00:00اس ویڈیو میں میں بات کروں گا ایڈیما پہ
00:05ایڈیما کا لفظی مطلب ہے جسم کے کسی حصے میں پانی جمع ہو جانا
00:09سوجن والی جگہ پہ انگلی سے دباؤ ڈالنے پہ ایک ڈینٹ بان جاتا ہے
00:13چھوٹا سا گڑا بان جاتا ہے
00:14گڑے کو انگلیش میں پٹ کہتے ہیں اس لئے اسے پٹنگ ایڈیما کہا جاتا ہے
00:18اگر آپ خود کبھی اسے گوگل پہ سرچ کریں
00:20تو آپ کو یہ لکھاوا ملے گا کہ یہ لیور کا مسئلہ
00:22کیڈنیز کا مسئلہ یا دل کا مسئلہ
00:24یا شاید آپ زیادہ سوڈیم انٹیک کر رہے ہیں
00:27زیادہ نمک کھا رہے ہیں یہ اس لئے ہو رہا ہے
00:29لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا
00:30اس کی ایک اور وجہ ہے جو میں آج آپ سے شیئر کروں گا
00:33اور یہ وجہ بہت عام ہے
00:34اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اگر آپ ان باتوں پر عمل کریں
00:37جو میں آپ کو بتاؤں گا
00:38تو آپ بہت جلدی اس مسئلے سے چھوٹکار حاصل کر لیں گے
00:40اور بینہ کسی میڈیسن کے
00:42بغیر کسی بلڈ تھنر یا ڈیوریٹک کے
00:44اس جمع ہوئے پانی کو آپ جسم سے باہر نکال سکتے ہیں
00:47اب جب یہ پانی جمع ہوتا ہے
00:49پاؤں میں یا ٹخنوں میں
00:50تو یہ مسئلہ سیلز سے آ رہا ہوتا ہے
00:52چھوٹے چھوٹے پامپس ہوتے ہیں
00:53سیلز کے اندر جو کام کرنا بند کر دیتے ہیں
00:55پوری باڈی میں لاکھوں کی تعداد میں
00:57یہ چھوٹے چھوٹے پامپس موجود ہوتے ہیں
00:59جو پانی کو سیلز کے اندر اور باہر لے جانے میں
01:02مدد کر رہے ہوتے ہیں
01:03ان کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں
01:05اس میں جو پامپ خراب ہو جاتا ہے
01:06صحیح کام نہیں کر رہا ہوتا ہے
01:08اسے سوڈیم پوٹاسیم پامپ کہتے ہیں
01:10اگر یہ پامپ خراب ہو جائے
01:11تو پانی کھڑا ہو جائے گا
01:12تو سیلز کے باہر پانی جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے
01:15لیکن یہ سیلز کے اندر نہیں جا پاتا
01:17اس کنڈیشن کو انٹر سٹیشن فلویڈ ریٹینشن کہتے ہیں
01:20اب اصل میں یہ مسئلہ ہائی بلڈ شگر سے آ رہا ہے
01:23یہ پانی یہاں اس لیے جمع ہو رہا ہے
01:24کیونکہ خون میں شگر زیادہ ہو گئی
01:26یہ شگر خون میں موجود پروٹین ہیموگلوبین کے ساتھ چپک جاتی ہے
01:30اور یہ مسئلہ یہاں سے شروع ہوتا ہے
01:32اس پروسس کو گلائیکیشن کہتے ہیں
01:33ایج بی اے ون سی شگر کے لیے جو ٹیسٹ کیا جاتا ہے
01:36اس میں بھی یہی دیکھا جاتا ہے
01:37کہ پچھلے تین ماہ میں کتنی شگر اس پروٹین کے ساتھ جڑی ہے
01:41اس مقدار کو دیکھا جاتا ہے
01:42اس میں تین مہینے کا ایک ایوریج نمبر مل جاتا ہے
01:44کیونکہ ریڈ بلڈ سیلز جن میں یہ پروٹین ہوتی ہے
01:47یہ تقریباً تین مہینے تک زندہ رہتے ہیں
01:49اب ان دونوں کو الگ نہیں کیا جا سکتا
01:51یہ پروٹین جب شگر کے ساتھ جڑ جاتی ہے
01:53تو یہ تب تک آپ اس میں چپکے رہتے ہیں
01:55جب تک کہ یہ ریڈ بلڈ سیلز زندہ
01:57ان دونوں کو الگ نہیں کیا جا سکتا
01:59تو جب آپ زیادہ شگر کھاتے ہیں
02:01تو زیادہ شگر اس پروٹین سے چپکتی ہے
02:02نقصان اس کا یہ ہوتا ہے
02:04کہ اب یہ پروٹین اس ملاب کی وجہ سے
02:07اپنا اصل کام نہیں کر پاتی
02:08اسے کہتے ہیں پروٹین گلائیکیٹڈ ہو گئی ہے
02:10اپنا فنکشن لوز کر دیتی ہے
02:12جس کی وجہ سے اب یہ ریڈ بلڈ سیلز ناکارہ ہو جاتے ہیں
