Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/12/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کہ میں زہر کے وقت مسجد میں مل لوں گا
00:02تو سیدنا عمر فاروق فرمانے لگے
00:06عبداللہ تجھے تیری مار ہوئے
00:07حسین کو کیوں واپس گئے گا
00:09پھر عمر
00:11دنیا داروں کے سامنے ڈٹنا
00:14کھڑا ہونا
00:15عمر پہ ختم ہے
00:16لیکن جو اندر کی بات ہے نا روح کی
00:19جو عقیدت کی بات ہے
00:21جو وفا کا رشتہ ہے
00:23اس کو کون سمجھے
00:24یہ جو روح کی مجبوریاں ہیں
00:27یہ جو وفا کی مجبوریاں ہیں
00:29یہ لوگ کیا سمجھیں
00:30انہیں کیا پتا
00:32کہ مشہد کی دیٹے کے پیر چومنے میں
00:35حسن کیا ہوتا ہے
00:36انہیں کیا پتا
00:37کہ جب استاد کا بیٹا گھر میں آتا ہے
00:40تو دل کرتا ہے مکان بیچ کے
00:41اسے دے دیں
00:42اس کے باگ کی نیکنیاں بڑی ہیں
00:44جناب عمر فرمج نوڑے گئے
00:46امام حسین کے دروازے پہ دستک دی
00:49امام حسین باہر رکھا
00:50شہزادے
00:51یاد ملنے آئے تھے
00:54بغیر ملے کیوں آگئے
00:55عرض کی کہ
00:57آپ مصروف تھے
01:00آپ کے اپنے بیٹے بھی دروازے پہ کھڑے تھے
01:04تو میں واپس آگیا
01:05امام حسین کہتے ہیں
01:08عمر جذبات میں آگئے
01:09سر سے پگڑی گیر گئی
01:11کہہ جلگے حسین
01:13میرے بیٹے کا اور حسین کا کیا مقابلہ
01:16کیا اس کی ماں کا نام فاطمہ تزارہ ہے
01:18کیا اس کی نامی کا نام ختیجہ تلکبراہ ہے
01:22کیا اس کے نانے کا نام محمد مصطفیٰ ہے
01:25اور پھر سر سے پگڑی اتلی تھی
01:27اپنے بال زور سے پکڑ لیے
01:29کہنے لگے حسین
01:31میں نا مکہ میں اونٹ چرایا کرتا تھا
01:34اور ڈنڈوں سے مار کھاتا تھا اپنے باپ سے
01:37یہ جو آج ساری دنیا میں عمر کے نارے لگتے ہیں
01:40یہ تیرے نانجے کا صدقہ ہے
01:42شہزادے
01:43میری وفا
01:45اور میری وفا میں
01:47جب تیرا دل کرے نا
01:49توڑ کے آ جایا کر
01:50عمر تو نا
01:51اکتنی ماں مشہنے آگے نا جنابے
01:53فاروق اعظم سے کہا
01:55خطبہ دے رہے تھا
01:57بچوں کی تبھی شروع شروع میں
01:58بتا نہیں کیا بات آئی
02:00امام حسین کے دل میں
02:01کہنے لگے
02:02عمر نیچے اترو یہ میرے نانے کا میبر ہے
02:05تو حضرت تیسے گیدنا عمر
02:09سنو
02:10کبھی میرا بھی بچہ آ جائے
02:12تو میں کہتا ہوں اس کو پکڑو یار
02:13بچوں کو تو نے نا جمعوں میں مطلب ذکر کیا جائے
02:16اترنا میرے نانے کا میبر ہے
02:18جنابے عمر اتر کے دیچے کھڑے ہو گئے
02:21تو کہا جا جا کے آپ نے نانے کے میبر پہ بیٹھ
02:24تو حضرت عمر رو پڑے
02:25کہنے لگے شدا دے میرے نانے کا میبر ہی کوئی نہیں
02:28ہے ہی نہیں
02:30یہ میبر یہ مسلح یہ تیرے نانے کی شان ہے
