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum.
33:36Wa alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-sal
34:06Thank you very much.
34:36Thank you very much.
Be the first to comment