Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah alayhi wa sallam
00:01قال
00:02اِذَا رَأَيْتُمُ الْعَبْدَ يُعْطَى زُهْتًا فِي الدُّنِيَا
00:07وَقِلَّةَ مَنْ تَتِن فَاقْطَرِبُوا مِنْهُ
00:11فَإِنَّهُ قَلْحِقْمَ
00:14امام بحقیر مولا نے
00:17شعب العیمان میں یہ روایت نقل کی ہے
00:21حضرت ابو حریرہ
00:25اور حضرت ابو خلال
00:27رضی اللہ عنہ سے رقایت ہے
00:30رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:33میں رشاد فرمایا
00:34جب تم کسی بندے کو اس حال میں دیکھو
00:37کہ اس کو زہر
00:39یعنی دنیا کی طرف سے بے رغبتی
00:43اور بے رخی
00:45اور کم سخانی
00:48یعنی لغب اور فضول باتوں سے زبان کو
00:52محفوظ رکھنے کی خوبی
00:55اگر اس کو عطا کی گئی ہے
00:58اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائی ہے
01:00یعنی دنیا کی طرف سے بے رغبتی
01:04اور بے رخی
01:06اور اسی طرح کم بولتا ہے
01:10یعنی لغب اور فضول باتوں سے
01:13زبان کو محفوظ رکھتا ہے
01:16اگر کسی کو یہ نعمتیں عطا کی گئی
01:19تو اس کے پاس
01:20اور اس کی صحبت میں رہا کریں
01:23ایسے بندے کے پاس رہا کرو
01:26ایسے بندے کے قریب رہا کرو
01:29کیونکہ جس بندے کا یہ حال ہوتا ہے
01:33اللہ تعالیٰ کی طرف سے
01:35اسے حکمت کا القا کیا جاتا ہے
01:39حکمت کے القا ہونے کا مطلب یہ ہے
01:43کہ وہ حقیقتوں کو
01:46صحیح طور پر سمجھتا ہے
01:49اور اس کی زبان سے وہی باتیں نکلتی ہیں
01:52جو صحیح اور مفید ہوتی ہیں
01:55اس لیے اس کی صحبت
01:57کیمیہ اثر ہوتی ہے
01:59قرآن کریم میں حکمت کے بارے میں فرمایا گیا
02:03وَمَنْ يُؤْتَلْ حِکْمَتَ فَقَدْ عُوْتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا
02:07جس کو حکمت عطا کی جائے
02:10اس کو خیرے کثیر عطا کیا گیا
02:12ایک اور روایت ہے
02:14اس سے یہ مفروم اور واضح ہو جائے گا
02:17امام بحقی نے شعب الإیمان میں نقل کی ہے
02:20حضرت ابو ذرغ فاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
02:22کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:27مَا زَهِدَ عَبْدٌ فِي الدُّنْيَا إِلَّا أَنْبَتَ اللَّهُ الْحِكْمَةِ فِي قَلْبِهِ وَأَنْتَقَ بِهَا لِسَانَهُ وَبَسْتَرَهُ عَيْبَ الدُّنْيَا وَدَاءَهَا وَأَخْرَجَهُ بِنْهَا سَالِمًا إِلَى دَالِ السَّلَامِ
02:45اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:49اچھا ایک گزارش ہے
02:51کہ جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آیا کرے
02:55تو ہم درو شریف پڑھا کرے
02:57صلی اللہ علیہ وسلم
02:59کہ جو بندہ بھی زہد اختیار کرے
03:03یعنی دنیا کی رغبت اور چاہت
03:06اپنے دل سے نکال دے
03:09اور اس کی خوش عائشی اور خوش باشی کی طرف سے
03:12بے رغبتی اور بے روحی اختیار کر لے
03:16تو اللہ تعالیٰ ضرور
03:18اس کے دل میں حکمت کو بھگائے گا
03:21اور اس کی زبان پر بھی حکمت کو جاری کرے گا
03:24اور دنیا کے عیوب اور اس کی بیماریاں
03:28اور پھر اس کا علاج معالجہ بھی
03:30اس کو آنکھوں سے دکھا دے گا
03:33اور دنیا سے اس کو سلامتی کے ساتھ نکال کر
03:36دار السلام
