Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
دین اسلام پر اعتراض کرنے والوں کو جواب
Islamic Channel
Follow
yesterday
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
قرآن میں بہت سے احکام میں عورتوں سے زیادہ مردوں کو ترجیح دی گئی
00:04
یہ بات تو حق ہے
00:05
تو کیا یہ مردوں کی بیجہ حمایت نہیں کہلائے گی
00:08
یہ اس طرح کا وصوصہ کے ذہن میں ہے
00:10
اس میں میں کچھ حصولی بات کر دوں آفیس صاحب قبلہ
00:13
کہ بنیادی طور پر یہ یاد رکھئے
00:16
کہ کوئی بھی دین ہو
00:17
جو لوگ اس بات کا دعویٰ کرتے ہوں
00:20
کہ ہمارا تعلق کسی دین سے
00:22
ان کا آپ پوری دنیا کے اندر دیکھ لی دیئے
00:25
یو این او کی جو ایک رپورٹ اور یو این او کا ایک دستاویزی دستور جو شائع ہوا تھا
00:31
یہ جب تمام ممالک کی ایک کانفرنس بیٹھی تھی
00:35
تو اس میں یہ بات تیپ آئی تھی
00:37
کہ یہ جتنے ممالک ہیں ان میں جو دین کے دعویدار ہیں
00:40
تو وہ اس کا مطلب یہ ہے
00:43
کہ وہ لوگ دین سے مراد آسمانی قوانین لیتے ہیں
00:47
وہ کوئی دنیاوی قوانین نہیں ہیں
00:50
اسی طرح دین اسلام جو ہے
00:52
وہ باقی سارے عدیان
00:54
اپنے اپنے دور میں حق پر تھے
00:56
ہم اس کا انکار نہیں کرتے
00:58
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا جو دین ہے
01:00
وہ اپنے دور میں حق پر تھا
01:02
اسی طریقے سے سرکار ہے حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا جو دین ہے
01:05
حضرت ابراہیم علیہ السلام
01:06
دیگر انبیاء کا جو دین ہے
01:08
وہ اپنے اپنے ادوار میں
01:10
جو ان کے دور گزرے ہیں وہ حق پر تھے وہ دین
01:13
لیکن قرآن مجید نے آکے
01:15
دین اسلام نے آکے
01:16
تمام کے تمام عدیان کو
01:19
منسوخ کر دیا
01:20
اور یہ ان سب کا ناسخ ہو گیا
01:22
اب جب یہ دین آیا
01:24
تو چونکہ یہ دین کوئی زمینی دین
01:26
تو ہے نہیں ہے
01:27
یہ دین کے جو اصول ہیں
01:29
یہ آسمانی اصول ہیں
01:30
تو بنیادی طور پر میری ماں کو
01:33
میری بینوں کو اور لبرلز کو
01:36
اور جو لوگ جو ہے
01:38
اپنے آپ کو
01:39
برارڈ مائنڈٹ کہنے کی کوشش کرتے ہیں
01:41
انہیں بنیادی طور پر یہ بات
01:43
یاد رکھنی چاہیے کہ دین میری
01:45
اور آپ کی فکر کا محتاج نہیں ہے
01:47
دین میری اور آپ کی رائے
01:50
کا محتاج نہیں ہے
01:51
مثلا دین نے یہ کہا کہ
01:53
اب آپ یہاں پر نہیں کہہ سکتے
01:56
کہ یہ بات سمجھ نہیں آتی
01:57
دین نے یہ کہا کہ
01:59
اب آپ یہ نہیں کہہ سکتے
02:01
کہ یہ بات سمجھ میں نہیں آتی
02:03
دین یہ کہتا ہے
02:04
اب حج کے مناسق کتنے مشکل ہیں
02:09
اللہ تعالیٰ ہر کسی کو نصیب فرمائے
02:11
آپ کو یہ نہیں کہہ سکتا
02:12
کہ یہ تین دن ہم وہ
02:15
احرام باندھ کے رکھیں
02:16
منہ میں رہیں
02:17
پھر عرفات میں رہیں
02:20
لبیک کی صدائیں لگاتے رہیں
02:21
اور پھر دین یہ بھی کہتا ہے
02:23
جو پیدل جائے گا
02:24
اس کو قدم پر کتنی نیکیاں ملیں گی
02:26
جو ہے وہ چل کے جائے
02:27
جو اپنی سواری پر جائے گا
02:29
اس کو بھی نیکیاں ملیں گی
02:31
خوشبو بھی نہیں لگا سکتے
02:33
حرم شریف کی گھاس نہیں کٹ سکتا
02:35
مہرم ناخن نہیں کٹ سکتا
02:38
اسی طریقے سے
02:39
اپنے جسم سے بال نہیں چھوڑا سکتا
02:41
اب آپ کہیں
02:42
کہ یہ کیسا دین ہے
02:44
یہ تو سمجھ میں آنے والی بات ہی نہیں ہے
02:46
دین اصل میں
02:48
تمہاری اور میری سمجھ کا
02:50
محتاج نہیں ہے میرے بچو
02:52
کیا بات ہے
02:53
