Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00اگر ہمارے جسم میں نمکیات یعنی الیکٹرولائٹس ختم ہو جائیں تو کیا ہوگا
00:07اب اگر بلکل ہی ختم ہو جائیں تو آپ کی موت واقعہ ہو سکتی ہے
00:10لیکن اگر یہ کام ہو جائیں تو کئی طرح کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
00:13اس کا جو سب سے بڑا نقصان ہوگا وہ یہ کہ آپ کی نروز جو آپ کی باڈی کو سگنل بھیجتی ہیں
00:18آپ کے مسلز اور سیلز کا الیکٹریکل پاور سسٹم کام کرنا چھوڑ دے گا
00:22آپ اسے اس طرح سمجھ سکتے ہیں کہ جیسے آپ کے موبائل فون سے بیٹری نکال لی جائے
00:26تو یہ موبائل فون پھر کام نہیں کرے گا
00:27تو ہمارے جسم میں نروز سسٹم اور مسلز کو چلانے کے لیے
00:30الیکٹرولائٹس بہت اہم ہوتے ہیں
00:32جیسا کہ نروز سگنل بھیجتی ہیں مسلز کو
00:34مسلز کا کانٹریک کرنا اور باڈی میں پانی کی مقدار کو کنٹرول کرنا
00:38اسے فلویڈ بیلنس کہتے ہیں
00:39یہ سارے کام الیکٹرولائٹس کرتے ہیں
00:41تو یہ الیکٹرولائٹس کا ایک جنرل انٹرڈکشن تھا
00:44اب بات کرتے ہیں کہ ان کی کمی کیوں اور کیسے پیدا ہوتی ہے
00:48اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں
00:49فاسٹنگ میں خاص طور پر اگر آپ لمبا فاسٹ کر رہے ہیں
00:52آپ کچھ کھا نہیں رہے ہوتے
00:53صرف سادہ پانی اگر آپ پی رہے ہیں
00:55تو یہ صحیح طریقہ نہیں ہے
00:57آپ پانی میں تھوڑا لیمو ڈال لیں
00:58تھوڑا نمک ڈال لیں
00:59بغیر چینی کے لیمو پانی آپ پی سکتے ہیں
01:01گرین ٹی اور دوسری ہربل ٹیز آپ پی سکتے ہیں
01:04پھر لو شگر فروٹس جیسا کہ گریپ فروٹ
01:06انار گرین ایپل جو زیادہ میٹھا نہیں ہوتا
01:08پھر سبزیوں میں کھیرہ سیلری پودینہ
01:10مطلب یہ جو ریفریشنگ لو شگر سبزیاں اور فروٹس ہیں
01:13ان کا جوس آپ نکال کے پانی میں مکس کر کے پی سکتے ہیں
01:16مثال کے طور پر ہزار ایمل کی آپ کی پانی کی بوٹل ہے
01:18تو اس میں آپ دھائی سو ایمل
01:20ان میں سے کسی چیز کا جوس بنا لیں
01:21اور اسے ساڑھے ساتھ سو ایمل پانی میں
01:24مکس کر کے پی سکتے ہیں
01:25اسی طرح اگر آپ جہاں رہتے ہیں
01:26وہاں کوکونٹ زیادہ ہیں
01:27تو آپ کوکونٹ وارٹر پی سکتے ہیں
01:28کیونکہ ہماری باڈی
01:30الیکٹولائٹس کو لمبے عرصے تک
01:32سٹور نہیں کر سکتی
01:33یہ نمکیات سٹور نہیں ہوتے
01:34یہ جسم سے باہر نکل جاتے ہیں
01:36پسینے کے ذریعے
01:36یورین میں
01:37تو اگر آپ فاسٹنگ کے دوران
01:38صرف سادھا پانی پی رہے ہیں
01:40تو آپ ان منرلز کو
01:42ڈائلیوٹ کر رہے ہیں
01:43ان کو مزید کم کر رہے ہیں
01:44بہت سے لوگ
01:45ویسے ہی لوگ
01:45الیکٹولائٹس پہ چل رہے ہوتے ہیں
01:46اور جب یہ فاسٹنگ شروع کرتے ہیں
01:48تو یہ مزید کم ہو سکتے ہیں
01:49تو مجھے بتاتے ہیں
01:50لوگ آ کے
01:51کہ فاسٹنگ سے ہمیں چکر آتے ہیں
01:52ہر وقت تھکاوٹ رہتی
01:53ایسا لگتا ہے
01:54جسم میں جان نہیں ہے
01:55اور بعض دفعہ تو ایسا محسوس ہوتا ہے
01:56کہ ابھی بے ہوش ہو جائیں گے
01:57تو یہ بہت ضروری ہے
01:58کہ آپ فاسٹنگ کے دوران
01:59الیکٹولائٹس کا خیال رکھیں
