Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 months ago

Category

People
Transcript
00:00سیدی عبدالشاہ پاپ کے قدموں سے چمکا سندھ کا خیطہ شاہا
00:10الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی خاتم النبیین
00:15اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:20السلاة والسلام علیك یا رسول اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
00:29مدنی چینل کے ناظرین الحمدللہ زوجل ماہ ذو الحجت الحرام اپنی برکتیں لٹا رہا ہے
00:37اور ماہ ذو الحجت الحرام بڑا ہی عظمت والا حرمت والا عزت والا یہ مہینہ ہیں
00:44اس ماہ مبارک میں کئی بذرگان دین رحمہم اللہ المبین کے آراز منائے جاتے ہیں
00:50آج انشاءاللہ کریم جس بزرگ کا جس شخصیت کا ذکر کریں گے
00:55ان کا نام حضرت سیدنا عبداللہ شاغازی رحمت اللہ تعالی علیہ ہے
01:01حضرت سیدنا عبداللہ شاغازی رحمت اللہ تعالی علیہ سن 98 حجری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ہیں
01:09آپ رحمت اللہ تعالی علیہ کی کنیت ابو محمد اور لقب الاشتر ہے
01:15آپ رحمت اللہ تعالی علیہ حسنی حسینی سید ہیں
01:19اور حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کا سلسلہ نسب
01:24یہ پانچویں پشت میں جا کر حضرت سیدنا علی المرتدہ شیر خدا کرم اللہ تعالی وجہہ القریم سے ملتا ہے
01:34حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی بابا رحمت اللہ تعالیٰ علیہ سندھ میں داخل ہونے والے پہلے سادات بزرگ اور مبلگ تھے
01:43آپ رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے بارہ سال تک اسلام کی تبلیغ کی اور وہاں کے مقامی لوگوں میں نیکی کی دعوت عام کر کے سیکڑوں لوگوں کو اسلام سے مشرف کیا
01:56اور اگر ہم بات کریں آپ کی تعلیم و تربیت کی اور آپ کے علمی مقام کی کہ آپ کی تعلیم و تربیت کیسی تھی کس نے کی تھی اور آپ کا علمی مقام کیسا تا کون سے علم میں آپ کو مہارت حاصل تھی
02:08تو حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے بارے میں آتا ہے کہ حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی تربیت آپ کے والد صاحب کے زیر سایہ مدینہ منورہ میں ہوئی
02:22آپ کو علم حدیث میں مہارت حاصل تھی آپ علم حدیث میں عبور رکھتے تھے یہاں تک کہ کئی مورخین نے آپ کو محدث تک بھی لکھا ہے
02:32اور حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ علم حدیث میں ماہر تھے
02:38اور حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے اندر علم کے جوہر موجود تھے
02:43حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ آپ نہایت عابد، ظاہد، متقی، پرہزگار، دین کا درد رکھنے والے بلند ہمت اور لوگوں سے انتہائی شفیق اور مہربانی کرنے والے تھے
03:01حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے مختلف القابات ملتے ہیں
03:07ان میں سے ایک لقب آپ کا غازی بھی ہے
03:10آپ کو غازی کہا جاتا ہے
03:11آپ کو غازی کہنے کی وجہ کیا ہے
03:13حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی زندگی کا اکثر وقت
03:19یہ دین کی تبلیغ اور اسلام کی سربلندی کے لیے گزرا
03:22اسی وجہ سے آپ کا ایک لقب غازی بھی ہے
03:26اسی وجہ سے آپ کو غازی کہا جاتا ہے
03:29آپ رحمت اللہ تعالیٰ علیہ سن سات سو ساٹھ ایسی میں چار سو افراد کے قافلے پر مشتمی لوگوں کے ساتھ سندھ میں داخل ہوئے
03:39اور یہاں کے لوگوں کو اسلام کی دعوت دے کر نیکی کی دعوت دے کر دین کی تبلیغ کر کے
03:45یہاں کے لوگوں کو کفر و شرک کی ناپاکیوں سے نکال کر اسلام کی روشن تعلیمات سے آگہ کیا
03:53اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی وحدانیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں کا عاشق بنا دیا
04:02آئیے اب ذکر سنتے ہیں آپ کی کرامات کا
04:04سیرت کی کئی کتابوں میں آپ کی مشہور کرامات میں سے ایک کرامت جو آج بھی آپ کے مزار فائز الانوار پر موجود ہے
04:14اور وہ میٹھے پانے کا کواں ہیں
