00:00مورنگا یا سوہانجنا اس کے فوائد پہ آج بات کرتے ہیں
00:03سوہانجنا کو موجزاتی پودا اور ایک سوپر فوڈ کہا جائے تو یہ غلط نہیں ہوگا
00:09اس کے درخت کا ہر حصہ خاص ہے
00:11سوہانجنا کے پتے، اس کے پھول، اس کے بیج، سوہانجنا کے درخت کی لکڑی، اس کا تنہ، پتوں اور تنے میں سے نکلنے والا پانی جسے سیپ کہتے ہیں
00:21ہر حصہ اپنے فوائد رکھتا ہے
00:24سوہانجنا کے پھول انہیں کھانے میں استعمال کیا جاتا ہے
00:27سوہانجنا کا تیل اتنا ہی فائدہ مند ہے جتنا کہ زیتون کا تیل، آلیو آئل، یہ جلدی آکسیڈائز نہیں ہوتا
00:33آکسیڈائز مطلب گرم ہونے کے بعد اس تیل میں زہریلے مادے نہیں پیدا ہوتے
00:38اور یہ کھانے کے تیل میں ایک سیف آپشن ہے
00:40اس کے تیل میں آپ کھانا بنا سکتے ہیں
00:42ہمیں ہمارے جسم کی گروتھ، ریپیر اور مینٹیننس کے لیے نو مختلف ایسنشل امینو ایسیڈز کی ضرورت ہوتی ہے
00:49امینو ایسیڈز ایسے اورگینک کیمیکلز ہیں جو پروٹینز بناتے ہیں
00:54پروٹینز سیلز بناتی ہیں
00:55سیلز سے باڈی کے ٹیشیوز بنتے ہیں
00:57مورنگا میں یہ نو کے نو ایسنشل امینو ایسیڈز موجود ہوتے ہیں
01:02اب آتے ہیں اس کی نیوٹریشنل ویلیو پر
01:04اس کی غزائی افادیت کیا ہے
01:06مورنگا سے کیلوں کی نسبت سات گنا زیادہ پوٹاسیم ملتا ہے
01:10دودھ سے دو گنا زیادہ پروٹین ملتی ہے
01:12دودھ سے چار گنا زیادہ کیلسیم ملتی ہے
01:15مالٹے کی نسبت سات گنا زیادہ وائٹمین سی ملتا ہے
01:18پالک سے پچیس گنا زیادہ آئرن ملتا ہے
01:21انڈے سے چھتیس گنا زیادہ مگنیزیم ملتا ہے
01:24مو پھلی سے پچاس گنا زیادہ وائٹمین بی تھری ملتا ہے
01:27کیلوں سے چھپن گنا زیادہ وائٹمین بی ٹو ملتا ہے
01:30اس کے ساتھ ساتھ مورنگا بلڈ شگر لیولز کو نورمل کرتا ہے
01:34شگر کے مریض جن مسائل کا سامنا کرتے ہیں
01:38ان میں شگر کی علامات کو کم کرتا ہے
01:40انٹائی انفلمیٹری پروپٹیز رکھتا ہے
01:42جوڑوں کی سوجن کو کم کرتا ہے
01:44انٹائی اوکسیڈیشن پروپٹیز رکھتا ہے
01:46مطلب جسم میں جمع ہونے والے زہریلے مادوں کے نقصان سے بچاتا ہے
01:50انٹائی ایکنی ہے ایکنی سے بچاتا ہے
01:52مورنگا کو definitely آپ ایک سوپر فوڈ کہہ سکتے ہیں
01:56آپ اسے اپنی ڈائیٹ میں ضرور شامل کریں
01:58اپنا خیال رکھئے
01:59ملاقات ہوتی ہے نیکس ویڈیو میں
02:00اللہ حافظ
Comments