02:14یہ نیوٹریشن اور آکسیجن کو
02:16جسم کے مختلف حصوں تک نہیں پہنچا پاتے
02:18اور یہی ان کا کام ہے
02:19یہ پروٹینز خون کی روانی میں بھی رکاوٹ بنتی ہیں
02:22یہ بلڈ سیرکولیشن کو بھی بلوک کرنے لگتی ہیں
02:25بلڈ سیرکولیشن سلو ہو جاتی ہے
02:26اور اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے
02:28کہ خون جمنا شروع ہو جاتا ہے
02:29اور یہ خاص طور پر جسم کے نچلے حصے میں ہوتا ہے
02:32جس کی وجہ سے سفیلنگ آ جاتی ہے
02:33اس عمل کی وجہ سے خون کی نالیوں کی
02:35اندرونی پرت بھی خراب ہونے لگتی ہے
02:37کمزور ہو جاتی ہے
02:38اس میں لیکیج شروع ہو جاتی ہے
02:40اب جو خون میں موجود فلویڈ ہوتا ہے
02:42جو پانی ہوتا ہے
02:43یہ اب باہر نکلنا شروع ہو جاتا ہے
02:45اور دوسری طرف
02:45سوڈیم پوٹاسیم پمپ بھی خراب ہے
02:47تو یہ پانی یہاں جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے
02:50زیادہ شگر ایک اور مسئلہ پیدا کر سکتی ہے
02:52اسے کہتے ہیں سوڈیم ریٹینشن
02:54باڈی سوڈیم ہولڈ کرنے لگتی ہے
02:56اور جہاں سوڈیم جاتا ہے
02:57وہاں پانی جاتا ہے
02:58اس سے بھی زیادہ important point یہ ہے
03:00کہ شگر پوٹاسیم کو بلاک کر دیتی ہے
03:02اور اگر لمبے عرصے تک ایسا چلتا رہے
03:04تو اس سے آپ کے پاؤں کے تلوے میں
03:06موجود نروز بھی متاثر ہوتی ہیں
03:07جس سے numbness اور tingling sensation پیدا ہوتی ہے
03:10پاؤں سون ہو جاتے ہیں کبھی کبھار
03:11اور سوئیاں چوبنے کا احساس ہوتا ہے
03:13اس condition کو
03:14پیریفرل نیوروپیتھی کہتے ہیں
03:15یہ مسئلہ ان لوگوں میں common ہے
03:17جنہیں شگر کی بیماری ہے
03:18لیکن یہ صرف انہی تک محدود نہیں ہے
03:20ایسے لوگ جو ڈائیبیٹیز کی طرف بڑھ رہے ہیں
03:22پری ڈائیبیٹکس
03:23یا وہ لوگ جو بارڈر لائن پر کھڑے ہیں
03:25ڈائیبیٹیز کی
03:26ان میں بھی fluid retention کا مسئلہ عام ہے
03:28اس مسئلے کو صحیح کرنے کے لیے
03:30ایک بہت ہی اہم ویٹیمن ہے
03:31جس کے بارے میں میں بھی آپ کو بتاؤں گا
03:33لیکن دو ایسے minerals ہیں
03:34جنہیں آپ right away
03:35اپنے next کھانے سے ہی لے سکتے ہیں
03:37جن میں ایک تو obvious ہے
03:39potassium
03:39روزانہ تقریبا 4700 miligram
03:41potassium ایک عام انسان کو چاہیے ہوتا ہے
03:43potassium کے ساتھ مسئلہ یہ ہے
03:45کہ اس کے مقدار کو پورا کرنا آسان نہیں ہے
03:48اس کی مثال آپ اس طرح لے سکتے ہیں
03:49کہ ایک کیلے میں تقریباً
03:511500 سے 200 miligram potassium ہوتا ہے
03:53اب اگر آپ حساب کریں
03:54تو صرف روزانہ کا جو ضروری potassium ہے
03:57اسے حاصل کرنے کے لئے
03:58تقریباً 30 کلے کھانے پڑیں گے
03:59لیکن یہ بہت مشکل ہے
04:00اور کیلوں میں شگر بھی کافی زیادہ
04:02تو زیادہ potassium حاصل کرنے کے لئے
04:04کیلے کی بجائے یہ بہتر ہوگا
04:06کہ آپ ایسے پھل اور fruits کھائیں
04:08جن کا glycemic index بھی کام ہو
04:10اور potassium بھی اچھی مقدار میں موجود ہو
04:12جو blood sugar کو نہ بڑھائیں
04:14ان میں امرود
04:14انار
04:15پالک
04:16ٹماٹر
04:16گوبی
04:17گاجر اور کھیرہ
04:18تربوز اور خربوزہ بھی
04:19تھوڑی مقدار میں آپ کھا سکتے ہیں
04:21ان سب چیزوں سے آپ ایک اچھی مقدار میں
04:23potassium لے سکتے ہیں
