- yesterday
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TVTranscript
00:00یہ بات سن کے آپ کو شاید حیرت ہو لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں جو جب کاربز کھانا شروع کرتے ہیں
00:08کاربز مطلب کاربوائیڈرٹس یا کھانے کی وہ چیزیں جن میں نشاستہ ہوتا ہے تو خود کو روک نہیں پاتے ہیں
00:13مجھ سے اکثر یہ سوال کرتے ہیں لوگ کہ ہمیں تو کاربز کھانے کی عادت ہو گئی اب
00:17تو بڑا مشکل ہے چھوڑنا اور ہم کیٹو ڈائٹ بھی شروع کرنا چاہ رہے ہیں
00:20مگر یہ عادت ہمارے رستے میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے
00:23تو میں نے سوچا کہ اس پہ میں ایک ویڈیو بناوں اور اگر آپ بھی کاربوائیڈرٹس نہیں چھوڑ پا رہے ہیں
00:27تو یہ ویڈیو آپ کے لئے بھی ہے
00:28دیکھیں ہمیں بچپن سے ہی چینی کھانے کی عادت ڈال دی جاتی ہے
00:31یعنی بی بی فوڈ سے لے کے سریلائک کینڈیز چنگمز ٹافیز تھوڑا بڑے ہوتے ہیں تو ناشتے میں بریڈ آ جاتی ہے
00:37مطلب صبح سے شام تک ہم جو چیزیں کھا رہے ہوتے ہیں ان میں چینی شامل ہوتی ہے
00:41کسی کے گھر توفہ بھی لے کے جا رہے ہیں تو مٹھائی یا کیک لے کے جاتے ہیں
00:44ہر جگہ آپ دیکھیں ایڈز میں بھی دیکھیں تو بڑے چمک دمک والے چاکلیٹ کیکس
00:48ڈونٹس کولڈ رنکس انرجی ڈرنکس ایک خاص طرح سے انہیں پروموٹ کیا جاتا ہے
00:52پھر ہر عید تہوار دن دہار پر میٹھے پکوان بنایا جاتے ہیں
00:56اب جب ہم یہ چیزیں کھاتے ہیں تو ہمارے جسم میں کیا ہوتا ہے
00:59ہمارے اندر ایک طرح کی لط پیدا ہو جاتی ہے ان چیزوں کے لیے
01:02یہ چیزیں بار بار کھانے کا دل کرتا ہے
01:04یہ بلکل ویسا ہی ہے جیسے کسی کو سگریٹ یا نسوار کی لط لگتی
01:07ایک دفعہ لگ جائے تو بار بار وہی چیز چاہیے ہوتی ہے
01:10اس ایڈکشن میں دو اہم نیورو ٹرانس میٹرز شامل ہوتے ہیں
01:13پہلا ہے ڈوپامین جو ہمیں خوشی اور لطف کا احساس دلاتا ہے
01:17اور دوسرا ہے سیروٹونین جو ہمیں خوشی اور سکون دیتا ہے
01:20نیورو ٹرانس میٹرز کا مطلب وہ کیمیکلز ہیں
01:22جب ہم خوش ہوتے ہیں یا کوئی ایسی چیز کھاتے ہیں
01:24جو ہمیں پسند ہو تو ہمارا دماغ ایسے کیمیکلز خارج کرتا ہے
01:28جو ہمیں خوشی سکون اور مزے کا احساس دیتا ہے
01:31اسی وجہ سے چینی اور کاربز کی عادت چھوڑنا ہمارے لئے مشکل ہو جاتا ہے
01:35ایک پیشنٹ سے میں بات کہہ رہا تھا
01:37بتا رہے تھے مجھے کہ رات کے وقت میٹھا کھانے کی ایسی عادت پڑ گئی ہے
01:41جو اب کنٹرول سے باہر ہوتی جا رہی ہے
01:43مطلب میں دن بھر اسی کے بارے میں سوچتا رہتا ہوں
01:45کہ کب میری آفیس سے چھٹی ہو گھر جاؤں اور کوئی میٹھی چیز کھاؤں
01:48کہتے ہیں میں بڑا تانگ آگیا ہوں اس عادت سے
01:50مجھے پتا ہے کہ یہ میرے لئے اچھی نہیں ہے
01:52کیونکہ اگر کسی دن میں نہیں کھاتا
01:54تو مجھے اندر سے بہت زیادہ دباؤ اور سٹریس محسوس ہوتی ہے
01:57میں ایک عجیب سی بچینی کی کیفیت میں چلا جاتا ہوں
01:59کام میں دل نہیں لگتا
02:01لیکن جیسے ہی میں کوئی میٹھی کھیر
02:03حلوہ آئیس کریم یا مٹھائی کا ایک ٹکڑا کھا لیتا ہوں
02:06تو مجھے سکون آ جاتا ہے اور خوشی کا احساس ہوتا ہے
02:08تو میں نے اسے پوچھا کہ کیا آپ کو نہیں لگتا
02:11کہ یہ سکون صرف ایک پل کے لیے ہوتا ہے
02:13کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ آپ سارا دن
02:16اداسی اور بیچینی میں گزارتے ہیں
02:18تو کیا میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ
02:19ہقیقت نہیں ہے جو اصل میں آپ کی صحت کو بھی خراب کر رہی ہے
02:23آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ جب بھی آپ
02:25اپنی کسی چیز کی خواہش یا کریونگ کو پورا کرتے ہیں
02:28تو یہ کریونگز آہستہ آہستہ اور بھی زیادہ بڑھتی ہیں
02:31تو آپ یہ مان کے چلیں کہ
02:32ایڈکشن ایک حقیقت ہے
02:33کسی چیز کی لط لگنا
02:34اور یہ آپ پر اتنا حاوی ہو سکتی ہے
02:37کہ آپ اسے کنٹرول کرنا بھی چاہیں
02:38چھوڑنا بھی چاہیں
02:39تو چھوڑ نہیں سکتے ہیں
02:40اب اگر اس سٹیٹ میں باڈی چلی گئی ہے
02:42تو آپ کو اس وقت کیا کرنا چاہیے
02:43سب سے پہلی بات
02:44آپ کو فوراں کھانا چھوڑنا ہوگا
02:46مکمل طور پر فاسٹنگ شروع کرنی ہوگی
02:49کیونکہ آپ خود سوچیں
02:50جب آپ کھانا نہیں کھائیں گے
02:51تو کیا ہوگا
02:52آپ کی باڈی کو یہ سگنل ملے گا
02:54کہ لگتا ہے کہت پڑ گیا
02:55باہر کھانے کی کمی ہے
02:56کھانا نہیں مل رہا
02:57اس حالت میں آپ کا جسم مجبور ہو جائے گا
03:00کہ یہ اپنے سسٹم کو بدلے
03:01ایک ٹرانزشن پیریڈ ہوگا
03:03جو کہ شروع میں تکلیف دے ہوگا
03:04لیکن اتنا نہیں کہ آپ برداشت نہ کر سکیں
03:06شروعات میں آپ کو تھوڑی بیچینی ہوگی
03:08لیکن یہ بیچینی زیادہ دیر تک نہیں رہ گی
03:10تو یہ پہلی سٹیج ہے
03:11دوسری سٹیج میں ایک وقت آئے گا
03:13جب آپ کا جسم کیٹوسس میں چلا جائے گا
03:15آپ کا جسم چربی کو انرجی کے لئے
03:17استعمال کرنا شروع کر دے گا
03:18اس دوران آپ کا دماغ بھی سوچ کرے گا
03:20اور اپنی ری سیٹنگ شروع کر دے گا
03:22کیونکہ دماغ سے تو یہ سگنلز آ رہے تھے
03:23اور آپ کے نیورو ٹرانسمنٹرز اور نرو ریسیپٹرز
03:26جو اس وقت تک بہت خراب حالت میں تھے
03:28آپ ایک طرح کی نشے کیسی کیفیت میں تھے
03:31ٹرانسمنٹرز کا پورا نظام درم برم تھا
03:33ایڈکشن ہو چکی تھی آپ کو
03:34اب یہ پورا سسٹم ری سیٹ ہوگا
03:36شارٹ ٹرم سٹریس اسی لئے ضروری ہے
03:38لیکن فیول تو ابھی بھی چاہیے
03:40انرجی چاہیے اس سارے کام کے لئے
03:42تو اب باڈی فیول کے طور پر استعمال کرنے کے لئے
03:45کیٹونز بنائے گی
03:46کیٹونز کا مطلب آپ اس طرح سمجھ سکتے ہیں
03:48اس کانٹیکسٹ میں
03:49کہ انرجی کا ایک یونٹ ہے
03:50جو آپ کے اپنے فیٹ سے بنتا
03:52تو اس مسئلے کا سب سے بہترین حل یہی ہے
03:55کہ بس فوراں فاسٹنگ شروع کر دیں
03:56خود کو بھوکا رکھیں
03:58بارہ سولہ بیس گھنٹ ہے
03:59اگر آپ اس دوران ہلکی پھلکی ایکسرسائز
04:01جیسا کہ ووکنگ
04:02یا کوئی اور ہلکا پھلکا ورک آؤٹ کر سکتے ہیں
04:04تو یہ اور بھی بہتر ہوگا
04:06اس طرح سے آپ اپنے جسم میں
04:07جو پہلے سے چینی موجود ہے
04:09اسے جلانے میں بھی مدد ملے گی
04:11مطلب چینی کو اپنے سسٹم سے ہی نکال دیں
04:13اپنے جسم کو کیٹوسس میں لے جائیں
04:15اور اس سٹیٹ میں آپ کا برین فنکشن بھی امپروو ہوتا ہے
04:17دماغ کی ایک بڑی عجیب بات ہے
04:19کہ اگر اسے دو چیزوں میں چننے دیا جائے
04:21تو یہ ہمیشہ کیٹونز کو چینی پہ ترجیح دے گا
04:24انرجی کے لیے
04:25اس لئے کیٹونز کو باڈی کا پریمیم فیول بھی کہا جاتا ہے
04:28یہ آپ کی اوورال صحت کے لیے فائدہ مند ہے
04:30آپ کی باڈی ایڈکشن پہ کنٹرول کرنا شروع کر دیتی ہے
04:33جیسے یہ آپ کا دماغ کیٹونز پہ شفٹ ہوتا ہے
04:36تیسری بات یہ ہے
04:37کہ آپ کو اپنے ٹرگرز کے بارے میں
04:39تھوڑا محتاط رہنا ہوگا
04:40وہ چیزیں جو آپ کو لبھا سکتی ہیں
04:42آپ کو واپس پیچھے کھینچ سکتی ہیں
04:44ان سے ہوشار رہے ہیں
04:45مثال کے طور پر جتنی ایسی چیزیں
04:46نمکو، بسکٹ، سناکس، چپس وغیرہ کے پیکٹس
04:49سارا جنگ اور پروسس فوڈ گھر سے نکال دیجئے
04:52ان چیزوں تک رسائی کو مشکل بنائیے
04:54اپنے آپ کو ایک ایسے ماحول میں لے ہیں
04:56جہاں یہ چیزیں ملنا ہی مشکل ہو جائیں
04:58یہ کریونگ زیادہ تر لوگوں کو رات کے وقت ہوتی ہیں
05:00آپ بور ہو رہے ہوتے ہیں
05:01کوئی کام کرنے کو نہیں ہوتا
05:03آرام کا وقت ہوتا ہے
05:04کیونکہ کام تو سارے ختم کر چکے ہوتے ہیں دن میں
05:06تو مجھے بتاتے ہیں لوگ
05:07کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے
05:10رات کو بھوک نہیں بھی ہوتی
05:12پھر بھی ہم کچن کے ڈرار کھول کے دیکھ رہے ہوتے ہیں
05:14جہاں کوئی چیز پہی یا تکھا لیے
05:16اور ہمیں خود نہیں پتا ہوتا کہ دھونڈ کیا رہے ہیں
05:18لیکن شاید کوئی میٹھی، نمکین یا کرنچی چیز چاہیے ہوتی ہے اس وقت
05:21تو یہی بات ہے کہ ان چیزوں تک رسائی کو آپ مشکل بنا دیں
05:25تاکہ اس عادت کو آپ روک سکیں
05:27اسی طرح جب آپ فاسٹنگ کر رہے ہیں
05:29تو کوکنگ شوز، کھانا پکانے کی ریسپیز نہ دیکھیں
05:31خاص طور پر میٹھی کی ریسپیز یا کوکنگ ویڈیوز تو بالکل نہ دیکھیں
05:35یہ آپ کو اپنی طرف مائل کریں گی
05:36آپ کو ہر قسم کے ٹرگر سے بچنا ہوگا
05:38کیونکہ ٹرگر خاص طور پر ان کا تعلق دوپامین ہارمون سے ہوتا ہے
05:42اور دوپامین ہارمون آپ کو اس پلیجر کے
05:44اس مزے والے احساس کی امید دیتا ہے
05:47کہ چلیں ابھی نہیں تو بعد میں کھا لوں گا
05:49تو یہ امید بھی نہ رکھیں
05:50اب یہ ایک بڑا سخت قسم کا رویہ آپ کو رکھنا پڑے گا
05:53ان چیزوں کے بارے میں اور یہ آپ کی بہتری کے لیے ہے
05:55کیونکہ دیکھیں جیسے ہی آپ یہ کھا لیتے ہیں
05:57تو دوپامین کا اثر ختم ہو جاتا ہے
05:59دوپامین کھانے سے پہلے کی کنڈیشن ہے
06:01کھانے کے بعد آپ کا وہ مزہ ختم ہو جاتا ہے
06:04جب آپ کو کسی میٹھے پکوان کی
06:05یا کھانے کی خوشبو آتی ہے
06:07تو آپ کا دوپامین اچانک سے بڑھنے لگتا ہے
06:09اور دوپامین زیادہ ہونے سے آپ کا اپنے جسم پہ
06:11کنٹرول کام ہونا شروع ہو جاتا ہے
06:13اور آخر میں بی ویٹامینز
06:15یہ بہت ہی اہم ہے خاص طور پر ویٹامین بی ون
06:17اس مسئلے کو پوری طرح حال کر سکتا ہے
06:19ویٹامین بی ون کا استعمال کریں
06:20یہ ایڈکشنز ختم کرنے میں ہلپ کرتا ہے
06:22یہ آپ کی کریونگز اور سٹریس کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے
06:25اور ویٹامین بی ون کا ایک بہت اچھا سورس ہے
06:27نیوٹریشنل ییسٹ
06:28یہ آپ کو کسی بھی اچھے ہیلتھ سٹور سے مل جائے گی
06:30اس کے بعد دالوں میں
06:31سبزیوں میں
06:32انڈوں میں
06:33ان سب میں بھی بی ویٹامینز زیادہ مقدار میں ہوتے ہیں
06:36یہ آپ کی اوورال صحت کو بھی امپروف کرتے ہیں
06:38تو یہ آج کی ویڈیو
06:39میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
06:41اپنا خیال رکھئے
06:42اللہ حافظ
Recommended
6:46
|
Up next
5:42
5:05
6:55
4:33
5:55
5:03
5:09
7:07
2:45
5:08
4:48
5:34
6:59
6:01
6:48
5:51
7:25
7:02
7:00
5:31
5:57
5:59
5:14
6:54