Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
اللہ کے لیے خوف رکھنے والے کے دل میں گناہوں سے بچنے کی طاقت پیدا ہوتی ہے۔
جو اللہ سے ڈرتا ہے، دنیا کی کسی طاقت سے نہیں ڈرتا۔
اللہ کا خوف دل کو نرم اور عمل کو درست کر دیتا ہے۔
یہ خوف سزا کا نہیں بلکہ اللہ کی ناراضگی کا ہوتا ہے۔
اللہ کا خوف انسان کو عاجزی اور بندگی سکھاتا ہے۔

Category

📚
Learning
Transcript
00:00زندگی گزر گئی لوگوں کی روتے پر دنیا داری کے لیے
00:03گھر کے حالات کے لیے
00:06اپنی عزت کے لیے
00:08کاش
00:09کبھی رب کے لیے بھی روئے ہوتے
00:11کبھی اس کے خوف میں روئے ہوتے
00:14قربان دائیں
00:16فرمایا بے شک وہ لوگ جو اپنے رب سے بغیر دیکھے ڈرتے ہیں
00:22اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے بخشش بھی رکھی ہے
00:25اور بہت بڑا عجر تیار کیا ہوا ہے
00:28بغیر دیکھے
00:29جن لوگوں کا یہ تصور بن گیا تھا نا
00:33کہ رب کے سامنے کھڑے ہونا ہے
00:35مو دکھانا ہے مالک کو
00:39جن کا یہ تصور بن گیا تھا
00:41بچ گئے تھے
00:43ہم دنیا میں جینے کے لیے سارا کچھ کرتے ہیں
00:47رب رسول کو مو دکھانے کے لیے نہیں کرتے ہیں
00:50جن کا یہ تصور بن جاتا ہے نا
00:52تو رب کہتا ہے
00:53فرمایا جو میرے سامنے کے لیے
00:59کھڑے ہونے سے ڈرے گا میں اسے دو جنتیں ادا کروں گا
01:02وہ سمر جائیں
01:05اس کے لیے دو جنتیں ہو جائیں گے
01:08نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
01:10تیری آنکھ سے اگر
01:11اتنا آنسو نکل گیا نا
01:13اللہ کے خوف سے جتنا مکھی اور مچھر کا پار ہوتا ہے
01:16بڑا روتے ہیں لوگ
01:18میں نے روتے دیکھے ہیں
01:19دولت کے لیے دنیا کے لیے
01:22دوستوں کی بے وفائی پر
01:23اپنے بچوں کی نافرمانی پر
01:26پیسے نہیں ہے تو رو پڑے
01:28فلانے نے مجھے تانک کیا تو رو پڑے
01:30لوگوں کے لیے روتے ہیں
01:32انسانوں کے لیے روتے ہیں
01:34رب کے لیے رو کے دیکھ
01:35کتنا رونا ہے
01:38حضور فرما جلے گے جتنا مکھی اور مچھر کا پار ہوتا ہے نا
01:42اگر اتنے آنسو رب کے خوف سے
01:45تیری آنکھ سے نکل گئے
01:47تو حضور فرماتے ہیں
01:49جس طرح بھینس کے
01:50تھنوں سے نکلا ہوا دودھ
01:53دوبارہ تھنوں میں نینہ جاتا
01:54اگر کوئی اتنا بھی رو پڑا
01:56جتنا مکھی اور مچھر کا پار ہوتا ہے
01:59تو اس بندے کو اللہ دوزخ میں داخل نہیں کرے گا
02:01شرط کیا ہے
02:04اللہ کے خوف سے
02:06رب کے خالصتاً
02:09اللہ کے خوف سے
02:10دل نہ سخت ہو گئے ہاں ہمارے
02:12کیسے نرم ہوں گے
02:13قرآن پاک پڑھنے سے
02:15دل کیسے نرم ہوں گے
02:17اللہ کا ذکر کرنے سے
02:18دل کیسے نرم ہوں گے
02:21قبرستان جانے سے
02:23اپنوں کی قبریں دیکھنے سے
02:27دل کیسے نرم ہوں گے
02:31کبھی
02:33حسبتال کا چکر لگا کے آؤ
02:36دیکھو طبیعت کیسے نرم ہوتی ہے
02:39دل کیسے نرم ہوگا
02:41کسی کے دکھ کو دکھ سمجھنے سے
02:44دل کیسے نرم ہوگا
02:47اللہ کی مخلوق سے
02:48محبت کرنے سے
02:49دل کیسے نرم ہوگا
02:51تنہائی میں
02:52رب کی بارگاہ میں رونے سے
02:54دل کیسے نرم ہوگا
02:56خالص اللہ کی رضا سے
02:57کسی کی خدمت کرنے سے
02:59دل کیسے نرم ہوگا
03:01یتیم کے سر پہ ہاتھ پھیرنے سے