04:24اب دوسرا mineral جو آپ کو چاہیے
04:26وہ ہے magnesium
04:26یہ جسم میں توانائی کے لئے بہت اہم ہے
04:28energy کی جو currency ہے
04:30body کی
04:30اسے ATP کہتے ہیں
04:31magnesium کے بغیر ATP کام نہیں کر پاتا
04:33یہ اس کی activation کے لئے ضروری ہے
04:35مطبع یہ وہ چیز ہے جو جسم کو توانائی دیتی ہے
04:37اور magnesium اس میں مدد کرتا ہے
04:39اگر body میں magnesium کی کمی ہو جائے
04:41تو آپ کو پٹھوں میں درد
04:43cramps اور کمزوری محسوس ہوگی
04:44magnesium حاصل کرنے کے لئے آپ
04:46pumpkin seeds
04:47sunflower seeds
04:48اور ہری
04:49پتوں والی سبزیاں کھا سکتے ہیں
04:50لیکن potassium کی طرح
04:52آپ کو magnesium کی زیادہ مقدار نہیں چاہیے ہوتی
04:54صرف 420 میلگرام
04:55magnesium body کو روزانہ چاہیے ہوتا ہے
04:57اب وہ ضروری vitamin
04:59جس کی کمی کی وجہ سے
05:00sodium potassium pump خراب ہوئے
05:02وہ ہے vitamin B1
05:03میں آپ کو اس کی اہمیت
05:04کچھ biochemical charts کے ذریعے
05:06سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں
05:07آپ یہاں یہ biochemistry دیکھ سکتے ہیں
05:09جب آپ sugar کھاتے ہیں
05:10تو body
05:11اس sugar molecule کو
05:12پہلے glucose میں تبدیل کرتی
05:13اس glucose کو
05:14پھر ATP
05:15یا انرجی میں تبدیل کیا جاتا ہے
05:17اور اس انرجی کو پھر
05:18body استعمال کرتی
05:19لیکن اس step تک
05:20لے جانے کے لئے
05:21ایک enzyme
05:21جس کا نام ہے
05:22transketolase
05:23اس enzyme کو
05:24vitamin B1 کی ضرورت ہوتی ہے
05:26تو اگر آپ کے پاس
05:27یہ کافی نہیں ہے
05:28body میں
05:28تو آپ اس sugar کو
05:29انرجی میں تبدیل نہیں کر پائیں
05:31تو اصل میں
05:31B1 کی ضرورت
05:32تو آپ کو
05:33carbohydrates metabolism میں ہوتی ہے
05:35یہ اس extra sugar سے
05:36body کو protect کرتا ہے
05:37نقصان سے بچاتا ہے
05:39اور جب میں یہاں
05:39protection کی بات کر رہا ہوں
05:41تو میں یہاں
05:41glycation سے بچنے کی بات کر رہا ہوں
05:43یعنی اس sugar کو
05:44خون کی protein سے
05:45چپکنے سے روکنا
05:46B1 ان دونوں کو
05:47الگ الگ رکھتا ہے
05:48تاکہ آپ کے
05:49red blood cells خراب نہ ہو
05:50خون کی روانی صحیح رہے
05:51کیونکہ اگر یہ عمل
05:52ایک دفعہ ہو جائے
05:53تو یہ permanent ہوتا ہے
05:54اسے reverse نہیں کیا جا سکتا ہے
05:56جب تک red blood cells زندہ
05:57تو magnesium
05:58potassium اور B1
05:59ان سوجے ویٹکنوں کا solution
06:01لیکن آپ کو
06:02اپنی diet سے
06:03sugar کو بھی نکالنا ہوگا
06:04کیونکہ جیسے ہی آپ
06:05refined sugar دوبارہ
06:06کھانا شروع کریں گے
06:07تو پتہ کیا ہوگا
06:08یہ swelling دوبارہ
06:09واپس آ جائے گی
06:10اب سوال یہ ہے
06:11کہ اگر میں
06:12carbohydrates نہ کھاؤں
06:13تو پھر میں کیا کھاؤں
06:14یہ جاننے کے لیے
06:15آپ میں highly recommend کروں گا
06:17کہ میرے channel پر
06:18موجود دوسری ویڈیوز دیکھیں
06:19information لیں
06:20apply کریں
06:21اور پھر اپنا result
06:22comment section میں بھی
06:23ضرور share کریں
06:24اپنا خیال رکھئے
06:25انشاءاللہ آپ سے
06:26ملاقات ہوتی ہے
06:27اگلی ویڈیو میں
06:27اللہ حافظ
Comments