00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05رواللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:10بے شک ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے
00:22وما ادراک ما لیلت القدر
00:27اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا چیز ہے
00:30لیلت القدر خیر من الف شہر
00:36شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے
00:40تنزل الملائکة والروح فيها بإذن ربهم من كل امر
00:51اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں
00:57وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے دلو ہونے تک
Comments