03:05دل کیسے نرم ہوگا
03:08جب ہم اپنے مالک کی بارگاہ میں
03:10بیٹھ کے لمبی دعائیں مانگیں گے
03:11دلوں کو نرم کرنے کی طرف لاؤ
03:14اللہ کا خوف
03:15خشیت اپنی طبیعت میں پیدا کرو
03:18اس سے پہلے پہلے
03:21کہ تندرست جسم بیمار ہونے لگیں
03:24ڈاکٹر کہتے ہیں پتہ ہی نہیں چال راہ
03:28رپورٹیں تو ٹھیک ہیں ساری
03:29سمجھ نہیں آ رہے
03:31ہمارے ہاتھوں سے کئی لوگ نکل گئے
03:34کوئی پتہ نہیں چلا
03:34دیر کے بعد خیال آیا
03:39کہ صبح بتایا تھا ڈاکٹر نے
03:41کہ تُو لاہور چلا جائے
03:44کبھی ایک رات کو بتا دیتا
03:46ہاتھوں سے نکل گئے بڑے لوگ
03:49بڑی چیزیں نکل گئیں
03:50ہماری تیاری ہے
03:51سب کی
03:53وہاں جانے سے کسی کو مفر نہیں
03:57اور کسی کو مکر نہیں
03:58جانا ہے
03:59نبی پاک علیہ السلام فرماتے ہیں
04:01ایک بندہ تھا
04:04جو بڑا ڈرتا تھا رب کی بارگاہ میں
04:06کھڑا ہونے سے
04:07اتنا ڈرتا تھا
04:09اتنا ڈرتا تھا کہ خوف تاری ہو گیا اس پر
04:11خشیت پیدا ہو گئی
04:14اس نے اپنے بچوں سے کہا جب میں مر جاؤں نا
04:16یہ سیدیس میں موجود
04:18جب میں مر جاؤں نا تو مجھے جلا دینا
04:21اور پھر اگر میرے وجود کا کچھ
04:25حصہ بچ جائے تو اسے پیس دینا
04:27پھر اسے
04:29ہوا میں اڑا دینا
04:30مجھے ختم کر دینا
04:32میں اپنے رب کی بارگاہ میں کھڑا ہوکے
04:35سوالوں کا جواب نہیں دے سکتا
04:36پتہ تے سارا ہے نا سردار نکیتیاں
04:39ماندانم کے ماندانم
04:42جو عامال کی ہیں
04:43اس کی خبر تو ہے نا
04:45باقیوں کو شک ہے
04:47کہ اس میں گناہ کیا ہوگا
04:48پر ہمیں اپنا اپنا تو پاک ہے نا
04:51پتہ تو سارا ہے نا
04:54کہا میں نہیں کھڑا ہو سکتا
04:56اس کے حضور
04:56مجھے جلا دینا
04:59میری راک بھی بہا دینا
05:01اڑا دینا
05:03ہواوں میں
05:04نبی پاک علیہ السلام فرماتے ہیں
05:08بندہ تھا سچا
05:09یہ کام اس نے کیا
05:11اللہ سے ڈر کے
05:12کریم محبوب علیہ السلام فرمانے لگے
05:16اللہ تعالیٰ نا
05:17قیامت کے دن
05:18ذرات کو حکم دے گا
05:19کہ اس کے وجود کے ذرے جمع کرو
05:21اس کا وجود جمع کیا جائے گا
05:24جس رابنے پہلے بنایا ہے
05:25وہ دوبارہ بنانے پر بھی کہا دے رہے ہیں
05:27اس کے ذرات کو جمع کر کے
05:30گوشت پوشت دے کے
05:31وجود دے کے کھڑا کر کے
05:33اللہ پوچھے گا بتا
05:34یہ کام کرنے کا
05:36تجھے کس نے کہا
05:38عرض کرے گا مالک میں ڈر گیا تھا
05:40تیری بارگاہ میں کھڑا ہوں
05:43سوالوں کے جواب دوں
05:44یہ کام مشکل تھا میں ڈر گیا
05:46نبی پاک
05:48صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
05:50فرمانے لگے
05:51رب فرمائے گا فرشتو
05:54یہ میرا بندہ نہ سچ
05:56کہتا ہے جو واقعی مجھ سے ڈر گیا تھا
05:58گواہ ہو جاؤ میں نے اس کے لئے
06:00جنت کا فیصلہ کر دیا
06:01اپنی طبیعت میں
06:04اپنے مزاج میں
06:05اور یہ خوف خدا گھر سے شروع کریں
06:07بیوی سے گفتگو کرتے بھی
06:09اللہ سے ڈریں
06:09ماں باپ کے حقوق ادا کرتے بھی
06:11اللہ سے
06:12ڈریں
06:13اگر اللہ نے آپ کو
06:14وصد دی ہے
06:15بہن بھائی کمزور رہ گئے ہیں
06:17تو اللہ سے
06:17ڈریں
06:19اس مسئلے میں
06:19اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو
06:21کسی شخص کے اوپر حاکم بنایا ہے
06:24کوئی آپ کا ملازم ہے
06:25کسی شخص کو آپ کے پاس
06:27ڈیوٹی کرنا پڑتی ہے
06:28تو اس کے بارے میں
06:29اللہ سے
06:30ڈریں
06:31میرے نبی پاک علیہ السلام نے
06:33اپنے ظاہری وصال کے وقت
06:35جو وسیقتیں فرمائی تھیں
06:36فرمایا تھا
06:37عورتوں کے بارے میں
06:38رب سے ڈرنا
06:38اپنے غلاموں کے بارے میں
06:41ملازمین کے بارے میں
06:42رب سے ڈرنا
06:43اور آپ کے پاس
06:45میرے پاس جو امانتیں ہیں
06:47ان امانتوں کے بارے میں
06:48رب سے ڈریں
06:49اور ہمارے پاس
06:50جو دین کی امانت آئی ہے
06:52ہمیں جو نبی پاک کا
06:53امتی بنایا گیا ہے
06:55ہمیں جو کہا گیا ہے
06:56کہ تم رسول اللہ
06:57صلی اللہ علیہ وسلم
06:58کے عالی اخلاق پر عمل کرنا
07:01تو ڈرونا اس بات سے
07:02اتنے عظیم رسول کے
07:05امتی ہو کر
07:06ہمارے حالات کیا ہے
07:07ہماری کیفیات کیا ہیں
07:09آپ یقین کریں
07:10نبی پاک علیہ السلام
07:12کے صحابہ پر
07:13خوف تاری تھا
07:14اللہ کا
07:14اور وہ خوف
07:16غلبہ کرتا تھا
07:17باتوں میں نہیں
07:18تقریروں میں نہیں
07:19نشستن
07:21گفتن
07:21برخواستن نہیں
07:22لوگوں کو دکھانے
07:23بتانے کے لئے نہیں
07:24اپنے دنیاوی معاملات
07:27کو بہتر کرنے کے لئے نہیں
07:28بلکہ رب کا خوف
07:30ان لوگوں پر تاری ہوتا تھا
07:32اللہ کے معبوب
07:33علیہ السلام نے
07:34آیاء مقدسہ تلاوت کی
07:36یا ایوہ اللہ
07:37زینا منو
07:37کو انفسکم
07:39واہلیکم نارا
07:40وقودوہ الناس
07:41والہ جارا
07:42اے ایمان والو
07:43خود بھی دوزر کی آگ سے بچو
07:45اور اپنے گھر والوں
07:46کو بھی بچاؤ
07:47اور اس آگ سے بچو
07:49جس کا اندھن آدمی
07:50اور پتھر ہیں
07:51تو ایک نوجوان صحابی نے
07:54سنا تو وہ ڈر گئے
07:55کانپ گئے
07:56اتنا ڈرے
07:58کہ کانپ کر
07:59بھی ہوش ہو گئے
08:00قرآن پاک سن کر
08:01حضور علیہ السلام نے
08:04ان کے
08:04دل پر ہاتھ رکھا
08:05تو دل دھڑک رہا تھا
08:07حضور فرمانے لگے
08:08پڑھنا کلمہ
08:09لا الہ
08:10الا اللہ
08:11محمد الرسول اللہ
08:13صل اللہ تعالی
08:15علیہ وسلم
08:15صحابہ نے ارز کی
08:16یا رسول اللہ
08:17صل اللہ علیہ وسلم
08:18جی ہم سے
08:18سبقت لے گیا
08:19حضور فرمانے لگے
08:21یہ راب اسے
08:21ڈرہ ہے
08:22راب نے اس کے لئے
08:23جنت کا فیصلہ
08:24فرما دیا
08:24کبھی اکیلے میں
08:26رونا بھی چاہیے
08:28یہ جو رونا ہوتا ہے
08:28رونا دل دی
08:31میل گواوے
08:33نالے وچڑے
08:34یار ملاوے
08:35کبھی نا
08:37بندے کو رونا
08:38حضرت سادی شرازی
08:39سخی بڑے تھے
08:40تو
08:42کرزہ اٹھا اٹھا
08:44کے بھی سخاوت کرتے تھے
08:45ایک دن
08:46سارے لوگ آ کے بیٹھ گئے
08:47بابا ہمارے پیسے دے
08:48سارے لوگ آ کے
08:50جمع ہو گئے
08:50انہوں نے کہا
08:51بابا پیسے
08:51تو وہ سارے پیسے
08:52مانگ رہے ہیں
08:53تو حضرت سادی شرازی
08:55کہہ رہے ہیں
08:55یار انہیں کھلایا
08:56کچھ نہیں
08:57کبھی ان کو کچھ کھانے
08:59ممانہ ہے نا
09:00ایک نوجوان
09:01چوٹا سا
09:02لڑکا وہ کچھ
09:03بیج رہا تھا
09:04بیجتا بیجتا آ گیا
09:05حضرت سادی کے پاس آ گیا