دین اللہ جللہ مجدہ القریم کے
02:55
احکام کا نام ہے
02:56
دین رسول اللہ
02:58
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:00
کے بتائے ہوئے رستے کا نام ہے
03:02
وہاں پر صرف میں
03:03
آپ نے یہ کہنا ہے
03:05
کہ آمننا وصدقنا
03:07
تو جب دین نے
03:09
کوئی بات تیک کر دی
03:11
تو وہاں پر آپ کو
03:12
دخل اندازی کی اجازت
03:13
نہیں یہ پہلی
03:15
بنیادی اور اصولی بات یہ ہے
03:16
دوسری بنیادی اور اصولی
03:18
جو بات ہے اس اعتبار سے
03:20
کہ قرآن پاک نے
03:21
خود اس بات کو
03:23
اپنے فضل سے
03:24
اللہ جللہ مجدہ القریم نے
03:25
قرآن پاک میں یہ اس کا فضل ہے
03:27
کہ وہ اگر چاہتا
03:29
وہ چاہتا اگر
03:30
تو وہ عورتوں کو بھی
03:31
برطری دے سکتا تھا
03:32
اور اگر وہ چاہتا
03:34
تو وہ
03:35
مردوں کو اس نے برطری دی
03:37
تو وہ بڑی عورتوں کو دیتا
03:39
بچیوں کو دیتا
03:39
یہ رب کی مرضی ہے
03:41
آپ رب کی مرضی کے
03:43
آگے بول نہیں سکتے
03:44
وہاں آپ نے آمننا
03:46
وہ صدقنا کہنا ہے
03:47
دوسری بات یہاں پر
03:48
اصولی بات
03:49
بنیادی بات یہ ہے
03:50
کہ اللہ جللہ مجدہ القریم
03:52
اپنی حکمتوں سے
03:53
بعض چیزوں کے اندر
03:55
فضیلت اور بعض چیزوں کے اندر
03:56
برطری رکھ دیتا ہے
03:58
جیسے آپ یہ کہنے کہ
04:00
حقدار نہیں ہے
04:01
روا نہیں ہے
04:02
کہ بھئی یہ چار دیواری ہے
04:03
اس کے اوپر
04:04
کالا کپڑا چڑھا ہوا ہے
04:05
اور اس کی اتنی برکت ہے
04:07
یہاں پر ایک نماز
04:08
ایک لاکھ کے برابر ہے
04:10
ایک سبحان اللہ
04:11
ایک لاکھ کے برابر ہے
04:12
ایک درود پاک
04:13
ایک لاکھ کے برابر ہے
04:15
پھر بیت المقدس کے اندر
04:16
ایک نماز پچاس ہزار کے برابر ہے
04:18
یہ اللہ کا فضل ہے
04:20
وہ جس کو چاہے
04:21
وہ برطری دے دے
04:23
اور وہ جس کو چاہے
04:24
وہ برطری کے مقام پر
04:27
نہ رکھے
04:27
یہ اس کی مرضی ہے
04:29
پھر اس کے بعد آپ یہ دیکھیں
04:30
کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں
04:32
کہ قرآن مجید نے
04:33
عورتوں کو حقوق نہیں دیئے
04:35
یہ آپ کے سامنے
04:36
سورہ نساء آیت نمبر انیس پڑھ رہا ہوں
04:38
کہ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے
04:40
عاشروہن بالمعروف
04:42
عورتوں کے ساتھ
04:43
اچھا سلوک کرو
04:44
سورہ بقرہ ہے
04:45
آیت نمبر دو سو اٹھائیس ہے
04:46
کہ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے
04:48
جس طرح مردوں کے عورتوں پر کچھ حقوق ہیں
04:54
قرآن یہ کہتا ہے
04:55
اسی طرح عورتوں کے مردوں پر کچھ حقوق ہیں
04:59
یہ بھی تو قرآن کہتا ہے
05:00
آپ کو قرآن میں ایک ہی آیت نظر آتی ہے
05:03
آپ کو قرآن میں یہی نظر آتا ہے
05:09
آپ کو قرآن میں یہ نظر نہیں آتا
05:11
کہ قرآن نے بیٹی کا حصہ
05:13
ایک ہے تو نصف رکھا ہے
05:14
ایک سے زائد ہے تو سلوثان رکھا ہے
05:16
آپ کو قرآن میں یہ نظر نہیں آتا
05:18
کہ قرآن نے ماں کا حصہ
05:20
سدوس رکھا ہے
05:21
ماں کا حصہ سدوس رکھا ہے
05:22
سلوس رکھا ہے
05:22
آپ کو قرآن میں یہ نظر نہیں آتا
05:24
کہ قرآن نے بیوی کا حصہ
05:26
ایک بٹا آٹھ
05:27
یا ایک بٹا چار رکھا ہے
05:28
آپ کو یہ ساری چیزیں نظر نہیں آتا
05:30
آپ کو یہ نظر آتا ہے
05:31
یہ ڈبل کیوں دے دیا مرد کو
05:32
یہ بیٹے کو ڈبل کیوں دیا جا رہا ہے
05:36
یو سیکم اللہ فی اولادکم
05:38
لذہ کریم اسلو حدزل ان سیئین
05:40
ارے بے وکوفو ریڈی میٹ دانشورو
05:43
اتنا تو سوچو
05:44