02:00پھر دوسری بات
02:01جب آپ کیٹوزینک ڈائیٹ شروع کرتے ہیں
02:03تو آپ کی باڈی
02:04کیٹونز یا فیٹ فیول پہ
02:06شفٹ ہو رہی ہوتی ہے
02:07باڈی گلوکوز کو
02:08سسٹم سے نکالنا شروع کر دیتی ہے
02:10جو گلوکوز سٹورڈ ہوا ہوتا ہے پہلے
02:11اسے گلائیکوجن کہتے ہیں
02:12کیونکہ اب آپ کا جسم
02:13چربی کو انرجی کے لئے استعمال کر رہے ہیں
02:16تو یہ گلوکوز مولیکیولز
02:17جو ایک گروپ کی شکل میں ہوتے ہیں
02:19اس کے ساتھ پانی کے مولیکیولز بھی جڑے ہوتے ہیں
02:21تقریباً ایک گرام سٹورڈ گلوکوز کے ساتھ
02:23تین گرام پانی بانڈ بنا کے جڑا ہوتا ہے
02:25یہ آپ کے لیور میں اور مسلز میں سٹورڈ ہوتا ہے
02:27تو جب آپ شوگر کھانا چھوڑ دیتے ہیں
02:29کیٹو ڈائٹ شروع کرتے ہیں
02:30تو آپ کا جسم میں سارے گلوکوز اور پانی کو
02:32باہر نکالنے لگتا ہے
02:34اس دوران ایک ایوریج انسان
02:35چار سے پانچ کلو تک ایکسرا پانی لوس کرتا ہے
02:38جو شروع میں آپ کو لگتا ہے کہ وزن کام ہو رہا ہے
02:40یہ اصل میں ایکسرا پانی ہوتا ہے جو باڈی نے
02:42سٹور کر کے رکھا ہوتا ہے
02:43اس پروسس کو واتر لاؤس کہتے ہیں
02:45اور اس پانی کے ساتھ الیکٹرولائٹس بھی باہر نکلتے ہیں
02:47اس میں ایک اہم الیکٹرولائٹ ہے پوٹاسیم
02:49تو پوٹاسیم کی کمی ہو سکتی ہے
02:50لیکن دوسری طرف ایک اور انٹرسٹنگ بات ہے
02:53جو آپ کے لئے جاننا ضروری ہے
02:54وہ یہ کہ اگر آپ ہائی کاربوائیڈرڈ ڈائٹ پہ
02:56چینی کھا رہے ہیں
02:57ریفائنڈ کاربوائیڈرٹس کھا رہے ہیں
02:59تو بھی آپ کو الیکٹرولائٹس کی کمی ہو سکتی ہے
03:01اب ایسا کیوں ہے
03:02کیونکہ جب آپ کا جسم میں اس کھائے جانے والی چینی
03:05کو گلایکوجین کی شکل میں تبدیل کار رہا ہوتا ہے
03:07تاکہ اسے سٹور کر سکے
03:09تو اس سارے پروسس میں پوٹاسیوم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
03:12تو کیٹو ڈائٹ پہ شفٹ کرتے وقت
03:13آپ پوٹاسیوم لوز کریں گے
03:15اور جب آپ زیادہ کاربوائیڈرٹس کھا رہے ہیں
03:16تب بھی آپ کو پوٹاسیوم کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا
03:19کیونکہ پوٹاسیوم گلایکوجین کے ساتھ جا کے جڑ جاتا ہے
03:22لاک ہو جاتا ہے
03:22باڈی کو جب اس کی ضرورت ہوتی ہے
03:24تو یہ آسانی سے دستیاب نہیں ہوتا
03:25آپ نے بھی شاید یہ کبھی نوٹس کیا ہوگا
03:27اگر آپ کسی دعوت میں یا ریسٹورانٹ میں جا کے
03:29یہ جتنے مزیدار کھانے ہیں
03:31نہاری، بریانی، نان، حلیم، کھیر، حلوہ پوری وغیرہ کھائیں
03:34اور اس کے بعد گھر واپسی کے رستے پہ
03:36اگر آپ کو اپنی ہارٹ بیٹ اور پلس ریٹ بڑا ہوا
03:39یا تیز محسوس ہو
03:40تو یہ حالت اصل میں پوٹاسیوم کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے
03:42الیکٹرولائٹس جب کم ہو جاتے ہیں
03:44تو پلس ریٹ تیز ہو جاتا ہے
03:45اسی طرح جب آپ کو پسینہ آتا ہے
03:47یا الٹی کرتے ہیں
03:48یا دست لگتے ہیں
03:49یا اگر آپ جسم سے پانی کو نکالنے والی دوائیوں
03:51یعنی ڈیوریٹکس پہ ہیں
03:52تو یہ سب چیزیں بھی الیکٹرولائٹس کی کمی پیدا کر سکتی ہیں