03:38یعنی سلامتی کا جو گھر ہے جنت
03:41جنت پہ اللہ تعالیٰ پہنچا دے گا
03:44دیکھیں زہن اختیار کرنے والوں کو
03:48اللہ تعالیٰ کی طرف سے دنیا میں
03:51پہلا نقد
03:53سیلا
03:54تحفہ
03:55انعام
03:56یہ ملتا ہے
03:57کہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں میں
04:00حکمت
04:01اور معارفت کا بیچ ڈال دیتے ہیں
04:04جو اللہ تعالیٰ کی خاص مہربانی
04:07اور عنایت سے
04:09نشو نماء
04:10اور پروان
04:12یعنی
04:14حاصل کرتا ہے
04:15اور ترقی کرتا رہتا ہے
04:17اور پھر اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے
04:19کہ
04:20ان کی زبانوں سے
04:22حکمت کا ہی چشمہ جاری رہتا ہے
04:25اور دنیا کے عیوب
04:27بیماریاں
04:28گویا ان کو آنکھوں سے دکھا دیے جاتے ہیں
04:32اور ان کے علاج معالجے میں بھی
04:34ان کو خاص بصیرت عطا ہوتی ہے
04:37گویا کہ
04:38دنیا کے امراض کے یہ اسپیشلسٹ
04:41معالج بن جاتے ہیں
04:44اللہ ان کے آنکھوں کے سامنے
04:46ان کے دل میں
04:47وہ چیزیں رکھ دیتا ہے
04:49کہ یہ
04:49جی
04:50یہ چمک دمک کے باوجود دنیا کی یہ چیزیں
04:53یہ دھوکہ ہیں
04:54یہ دھوکہ ہیں
04:55اس کا نقصان یہ ہے
04:57اس کا نقصان یہ ہے
04:58اس کا نقصان یہ ہے
05:00اور دوسرا خاص انعام
05:03ان اللہ کے بندوں پر
05:04یہ ہوتا ہے
05:05کہ ان کو
05:07ایمان اور تقوی کی
05:08سلامتی کے ساتھ
05:11اللہ تعالی
05:11اس دنیا سے اٹھاتا ہے
05:14اور اس فانی دنیا سے
05:16اللہ دبارک و تعالی
05:17نکال کر
05:18حیات جابدانی
05:20سلامتی کا گھر
05:22نار السلام میں پہنچا لیتا ہے
05:24پھر یہ سارا انعام کس تیز پر ہے
05:27کہ آجمی زہد اختیار کریں
05:29یعنی دنیاوی اعتبار سے
05:33اس کو زیادہ
05:34دنیا کی رنگینیوں میں
05:35دلچسپی نہ ہو
05:37آخرت کی اس کو فکر ہونی چاہیے
05:40اور آخرت کا جو
05:41گھر ہے اصل بطن
05:43اس کے بارے میں یہ فکر مند ہو
05:45ظاہر ہے کہ جو ایسے لوگ ہوتے ہیں
05:48تو وہ زیادہ
05:51فضول یعنی جیسے آپ نے پیٹھ لی حجیث
05:53میں سونا
05:54ان کو اللہ تعالی کے طرف سے
05:55یہ نعمت بھی ملتی ہے
05:56جس کو
05:57قلت منطق کہا گیا
05:59یعنی وہ کم بولتے ہیں
06:00کم بولنے کا مطلب کیا ہے
06:02کہ جب بولتے ہیں تو حکمت کی بات
06:05فضول باتیں نہیں کرتے
06:06لگ باتیں
06:07اس لئے آپ نے دیکھا ہوگا
06:09کہ بعض بڑے سمجھدار لوگ
06:12وہ جچی تلی بات کرتے ہیں
06:13ان کو شوق نہیں ہوتا
06:16کہ مجلس کے اندر کیا کہتے ہیں
06:18سب سے زیادہ
06:19وہ مفتنور کریں فلا
06:21لیکن جب وہ بات کرتے ہیں
06:23تھوڑی سی بات کرتے ہیں
06:25ایک منٹ کی دو منٹ کی
06:26لیکن وہ بات ایسی ہوتی
06:28کہ وہ سب پر بھاری ہوتی ہے
06:29دعا فرمائے
06:30اکتا علیہ شاہ نمو
06:31ہمیں زہد نصیب فرمائے
06:33اور آخرت کی فکر نصیب فرمائے
06:35اور اگر ایسے بندے ہمیں مل جائیں
06:38تو اللہ تعالیٰ ان کی صحبت
06:39اور ان کی مجلس میں بیٹھنے کی توفیق
06:42اور ان کی قدر کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
06:44جنا
06:45شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended