Category
✨
PeopleTranscript
00:00الحمدللہ رب العالمین
00:02والصلاة والسلام على سید المرسلین
00:05اما بعد
00:06فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:11پڑیے السلاة والسلام علیکہ یا رسول اللہ
00:15وعلا آلیکہ واصحابیکہ یا حبیب اللہ
00:22السلاة والسلام علیکہ یا نبی اللہ
00:30وعلا آلیکہ واصحابیکہ یا نور اللہ
00:36درود پاک پڑھنے کے بے شمار فضائل و برکات ہیں
00:41بہت خوبصورت خوبصورت احادیث
00:43فضائل درود میں ملتی ہیں
00:45اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:49من صل علیہ صلاتا واحدتا
00:52صل اللہ علیہ عشر
00:55میرے آقا فرماتے ہیں جس نے مجھ پر ایک بار درود پاک پڑھا
00:59اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے
01:02پھر نبی پاک فرماتے ہیں
01:04ومن صل علیہ عشر
01:05جس نے مجھ پر دس بار درود پاک پڑھا
01:09صل اللہ علیہ مئتا
01:12اللہ اس پر سو رحمتیں نازل فرماتا ہے
01:15پھر آگے بڑی پیاری بات فرمائی
01:18ومن صل علیہ مئتا
01:20جو مجھ پر سو بار درود پاک پڑھے
01:23اللہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے
01:30براعتم من النفاقی
01:33و براعتم من النار
01:35کہ یہ بندہ دوزک کی آگ سے اور نفاق سے بری ہے
01:39آزاد ہے
01:41پھر آگے فرمایا
01:42وَأَسْكَنَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَعَشْ شُهَدَا
01:46اور اس بندے کو قیامت کے دن شہیدوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا
01:50درہا غور کیجئے
01:53ایک درود پر دس رحمتیں
01:56ہم کام کاج پر جائیں
01:58کھیتوں میں جائیں
01:59اپنی نوکری پر جائیں
02:01گھر سے باہر نکلیں
02:02سکول جائیں
02:03اور اگر درود پڑھتے پڑھتے جائیں
02:06تو ہر ایک درود پر دس رحمتیں ملتی ہیں
02:10اب آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کی رحمتیں میرے ساتھ رہیں
02:13میری حفاظت رہیں
02:14میرے ساتھ کوئی مشکل نہ ہو
02:16تو صبح و شام درود پاک پڑھنا ہے
02:19اور درود پاک پڑھنا اتنا مشکل نہیں ہے
02:22بڑے آسان آسان درود پاک ہیں
02:24میں جیسے ابھی پڑھا رہا تھا
02:25اب ایک بار پھر مل کر پڑھ لیں
02:26السلام علیکہ یا رسول اللہ
02:30کتنا آسان درود پاک
02:34یہ یاد کر لیں پڑھتے رہا کریں
02:36اچھا پھر سو بار پڑھنے والے کو کیا بتایا
02:39اللہ اللہ
02:40اس کی آنکھوں کے درمیان
02:41یعنی پیشانی پر لکھ دیا جائے گا
02:44کہ یہ بندہ دوزک سے بھی بری ہے
02:46منافقت سے بھی بری ہے
02:48اور انشاءاللہ قیامت کے دن
02:49شہیدوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا
02:51دنیا کا دستور ہے
02:53میرے بیچے اسلامی بھائیوں
02:55کام تھوڑا کرے نا
02:57تو مزدوری تھوڑی ملتی ہے
02:58کام مشکل کرے
03:00محنت زیادہ کرے
03:02تو پھر مزدوری زیادہ ملتی ہے
03:04مگر اللہ کی رحمت دیکھو
03:06کام تھوڑا کرو
03:07پھر بھی برکت زیادہ آتا فرماتا ہے
03:10سو بار دروت پاک
03:11کتنی دیر لگتی ہے
03:12تسبیح ہاتھ میں لیں
03:13آدھے گھنٹے میں آپ کے سو دروت پاک
03:15پورے ہو جائیں گے
03:16شاید آدھے گھنٹے سے بھی پہلے پورے ہو جائیں گے
03:18لیکن نیکیاں
03:19عجر
03:20ثواب
03:21انعام
03:21کتنا زیادہ ہے
03:22ہر دوسرے آدمی کے ہاتھ میں
03:23موبائل فون ہے
03:24اور گھنٹوں موبائل پر لگے رہتے ہیں
03:26اپنا وقت ضائع کرتے ہیں
03:28ایسا نہ کریں
03:29یہ زندگی ایک ہی بار ملے گی
03:32ایکسٹرا ٹائم نہیں ملے گا
03:34اسی زندگی میں آخرت کی تیاری کرنی ہے
03:36جو موبائل کا استعمال کرتے ہیں
03:38میری بات جلدی سمجھ جائیں گے
03:41ہمارے موبائل پر ایک کبھی کبھی میسج آتا ہے
03:43کہ آپ کا بیلنس ختم ہونے والا ہے