09:07اس نے کہا
09:07بندے زیادہ جمع ہو
09:08تو لوگ وہاں
09:09سٹال نہیں لگا لیتے
09:10چلو دکان
09:11وہ آگے آ کے
09:12اس نے کہا
09:13کچھ لینا ہے
09:13فرمانے لگے لینا ہے
09:15یہ میرے جتنے
09:23ان کو ملیں گے
09:25تجھے بھی ملیں گے
09:26اس نوجوان نے
09:29رونا شروع کر دیا
09:30کہنے لگا
09:32میں تو یتیم ہوں
09:33میری تو بہنیں
09:35انتظار کر رہی ہیں
09:36کہ چار پیسے لائے گا
09:38میری امانی تو
09:40دوائی کھنی ہے
09:41حضرت سادی پریشان ہو گئے
09:43بندوبست کرنے لگے
09:44اس کے چند آنسوں گرے تھے
09:47کہ آپ کا ایک عقیدت مند آیا
09:49اس نے آکھر
09:50کہ حضور بڑے دنوں سے
09:51آزر ہونا چاہتا تھا
09:52یہ نظرانہ تو
09:53رکھ لے تھوڑا سا
09:54وہ اتنے زیادہ پیسے تھے
09:57کہ حضرت سادی شرازی
09:58نے اس نوجوان کو بھی دی
09:59اور جتنے لوگ
10:00پیسے لینے آئے تھے
10:01سب کا کرزہ ادا کر دیا
10:03ایک بندہ نا
10:05پیسے لینے آنے والوں میں
10:07کوئی درد دل والا تھا
10:08اللہ کرے کوئی درد دل والا
10:09بھی ملے
10:10وہ حضرت سلطان صاحب
10:12کہتے ہیں
10:12رابدہ طالب کوئی نہ ملے آ
10:14ایت جو ملے آئے
10:15طالب زردہ ہو
10:16وہ درد دل والا بندہ تھا
10:18تو کہنے لگا
10:19بابا جی سمجھ نہیں آئی
10:20ہم روز آتے تھے
10:21پیسے نہیں ملتے تھے
10:22آج کیسے مل گئے
10:23تو حضرت فرمانے لگے
10:25میل اس لیے گئے ہیں
10:26کہ تم میں رونے والا
10:27کوئی نہیں تھا نا
10:28رونے والا ایک بھی ہو
10:30تو باقیوں کا بھی کام بن جائے
10:32ایک ہو نا
10:34جس کی آنکھوں میں آنسو
10:35کوئی یار کے لیے روئے
10:36کوئی محبوب کے لیے روئے
10:38کوئی حضور کے مدینے کے لیے روئے
10:39کوئی بیت اللہ کی حاضری کے لیے روئے
10:42کوئی اس لیے روئے
10:43کہ راب راضی ہو جائے
10:44کوئی اس لیے روئے
10:45کہ وہ کرم نوازی کر دے
10:47کوئی اس لیے روئے
10:48کہ وہ مجھ سے حساب نہ مانگ لیں
10:50اگر طبیعت میں یہ
10:51نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:54تقریر فرما رہے تھے
10:55حضور گفتگو کر رہے تھے
10:57محفل میں بیٹھے ہوئے
10:59اس عابا میں سے
11:00ایک بندہ رو پڑا
11:00اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:06نے
11:07اس ایک شخص کے رونے پر
11:10ارشاد فرمایا
11:10اگر آج تمہارے درمیان
11:13وہ تمام مومن موجود ہوتے
11:15جن کے گناہ
11:18پہاڑوں کے برابر ہیں
11:20تو اللہ تعالیٰ
11:22اس بندے کے رونے کی برکت سے
11:24سب کے گناہوں کو معاف فرما دے
11:25حضور فرمانے لگے
11:28یہ رویا ہے نا
11:30تو فرشتوں نے رب کی بارگاہ میں دعا کی ہے
11:32مالک اس کی وجہ سے نا
11:34دوسروں کو بھی معافی عطا فرما دے
11:35اس کی شفاعت قبول کر لے دوسروں کیا
11:38میرے دوستوں
11:39اپنے دل کو خشیت والا کریں
11:42تو آخر کیا چیز ہے
11:44جس کو بنیاد بنایا جائے
11:48تو انسان کلیتاً
11:51گناہ سے بچے
11:51خطا سے بچے
11:52ظلم سے بچے
11:53کسی کے مال پر ہاتھ دالنے سے بچے
11:56کسی کی عزت پر ہاتھ دالنے سے بچے
11:58کسی کے بارے میں برا کہنے سے بچے
12:00ہاں ہاں ایک چیز ہے
12:02جس کی وجہ سے
12:05انسان کسی کا مال
12:07عزت تو کیا
12:07کسی کے بارے میں
12:09برا سوچنے سے بھی بچتا ہے
12:10اور وہ چیز کیا ہے
12:13وہ ہے اپنے رب کریم کا خوف
12:15اگر اس سے نصیب ہو جائے نا
12:18کہ میرا مالک مجھے دیکھ رہا ہے
12:19اور وہ دیکھ رہا ہے
12:20جو حی بھی ہے
12:21جو قیوم بھی ہے
12:22وہ دیکھ رہا ہے
12:24جسے نہ انگ آتی ہے
12:25نہ نید آتی ہے
12:27وہ میرا مالک مجھے دیکھ رہا ہے
12:29تو پھر انسان
12:31مکمل اجتناب کرتا ہے
12:33خطاؤں سے
12:33بچ جاتا ہے
12:34یہ جب بندے کو چیز نصیب ہوتی ہے
12:37کہ وہ اللہ تعالی سے ڈرتا ہے
12:39پھر وہ بندہ دانا ہو جاتا ہے
12:41پھر وہ بندہ
12:44معاملہ فہم ہو جاتا ہے
12:46وہ بندہ سمجھدار ہو جاتا ہے
12:48قرآن مجید نے کہا
12:49میرا دل کرتا ہے
12:56کہ امت مسلمہ
12:57اس آیت کو یاد کر لے
12:59رب فرماتا ہے
13:01اے ایمان والو
13:02اگر تم اللہ سے
13:03ڈھرو گے نا
13:05تو اللہ تعالیٰ تمہیں
13:07حق اور باطل میں
13:08تمیز کرنے کی
13:09قوت عطا فرما دے گا
13:11تم اپنے دل میں
13:14رب کو جواب دینے کا
13:16تصور پیدا کرو
13:17اللہ تمہارے فیصلے درست کرا دے گا
13:19اور میرے نبی پاک
13:21صلی اللہ علیہ وسلم
13:23نے فرمایا
13:24یہ جو اللہ کا خوف ہے نا
13:26یہ حکمت کی بنیاد ہے
13:28یہ دانائی کی بنیاد
13:31اللہ کا خوف ہے
13:32یہ بنیاد ہے
13:33اس کی وجہ سے
13:34لوگ دانا ہوتے ہیں
13:36اگر وہ رب کریم سے
13:38ڈرنے لگے
13:38تو اللہ انہیں
13:39بصیرت کی روشنی دے گا
13:41کیوں فیصلے درست تھے
13:42سارے سیدنا صدیق اکبر کے
13:44اس لیے درست تھے
13:48کہ ان کے دلوں میں
13:49رب کا خوف موجود تھا
13:51بڑی فضیلتیں انہیں حاصل تھی
13:54بڑی عظمتیں حاصل تھی
13:55لیکن کسی دیکھا بھی
13:57کسی
13:58مقام پر بھی
13:59ان کے قدم لڑکھڑاتے
14:01کیوں نہیں تھے
14:01بڑے انہوں نے بھی
14:03زندگی کے اندر
14:04تکلیفیں دیکھیں
14:04بڑے بوجھ دیکھیں
14:05بڑی دھوپ چاؤں دیکھیں
14:07لیکن مضموط کیوں رہے
14:08اگر سعید بن
14:09ربی رضی اللہ تعالی عنہ
14:12ایک جنگ میں شہید ہو گئے تھے
14:14جنگ احد میں
14:15تو ان کی بیٹی
14:16ایک دن آئی
14:17حضرت صدیق اکبر کے پاس
14:19امیر المومنین کے پاس
14:20کسی کام سے
14:21تو جناب سیدنا صدیق اکبر
14:22رضی اللہ تعالی عنہ
14:23انہوں نے نہ چادر بچھا
14:25کہ اس بیٹی کو بٹھایا
14:26اور خود حضرت صدیق اکبر
14:29چادر سے نیچے بیٹھ گئے
14:30خود زمین پہ ہیں
14:32اسے آپ نے
14:33اعزاز کے ساتھ
14:34کپڑے پہ بٹھا رکھا ہے
14:36حضرت عمر فاروق
14:37رضی اللہ تعالی عنہ
14:38آئے
14:39اور آ کے عرض کرنے لگے
14:41حضور یہ
14:41خاتون کون ہے
14:44بیٹی کون ہے
14:45جس کو آپ نے
14:45اس قدر زیادہ
14:46فضیلت کی جگہ پہ بٹھایا ہے
14:48تو حضرت صدیق اکبر
14:49رضی اللہ تعالی عنہ
14:50فرمانے لگے
14:51کہ یہ
14:52اس شخص کی بیٹی ہے
14:54جو تم سے بھی افضل تھا
14:55مجھ سے بھی افضل تھا
14:56حضرت عمر فاروق
15:00رضی اللہ تعالی عنہ
15:02اور اس کرنے لگے
15:02حضور ہم تو یہ سمجھتے ہیں
15:04کہ لبنیوں کے بعد
15:05سب سے افضل آپ ہی ہیں
15:06تو یہ جو آپ سے بھی افضل تھا
15:09اس کا کیا معنی ہے
15:10حضرت صدیق اکبر فرمانے لگے
15:13وہ لوگ کتنے افضل تھے
15:14جنہوں نے
15:15حضور کی موجودگی میں
15:16اپنی جان
15:17اپنی رب کی بارگاہ میں
15:18پیش کر دی
15:19حضور کے مقدس ہاتھوں میں
15:22جن لوگوں کی روحیں
15:25پرواز کر گئیں
15:26وہ کتنے بڑے لوگ تھے
15:27میری بات کو سمجھئے گا
15:30کہ ان لوگوں کے دلوں میں
15:33وہ جو آجزی تھی
15:34وہ جو اللہ تعالی عنہ
15:35کی معرفت تھی
15:36اس نے کس طرح کا بنا دی
15:38ہمارے ہاں یہ مسئلہ بن گیا ہے
15:40کہ ہم ہر ایک سے ڈر رہے ہیں
15:43ہر ایک سے
15:44برادری سے
15:45قبیلے سے
15:46داماد سے
15:47بہو سے
15:48فلانے سے
15:49فلانے سے
15:50میں نے دیکھا
15:52بڑے بڑے لوگ ڈرتے ہیں
15:53آپ اگر ناراض نہ ہوں
15:55تو بعض والدین ہیں
15:58جو اولاد سے ڈرتے ہیں
15:59ہاں ہاں
16:01میں نے کچھ ایسے
16:02دنیا دار پیر دیکھے ہیں
16:03جو مریدوں سے ڈرتے ہیں
16:05میں نے ایسے لیڈر دیکھے ہیں
16:07جو اپنی عوام سے ڈرتے ہیں
16:08کیوں
16:09اس لیے کہ میرے نبی پاک علیہ السلام
16:12نے فرمایا
16:12جو رب سے نہ ڈرے
16:13پھر وہ سب سے ڈرتا ہے
16:15اور فرمایا
16:16جو رب سے ڈر جائے
16:17اللہ مخلوق کا خوف
16:19اس کے دل سے نکال دیا کرتا ہے
16:21یہ رب سے نہیں ڈرہا
16:22تو یہ سب سے ڈرہا ہے
16:24اگر رب سے ڈرتا
16:25تو کسی سے نہ ڈرتا
16:26اور حضور فرماتے ہیں
16:28دو خوف
16:28اللہ جمع نہیں کرے گا
16:30تم اگر بے خوف
16:31زندگی گزارنا چاہتے ہو
16:33نا دنیا میں
16:33تو ایک خوف پیدا کر لو
16:35وہ رب کا خوف ہے
16:36بے خوف ہو جاؤ
16:38اور اگر تم یہ خوف
16:40پیدا نہیں کرتے
16:41پھر تم سائے سے ڈروگے
16:43پھر سامسے نہیں
16:45رسیوں سے ڈروگے
16:46پھر تم جگہ جگہ
16:48تمہیں کمزور کر دیا جائے
16:49پھر تو لوگ
16:50ہر وقت
16:51تمہیں بھگائیں گے
16:52ڈرائیں گے
16:53ایک خوف پیدا کر لو
16:54اللہ کا
16:54پھر دوسرا
16:56کوئی خوف قریب نہیں آئے گا
16:57اور ایک معنی میں
16:58اور کہا
16:59اللہ دو خوف جمع نہیں کرے گا
17:01حضور فرماتے ہیں
17:02تو دنیا میں
17:03رب سے ڈر جانا
17:04رب تجھے آخرت میں
17:06نہیں ڈرائے گا
17:07وہ جو
17:08اللہ کے ولیوں کے بارے میں
17:10کہا
17:10لا خوفن علیہم
17:11ولاہم یحضنون
17:12کیا معنی ہے
17:14دنیا میں
17:15انہیں صرف
17:15اللہ کا خوف تھا
17:16باقی کسی کا خوف
17:18نہیں تھا
17:20حضور فرماتے ہیں
17:21تو دنیا میں
17:21رب سے ڈر جا
17:22قیامت میں
17:23تجھے نہیں ڈرائے گا
17:25اور اگر
17:25تو دنیا میں
17:26نہیں نہ ڈرے گا
17:26پھر تو قیامت میں
17:27ڈرائے جائے گا
17:29اللہ تبارک و تعالیٰ
17:30کی خوف
17:31یہ جو روزہ ہے نا
17:32یہ اس
17:33معرفت کو
17:34بڑا پکا کرتا ہے
17:36گھر میں
17:36کوئی بندہ
17:37موجود نہیں
17:38ببرچی کھانے میں
17:39بہترین کھانا
17:40مرضی کا پڑا ہے
17:40فریزر پھلوں سے
17:41بھرا ہوا ہے
17:42ہر چیز
17:44موجود ہے
17:44اور بھوک
17:46بھی پوری شدت کی ہے
17:47پیاس بھی
17:48پوری لگی ہے
17:49اوہ چلنا
17:50تو کھا لے نا
17:52اوہ تیرے
17:52جائز پیسوں کا ہے
17:53کھا لے
17:54کیوں نہیں کھاتا
17:56اس لیے نہیں کھاتا
17:57کہ میرا رب
17:57مجھے دیکھ رہا ہے
17:58اللہ کرے
18:00روزے دارو
18:01یہ پریکٹس ہو جائے
18:03کہ جب
18:04تو اپنا
18:04جائز مال
18:06اس لیے نہیں کھاتا
18:07کہ رب نے
18:07روکا ہے
18:08اور وہ
18:10دیکھ رہا ہے
18:10نہیں کھانا
18:11پھر تو کسی کا
18:13نا جائز مال
18:14کیسے کھا سکتا ہے
18:15رب نے
18:15تجھے روکا بھی ہے
18:16اور رب تجھے
18:17دیکھ بھی رہا ہے
18:18پھر تو غیر کا
18:19کیسے کھا سکتا ہے
18:20جب تو اپنا
18:21جائز نہیں کھاتا
18:22کہ اللہ دیکھ رہا ہے
18:23تو دوسروں کا
18:24نا جائز اور حرام
18:25کیسے کھائے گا
18:26حالانکہ اللہ
18:27if you are aware of this, if you are a believer, if you think that you are a believer, if you are a believer, if you are a believer, then you know what to do.
18:40Jاتا ہے
18:41حضور علیہ السلام
18:44نے ارشاد فرمایا
18:46اگر تم اللہ تعالی سے
18:47اس طرح ڈر ہونا
18:48جس طرح ڈرنے کا حق ہے
18:50تو
18:51تم ایسا علم جان لوگو
18:53کہ جہالت ہی
18:54ساری ختم ہو جائے گی
18:55خوف خدا
18:58اگر پیدا ہو گیا
18:59تو اللہ تعالی
19:00تمہیں علم بھی
19:00عطا کر دے گا
19:01تمہیں معرفت
19:03کا نور ملے گا
19:04یہ ہے وہ
19:05علمِ لدنی
19:06جو انسان
19:08کو پھر
19:08اللہ کی عطا سے
19:09مل جاتا ہے
19:10if Allah is something that doesn't give repentance
19:13that is something that does not have to come
19:16and the Prophet
19:17knew that Allah peace 5
19:18and that is something that Allah
19:20does not have to come
19:21if Allah is something that does not have to come
19:23into that
19:24then you can do it
19:29but the two things that we can use
19:31one is Allah's fear
19:32one is Allah's fear
19:33and another is Allah's fear
19:35if it is that Allah
19:37where Allah's fear
19:39خوفِ خدا نصیب ہو جائے
19:41اور صحیح معنوں میں نصیب ہو
19:42آج کل بڑا لوگ کہتے ہیں
19:44اللہ سے ڈار
19:45پر دوسروں کو
19:47جب مال خرید رہے ہوتے ہیں
19:51پھر کہتے ہیں اللہ کا خوف کار
19:52اور جب بیج رہے ہوتے ہیں تو
19:53جب کسی کو پیغامِ دین دے رہے ہوتے ہیں
19:58تو کہتے ہیں اللہ کا خوف کار
19:59اور جب تیرے تک
20:01بات پہنچتی گیا تو پھر معاملہ ختم ہو گیا
20:03میں ذمہ داری سے کہتا ہوں
20:05یہ جو کچھ ہمارے ہاں ہوتا ہے
20:07عوام سے ڈر کے عالمی میڈیا سے
20:10ڈر کے قوم سے ڈر کے
20:11اس سے آدھے کام بھی اگر رب سے
20:13ڈر کے کرے تو قوم کا بھی بھلا ہو جائے گا
20:16لوگوں کا بھی نفع ہو جائے گا
20:19اگر آدھے کام بھی
20:20ڈر کے کیا جائے
20:21کچھ تھوڑا سا اپنے دل میں خشیت
20:24اللہ کا خوف
20:26اور تھا لوگوں کو
20:28اللہ کا خوف رب کے سامنے کھڑا
20:29ہونا ہے تو ڈرتے تھے
20:31حضرت عمر کا جب آخری وقت آیا تھا
20:33تو اپنے بیٹے سے کہا تھا
20:37میں اپنی پیشانی زمین پہ رکھ کے
20:40اپنے رب سے معافی مانگا
20:42حضرت عثمانِ گنی جیسے لوگ
20:44جب قبر کو دیکھ لیتے تھے
20:46تو پھر تڑپ کے ان کی ساری داڑی آنسوں سے
20:48بھر جاتے ہیں
20:49حضرت مولا علی شیرِ خدا رضی اللہ تعالیٰ
20:53انہوں نماز کی نیت باندھنے لگتے
20:55تو وجود کامتا
20:56راشتاری ہو جاتا
20:59علیہ آپ تو شیر ہیں میدانوں کے
21:02ہزاروں لاکھوں تنواروں کے بیچ
21:06کبھی نہیں لڑ کھڑائے
21:08لیکن یہاں
21:10رب کی بارگاہ میں آتے کام کیوں گئے
21:13تو فرمانے لگے
21:15تمہیں پتا نہیں کس کی بارگاہ میں
21:16آذر ہونے لگا
21:17اس سے ڈاراتا ہے
21:20مالک کے حضور آگیا
21:22ڈاراتا ہے
21:24ڈرتے تھے
21:25میرے نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
21:28اللہ کا خوف
21:29یہ دانائی ہے
21:32یہ حکمت ہے
21:33اور صحیح بخاری میں لفظیں ہیں
21:36نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
21:39نے فرمایا
21:39ایک شخص تھا
21:40بخاری مسلم میں موجود ہے
21:42ایک بندہ تھا
21:43اسے نہ بڑا ڈاراتا تھا
21:45کہ رب جب سوال پوچھے گا
21:46تو میں نے کیا جواب دینے
21:48اور ہمیں ہمارے نبی پاک علیہ السلام
21:50نے فرمایا بھی ہے
21:51حضور نے فرمایا
21:52رب تم سے نہ پانچ سوال پوچھے گا
21:54قیامت کے دل
21:55اپنے سامنے کھڑا کر کے
21:58ساری تیاری لائک بچے بھی
22:00جب کر لیتے ہیں
22:01پیپر دینے کی
22:02ذہین بچے
22:04ساری تیاری کر کے
22:06تو کمرہ امتحان میں جاتے
22:10وہ پھر بھی ڈرتے ہیں
22:11اور کہتے ہیں
22:13حضور صاحب دعا کرنا میرا پیپر ہے
22:15بچہ لائک بھی ہے
22:17مہنتی بھی ہے
22:18تیاری بھی ہے
22:18لیکن ڈاراتا ہے
22:20ڈاراتا تھا
22:21جب پیپر سٹارٹ ہوتے تھے
22:23تو کئی قسم کی
22:25ایکٹیوٹیز چھوڑ دی جاتی تھی
22:29کھیل چھوڑ دی جاتے تھے
22:31میں نے دیکھا ہے
22:32بچے نمازیں شروع کر دیتے تھے
22:34ڈاراتا ہے
22:36کہیں پیپر میں کمی نہ کوئی رہ جائے
22:38دنیا کے پیپر کے بارے میں یہ معاملہ ہے
22:41اور جب صبح قیامت سوال جواب کیے جائے
22:43حضور فرماتے ہیں
22:44پانچ سوال رہا پوچھے گا تم سے قیامت میں
22:47سب سے پہلی بات
22:48میں نے تمہیں عمر دی تھی
22:51کہاں گزاری تم نے
22:52جایا کر دیا ٹائم سارا
22:55ادھر ادھر بھاگتے آتے جاتے
22:57مال کماتے
22:58اور پھر عمر میں ایک بہترین حصہ جوانی ہے
23:02حضور فرماتے
23:04ایک سوال یہ ہوگا
23:05دوسرا جوانی کہاں گزاری
23:07اور تیسرا سوال پوچھا جائے گا
23:10بتاؤ
23:10مال کہاں سے کمایا
23:14ذرائع کیا تھے
23:16جائز طریقہ اختیار کیا
23:18کہ ناجائز
23:19اور چوتھا سوال یہ ہوگا
23:21یہ بتاؤ تم نے خرچ کہاں کیا
23:22اللہ نے اپنے فضل سے دیئے
23:25پیسے تم نے ناجائز جگہ پہ تو نہیں لگا دیئے
23:27اور پانچ میں سوال یہ ہوگا
23:29کہ جو تمہیں پتا تھا
23:31جو تم جانتے تھے
23:32جس کا تمہیں علم تھا
23:33جس کا تمہیں شعور تھا
23:36بتاؤ تم نے اپنے علم پر عمل کتنا کیا
23:38اپنی زندگی کے اندر
23:40خشیتِ الٰہی
23:41کچھ کام فقط اس لیے چھوڑ دیں
23:44کوئی ہمیں روکنے والا نہیں
23:45ٹوکنے والا نہیں
23:46منع کرنے والا نہیں
23:47دیکھنے والا نہیں
23:48اس لیے چھوڑ دو
23:49کہ میرا رونا نراض ہو جائے
23:50کسی کی ہمیں مجبوری نہیں
23:53کسی کی ہمیں پبندی نہیں
23:54کوئی کسی کی طاقت نہیں
23:56ہمیں کہہ سکے
23:56لیکن کچھ کام فقط
23:58اس لیے شروع کر دو
23:59کہ میرا اللہ راضی ہو جائے
24:01میرے معبوب پاک
24:02اس سے خوش ہو جائیں

Recommended