- yesterday
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TVTranscript
00:00اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے پینٹس اور پینٹ بٹر سے متعلق کچھ اچھی بری اور کچھ بہت ہی خراب چیزوں کے بارے میں
00:10تو سب سے پہلے آپ کس چیز کے بارے میں جاننا چاہیں گے
00:13اچھی چیزیں یا بری چیزیں
00:15اوکے چلیں بری چیزوں سے شروع کرتے ہیں
00:17پہلی چیز جو آپ کے لئے جاننا ضروری ہے وہ یہ کہ پینٹ کوئی نٹ نہیں ہے
00:21جیسے کہ بادام اکھروڈ کاجو چلغوزہ پستہ وغیرہ
00:25نٹس مطلب ایسے خوشک میوے جو زیادہ درختوں پر اگتے ہیں
00:28یہ بار سے سخت ہوتے ہیں ان کا چھلکہ سخت ہوتا ہے اور ان میں تیل بھی زیادہ ہوتا ہے
00:32تو پینٹ نٹ نہیں ہے بلکہ یہ ایک لگیوم ہے
00:35لگیومز پودوں پر اگتے ہیں اس کا پودا زمین کے اندر ہوتا ہے
00:38اور بھی لگیومز ہیں جیسا کہ چنیں لوبیاں دالیں وغیرہ
00:41تو پینٹ ایک لگیوم ہے نہ کے نٹ
00:44اب ہم اس کے چھلکے سے شروع کرتے ہیں
00:46مونگ پھلی کا چھلکہ نرم ہوتا ہے
00:48یہ سخت نہیں ہوتا
00:49جس کی وجہ سے یہ زمین کے اندر اپنے ارد گرد موجود چیزوں کو
00:53آسانی سے جذب کر لیتا ہے
00:55جیسے کہ کیمیکلز
00:56اب صرف کیمیکلز ہی میں نے کیوں کہا ہے
00:58کیونکہ مونگ پھلی کی فصل دنیا کی سب سے زیادہ سپریے کی جانے والی فصلوں میں سے ایک ہے
01:02مطلب میں بات کہا رہا ہوں
01:03پیسٹی سائیڈز کی
01:04ہر بی سائیڈز کی
01:05اور فنگی سائیڈز
01:06مطلب جو سپریز فصلوں کو
01:08فنگس اور دوسرے کیڑے مکوروں سے بچانے کے لیے ان پر کیے جاتے ہیں
01:12تو یہ ہے ایک بات
01:13ان میں گلائفوسیٹ ایک بہت ہی خطرناک کیمیکل ہے
01:17جو فصلوں میں اگنے والی غیر ضروری جھاڑیوں اور جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے کے لیے ان سپریز میں ڈالا جاتا ہے
01:23یا بعض اوقات اسے ڈریکلی زمین میں بھی ڈالا جاتا ہے
01:26اسے ایک ڈرائنگ ایجنٹ کی طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے
01:28تاکہ فصل کی کٹائی سے پہلے پودے سوک جائیں
01:30اور کٹائی میں آسانی ہو
01:31اسے مکعی میں گندوں میں اور بہت سی فصلوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے
01:35اب کچھ سٹڈیز میری نظر سے گزریں
01:37جن کے مطابق جب سے یہ کیمیکل ماحول میں آیا ہے
01:41گلائفوسیٹ
01:42جب سے اس کا استعمال شروع ہوا ہے
01:43تب سے پینٹ الرجیز میں اچانک ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے
01:47اب پینٹ الرجی کیا ہے
01:48جب کسی کو پینٹ الرجی ہوتی ہے
01:49تو پینٹ کھانے سے گلہ پک جاتا ہے
01:51جلد پہ دانے نکل آتے ہیں
01:53خارش ہوتی ہے
01:54اس میں باڈی کا ایمیون سسٹم پینٹس کو ایک غلط چیز سمجھ لیتا ہے
01:57اور ہائپر ایکٹیو ہو جاتا ہے
01:58مطبع اسے ایسا لگتا ہے کہ جسم پہ باہر سے حملہ ہوا ہے
02:01اور مجھے ہر حال میں جان بچانی ہے
02:02تو یہ کیمیکلز بناتا ہے جنہیں ہسٹامین کہتے ہیں
02:05جن کی ورہ سے الرجک ریاکشن پیدا ہوتا ہے
02:07ابھی سوچنے والی بات ہے
02:09کہ کیا ان الرجیز کا اور ان کیمیکلز کا آپس میں کوئی تعلق ہے
02:13آپ کا کیا خیال ہے
02:14کومنٹ پہ اپنی رائے ضرور لکھیں
02:15بہرحال ان سٹڈیز کے مطابق فصلوں پہ کیے جانا والے ان سپریز میں
02:19جب گلائیفوسیٹ شامل کیا گیا
02:20تو پینٹ الرجیز میں چار سو فیصد اضافہ دیکھا گیا
02:23اور اس میں انہوں نے پینٹ بٹر کے کچھ بیچز کو بھی ٹیسٹ کیا
02:27اور ان میں بھی گلائیفوسیٹ کے ٹریسز انہیں ملے ہیں
02:29تو یہ ہے بیڈ نیوز
02:31اوکے اب دوسری خراب چیزوں کی طرف چلتے ہیں
02:33ایک چیز ہوتی ہے ایفلا ٹاکسن
02:35یہ ایک زہر ہے ایک ٹاکسن ہے
02:37مونگ پھلی میں سویا بین میں مکعی میں
02:39اور کچھ دوسری فصلوں میں ایک فنگس اگتی ہے
02:42جو ایفلا ٹاکسن پیدا کرتی ہے
02:43مطبع یہ زہر فنگس کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے
02:45تو جب اس فنگس کی وجہ سے خراب ہونے والی فصلوں کو چیک کیا گیا
02:49تو ان میں پینٹس میں ایفلا ٹاکسن کا لیول سب سے زیادہ ملا
02:52اور یہ بہت خطرناک ہے
02:54ایفلا ٹاکسن ایون لیور کینسر کی وجہ بن سکتا
02:56تو یوں نیور نو کہ آپ کا پینٹ بٹر کیسے بنایا گیا
03:00کوالیٹی ایس او پیز تھے بھی یا نہیں
03:02کیونکہ مجھے جو مارکٹ میں نظر آتا ہے
03:04وہ سارا سمگل یا میڈ ان چائنا
03:06ایون ایکسپائیڈ پروڈکس مارکٹ میں پڑی ہوئی ہیں
03:08ہاں اگر کوئی لوکل لوگ کام کر رہے ہیں
03:10کوئی لوکل برینڈ ہے اچھا
03:11مجھے نہیں پتا کیونکہ میں نہیں کھاتا ہوں
03:13تو آپ اپنی ریسرچ ضرور کر لیں
03:15جو کھا رہے ہیں اس کی اچھے سے جانچ پڑتال ضرور کریں
03:18اور پھر اگر آپ لیبل پڑھیں
03:20ایڈیڈ شگر کیمیکلز فلیورز
03:22بازار میں جو آپ کو پینٹ بٹر کے برینڈز نظر آ رہے ہیں
03:25جو آپ مارکٹ سے خریدتے ہیں
03:26ان میں چینی کیمیکلز اور ہائیڈروجینیٹڈ آئلز ہوتے ہیں
03:30مطلب بناسپتی گھی تک ڈالا جاتا ہے
03:32یہ آپ خود لیبل پڑھ لیں
03:33اور یہ دیکھیں کہ اس میں صرف پینٹس
03:36یا تھوڑا سا سی سالٹ ہونا چاہیے
03:38باقی پینٹس کا اپنا آئل ہوتا ہے
03:39اسے بنانے کے لیے کسی ایکسٹر آئل کی ضرورت تو نہیں ہونی چاہیے
03:42تو آپ یہ لیبل ضرور پڑھیں
03:44اوکے اب کچھ اچھی باتوں کی طرف چلتے ہیں
03:46اگر تو آپ آرگینک لوکلی میڈ پینٹ بٹر لے رہے ہیں
03:50تو یہ زیادہ اچھا ہے
03:51اورگینک پینٹس میں یہ کیمیکلز آپ کو کم ملیں گے
03:54پھر اگر آپ ان پینٹس کو روست کرتے ہیں
03:56یا انہیں اگر آپ جرمنیٹ کر لیں
03:57یعنی مونگ پھلی کے دانوں کو
03:59آپ ساری رات بھگو کے رکھتے ہیں
04:01اور پھر اسے خود گھر میں اپنا پینٹ بٹر بناتے ہیں
04:04تو اس کے دو فائد ہیں
04:05ایک تو اس میں سے جو بری چیزیں ہیں
04:07یا کیمیکلز ہیں
04:08ان کا اثر کام ہو جائے گا بھگونے سے
04:09دوسرا اس میں موجود
04:10نیوٹرینٹس کی بائیو اویلیبیلیٹی بڑھ جائے گی
04:13بائیو اویلیبیلیٹی کا مطلب ہوتا ہے
04:15کہ اس میں موجود جو اچھی چیزیں ہیں
04:16وہ آسانی سے آپ کے
04:17ڈائیجیسٹیو ٹریک میں
04:18ایبزوب ہو سکیں گی
04:20کیونکہ یہ نیوٹرینٹس
04:21ان کیمیکلز کی وجہ سے
04:22بندے ہوئے ہوتے ہیں
04:23بانڈ بنا کے
04:24یہ ان انٹی نیوٹرینٹ کمپاؤنڈز کے ساتھ
04:26لاغڈ ہوتے ہیں
04:27آسان زبان میں
04:28مطلب یہ اس طرح سے
04:29زیادہ فائدہ مند ہو جائیں گی
04:31مجھے بھی بہت افسوس کے ساتھ
04:32کہنا پڑتا ہے
04:33کہ ہمارا کھانا اب
04:34اتنا کمپلیکس ہو گیا
04:35کھانا اتنا مشکل ہو گیا
04:36لیکن میں صرف آپ کی
04:37اویرنس بڑھانا چاہتا ہوں
04:38کچھ بیریئرز ہیں
04:39کچھ رکاوٹیں ہیں
04:40جن کا آپ کو سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
04:42ہماری فوڈ چین میں شامل
04:43ان کیمیکلز کی وجہ سے
04:44اب پینٹس کے نیوٹریشن کی بات کریں
04:47تو ان میں تقریباً
04:48دوسرے نٹس کے برابر ہی
04:50نیوٹریشن ہوتا ہے
04:51ان میں ویٹمن ای
04:52بی ویٹمنز
04:53فائٹو نیوٹریانٹس
04:54اور تھوڑی سی پروٹین بھی ہوتی
04:56تینکیو فر ووچنگ
04:57اگر یہ کانٹینٹ آپ کو پسند آ رہا ہے
04:59تو اسے دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں
05:01اپنا خیال رکھئے
05:02اللہ حافظ
Recommended
6:46
|
Up next
5:42
5:05
6:43
6:55
4:33
5:55
5:09
7:07
2:45
5:08
4:48
5:34
6:59
6:01
6:48
5:51
7:25
7:02
7:00
5:31
5:57
5:59
5:14
6:54