03:46پیسے ڈلوا لیجئے
03:48آتا ہے نا میسج
03:49انٹرنیٹ اگر پیکج لیا ہے
03:51تو پھر میسج آئے گا کہ
03:53انٹرنیٹ پیکج ختم ہونے والا ہے
03:55تھوڑا ہی رہ گیا ہے
03:56جلدی سے پیسے ڈلوا لیجئے
03:57آپ جس کے بعد پیسے ہوتے وہ ڈلوا لیتا ہے
04:00لیکن زندگی ختم ہونے سے پہلے
04:03کوئی میسج نہیں آئے گا
04:05کہ جناب آپ کی زندگی
04:07ایک مہینہ رہ گئی ہے
04:08اب آخری پندرہ دن ہے
04:11توبہ کر لیجئے
04:12اب ایک افتہ رہ گیا ہے
04:14اللہ کو رازی کر لیجئے
04:15اب سجدے کر لیجئے
04:17اب توبہ کر لیجئے
04:18نہیں
04:19کوئی میسج نہیں آئے گا
04:21کوئی پیغام نہیں آئے گا
04:23بندہ صبح و گھر سے ڈکلتا ہے
04:25بعض اوقات گھر والوں کو کہہ کر جاتا ہے
04:28کہ یہ والا کھانا بنانا
04:30رات آ کر کھاؤں گا
04:31یہ والے کپڑے استری کر کے رکھنا
04:33رات دعوت میں جانا ہے پہن کر جاؤں گا
04:35کپڑے استری کیے ہوئے رہ جاتے ہیں
04:38کھانا تیار رہتا ہے
04:40مگر بندہ نہیں آتا
04:42اس کی لاش آتی ہے
04:43اس کا جنازہ آتا ہے
04:44ایسا ہوتا ہے نا
04:45ہمارے ساتھ کوئی دوپہر کو ہوتا ہے
04:48اور رات وہ قبر میں پہنچ جاتا ہے
04:51ہم رات ساتھ ہوتے ہیں
04:52صبح اٹھتے ہیں تو اطلاع آتی ہے
04:54کہ بھلا بندہ سویا مگر اٹھا نہیں
04:56سوتے میں ہی چلا گیا
04:58یہ میں نئی باتیں تو نہیں کر رہا نا
05:01جب ایک ہی زندگی ملی ہے
05:02اور اس کے اختتام کا پتہ بھی نہیں ہے
05:05کبھی بھی جا سکتے ہیں
05:06تو پھر ہم کیوں گناہ کرتے ہیں
05:09پھر کیوں غفلت کی زندگی گزارتے ہیں
05:11پھر کیوں وقت ضائع کرتے ہیں
05:13میرے میٹھے اسلامی بھائیوں
05:15میری بات سمجھو
05:16آپ نے برف دیکھیے نا
05:19برف کا جس کا کاروبار ہوتا ہے نا
05:21جو برف بیشتا ہے نا
05:22اس کا ایک ہی کام ہوتا ہے
05:24کہ جلدی بک جائے
05:25کیونکہ دیر ہوگی تو کیا ہوگا
05:28ہاں سب سمجھدار نا
05:29پگل جائے گی
05:30برف پگلتی ہے
05:32آپ سمجھئے جو زندگی ہے نا ہماری
05:35یہ ہم سب کو ایک ایک برف کی لادی
05:38برف کا بلوک کہلیں
05:39برف کا ایک پیس آپ کو میرے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے
05:42کسی کو تیس سال کا دیا گیا ہے
05:44کسی کو چالیس سال کا
05:45کسی کا پچاس سال
05:46اور روز پگل رہی ہے برف
05:49ہو سکتا ہے ہم میں سے کسی کی آج ہی برف پوری ہونے والی ہے
05:51پتہ نہیں ہمیں لیکن برف پگل رہی ہے
05:54بلکل زندگی اسی طرح پگل رہی ہے
05:57ہم موت کے قریب ہو رہے ہیں
06:00ڈے بائی ڈے روزانہ
06:02ہم اپنی قبر کے قریب جا رہے ہیں
06:05اسکول پڑھنے والے
06:09قریب آتا ہے
06:10تو کیا کرتے ہیں آپ
06:12تیاری کرتے ہیں
06:13چتنا امتحان قریب آتا ہے
06:15اتنی ٹینشن شروع ہو جاتی ہے
06:17پانچ سالہ پیپر
06:20کسی سارا سال جس
06:22طالب علم کو نہیں پوچھتے
06:24اب اسی کو ڈھونڈ رہے ہوتے
06:25کیونکہ وہ قابل ہے
06:26اس نے سبق یاد کیا ہوتا ہے
06:27اس کے پاس نوٹس بنے گئے ہوتے ہیں
06:29بندہ کہتا ہے اس کو پکڑو
06:30اس کو سبق آتا ہے وہ سکھا دے گا
06:32امتحان میں ایک افتہ رہ جائے
06:34اب رات کو نیند نہیں آتی
06:36اب ساری رات تیاری
06:38ایسا ہی ہے نا
06:39صبح امتحان ہو
06:41وہ رات تو ساری ٹینشن میں گزری ہماری
06:43میں آپ سے پوچھتا ہوں
06:45تمہارا امتحان قریب آتا ہے
06:48تمہیں فکر شروع ہو جاتی ہے
06:49کیوں یہ احساس نہیں ہوتا
06:52کہ ہر گزرنے والا دن
06:53میں قبر کے امتحان کے قریب ہو رہا ہوں
06:56ہم نے قبر میں جا کر بھی ایک امتحان دینا ہے
07:00اسکول کے پیپر میں فیل ہو گئے
07:02تو کیا ہوگا مجھے بتاؤ نا
07:03دوبارہ اگلے سال پھر وہی جماعت پڑھنی پڑے گی
07:06اور تو کچھ نہیں ہوگا نا
07:08لیکن قبر کے امتحان میں جو فیل ہوا نا
07:11اس کو ایسا نہیں ہوگا
07:12کہ دوبارہ سپلیمنٹری
07:14زمنی پیپر دینے کا موقع دیا جائے گا
07:16نہیں
07:16ادھر امتحان ہوا
07:18ادھر فیل ہوا
07:20ادھر جہنم کا عذاب شروع ہو گیا
07:22یہ ایک ہی بار دینے کا موقع ملے گا
07:25سمجھو بات کو
07:27میں نے بھی وہ امتحان دینا ہے
07:29آپ نے بھی وہ امتحان دینا ہے
07:30پانچویں جماعت
07:31چھٹی جماعت
07:32آٹھویں جماعت
07:33دسویں جماعت
07:34گریجویشن
07:36ایف اے
07:37اس کے امتحان کی کتنی فکر
07:39جس کا پیپر سلیبس بھی پتا ہے
07:42تاریخ بھی پتا ہے
07:43کس تاریخ کو ہوگا
07:44کتنے بجے ہوگا
07:45یہ بھی پتا ہے
07:46مگر ایک امتحان ایسا ہے
07:48جو آج بھی ہو سکتا ہے
07:50کل بھی ہو سکتا ہے
07:51اس کی تیاری کی کسی کو پروہ نہیں ہے
07:54کوئی سوچتا بھی نہیں ہے
07:55اس کے بارے میں
07:55کہ میں اس امتحان میں
07:57کامیاب ہوں گا
07:58کہ نہیں ہوں گا
07:59یہ کیسی غفلت ہے
08:01یہ کیسی سستی ہے
08:02اے میرے نوجوان
08:04بڑی تعداد میں
08:04ماشاءاللہ میں دیکھ رہا ہوں
08:05بہت بڑی تعداد میں نوجوان ہیں
08:07آپ سب نوجوان ہیں
08:09اپنی آخرت کی فکر کیوں نہیں کرتے
08:11کیوں اللہ کو ناراضی والے کام کرتے ہیں
08:14تو ایک کام آج پہلا میسج
08:15آج کے بیان کا لے لیجئے
08:17کہ انشاءاللہ
08:19اب روزانہ
08:20کسرس سے درود پاک پڑھیں گے انشاءاللہ
08:22چلتے پھرتے
08:25اٹھتے بیٹھتے
08:26درود پڑھتے رہیے
08:27رحمتیں نازل ہوں گی
08:28ایک درود پڑھیں
08:30دس نیکیاں بھی ملتی ہیں
08:31دس گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں
08:32فائدہ ہے نا
08:34گناہ بھی تو کر رہے ہیں
08:35وہ معاف ہو جائیں گے
08:35توبہ بھی کرتے رہیں گناہ بھی
08:37انشاءاللہ معاف ہوں گے
08:38درود پاک پڑھیں گے انشاءاللہ
08:40ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیں
08:43صلو علی الحبیب
08:44صل اللہ تعالی علی محمد صل اللہ علیہ وسلم
08:49آج میں آپ کو دو واقعے سناؤں گا
08:52اور ان دو واقعات سے
08:54ہمیں اندازہ ہوگا
08:57کہ ہمارا رب کتنا کریم ہے
08:59کیسا رحیم ہے
09:01کیسا مہربان ہے
09:03کیسا احسان کرنے والا ہے
09:05کیسا نوازنے والا ہے
09:07دنیا کا دستور ہے بیٹھے اسلامی بھائیوں
09:09آپ کئی نوکری کرتے ہوں
09:12آپ کا سیٹ آپ پر
09:13بڑا مہربان ہو
09:14تنخواہ ٹائم پہ دے
09:15کبھی کبھی بونس بھی دے دے
09:17ٹائم پہ چھٹی بھی دے دے
09:19آپ کیا کہتے ہیں یار
09:20یہ بڑا اچھا آدمی
09:21وہ ناراض نہیں ہونا چاہیے
09:24اس کو میری بات
09:25بری نہیں لگنی چاہیے
09:26کوئی آپ کو کرزہ دے دے
09:28نوکری دلا دے
09:29مہربانی کر دے
09:30آپ کہتے ہیں یار
09:30اس نے تو مصیبت میں کام آیا تھا
09:32اس کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے
09:34یہ ناراض نہیں ہونا چاہیے
09:36مگر جس رب نے ہم پر
09:38اتنی مہربانیاں کی ہوں
09:40جس کے صبح و شام نعمتوں میں
09:42میں اور آپ جی رہے ہوں
09:44اس کی ناراضگی کا خیال نہیں آتا
09:46کہ وہ ناراض نہ ہو جائے
09:48وہ ہم پر غزبناک نہ ہو جائے
09:51جس نے اتنی مہربانیاں کی ہوں
09:52دو واقعات ذرا سنیے
09:53حضرت زنون مصری
09:56رحمت اللہ تعالی
09:58یہ بہت بڑے اللہ کے ولید رجائے ہیں
10:00ایک بار دریائے نیل کے ساحل پر آپ گئے
10:04آپ نے اپنی سوچ میں مگن تھے
10:07کہ آپ نے اچانک دیکھا
10:08کہ ایک بچھو جو ہے
10:09بڑی تیزی کے ساتھ دریائے کی طرف جا رہا ہے
10:11آپ نے سوچا یہ بچھو دریائے میں کیا کرنے جا رہا ہے
10:15آپ بھی پیچھے پیچھے چلنے لگے
10:17کنارے پر پہنچے
10:18وہاں دیکھا کہ دریائے کے کنارے سے
10:21ایک مینڈک باہر نکلا
10:22اور وہ بچھو اس مینڈک کے اوپر بیٹھ گیا
10:24اور وہ مینڈک اس کو لے کے چلنے لگا
10:28آپ حیران ہوئے
10:29کہ یہ کیا راز ہے
10:30کہ بچھو کو دریائے پار کرانے کے لیے
10:34مینڈک کا انتظام
10:35آپ بھی ساتھ ساتھ چلنے لگے
10:37کہ دیکھو یہ کوئی راز ہے اللہ کا
10:39دریائے کنارے پر مینڈک پہنچا
10:41اور بچھو اتر گیا
10:42اتر کر بچھو پھر جانے لگا
10:44آپ بھی ساتھ ساتھ چلنے لگے
10:47اب وہاں دیکھا کہ
10:49ایک درخت کے پاس جا کر وہ بچھو کھڑا ہو گیا
10:52اس درخت کے نیچے
10:53ایک بندہ مدھوش شراب کے نشے میں
10:56دھت پڑا ہوا ہے بے ہوش
10:58اور
10:59اس بے ہوش آدمی کو
11:02مارنے کے لیے
11:03ایک بڑا سامپ اپنا پھن پھیلائے
11:06تیار ہے کہ اب اس نے
11:07اس بے ہوش آدمی کو مار دینا ہے
11:09اس بندے کو پتہ بھی نہیں وہ بے ہوش ہے
11:11اتنے میں بچھو آیا
11:14اور اس نے تیزی کے ساتھ سامپ کو
11:15ڈنک مارا
11:16سامپ اس ڈنک سے مر گیا
11:19بچھو واپس چلا گیا
11:20بندہ بے ہوش ہے
11:22سامپ مارنے کے لیے آ گیا ہے
11:24لیکن اللہ کا سسٹم نظام دیکھو
11:27کہ بچھو کو منڈک نے دریہ پار کر آیا
11:30آ کر سامپ کو مارا
11:31واپس چلا گیا
11:32اب قریب گئے اس کو جگانے کے لیے
11:35تو اس کے موز سے شراب کی بو آنے لگی
11:37آپ حیران ہوگئے کہ
11:39یا اللہ یہ شرابی
11:40اور اس کے لیے ایسی حفاظت
11:43اس کے لیے ایسا نظام
11:45اللہ اللہ اللہ
11:46اب
11:48سورج غلوب ہونے لگا
11:50تو وہ نوجوان
11:51اس کی آنکھیں کھلیں
11:52وہ خوش میں آیا
11:54آپ نے جب سارا واقعہ اس کو سنایا
11:56یہ سامپ جو مرا ہوا ہے
11:58یہ تجھے مارنے آیا تھا
12:00اللہ نے تیرا کیسا انتظام کیا
12:02اللہ نے تیری حفاظت کے لیے
12:03باقاعدہ ایک بورا سسٹم چلایا
12:05اللہ اکبر
12:07اللہ اکبر
12:08وہ شخص مٹی اٹھا کر
12:09اپنے ماتے پر ملنے لگا
12:11کہ میں اتنا گناہگار
12:12اتنا خطاکار
12:14رب کی اتنی نافرمانی کرنے والا
12:16مگر وہ ذات
12:17گناہگاروں کو اتنا نوازتی ہے
12:19تو جو نیکیاں کرتا ہوگا
12:21اللہ اسے کتنا نوازے گا
12:22جو اللہ کا پسندیدہ بندہ بن جائے گا
12:25رب اسے کتنا نوازے گا
12:27یہ کہہ کر وہ بندہ جنگلوں میں نکل گیا
12:29اے میرے بیٹھے اسلامی بھائیوں
12:31اب کیا سیخہ اس واقعے سے
12:34ایسا کریم ہے ہمارا مولا
12:37آپ اور میں گناہ کتنے کرتے ہیں
12:39کبھی سوچا ہوں
12:40آپ کی میری کوئی ایک بات نہ مانے
12:43ذرا سنیئے گا میری بات
12:44آپ کسی کو کہیں جناب بھئی یہ کام کر دو
12:46وہ کہہ میں تو نہیں کرتا
12:48دوبارہ آپ تھوڑے دنوں بعد کہیں
12:50بھائی جان مہربانی یہ کام کر دو
12:51وہ کہہ میں نہیں کرتا
12:53تیسری بار آپ کہیں
12:55بھائی میں نے کہنا میں نہیں کرتا
12:56چوتھی بار کہو گے اس کو
12:58اچھا جس تین بار آپ کی بات نہ مانی ہو
13:01دعوت پر بلاؤ گے
13:02کوئی تحفہ دوگے اسے
13:04مسکرا کر ملوگے
13:06اپنی بات کرو
13:07ہماری دو تین بار
13:09کوئی بات نہ مانے
13:11نہ ہم سیدھے مو بات کریں گے
13:13نہ مسکرائیں گے
13:14نہ دعوت پر بلائیں گے
13:16نہ تحفہ دیں گے
13:17میں اور آپ
13:19روزانہ رب کی نافرمانی کر رہے ہیں
13:21صبح و شام
13:23اسے ناراض کر رہے ہیں
13:24کتنی غلطیاں کر رہے ہیں
13:27کیا رب نے کھانا روک لیا
13:29رب نے پانی روک لیا
13:31رب نے سانسے روک لی
13:33رب نے پیر واپس لے لیے
13:35اسی نے دیئے تھے نا
13:37ہاتھ لے لیتا
13:38آنکھیں لے لیتا
13:39زبان لے لیتا
13:40تو کیسا کریم ہے
13:42ہم خطائیں کر رہے ہیں
13:45وہ عطائیں کر رہا ہے
13:46ہم اسے ناراض کر رہے ہیں
13:48وہ پھر بھی نواز رہا ہے
13:50ایسے رب کی نافرمانی کی جانی چاہیے
13:53ایسے رب کو ناراض کرنا چاہیے
13:55تم اپنے سیٹھ کو ناراض نہیں کرتے
13:57اپنے مالک کو ناراض نہیں کرتے
13:59اپنے دوست کو ناراض نہیں کرتے
14:01جو میرا خالق میرا مالک
14:03ہمیں نوازنے والا
14:04اسے ناراض کرتے
14:05اور صبح و شام ناراض کرتے
14:07سوچئے
14:09جب ناراض کرنے والوں پر
14:11وہ اتنا مہربان ہے
14:12تو جو راضی کرے گا
14:14اسے کتنا نوازے گا
14:15اسے کیسا نوازے گا
14:17ایک بار
14:18دوسرا واقعہ
14:20اللہ کی شان کریمی دیکھو
14:21کہ ایک بار حضرت موسیٰ علیہ نبی
14:23علیہ السلام کا دور تھا
14:25بارش نہیں ہو رہی
14:26کہت
14:27سارے شہر میں
14:28کھانے کو
14:29دانے دانے کو
14:30لوگ ترس رہے تھے
14:31حضرت موسیٰ علیہ السلام
14:33نے اللہ کی بارگاہ میں
14:35دعا کرنے کا ایک نظام بنایا
14:36اور لوگوں سے کہا
14:38کہ چلو
14:39جا کر کسی میدان میں
14:40جا کر دعا کرتے
14:41چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھی لیا
14:44جانوروں کو بھی لیا
14:46بوڑے اور بیمار
14:47سب کو لیا
14:47تاکہ اللہ کی رحمت جو ہے
14:49جوش میں آئے
14:51اور یہ پیاسے گلے دیکھ کر
14:55بندے بن گئے ستر ہزار
14:58پورا میدان بھر گیا
14:59ستر ہزار لوگ
15:01حضرت موسیٰ نے دعا کرنا شروع کی
15:03حضرت موسیٰ اللہ کے نبی کلیم اللہ
15:05آسمان پر کوئی بادل نہیں آیا
15:08دعا کرتے رہے کرتے رہے کرتے رہے
15:11پھر اللہ سے عرس کی مولا تیرے بندے
15:13ہم سب تیرے دربار میں دعا گو ہیں
15:15ہمارے ساتھ بوڑے بھی ہیں
15:17بے زبان جانور بھی ہیں
15:18بچے بھی ہیں
15:19اے کریم کرم کرم پر بارش برسا دے
15:22غیب سے ندا ہوئی اے موسیٰ
15:25تمہارے درمیان
15:27ایک ایسا بندہ ہے
15:29جو
15:30چالیس سال سے
15:32مسلسل میری نافرمانی کر رہا ہے
15:35مجھے ناراض کر رہا ہے
15:37اے موسیٰ جب تک
15:39وہ تمہارے درمیان ہے بارش نہیں ہونی
15:41اس بندے کو نکالو
15:43اپنی اس محفل سے اپنے اس اجتماع سے
15:45حضرت موسیٰ نے کہا
15:48یا اللہ ستر ہزار لوگ ہیں
15:50میری آواز سب تک کیسے پہنچے گئے
15:51ابھی تو پیچھے تک میری آواز اس لیے پہنچ رہی ہے
15:54کہ مائک لگا ہوا ہے
15:55اگر مائک نہ ہوتا تو یہ پیچھے والے مجھے نہ سن سکتے تھے
15:58ٹھیک ہے نا لیکن ستر ہزار
15:59کہا اے اللہ میں آواز تو لگاؤں گا
16:02آواز کیسے پہنچے گی
16:04ارشاد ہوا
16:05اے موسیٰ آواز لگانا تمہارا کام ہے
16:08آواز پہنچانا ہمارا کام
16:10حضرت موسیٰ کھڑے ہوئے
16:12آپ نے کہا
16:14آج ہمارے مجمع میں
16:15ایک ایسا بندہ بھی ہے
16:17جو چاریس سال سے اللہ کو ناراض کر رہا ہے
16:21اے وہ شخص
16:22جو چاریس سال سے
16:24اللہ کے غزب کو دعوت دے رہا ہے
16:25ہمارے مجمع سے نکل جا
16:27تیرے گناہوں کی نحوست کی وجہ سے
16:30بارش نہیں ہو رہی ہے
16:31اب وہ گناہگار بندہ
16:34بیٹھا تو تھا اس مجمع میں
16:36بندے کو تو پتا ہوتا ہے نا اندر سے کہ میں کتنا برا ہوں
16:38وہ سوچنے لگا
16:40کہ شاید یہ بات کسی اور سے ہو رہی ہو
16:42اس مجمع میں کوئی اور بھی ہو
16:44قدائیں دیکھتا
16:46مائیں دیکھتا
16:47کوئی کھڑا نہ ہوا
16:48اب اس نے سوچا
16:50اگر میں کھڑا ہو گیا
16:51تو سارے گاؤں کو پتا چل جائے گا
16:54ستر ہزار لوگوں کو پتا چل جائے گا
16:56کہ میں چالیس سال سے اللہ کو ناراض کر رہا ہوں
16:59اس بندے نے کیا کیا
17:01سر جھکایا
17:03اور اللہ سے عرص کی مولا
17:05میں مانتا ہوں
17:07میں نے تیرے بڑے گناہ کیے
17:08تیری بڑی نافرمانیاں کی
17:10مگر مالک آج بچا لے
17:12اگر آج میں کھڑا ہو گیا
17:14ستر ہزار لوگوں کو پتا چل جانا ہے
17:17کہ میں تیرا نافرمان بندہ ہوں
17:19مالک آج میرے عیب چھپا لے
17:21میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں
17:23کہ آج کے بعد تجھے ناراض نہیں کروں گا
17:25اس بندے نے
17:27کیا کیا
17:28صرف دل سے پکارا
17:29اللہ وہ قریم ہے جو دل کی سنتا ہے
17:33کوئی اپوائنٹمنٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے
17:35کوئی سیکنٹری کی ضرورت نہیں ہے
17:37کہ فلاں صاحب سے ملنا ہے
17:38تو پہلے سیکنٹری سے اپوائنٹمنٹ لو
17:40پہلے ٹائم لو
17:41نہیں
17:41سر جھکایا اور اللہ کو پکارا
17:45یہ ہے اپوائنٹمنٹ
17:46کوئی بیچ میں واسطہ نہیں
17:49بندے اور رب کے
17:50جتنی بات کرنی ہے کرو
17:51اب اس نے کیا کیا
17:53دل سے پکارا اللہ کو
17:54بادل آئے
17:57اور بارش برسنا شروع ہو گئی
18:00حضرت موسیٰ نے کہا
18:02یا اللہ
18:03نکلا تو کوئی نہیں بار
18:05ہمارے اس مجمع سے تو کوئی بار نہیں گیا
18:08بارش کیسے ہو گئی ہے
18:10اللہ نے فرمایا
18:11اے موسیٰ جس کی وجہ سے بارش رکی ہوئی تھی
18:14اسی کی وجہ سے بارش شروع ہو گئی ہے
18:16اس بندے نے مجھ سے دوستی کر لی ہے
18:19اے موسیٰ معافی مانگ لی ہے
18:20اب حضرت موسیٰ کہتے ہیں
18:23یا اللہ
18:23میں اس بندے سے ملنا چاہتا ہوں
18:25اب تو بلادے کون ہیں
18:28جس نے تجھ سے دوستی کر لی ہے
18:29اللہ نے فرمایا
18:31اے موسیٰ جس وقت وہ میرا نا فرمان تھا
18:34میں نے اس وقت اس کے عیبوں پر پردہ ڈالا
18:37اب تو میرا دوست ہو گیا ہے
18:38میں تجھے کیسے بتا دوں وہ کون ہے
18:40کھڑا ہو جاتا
18:42تو پتا چل جاتا نا
18:43ٹھیک ہے توبہ کر لی بندے نے
18:45بگر بندہ یہی تھا
18:47اگر حضرت موسیٰ سے بھی ملاقات ہو جاتی
18:49تو پتا چل جاتا
18:50اللہ نے فرمایا اے موسیٰ جب میری نا فرمانی کرتا تھا
18:54جب میں نے اس کے عیب چھپائے
18:56تو اب میں اس کو کیسے آشکار کر دوں
18:59اب تو میرا دوست بن گیا ہے
19:00کیا سیکھا میرے میچے اسلامی بھائی
19:03یہ ہے میرا مالک
19:04یہ ہے اس کی رحمت
19:06یہ ہے اس کی کرم نوازی
19:08وہ برستا چاہتا ہے
19:09اس کی رحمت برستا چاہتی ہے اپنے بندوں پر
19:11مگر بندہ ہے جو اس کی بارگاہ میں سر نہیں جھکاتا
19:15اس سے معافی نہیں مانتا
19:17ایک سچی پکار
19:19ایک سچی معافی
19:20ہمارے سارے گناہوں کی معافی کا سبب بن سکتی ہے
19:24مگر مسئلہ یہ ہے
19:25کہ بندہ سر ہی تو نہیں جھکاتا
19:27معافی ہی تو نہیں مانگتا
19:29دوستی ہی تو نہیں کرتا رب سے
19:31آؤ میرے بیچے اسلامی بھائی
19:33اگر نمازیں قضا ہوئی ہیں
19:35اگر ماں دللہ نشے کی عادت ہو گئی ہے
19:38جوا کی عادت پڑ گئی ہے
19:40شراب کی عادت پڑ گئی ہے
19:42ماں باپ کو ستایا ہے
19:44کسی کا دل دکھایا ہے
19:45کسی پر ظلم کیا ہے
19:47آج معافی مانگ لو
19:50سچی توبہ کر لو
19:52وہ قریب ہے
19:53توبہ کے لیے کوئی بہت بڑا اجتماع کرنا
19:55ضروری نہیں ہے
19:57بس انسان کی آنکھوں میں آنسو ہو
19:59دل بن ادامت ہو
20:01اور اللہ سے کہے
20:02مالک مجھے معاف کر دے
20:03وہ بڑا کریم ہے
20:05وہ معاف فرما دیتا ہے
20:07لیکن مسئلہ یہ ہے
20:09کہ معافی مانگتے نہیں ہیں
20:11اچھا ایک بات سمجھنی ہے
20:12اگر کسی کی نمازیں قضا ہیں
20:14کسی نے روزے قضا کیے ہیں
20:16کسی کے پیسے کھا لیے ہیں
20:18تو توبہ سے یہ سب معاف نہیں ہو جائے گا
20:21کہ ہم نمازیں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہیں
20:22نماز نہ پڑھنے کا گناہ معاف ہوگا
20:26روزہ نہیں رکھے
20:27تو روزے کا حساب کر کے
20:29روزے ادا کرنے پڑیں گے
20:30کسی کا مال آپ کی طرف آتا ہے
20:32تو توبہ کرے
20:34تاکہ جو گناہ ملا وہ معاف ہو جائے
20:36مگر پیسے واپس لوٹانے ہوں گے
20:38یہ کچھ توبہ کے تقاضے ہیں
20:40تو بہرحال میرے بیٹھے اسلامی بھائیوں
20:42آج میں یہی پیغام لے کر آیا ہوں
20:44کاش
20:45ہم اپنے رب سے دوستی کر لیں
20:48قبر میں کتنے کیڑے آئیں گے
20:50سامپ آئیں گے
20:51جناب جھوٹ بولنے والے کے گال چیرے جائیں گے
20:54بڑی عذاب لکھیں حدیثوں میں
20:55ایک یہ ہے
20:57میری بات ذرا غور سے سمجھئے گا
20:59ایک یہ ذہن ہے
21:01کہ اللہ کے عذاب سے
21:03ڈر کر گناہ چھوڑوں
21:04کہ نئی نماز پڑھی تو مار پڑے گی
21:08روزہ نہیں رکھا تو عذاب ہوگا
21:10جھوٹ بولوں گا تو عذاب ہوگا
21:12ایک تو یہ انداز ہے
21:13یہ بھی ٹھیک ہے
21:14لیکن اس سے اچھا پتہ ہے کیا ہے
21:16کہ بندہ عذاب سے ڈر کر گناہ نہ چھوڑے
21:19اللہ کی محبت میں گناہ چھوڑ دے
21:22کہ میرا اتنا قریب مالک
21:25میں اس کی نافرمانی کروں
21:27جو آپ کا بہت قریبی دوست ہو
21:29آپ کو بڑا پسند ہو
21:30آپ کسی کی بڑی عزت کرتے ہوں
21:32اور وہ آپ کو کوئی بھی بات کہے
21:34تو آپ کیا کہیں گے
21:35تیرے لیے جان حاضر ہے
21:36آپ جو کہیں لبیک حکم
21:39سائن تمہارا حکم سر آنکھوں پر
21:41کہتے ہو نا
21:42اپنے کسی نہ کسی زندگی میں
21:44کسی دو چار لوگوں سے
21:45تو ایسا تعلق رکھا ہے کہ نہیں
21:46کہ وہ جو بھی کہیں وہ لبیک
21:49ان کے لیے جان حاضر
21:50کیونکہ اللہ نے جو فرمایا
21:53اس کے لیے جان حاضر نہیں ہے
21:54اللہ سے ایسی دوستی نہیں ہو سکتی
21:57اللہ کی عبادت در کے کرنی ہے
21:59عذاب کا سن کر کرنی ہے
22:02عذاب برحق ہے
22:03جس سے رب ناراض ہوگا
22:04اس کو واقعی عذاب دیا جائے گا
22:06مگر مزہ یہ ہے
22:08کہ بندہ کہے
22:09یہ میرے مالک کو پسند نہیں
22:11اس لیے میں نہیں کرتا
22:13میرا رب بنا فرماتا ہے
22:14میں اس لیے نہیں کرتا
22:15میں نماز اس لیے پڑھتا ہوں
22:17کہ میرا رب راضی ہو جائے
22:18میں سجدہ اس لیے کرتا ہوں
22:20کہ میرا رب مجھ سے راضی ہو جائے
22:21یہ دو الگ زاویے ہیں
22:23یہ دو الگ سوچے ہیں
22:25اللہ کرے کہ مجھے اور آپ کو
22:27ہمارے رب سے اتنی محبت ہو جائے
22:29اتنا پیار ہو جائے
22:31کہ جس کام کے بارے میں یہ پتا چلے
22:33اللہ نے منع فرمایا ہے
22:34اللہ کے حبیب نے منع فرمایا ہے
22:36بس بھائی ہم کو وہ نہیں کرنا
22:38نیا کاروبار کرنا ہے
22:40فوراں عالم دین سے رابطہ کریں
22:42جناب میں یہ کام کر رہا ہوں
22:43یہ جائز ہے
22:44ناجائز ہے
22:46علماء کہیں ناجائز ہے
22:47سود حرام ہے
22:49رشوت حرام ہے
22:50جھوٹ بول کر کاروبار کرنا حرام ہے
22:52ارے جناب دھوکہ دینا حرام ہے
22:54بس حرام ہے
22:56اللہ اور اس کے رسول نے منع کیا
22:57میں نے نہیں کرنا
22:59کیونکہ میں اللہ سے محبت کرتا ہوں
23:01اللہ کے حبیب سے محبت کرتا ہوں
23:03اچھا کوئی کہے
23:04کہ جناب رشتہ کرنا ہے
23:06بچے کی شادی کر رہی ہے
23:07اس میں ناچ گانا حرام ہے
23:09شراب حرام ہے
23:11جوا حرام ہے
23:12ایسے کام کرنا
23:13شادی کے اندر جو بے پردگی والے
23:15گناہ والے حرام ہیں
23:17ہم کہیں بس
23:18میرے رب نے منع کر دیا
23:20میں نے ایسا کام نہیں کرنا
23:22کیا ایسا نہیں ہو سکتا
23:23کیا بار بار عذاب سے ڈرائے آ جائے پھر ہی
23:25انہیں چھوڑیں گے
23:26تو آج یہ پکی نیت کر لی
23:28اللہ جو ہے نا یاد رکھو
23:30اللہ اپنے بدوں پر
23:33ماہوں سے زیادہ محبت کرتا ہے
23:35ماہوں سے زیادہ مہربان ہے
23:37آپ کی میری ماہ
23:39ہمیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی
23:40جب ہماری ماہ ہمیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی
23:43تو اللہ تو ماہوں سے زیادہ پیار کرنے والا
23:46ایک بار مانگو تو سہی نا
23:47ایک بار گرگڑاؤ تو سہی
23:49اس سے دوستی تو کرو
23:50مگر آج اللہ ہی کو ناراض کرنے والے
23:54ہم کام کرتے ہیں
23:55اللہ کی بارگاہ میں سچے دل سے
23:57ایک ہی توبہ کیسے رنگ بدلتی ہے
23:59ایک بار حضرت عمر رضی اللہ
24:01کہیں جا رہے تھے