کہ اگر مرد کو زیادہ ملے گا
05:47
تو وہ پلٹ کے عورت کے پاس ہی آئے گا
05:48
بے کر سہی
05:49
کیونکہ اس مرد کی کفالت میں
05:51
کبھی ماں کی صورت میں عورت آئے گی
05:53
کبھی بین کی صورت میں عورت آئے گی
05:55
کبھی بیٹی کی صورت میں عورت آئے گی
05:57
کبھی بیوی کی صورت میں عورت آئے گی
05:59
تو اگر اس کے پاس
06:01
بیٹی کے مقابلے میں ڈبل آ گیا ہے
06:03
تو وہ خرج تو عورت پر ہی کر رہا ہے نا
06:06
تو یہ ہماری ایک خام خیالی ہے
06:08
اور یوں سمجھئے کہ یہ ہماری
06:10
ذہن کا جو ہے وہ گندگی ہے
06:12
کہ جس کی وجہ سے ہم یہ کہتے ہیں
06:14
کہ جی عورتوں کو زیادہ حصہ ملنا چاہیے تھا
06:16
وہ زیادہ حصہ نہیں ملا
06:17
بس یہاں پر آخری بات کر دوں
06:19
خطبہ حجت الوجہ
06:20
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
06:23
کہ خبردار خبردار خبردار
06:25
میں تمہیں عورتوں کے معاملے میں
06:27
اللہ سے ڈراتا ہوں
06:28
میں تمہیں عورتوں کے معاملے میں
06:30
اللہ سے ڈراتا ہوں
06:31
میں تمہیں عورتوں کے معاملے میں
06:34
اللہ سے ڈراتا ہوں
06:35
تو آپ کو کیا یہ چیزیں نظر نہیں آتی
06:37
صرف آپ وہی چیزیں نکالتے ہیں
06:39
جو دینِ متین پر عملہ کرنے علی باتیں ہوتی ہیں
06:42
زندگی کے تمام شعبوں میں
06:45
دینی رہنمائی حاصل کرنے اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
06:49
ہمارے یوٹیوب چینل اسلامیک ڈیجٹل سٹوڈیو کو سبسکرائب کر لیں
06:53
اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
Recommended
4:36
|
Up next
تعارف حضرت عباس بن علی مرتضٰی علیہ السلام
Islamic Channel
yesterday
32:33
حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور شیطان کا واقعہ
Islamic Channel
2 days ago
21:48
حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ
Islamic Channel
3 days ago
42:03
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک
Islamic Channel
4 days ago
2:35
Khoon-e-Mustafa(S.A)Ki Khusboo
Islamic Channel
7/8/2025
7:01
Mukhtar Sakfi Key Hatton Yazedion Ki Halakat
Islamic Channel
7/6/2025
39:00
ذکر امام حسین علیہ السلام
Islamic Channel
7/6/2025
4:23
Karbala Me Imam Hussain(A.S) Kay Sath Kitne Sahaba The
Islamic Channel
7/4/2025
3:12
Nabi Rehmat(S.A)Ke Hussain(A.S)Se Mohbat
Islamic Channel
7/4/2025
5:57
شہادت کابیان
Islamic Channel
7/1/2025
25:10
Muhram-ul-Haram Bayan
Islamic Channel
6/28/2025
5:39
Hazrat Umer(R.A)Ke Tarikh-e- Shadat
Islamic Channel
6/27/2025
2:33
Hazrat Umer(R.A)Ke Shadat
Islamic Channel
6/26/2025
20:09
Emaan Afroz Waqia
Islamic Channel
6/25/2025
45:14
Shadate UsmanGhani(R.A)
Islamic Channel
6/24/2025
27:02
Hazrat UsmanGhani(R.A)
Islamic Channel
6/21/2025
7:45
Hazrat Abdullah Shah Ghazi
Islamic Channel
6/19/2025
18:13
Tabote -e-Sakina
Islamic Channel
6/14/2025
25:40
Pursukon Zindagi
Islamic Channel
6/12/2025
23:53
Sirf Allah Hi Tumhara Sahara Hai
Islamic Channel
6/9/2025
27:37
Rab Ki Rehmat
Islamic Channel
6/6/2025
3:38
Taqbeer-e-Tashreeq
Islamic Channel
6/5/2025
28:33
اللہ والوں کا صبر
Islamic Channel
3 days ago
7:03
حضرت عمر رضی اللہ کی حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت
Islamic Channel
5 days ago
39:07
Fazaile ImamHussain(A.S)
Islamic Channel
7/1/2025