Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Boat Kid Aura Farming Original Videovs Edit (Pacu Jalur)
HDN
Follow
4 months ago
Boat Kid Aura Farming Original Videovs Edit (Pacu Jalur)
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جنتے گیارہ سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے
00:09
یہ پہلے صرف ایک ڈانس تھا پھر وائرل میم بنا اور اب بڑے ایتلیٹ اس رکس میں شامل ہو گئے ہیں
00:16
بزشتہ کچھ ہفتوں میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو بار بار نظر آتی ہے
00:22
جس میں ایک انڈینیشن لڑکا ریس میں حصہ لینے والی کشتی کے کنارے کھڑا رکس کر رہا ہے
00:28
اس کم عمر لڑکے نے نیلے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے
00:31
آنکھوں پر کالا چشمہ ہے اور سر پر ایک ٹوپی بھی پہنی ہوئی ہے
00:35
سوشل میڈیا پر اس لڑکے کی عمل کو اورا فارمنگ کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے
00:41
اورا فارمنگ انٹرنیٹ پر استعمال ہونے والی ایک اسطلاح ہے جس کا مطلب لوگوں پر سہر تاری کرنا ہوتا ہے
00:48
اس لڑکے کا یہ ڈانس اتنا وائرل ہو چکا ہے کہ امریکی فوٹبالر ٹریویس کیلسی فارمولا ون ڈرائیور
00:55
ہیلکس ایلبن اور پیرس سینٹ جرمن کی فوٹبال ٹیم بھی انہیں کافی کرتی ہوئی نظر آئی
01:00
بڑی بڑی شخصیات کو اپنے سہر میں جکڑ لینے والی اس ویڈیو کے پیچھے ایک گیارہ سالہ لڑکا ہے جس کا نام ریان ارکان ہے
01:09
انہوں نے بی بی سی انڈونیشیا کو بتایا کہ اس ویڈیو کو بنانے کا آئیڈیا انہیں یوں ہی اچانک بیٹھے بیٹھے آ گیا
01:16
وہ کہتے ہیں کہ یہ ڈانس میں نے خود بنایا تھا اور یہ سب بہت اچانک ہوا
01:20
ریان کا تعلق انڈونیشیا کے علاقے کوانتان سنگنگنی ریجنسی سے ہے اور وہ پانچوی جماعت کے طالب علم ہے
01:27
یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی تھی جب وہ پہلی مرتبہ کشتیوں کی ریز پاکو جالور میں پہلی مرتبہ حصہ لے رہ دے
01:34
کشتی میں سوار ریان دراصل توگک لوان تھے توگک لوان کا کام کشتی چلانے والوں کو پرجوش رکھنا ہوتا ہے
01:41
سوشل میڈیا پر ہر طرف پھیل جانے والی اس ویڈیو میں ریان انڈونیشیا کا ثقافتی لباس تیل وقت بیلنگا پہنے ہوئے ہیں
01:49
جبکہ انہوں نے سر پر مالے ریو رمال باندھ رکھا ہے
01:57
دراصل اسے گیارہ لوگ مل کر چلا رہے ہیں اس ویڈیو کو متعدد گانوں کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے
02:04
اور جون سے لے کر اب تک اس ویڈیو پر کروڑو ویوز آ چکی
02:08
ایک ویڈیو کلیپ کے نیچے کمنٹ میں لکھا ہے کہ اس لڑکے کو دارہ پر کہا جاتا ہے کیونکہ وہ کبھی شکست نہیں کھاتا
02:15
ایک اور سوشل میڈیا سارف نے لکھا کہ یہ بھائی مخالفین کو شکست بھی دے رہی ہیں
02:19
اور ساتھ ساتھ لوگوں کو اپنے سہر میں بھی جگڑ رہے ہیں
02:23
سوشل میڈیا پر بہت سارے سارفین ریان کے ڈانس کی نکل کر کے اپنی ویڈیوز اپلوڈ کر رہے ہیں
02:29
سپورٹس ٹیموں نے بھی ان کی ویڈیوز کو دیکھا ہے
02:32
یکم جولائی کو فرانسیسی فوٹبال ٹیم پیرس سینڈ جرمن نے بھی اپنے ایک ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی
02:38
جس میں کھلاڑی ریان کی طرح ڈانس کرنے کی کوشش کر رہے تھے
02:42
اس ویڈیو کو صرف پہلے دس دنوں میں ستر لاکھ مرتبہ دیکھا گیا تھا
02:46
اگلے ہی دن ایف ایل پلیئر اور گلوکارا ٹیلر سویفٹ کے بوائی فرنڈ ٹریور کیلسی بھی ریان کی ویڈیو کو نکل کرتے ہیں
02:54
نظر آئے ان کی ویڈیو پر ایک کروڑ چالیس لاکھ ویوز آ چکی ہیں
02:58
بدھ کو انڈونیشیا کے وزیرے ثقافت فضلی زون نے ریان کی ویڈیو پر تفسرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کشتی کے کنارے پر رکس کرنا آسان نہیں ہے
03:06
بطور ڈانسر اپنا توازن برقرار رکھنا اور اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانا آسان نہیں ہوتا
03:11
شاید اسی وجہ سے اس کردار کے لیے بڑھوں کی بجائے بچوں کا انتخاب کیا جاتے ہیں
03:16
کیونکہ ان کے لیے اپنا توازن برقرار رکھنا آسان ہوتا ہے
03:20
تاہم ریان کی والدہ رانی رداوتی کہتی ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے رکس کو دیکھ کر پریشان ضرور ہوئی تھی
03:26
یہ پریشانی لاحق رہتی ہے کہ کہیں وہ گر ہی نہ جائے
03:29
تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے بیٹے ایک ماہر تراک ہیں
03:32
اگر وہ کبھی پانی میں گر جاتے ہیں تو مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں وہ چپو لگنے سے زخمی نہ ہو جائے
03:38
خود کو کاپی کرنے والے متعدد مشہور شخصیات کو ریان جانتے بھی نہیں ہیں
03:42
لیکن اب وہ اپنے ملک میں خود ایک سیلیبرٹی بنتے جا رہے ہیں
03:46
گزشتہ ہفتے ان کے صوبے کے گورنر نے انہیں سفیر براہ سکافت مقرر کیا ہے
03:51
اس ہفتے ریان اور ان کی والدہ کو جکارتہ مدو کیا گیا ہے
03:55
جہاں وہنا صرف انڈونیشیا کے وزیر براہ سکافت و سیاحت سے ملاقات کریں گے
03:59
بلکہ سرکاری ٹی وی چینل پر بھی نظر آئیں گے
04:02
ریان کہتے ہیں کہ وہ دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بننے پر خوش ہے
04:06
انہیں نے بی بی سی انڈونیشیا کو شرماتے ہوئے بتایا
04:09
کہ جب بھی میرے دوست مجھے دیکھتے ہیں یہی کہتے ہیں
04:11
کہ دیکھو تم وائرل ہو گئی
04:13
خیر ان کا خواب تو ایک پولیس افسر بننے کا ہے
04:16
لیکن پھر بھی وہ اپنے نقشے قدم پر چلنے کی خواہش رکھنے والوں کو ایک پیغام دینا چاہتے ہیں
04:21
دوستو صحت مند رہیں تاکہ آپ میری طرح بن سکیں
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:59
|
Up next
IMG_1590
"Lost in Thoughts ✨
1 year ago
0:21
IMG_0847
"Lost in Thoughts ✨
1 year ago
2:15
Rajab Butt Breaks Silence on Rumors About His Personal Life | rajab butt
HDN
5 weeks ago
4:41
Gujrat
HDN
5 weeks ago
2:50
TAMASHA House
HDN
6 weeks ago
2:07
GUJARAT
HDN
6 weeks ago
3:47
NETFLEX TOP 10
HDN
6 weeks ago
1:18
Arbaaz khan
HDN
6 weeks ago
0:46
Mira Sethi says she turned down Main Manto Nahi
HDN
6 weeks ago
2:41
Bay gunnah
HDN
6 weeks ago
2:17
Bay gunah
HDN
6 weeks ago
1:50
Ameer balah
HDN
6 weeks ago
0:47
Hania
HDN
6 weeks ago
3:43
Tahira Syed's Untold Story
HDN
6 weeks ago
1:44
Saba Faisal Calls Daughter in Law Nisha a Ble
HDN
6 weeks ago
2:38
Begunah Teaser
HDN
6 weeks ago
4:58
Case No.9 Aamina Sheikh
HDN
6 weeks ago
1:40
Bashar al-Assad Poisoned
HDN
6 weeks ago
2:13
Aamina Sheikh’s return to TV with Case No. 9 is a case of doing the right thing at the right time
HDN
6 weeks ago
2:32
Lazawal Ishq' premiere sparks negative views__
HDN
6 weeks ago
1:51
Diljit Dosanjh breaks silence on criticism for
HDN
7 weeks ago
2:01
Rahat Fateh Ali Khan & Shahzaman Ali Khan Sharpasand song
HDN
7 weeks ago
0:59
Fatima khan rajab
HDN
7 weeks ago
2:54
Fatima Khan Warning To Rajab
HDN
7 weeks ago
1:26
Mehar Bano faces criticism
HDN
7 weeks ago
Be the first to comment