00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:04آج میں عورتوں کے لئے
00:06نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
00:09ایک بہت ہی پیارا پیغام لیا ہوں
00:11اگر آپ اس پر عمل کریں گی
00:14تو آپ کا گھر آپ کے لئے جنت بن جائے گا
00:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:21کیا میں تمہیں وہ عورتیں نہ بتاؤں
00:23جو جنت کی وارث بنیں گی
00:25ہم نے کہا کیوں نہیں
00:27اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:31ضرور بتائیں
00:31تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:36ہر وہ عورت جو کسیر الولاد ہے
00:39یعنی زیادہ عورات جننے والی ہے
00:41اور اپنے خامت سے ٹوٹ کر محبت کرتی ہے
00:44جب وہ غصے میں ہو
00:45یا اس پر زیادتی کی گئی ہو
00:48یا اس کا خامت اس سے نراز ہو جائے
00:50تو وہ کہیں
00:51یہ میرا ہاتھ تیرے ہاتھ میں ہے
00:53میں اس وقت تک اپنی آنکھوں کو
00:55یا آنکھوں نیند کے مزے سے
00:57لطف اندوز نہیں ہونے دوں گی
00:59جب تک تو مجھ سے راضی نہیں ہو جاتا
01:03کتاب کا والا یہ نیچے موجود ہے
01:05آپ دیکھ سکتے ہیں
01:06اب میں تمام عورتوں سے اگزارش کروں گا
01:09کہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
01:13آپ تک یہ پیغام پہنچانا ہمارا کام تھا
01:16اب آپ نے اس پر عمل کرنا ہے
01:18اور اپنے گھر کو بنانا ہے
01:20آپ کے گھر میں جو لڑائی جگڑے ہوتے ہیں
01:23وہ ختم ہو جائیں گے
01:24اگر آپ اس حدیث پر
01:26اس نیت سے عمل کریں گی
01:27کہ ہمارے نبی نے
01:28ہمارے لیے یہ فرمایا ہے
01:30اس ویڈیو کو آپ دوستوں نے آگے
01:32ضرور شیئر کرنا ہے
01:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