03:55اب آپ کو وہ کون سی نشانیاں ظاہر ہوں گی
03:57کیا سمٹمز آئیں گی جب آپ کے الیکٹرولائٹس ختم ہونے لگتے ہیں
04:00پہلی علامت
04:01آپ کو اپنے دل کی دھڑکن میں بے قائدگی محسوس ہوگی
04:04اچانک بڑھ جائے گی
04:05پھر کام ہو جائے گی
04:06اسے ایریدمیہ کہتے ہیں
04:07کیونکہ نمکیات آپ کے دل کے مسلز کو بھی پاور دیتے ہیں
04:10نمبر ٹو
04:11ہر وقت کی تھکاوٹ
04:12فٹیگ
04:13کیونکہ الیکٹرولائٹس باڈی کو انرجی فرام کرتے ہیں
04:15ان میں دو اہم منرلز ہیں
04:17سوڈیم اور پوٹاسیم
04:18یہ ہمارے ہر سیلز میں ایک پمپ ہوتا ہے
04:20جسے سوڈیم پوٹاسیم پمپ کہتے ہیں
04:22اسے انرجی پیدا ہوتی ہے
04:23تاکہ جسم کا نظام صحیح چلتا رہے
04:25تو اگر یہ دو الیکٹرولائٹس نہ ہو
04:26تو باڈی کی الیکٹرکل انرجی کم ہو جائے گی
04:29یہی وہ چیز ہے جسے کیٹو فٹیگ بھی کہتے ہیں
04:31جب آپ کیٹو ڈائٹ شروع کرتے ہیں
04:32اور الیکٹرولائٹس کم ہوتے ہیں باڈی میں
04:34تو آپ کو مسل ویکنیس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
04:36جس کی وجہ سے کمزوری محسوس ہوتی ہے
04:38تیسری سمٹم پلس ریٹ بڑھ جاتا ہے
04:40اس پہ میں نے پہلے بات کر لی
04:42پھر نمبر چار
04:43پٹھوں میں کھچاؤ محسوس ہوتا ہے
04:45بیٹھے ہوتے ہیں اچانک ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
04:47تو مسل ٹوچز، سپیزمز اور کرامز
04:49اور اکثر لوگوں کو سوتے وقت یہ کرامز ہوتے ہیں
04:52اور انہیں سمجھ نہیں آتی کیا ہے
04:53تو یہ آپ کے جسم میں الیکٹرولائٹس کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے
04:56پانچوے نمبر پہ
04:57کیونکہ آپ خود سوچیں
05:00آپ کی بڑی آنٹ کے مسلز بھی
05:01نارمل مسلز کی طرح ہی ہوتے ہیں
05:03تو الیکٹرولائٹس کی کمی کی وجہ سے
05:04یہ مسلز بھی متاثر ہو سکتے ہیں
05:06نمبر سیکس
05:07سردرد اور برین سویلنگ
05:09اس کا تعلق سوڈیم کی کمی سے
05:11اس کی اور بھی دوسری وجوہات ہو سکتی ہیں
05:13لیکن فر اگزامپل آپ ایکسرسائز کر رہے ہیں
05:15پسینہ بہ رہے ہیں
05:16اور صرف پانی پی رہے ہیں
05:17الیکٹرولائٹس نہیں لے رہے ہیں
05:18تو آپ کے جسم میں سے یہ نمکیات زائع ہو رہے ہوتے ہیں
05:20بعض دفعہ سوڈیم لیول بہت کام ہو جاتا ہے
05:22اسے ہائپو نیٹریمیا کہتے ہیں
05:23اس کنڈیشن میں آپ کے جسم کے آزاز سوجنا شروع ہو جاتے ہیں
05:26خاص طور پر برین
05:27ساتھوے نمبر پہ
05:29آپ شوق میں جا سکتے ہیں
05:30مطبع آپ کو اچانک سے بہت زیادہ کمزوری
05:33یا چکر آ سکتے ہیں
05:34ایک دم سے جھٹکا لگتا ہے
05:35آپ اپنا توازن کھو سکتے ہیں
05:37تو یہ وہ سب علامات ہیں جو ظاہر ہو سکتے ہیں
05:40جب آپ کے الیکٹرولائٹس ختم ہو جاتے ہیں
05:41اور اس میں شاید سب سے زیادہ اہم الیکٹرولائٹ ہے پوٹاسیم
05:44کیونکہ اس کی جسم کو زیادہ مقدار میں ضرورت ہوتی ہے
05:47تو یہ کم نہیں ہونا چاہیے
05:48اگر یہ کانٹنٹ آپ کو پسند آ رہا ہے
05:51تو اسے دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں
05:53اپنا خیال رکھئے
05:54اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended