00:00سیدنا عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت کے جو ایک بنیادی پہلو ہے کہ آپ کی ولادت کب ہوئی کہاں ہوئی اور اسی طریقے سے حضرات حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے آپ کا کیا تعلق تھا اور آپ کا جو سلسلہ نصب ہے والدین کی جانب سے وہ بھی اگر آپ ہمارے ناظرین کو بتائیں
00:17ہم نے سوال کیا کہ آپ کی ولادت با سعادت کہاں ہوئی تو آپ کی ولادت با سعادت شعبان کے مہینے میں اور چھبیس ہجری میں آپ کی ولادت با سعادت ہوئی آپ کی ولادت کی جو تاریخ ہے اس میں مختلف اقوال ملتے ہیں چھبیس شعبان کا بھی قول ہے چھے شعبان کا بھی قول ہے لیکن شعبان کا مہینہ اور چھبیس ہجری کے حوالے سے مضبوط روایات ہمارے سامنے موجود ہیں
00:43آپ کے والد محترم کون ہیں
00:47تو ہم سب کو معلوم ہے
00:48کہ روح زمین پر انبیاء کے بعد
00:51عرب و خرب و قیامت تک آنے والے انسانوں میں
00:54جو چوتھی سب سے بڑی افضل شخصیت ہیں
00:57وہ آپ کے والد ماجد ہیں
01:00حضرت علی مولا کائنات رضی اللہ تعالی عنہ
01:03اور آپ کی والدہ کون ہیں
01:05وہ ان کا نام نامی فاطمہ بنت حضام ہے
01:09اور جس نام سے آپ مشہور ہوئیں وہ ام البنین ہے
01:15اور جب آپ کی ولادت با سعادت ہوتی ہے
01:18تو یہ وہ عظیم شخصیت ہیں
01:21کہ جن کی ولادت پر سجدہ شکر جن ہستی نے کیا ہے
01:25وہ مولا علی کرم اللہ وجہ الكریم ہیں
01:28آپ کی ولادت پر سجدہ شکر ادا فرمایا
01:31اور آپ کا ساتوے دن عقیقہ جنہوں نے کیا
01:34وہ بھی مولا علی ہیں
01:35اور آپ کا مبارک نام عباس جو رکھا ہے
01:39وہ بھی مولا علی نے رکھا ہے
01:41اور ان کو مراد علی بھی کہا جاتا ہے
01:43کہ یہ اللہ تبارک وطالعہ کی بارگاہ میں
01:48اپنے لیے ایک بہادر بیٹے کی دعا کیا کرتے تھے
01:52اللہ تبارک وطالعہ نے حضرت علی کی یہ دعا کو قبول فرمایا
01:56اور شیر جیسا بہادر بیٹا آتا فرمایا
01:59جس کا نام بھی آپ نے عباس رکھا
02:01جس کا معنی شیر ہے
02:03اور ولادت با سعادت کہاں ہوئی
02:05مدینہ منورہ میں ہوئی
02:08یعنی اللہ تبارک وطالعہ نے
02:09والد محترم بھی ایسے شاندار عطا فرمائے
02:12والدہ بھی فاطمہ بنت حضام کی صورت میں شاندار عطا فرمائیں
02:17نام بھی اللہ تبارک وطالعہ نے جو منتخب آپ کے لئے فرمایا
02:21وہ بہادروں اور شیروں والا نام ہے
02:23اور جس جگہ کا انتخاب فرمایا آپ کی ولادت کے لئے