00:00کیا کلر ویل نے اپنی ٹرینر کی جان لے لی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
00:11سماچی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور مستر ویڈیو شیرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
00:21جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لائی پرفارمس کے دوران ویل ٹرینر کا توازن دورانے کرتا بگر جاتا ہے
00:28اور وہ آنر فانر سوئنگ پول میں ڈھوپ جاتی ہے
00:31مذکورہ ویل ٹرینر کا نام جیسکا ریڈ کاف ہے
00:37اور دعویٰ کیا جا رہا ہے پیسفک بلیو مرین پارک میں پیش آنے والی واقعہ میں
00:41اوریکہ نامی ویل نے اپنی ٹرینر جیسکا ریڈ کاف کو جان سے مار دیا ہے
00:46وائرل ویڈیو کے حوالے سے یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے
00:49کہ ویل کو ایسا کرنے کے لیے ہون دکھا کر اکسایا گیا ہے
00:52سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ہے
00:59وائرل ویڈیو جالی ہے اور اسے مصری ذہانہ سے تحلیق کیا گیا ہے
01:03اس حوالے سے متلف عالمی میڈیا آوٹ لیٹس نے بھی تحضیق کر دی ہے
01:07اور بتایا ہے کہ جیسکا ریڈ کلف نامی ویل ٹرینر ہے ہی نہیں
01:11اور پیسفک بلیو مرین پارک کا بھی وجود نہیں ہے
01:14وائرل ویڈیو فوٹیج اے آئی سے بنائی گئی ہے
01:16سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جالی ہے
01:22نہ اس نام سے کوئی ٹرینر ہے
01:24نہ ایسا کوئی تھیم پارک
01:25اور نہ ہی ایسا کوئی واقعہ پیچ آیا ہے
01:28مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے
01:32ایچ لی این
Comments