Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
کچھ دل پہ زخم آئے ہیں مر تو نہیں گئے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
Follow
10 years ago
کچھ دل پہ زخم آئے ہیں مر تو نہیں گئے
ہم قاتلوں کے نام سے ڈر تو نہیں گئے
آئی ہے کیوں چمن میں خزاں باز پر س کو
پھول اپنی خوشبوؤں سے مکر تو نہیں گئے
نکلے تھے صبح گھر سےجو اپنی تلاش میں
پھر لوٹ کر وہ شام کو گھر تو نہیں گئے
رسوائیوں میں اور اضافہ یہ کیوں ہوا
ہم اس گلی میں بارِ دگر تو نہیں گئے
قاتل کو زعم ہے نہیں باقی کوئی ثبوت
دریا ہمارے خون کے اتر تو نہیں گئے
اعزاز پانے والے ذرا یہ بھی سوچتے
دستار کے عوض کہیں سر تو نہیں گئے
تو لے رہا ہے جھینپ کے جن دوستوں کا نام
تجھ سے دغا قتیل وہ کر تو نہیں گئے
Category
🦄
Creativity
Show less
Comments
Add your comment
Recommended
2:08
|
Up next
Ghar Tab Khoobsurat Banta Hai Jab Dil Khoobsurat Hon
Khan official
6 weeks ago
3:03
دو بہنوں کی ایک بہت ہی خوبصورت جدائی کی سٹوری
Khan official
6 weeks ago
9:00
Ayyam e Fatmiyah Noha 2024 _ Ek Yateema Aesi Bhi Thi _ Syed Raza Abbas Zaidi _ Bibi Fatima Noha 2023 (1)
Momin Writes
3 months ago
43:42
نتیش کمار کی حکومت میں بہار کس طرح برباد ہوا؟ سمجھنے کے لیے دیکھیں پروفیسر رتن لال کی یہ ویڈیو
Qaumi Awaz
3 months ago
1:51
میں اپنی گرفتاری سے نہیں ڈرتا، اگر میں اس بہانے جیل گیا تو میں ان کے ساتھ رہوں گا
ETVBHARAT
4 months ago
1:45
سنگم - پلوامہ سڑک انتہائی خستہ، لوگ پریشان
ETVBHARAT
4 months ago
1:59
تیز ہواؤں، بارشوں سے سیب کی فصل کو نقصان
ETVBHARAT
5 months ago
1:59
بغیر چھت کے ٹکٹ کاؤنٹر پر لمبی قطار میں منتظر لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں
ETVBHARAT
5 months ago
1:24
کولگام آپریشن نویں روز میں داخل، زخمی ہوئے دو فوجی اہلکار فوت
ETVBHARAT
6 months ago
0:35
روٹھے ھوئے یاروں کو کیسے منائیں؟؟؟ یہ ھے دیسی طریقہ ۔۔ کیسے نہیں مانے گا صرف منانے والے اپنے دل صاف کریں۔۔
The Mirrors of Society
6 months ago
3:13
پل کی عدم موجودگی، طلبہ جان جوکھم میں ڈال کر دریا پار کرنے کیلئے مجبور
ETVBHARAT
6 months ago
4:20
کشمیر میں مگس پروری سے وابستہ کسانوں کو درپیش مشکلات
ETVBHARAT
7 months ago
0:51
پاکستانی گولہ باری سے شمالی کشمیر میں معصوموں کے آشیانے ملبے کے ڈھیر میں تبدیل
ETVBHARAT
9 months ago
3:13
Jhoom Ae Dil Woh Mera Jaan-e-Bahhar Aeye Ga - Qateel Shifai - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
7 years ago
3:06
Kiya Hai Jo Pyar To Paray Ga Nibhana - Qateel Shifai
Qateel Shifai - قتیل شفائی
7 years ago
3:27
بس گیا تو سوتنیا کے دوار سجنا - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
4:43
جس دن سورج کی پہلی کرن - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
5:40
چھپاؤں کیسے بھلا اپنا پیار دنیا سے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
3:03
اے مری جانِ غزل کیوں تیری چاہت نہ کروں - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
13:13
گرمیِ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
3:09
تجھ سے مل کر مجھے اکثر یہ گماں ہوتا ہے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
5:04
یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
2:55
یہ تیرا پھول سا چہرہ - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
3:57
جب بھی چاہیں اِک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
3:43
میں تیری یاد کو اس دل سے مٹاتا کیسے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
10 years ago
Comments