Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ुبْلِ عَلَىٰ اَدْنَاكُمْ
00:02ुبْلِ عَلَىٰ اَدْنَاكُمْ
00:03ुبْلِ عَلَىٰ امام دارمی رحمہ اللہ نے
00:05مُسْنَدِ دارمی میں
00:08یہ روایت نقل کی ہے
00:10اور
00:12مشہور تابعی
00:14حضرت حسن بسری
00:16رحمہ اللہ سے یہ روایت
00:21مُرسلن روایت ہے
00:23اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:27بنی اسرائیل کے
00:29ایسے دو آدمیوں کے بارے میں
00:33اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے
00:36بنی اسرائیل کے ایسے دو آدمیوں کے بارے میں
00:42پوچھا گیا
00:43سوال کیا گیا
00:45جن میں سے ایک کا معمول یہ تھا
00:50کہ وہ فرض نماز پڑھتا
00:52پھر بیٹھ کر
00:53لوگوں کو اچھی نیکی کی باتیں بدلاتا
00:58اور دین کی تعلیم دیتا
01:01اور دوسرے صاحب کا حال یہ تھا
01:05کہ وہ دن کو برابر روزہ رکھتا
01:09اور رات کو کھڑے ہو کر نوافل پڑھتا
01:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا
01:19ان دونوں میں کون افضل اور عالی ہے
01:23یعنی ایک تو وہ
01:25کہ جو فرض نماز پڑھ کر
01:29پھر بیٹھ جاتا
01:31اور لوگوں کو
01:34خیر اور بھلائی کی باتیں سکھلاتا
01:39دین کی تعلیم دیتا
01:43لیکن دوسرا
01:45وہ
01:47روزوں کا حتمام کرتا
01:51راتوں کو عبادت کرتا
01:52آپ سے پوچھا گیا
01:54ان دونوں میں افضل کون ہیں
01:56ان دونوں میں
01:59افضل اور عالی کون ہیں
02:01آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:04کہ یہ عالم
02:06جو فرض نماز ادا کرتا ہے
02:09پھر لوگوں کو دین اور نیکی کی باتیں سکھانے کے لیے بیٹھ جاتا ہے
02:15اس کو سائم النہار
02:18اور قائم اللیل عابد کے مقابلے میں
02:21اس طرح فضیلت حاصل ہے
02:24جس طرح کی تم میں سے کسی ادنا آدمی پر
02:28مجھے فضیلت حاصل ہے
02:30ذرا پندہ سا لگے
02:32یعنی فرمایا کہ
02:35یہ عالم جو فرض نماز ادا کرتا ہے
02:39پھر لوگوں کو دین اور نیکی کی باتیں
02:42سکھانے کے لیے بیٹھ جاتا ہے
02:44اس کو سائم النہار
02:47دن کو روزہ رکھنے والا
02:49قائم اللیل
02:50رات کو عبادت کرنے والے عابد کے
02:53مقابلے میں
02:54اس طرح فضیلت حاصل ہے جس طرح
02:57تم میں سے کسی ادنا آدمی پر
02:59مجھے فضیلت حاصل ہے
03:01ظاہرے کہ اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
03:04تو افضل ہیں
03:05دیکھیں
03:08یہ حدیث ہو گئی اس طرح اور بھی بہت سی حدیثیں ہیں
03:12ان میں علم
03:14طالبین علم
03:16علماء اور معلمین
03:18کی جو غیر معمولی عظمتیں اور فضیلتیں بیان کی گئیں
03:22ان کا راز یہی ہے کہ علم اللہ تعالی کا نازل فرمایا ہوا
03:28نورِ ہدایت ہے
03:30جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے
03:34اس دنیا میں آیا
03:36اور دنیا سے آپ کے اٹھا لیے جانے کے بعد
03:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:43کلایا ہوا الہی علم
03:45یہ نورِ علم جو قرآن اور سنت کی روشنی میں ہے
03:50یہ امت کے لئے
03:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیغمبرانہ ہستی کے قائم مقام ہے
03:58زائر سی بات ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
04:01حامل اور امین علماء
04:04جی
04:05یہ جو علماء ہیں
04:09معلمین ہیں
04:10یہ زندہ انسانوں کی شکل میں
04:13حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قائم مقام ہیں
04:18یہ نبی تو نہیں ہیں
04:20لیکن انبیاء کے وارث ہیں
04:23اور انبیاء کے وارث ہونے کی حیثیت سے
04:28کارِ نبوہ سبھالے ہوئے ہیں
04:31اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی کام انجام دے رہے ہیں
04:36گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست و باسو اور آلہ اکار ہیں
04:42اسی خصوصیت نے ان کو اس مقام اور مرتبے پر پہنچا دیا ہے
04:48اور ان غیر معمولی انعاماتِ الہیہ کا مستحق بنا دیا ہے
04:53جن کا اس طرح کی حدیثوں میں ذکر کیا گیا
04:57لیکن ایک بات ذہن میں رہنی چاہیے
05:00کہ جہاں یہ فضائل بیان کی گئے اہلِ علم کے
05:04ان سے وہ حاملین علم اور وہ علماء مراد ہیں
05:09کہ جو اللہ کی رضا کی خاطر اخلاص کے ساتھ علم حاصل کرتے ہیں
05:16اور اللہ کی رضا کے لیے ہی اس علم کی روشنی کو دنیا میں پھیلاتے ہیں
05:23تو یہ فضیلت آپ حضرات کے سامنے
05:26یعنی جو اہلِ علم کی بیان ہوئی ہے
05:29تو ظاہر سی بات ہے کہ علومِ نبوت کے لیے
05:33ہر ایک کو بھی نہیں چنا جاتا
05:35منتخب کیلت اللہ کی طرف سے
05:38اور امت اس وقت تک ہدایت پر رہے گی
05:42جب تک وہ اپنے علماء سے رابطے میں رہے گی
05:46مخلص علماء سے
05:47آج کا جو زمانہ ہے
05:49ہم دھیرے دھیرے علماء سے دور ہوتے جا رہے ہیں
05:53مانیں یا نہ مانیں
05:55ہم میں سے ہر ایک نے اپنی ڈسپنسری کھولی ہوئی ہے
05:58ہر ایک عالم بنا ہوا ہے
06:02اس کو ضرورت نہیں ہے
06:03کسی مستند عالم کے پاس جانے کی
06:05اور اگر ہم کسی عالم کے پاس جاتے بھی ہیں
06:08تو اس سے مسئلہ پوچھنے نہیں جاتے
06:11اس کو مسئلہ بتانے جاتے ہیں
06:13عالم ہی کو مسئلہ بتانے جاتے ہیں
06:15جاہل کو تو مسئلہ بتانے کی ہمیں طاقت ہی نہیں
06:18ہم نے مسئلہ بتانے تو ککہ عالم ہی کو بتانا ہے
06:21تو یہ جو ہمارے اندر کمزوری ہے
06:24اسی کمزوری نے آج ہمیں زوال کا شکار کر دیا ہے
06:29انسلف سالحین میں یہ چیزیں نہیں تھیں
06:33وہ اہل علم کا عدب بھی کرتے تھے
06:36احترام بھی کرتے تھے
06:38اور اپنے آپ کو محتاج سمجھتے تھے
06:40اور ان سے جا کے علم حاصل کرتے تھے
06:43یہی وجہ ہے کہ آپ حضرات کے سامنے وہ چیزیں بیان ہوتی رہتی ہیں
06:47جن میں ایک معلم کا اور ایک استاذ کا ایک مقام بیان کیا گیا ہے
06:52اور اخیر میں ایک بات کیا کہ میں ختم کرتا ہوں
06:55آج کل کے جو ماحول ہیں
06:58اس ماحول میں سیکھنے کے لیے بہت کم لوگ تیار ہیں
07:03لیکن سکھانے کے لیے ہر ایک تیار ہے
07:04جی
07:07سکھانے کے لیے ہر ایک تیار ہے
07:09وہ کسی عربی کا مقول ہے نا
07:12کسی نے پوچھا کسی عرب نے
07:13کہ بھائی تم کہاں کیوں
07:15اس نے کہا پاکستان سے
07:17انہیں کہا پاکستان میں ہر ایک
07:19کلن طبیب کلن عالم کلن مفتی
07:22کہ پاکستان میں ہر ایک ڈاکٹر بھی ہے
07:25اور پاکستان میں ہر ایک مفتی بھی ہے
07:27یہاں بھی ہمارا معاملہ یہی ہے
07:30کہ ہم مسئلہ بتا دیتے ہیں
07:32ہم سمجھتے ہیں کہ مسئلہ کونسا کوئی مشکل
07:35ایسی چیز ہے
07:36ہر ایک مفتی مسئلہ بتا دے گا
07:38پھر جب فسے گا پھر جائے گا کسی کے پاس
07:41اور چونکہ پہلے سے
07:43مسئلہ اس نے بتایا ہوگا الٹا سیدھا
07:45اب مولی صاحب تو اس کے
07:47مطابق تو نہیں جواب دیں گے
07:48اب یہ کہہ کر آپ میری بات سمجھ نہیں ہے
07:50اب ایک عالم سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
07:53رسولی کے پاس جائے گا
07:53چونکہ پاس جائے گا
07:55اور اسی وہی اپنا وقت ضائع کرتا رہے گا
07:57اس کو شروع سے پہلا قدم جب اٹھانا تھا
08:00کسی نے آکے اس سے مسئلہ پوچھا
08:02اس وقت کہہ دے تھا
08:04بھائی مجھے نہیں پتا
08:05یقین بانیئے
08:07ہم تو پھر بھی چھوٹے لوگ ہیں
08:08ہم بھی کئی دفعہ ایسے کہتے ہیں
08:10لیکن ہم نے اپنے بڑوں کو دیکھا
08:12ان سے بھی کوئی آکے مسئلہ پوچھتا
08:14وہ کہتے ہیں
08:14ذرا دیکھ لیں
08:15کتابوں میں دیکھ لیں
08:17دور مشورہ کر لیں
08:18مشورہ کرتے ہیں
08:20دیکھتے ہیں
08:21اس کے بعد
08:22آگے والے کو جواب دیتے ہیں
08:24اب ایک عام سا آدمی آئے
08:25کب ہولے کہ زندگی ان کی اس میں گزری ہے
08:27تعلیفتاؤں میں بیٹھتے ہیں
08:29یہ گفتی ہیں
08:30اور ان سے ہم جا کے مسئلہ پوچھنے کے لئے جاتے ہیں
08:33تو کہتے ہیں
08:34کہ بھائی
08:34ذرا آرام سے سکوم سے
08:36اس لئے آپ جتنے مستند
08:38عالم کے پاس جائیں گے
08:40وہ آپ کو جواب احتیاط سے دے گا
08:42دعا فرمے
08:44حتی تعالی شانہو
08:45ان احادیث کو سمجھنے کی توفیق نصیب فرمائے
08:48علم کی عزمت اور قدر
08:50اور علماء کی عزمت اور قدر
08:52ہمارے دماغ میں اور دلوں میں بٹھائے
08:54اور ہمیں علماء سے فائدہ اٹھانے کی توفیق نصیب فرمائے
08:58برحمت اللہ

Recommended