Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/8/2025

Category

People
Transcript
00:00یزید کے چودہ بیٹے تھے
00:02اٹھاؤ تاریخ کی کتابیں
00:05اس کیمرے کی آنکھ سے مجھے سن بھی رہے ہیں
00:08اور دیکھ بھی رہے ہیں
00:10مخالف بھی دیکھ رہے ہوں گے
00:12ان سے بھی میں کہہ رہا ہوں
00:14جو یزید کو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
00:16ان سے بھی میں کہہ رہا ہوں
00:18سنو یہ حسین کی اولاد تم سے مقاطب ہے
00:21یہ حسن کی اولاد تم سے مقاطب ہے
00:25یزید کے چودہ بیٹوں کا پتہ نہیں
00:30ان کے شادیاں کہا ہوئیں
00:32ان سے کتنی اولادیں ہوئیں
00:34کس طرح سے نزی یزید کی نسل چلی
00:38نہیں
00:39چودہ بیٹے ہونے کے باوجود
00:42اللہ نے یزید کی نسل کو ختم کر دیا
00:47کیونکہ لڑائی حسین سے نہیں تھی
00:50پیار مصطفیٰ سے تھی
00:51اور اللہ تبارک وطالہ نے
00:54امام حسن
00:57امام حسین کی اولاد میں
01:00اتنی برکت پیدا فرمائی
01:03آج دنیا میں
01:06امام حسن اور امام حسین کی اولاد موجود ہیں
01:09اس کو میں دوسرے انداز میں سمجھاؤں
01:12تاکہ اور مذاب کو آئے
01:15رسول اللہ علیہ السلام نے حسین کو پھول کہا ہے
01:19گویا حسین کو گلاب کہا ہے
01:22گلاب کا پھول
01:25جب اپنی پتیوں سمیت لگا رہتا ہے
01:29اس کی مہک کا دائرہ محدود رہتا ہے
01:33اور اگر پتیوں کو بکھیر دوگے
01:36تو مہک کا دائرہ بھی بڑھتا چلا جائے گا
01:40یزید خبیس نے
01:42یزید ملون نے
01:44کربلا کے میدان میں
01:47رسول اللہ کے پھول کو بکھیرا
01:50سمجھا کہ خجبو ختم ہو گئی
01:53ارے یہ گلاب اتنا مہکا
01:55اس کی خجبو اتنی پھیلی
01:58کہ یہ گلاب بغداد میں غوث عاظم کے نام سے نمودار ہوا
02:03یہ گلاب لاہور میں دادالی ہجوری کے نام سے نمودار ہوا
02:08یہ گلاب اجمیر میں قریب نراج کے نام سے نمودار ہوا
02:12یہ گلاب کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے نام سے نمودار ہوا
02:16تم نے چاہا
02:19رسول کی خجبو کو لیمٹیڈ کر دیا جائے
02:22محدود کر دیا جائے
02:25اللہ نے رسول کی خجبو پوری دنیا میں پھیلا دی
02:29اللہ اکبر ہر جگہ سادا تھی سادا

Recommended