02:33میرے نانے کا کوئی میبر نہیں
02:36تیرے ہی نانے کا میبر ہے
02:38تھوڑی دیر کھڑے رہے
02:39تو امام حسین کہنے لگے
02:41اچھا کوئی نہیں آپ کے نانے کا میبر کا نہیں
02:43کہا چلو پھر میرے نانے کے میبر پہ بیٹھ جاؤ
02:45بیٹھ جاؤ چلو خیر ہے
02:47کوئی نہیں آپ کے نانے کا کہ نہیں
02:49تو کوئی نہیں پھر میرے نانے کے
02:51جب حضرت عمر بیٹھے تو بڑا شاندار جملہ کا
02:53فرمانے لگے میں ممبر پر مرضی سے نہیں بیٹھا تھا
02:56مجھے ابو بکر میں بٹھایا تھا
02:58پھر حسین کے کہنے پہ میں اترا ہوں
03:01اب مجھے حسین میں بٹھایا ہے
03:03اب کسی کی جر رہت ہے تو عمر کو اتار کے دکھائیں
03:06اب میں حسین کا تیری نسل پاک میں
03:09یار کتنی بے شرمی کی بات ہے
03:13لوگ امام حسین کو باغی کہیں
03:15وہ حضرت امام اعظم اقبال میں بیٹھے تھے
03:19شاگرد ساتھ تھے تو کتابیں بکری ہوئی تھی
03:21کچھ لکھا جا رہا ہے
03:23بکری ہوئی تھی کتابیں
03:25امام محمد بھی بیٹھے تھے
03:27امام ابو یوسف کئی اور شاگرد بیٹھے تھے
03:30تو جب لکھتے ہیں نا یہ لوگ
03:31تو حوالوں کی تلاش ہوتی ہے
03:33کتابیں بکری ہیں صفح بکریں
03:35بچے گیند کے ساتھ کھیل رہے تھے
03:38تو گیند اتعلق بعد میں آئی
03:40تو ایک چھوٹا سا بچہ گیند لینے آیا
03:42تو امام اعظم اٹھ کے کھڑے ہو گئے
03:44وہ بچہ گیند لے کے چلا گیا
03:47کتابیں ساری پھر بکر گئیں
03:49جو گور میں رکھی ہوئی تھی
03:51وہ بھی نیچے گر گئیں
03:52کچھ صفح بھی گر گئے
03:53تھوڑی دیر کے بعد وہ بچہ چلا گیا
03:55امام صاحب بیٹھ گئے پھر آیا
03:57گیند گری آ کے
03:58باغ میں
03:59پھر بچہ لینے آیا وہی بچہ
04:01امام صاحب پھر کھڑے ہو
04:03وہ کئی بار آیا
04:04جتنی بار آیا کھڑے ہو گئے
04:06کئی لوگ صبر نہیں کر پاتے
04:07جلد بات ہوتے ہیں
04:09آج کل کے شاگردوں کی طرح
04:10تو ایک شاگرد بول پڑے
04:11کہاں گے لگے
04:12حضور وہ تو بچہ ہے
04:13سو دفعہ آئے گا
04:14اب سو دفعہ کھڑے ہوگے
04:15فرمایا
04:16تو سو کی بات کرتا ہے
04:17یہ ہزار دفعہ بھی آیا
04:18تو میں کھڑا ہوگا
04:19کہا حضور بچہ ہے
04:21آپ کیوں کھڑے ہوگے
04:22فرما گے لگے
04:23معمولی بچہ نہیں
04:24میرے استاد کا پوتا ہے
04:25تو جس نے مجھے
04:27اللہ رسول کا نام بتایا
04:28اس کا پوتا ہے
04:30تو میں کھڑا نہ ہوں
04:31اگر استاد کے پوتے
04:32کہیے
04:33ادو بیتو بتاؤ
04:34محمد عربی کے نوازے
04:35کا کیا آدو ہے
04:36رسول اللہ صلی اللہ
04:38لوگ سمجھتے ہیں
04:39ہم قائل نہیں ہیں
04:42وہ والی شہادت
04:43بیان کرنے کے
04:44جس میں کہتے ہیں
04:44ہائے حسین
04:45تو سکینہ
04:46تو زینب
04:47ہمارے بزرگوں نے
04:48ہمیں یہ سبق
04:49ہمارے بزرگوں نے
04:50میں بتایا ہے
04:51کہ امام حسین کی
04:52شہادت اس طرح
04:52بیان کرو
04:53کہ نوجوانوں میں
04:54جذبہ جہاد پیدا ہو
04:55عورتیں
04:57سبر کا پہاڑ بن جائے
04:58اس طرح
04:59شہادت امہ
05:00ہم وہ والی
05:01لیکن ایک بات
05:02ضرور ذہن میں رکھیں
05:03یہ جو لوگ
05:03کہتے ہیں
05:04بڑے مظلوم تھے
05:05پانی نہیں آ سکا
05:06میرے سے حوالہ دیکھیں
05:07جس نے دیکھنا ہے
05:08میرے سے حوالہ دیکھیں
05:10میرے سے
05:10حضرت امام حسین
05:19خودنا عرب کا رواج تھا
05:20مدینہ میں بھی
05:21خندق خودی گئی
05:21اس کا نام ہی
05:22جنگیں خندق
05:23تو خندق خود کے
05:24آگ جلائی جاتی تھی
05:25یہ حفاظت کا
05:26ایک ذریعہ تھا
05:27تاکہ دشمن نہ آئے
05:28تو امام حسین
05:30نے اپنے خیمے کے
05:31سامنے خندق خود کے
05:32اس میں آگ جلائی
05:33تاکہ پردہ رہے
05:34عورتوں کے پاس
05:35کو دشمن نہ آئے
05:36تو ایک شخص سامنے
05:37کڑا کہنے لگا
05:38حسین
05:38تو انہیں دنیا
05:39نے یہاں جلالی ہے
05:40ماذ اللہ سمہ
05:42ماذ اللہ
05:43کہنے لگا
05:43آگے تو آگ ملے بھی
05:44یہاں جلالی ہے
05:46تو امام حسین
05:47کہنے لگے
05:47میں حکم دیتا ہوں
05:48آپ کو
05:49کہ تجھے ابھی پکڑ لیں
05:50لوگ کہتے ہیں
05:51مظلوم تھے
05:52میں حکم دیتا ہوں
05:54آپ کو
05:54تجھے ابھی پکڑ لیں
05:55یہ لفظ
05:56امام حسین
05:57نے کہا
05:57میں تین کتابیں
05:58تو میری لائبریری میں
05:59ابھی ہو
05:59جن میں حوالہ ہے
06:01تین کتب سے
06:08گھوڑے سے نیچے گرا
06:09گھوڑے سے نیچے گرا
06:12اور گھوڑے کی
06:13رکاب کے اندر
06:14اس کا پیار الجھا
06:15گھوڑا
06:16ڈر کے اتنا دھوڑا
06:17کہ جا کے
06:18اس آدمی کو
06:18آگ میں پہنچ دیا
06:19امام حسین
06:20کے سامنے
06:21جل کے مر گیا
06:22یہ حسین
06:23ابن علی ہے
06:24یہ ابھی
06:26حکم دیتے
06:27تو فرشتے
06:27ابھی آ جاتے
06:28یہ ابھی
06:29بات کرتے
06:30تو ساری دنیا کی
06:31فہدے ابھی
06:32کٹھی ہو جاتے
06:33یہ ابھی
06:33حکم دیتے
06:34تو ابھی
06:35آ جاتے
06:35اور سنا
06:36اگر جناب اسماعیل
06:38کے لیے
06:38دنبا ہو سکتا ہے
06:39تو وہ تو
06:40حضرت ابراہیم کے
06:40بیٹے تھے
06:41اور یہ تو
06:42مصطفیٰ کی
06:43اولاد ہے
06:44ان کے لیے
06:45کیا کچھ
06:45نہیں ہو سکتا
06:46لیکن
06:47امام حسین
06:47نے پسند کیا تھا
06:48کربلا کے جیاد
06:49اس کو پسند کیا تھا
06:51مولا علی نے
06:52وہ اپنی پسند پہ تھے
06:54کوئی آدمی
06:55اس طرح نہ بیان کرے
06:56کہ بڑے مظلوم تھے
06:57تو بڑی مشکل میں تھے
06:58تو بڑا روتے تھے
06:59بڑے

Recommended