04:17جس کے پارے میں مشہور ہے کہ حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کو جب شہید کیا گیا
04:24تو آپ کے مریدین آپ کے مزار پر انوار کے پاس اس لیے رہنے لگیں
04:28کہ کہیں دشمن آپ کے جسم مبارک کو نکال کر نہ لے جائیں
04:33آپ کو عذیت اور تکلیف نہ پہنچائیں
04:35حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کا مزار پر انوار
04:40چونکہ بلندی پر تھا
04:41اونچائی پر تھا
04:43اس لیے آپ کے مریدین کو پانی پہنچانے میں
04:45پانی لے کر جانے میں کافی مشکلات کا سامنا تھا
04:48تو حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے مریدین
04:52نے آپ کے وسیلے سے
04:54آپ کے توصل سے
04:55بڑی ہی آجزی کے ساتھ
04:57بڑی انکساری کے ساتھ
04:58اللہ پاکی بارگاہ میں دعا کی
05:00حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
05:03اپنے ایک مرید کے خواب میں
05:05تشریف لا کر
05:05آپ نے ان کی دعا کی
05:08قبولیت کی خوشخبری سنا دی
05:10کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا قبول
05:12فرما لی ہے
05:13اور ہوا پھر کچھ ایسا
05:15کہ آپ کے مزار پر انوار کے پاؤں کی جانب سے
05:18ایک میٹھے پانے کا کواں جاری ہو گیا
05:20اور آج بھی الحمدللہ
05:22عزوجل اس میٹھے پانے کے کواں سے
05:24ہزاروں لوگ مستفید ہوتے ہیں
05:27ہزاروں لوگ سراب ہوتے ہیں
05:29اور الحمدللہ عزوجل
05:31بیمار یا شفایاب ہو جاتے ہیں
05:33کئی غمزدوں کو راحتیں
05:35نصیب ہوا کرتی ہیں
05:37آپ رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
05:39ایک سو اکاون ہجری میں
05:40شہید ہوئے
05:42اور کراچی کے ساحل علاقے کلفتن میں
05:44آپ رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کا
05:46مزار فائز الانوار اپنی برکتیں
05:49لٹا رہا ہے
05:49آپ کے مزار فائز الانوار کی روحانیت
05:53اور آپ کی نورانیت سے
05:54بالخصوص اس شہر کو
05:56اور بالعموم پورے پاکستان
05:59کو اپنی برکتیں لٹا رہا ہے
06:01اور آپ رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے
06:03مزار فائز الانوار پر آنے والے
06:05ظاہرین کو دلی سکون حاصل ہوتا ہے
06:07ایک قلبی اتمنان اور
06:09ذہنی سکون حاصل ہوتا ہے
06:10لوگوں کی جائز حاجات پوری ہوتی ہیں
06:13ان کی مرادیں پوری ہوتی ہیں
06:15اور الحمدللہ عزوجل
06:16ان کی دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں
06:19ہر سال کی بیز الحجت الحرام
06:21کو نہایت ہی عدب و تعظیم کے ساتھ
06:23نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ
06:25آپ کا عرص منایا جاتا ہے
06:27نہ صرف کراچی
06:28بلکہ پاکستان
06:30اور دنیا بھر کے عاشقان اولیاء
06:32آپ کے مزار پر انوار پر حاضری دے کر
06:34اپنی روحانیت کو مضبوط کرتے ہیں
06:37اپنی من کی مرادیں پاتے ہیں
06:40تو مدنی شہنل کے ناظرین
06:41آپ بھی نیت کیجئے
06:42کہ انشاءاللہ کریم
06:44بیس ذو الحجت الحرام کو
06:45خصوصیت کے ساتھ
06:47حضرت عبداللہ شاہ غازی
06:48رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے
06:50اسال سواب کے لئے
06:51فاتحہ خانی
06:52اور نظر و نیاز کا احتمام کریں گے
06:54اور بالعموم
06:55آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
06:58کی پوری امت کے لئے
07:00انشاءاللہ کریم
07:01اسال سواب کریں گے
07:02اللہ پاک
07:03حضرت عبداللہ شاہ غازی
07:05رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے
07:06مزار پر انوار پر
07:08اپنی کروڑھا کروڑ
07:09رحمتیں برکتیں نازل فرمائیں
07:11ان کے دلاجات بلند فرمائیں
07:13اور ان کے روحانی فیود و برقات سے
07:15ہمیں ہمارے بچوں کو
07:17اور ہماری آنے والی نسلوں کو بھی
07:19مستفیض فرمائیں
07:20آمین
07:21بجاہن نبی جلمین
07:22صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
07:25صلو علی الحبیب
07:27صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
07:29صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
07:34سیدی عبدالشاہ
07:37پاپ کے قدموں سے چمکا
07:40سندھے کا خیطہ شاہ

Recommended