24:03ایک بندہ آپ کے سامنے سے گزرا
24:05اس کے ہاتھ میں شراب کی بوتل تھی
24:07حضرت عمر نے دیکھ لیا
24:09فرما بتاؤ کیا ہے
24:10حضرت عمر بڑے جلالی نا
24:14فوری طور پر سزا سنانے والے
24:16شراب کی بوتل ہاتھ میں
24:17حضرت عمر نے کہا بتاؤ کیا ہے
24:20وہ شخص کہنے لگا
24:22اگر میں نے عمر کو بتا دیا
24:24کہ شراب کی بوتل ہے
24:25تو تو گیا
24:26مارا گیا
24:27اب سامنے کڑے حضرت عمر
24:29کتنا وقت ملا ہوگا اس کو
24:31اس نے دل ہی دل میں
24:32ٹیلی فون لائن فون نہیں ملانا پڑتا
24:36توبہ کے لیے
24:36خاطر ہی لکھنا پڑتا
24:38دل ہی دل میں اللہ سے کہا
24:40یا اللہ
24:41آج بچا لے
24:42عمر کے سامنے
24:44زلیل ہونے سے بچا لے
24:46اے اللہ آج کے بعد شراب نہیں پیوں گا
24:48بس اتنا ہی کہنا تھا
24:51اور حضرت عمر سے کہتا ہے
24:52حضور
24:52اس بوتل میں سرکہ ہے
24:54آپ نے فرمایا مجھے دکھاؤ
24:56بوتل نکال کر لرستے ہاتھوں سے
24:59حضرت عمر کے ہاتھ میں دیتا ہے
25:01شراب کی بوتل ہے
25:03حضرت عمر جیسے اس بوتل کو ہاتھ میں لیتے ہیں
25:06وہ سرکے میں تبدیل ہو چکی ہوتی ہے
25:08یہ ہے میرا مالک
25:10گوہ ابو کو چھپانے والا
25:12گناہوں کو معاف کرنے والا
25:14بندوں کو بخشنے والا
25:15پنجابی شاعر کہتے ہیں
25:17ہک گناہ میرے ما پیو ویکھن
25:20میں نے عمری مو نہ لاوے
25:22ہمارے ماں باپ ہمارے رشتہ دار
25:24ہمارا کوئی گناہ دیکھ لیں
25:25ناراض ہو جاتے ہیں
25:27مو دیکھنا بد کر دیتے ہیں
25:28ہک گناہ میرے ما پیو ویکھیں
25:31میں نے عمری مو نہ لاوے
25:33لک گناہ میرے مالک ویکھے
25:37وہ پھر بھی پردے پاوے
25:39اللہ کو کتنے گناہ پتا ہے ہمارے
25:41سب پتا ہے جو کیا وہ پتا ہے
25:43مگر ہماری عزتیں بھی باقی ہیں
25:45لوگ ہمیں نیک بھی سمجھ رہے ہیں
25:47ہماری واوا بھی ہو رہی ہے
25:49مگر وہ مالک جانتا ہے
25:50کہ کب کب کہاں کہاں
25:53کیسے کیسے ہم نے اسے ناراض کرنے والے کام کی
25:55ایسے کریم کو ناراض نہیں کرنا چاہیے
25:58ایسے کریم کی نافرمانی نہیں ہونی چاہیے
26:01آؤ میرے بیٹھے اسلامی بھائیوں
26:02آج یہ پکی سچی نیت کر لیں
26:04یہی کام ہو گیا تو اجتماع وصول ہے
26:06کہ آج میں اور آپ یہ سچی نیت کر لیں
26:09کہ آج کے بعد ہماری کوئی نماز قضا نہیں ہوگی
26:12ایسے نہیں میرے بیٹھے اسلامی بھائیوں
26:15ایسا نارا لگاؤ
26:16کہ شیطان ادھر سے دور بھاگ جائے
26:18آج کے بعد ہماری کوئی نماز قضا نہیں ہوگی
26:21آپ کو پتہ ہے نماز کا ثواب کیا ہے
26:25نماز دین کا ستون ہے
26:26گھر میں پلر ہوتے ہیں نا پلر دیکھیں آپ نے
26:29عماد الدین کہا گیا
26:30اگر پلر نکال دیں ستون نکال دیں
26:33تو عمارت کھڑی رہے گی
26:34نیچے آ جائے گی نا گر جائے گی نا
26:36اسلام دین کی عمارت
26:38وہ نماز پر ہے
26:40نماز جنت کی کنجی ہے
26:42نماز پیارے آقا کی آنکھوں کی چھنڈک ہے
26:45نمازی کو نبی پاک کی قیامت کے دن شفاعت رصیب ہوگی
26:49اور نمازی کے لیے سب سے بڑا انعام یہ ہے
26:51کہ اسے بروز قیامت
26:53اللہ کا دیدار کرایا جائے گا
26:55اللہ کا دیدار کریں گے نا انشاءاللہ
26:58تو اب نیت کرلیں آج کے بعد
26:59کوئی نماز قضا نہیں ہوگی
27:01فلمیں ڈرامیں نہیں دیکھیں گے
27:05گانے باجے نہیں سنیں گے
27:08حرام روزی کے قریب بھی نہیں جائیں گے
27:12تو میرے بیٹھے اسلامی بھائیوں
27:14سچی توبہ
27:16یہ کرنے کی نیت کرلیں
27:17ہماری دعوت اسلامی یہی چاہتی ہے
27:19کہ ہم نمازی بن جائیں
27:21ہم سنتوں کے پابند بن جائیں
27:23ہم گناہ چھوڑنے والے بن جائیں
27:25ہم نبی پاک کے سچے عاشق بن جائیں
27:27اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
27:30سلو علی الحبیب
27:32صل اللہ تعالی علی محمد
27:34صل اللہ علیہ وسلم